qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510) header
qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510) profile picture

https://teapaw.org/t.co/maayOFcgDH @juipakofficial @MoulanaOfficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat

Kingdom of Saudi Arabi
Joined March 2020
قائد جمعیت @MoulanaOfficial مدظلہ نے ویڈیو پیغام کو اس آیت پر ختم کیا 🫡 سيُھزَمُّ الجمعُ ويُولُّونَ الدُّبُرَ عنقریب ان کا لشکر شکست کھائے گا اور وہ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے 💯 #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
1
18
29
531
مریم بی بی @MaryamNSharif تھینک یو سو مچ 🤪 پہلے صرف سرگودھا میں ایک ہی مقام پر جلسہ ہونا تھا لیکن آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ایک جلسے کو پورے پاکستان میں پھیلا دیا۔ اب ایک مقام نہیں پورا پاکستان سراپا احتجاج ہے۔ بہت بہت شکریہ تھینک یو سو مچ 😂 #مولانا_کاپرامن_احتجاج #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
2
4
63
مولانا صاحب @MoulanaOfficial کو چاہیے کہ اپنا موبائل آف رکھیں آف 😂 وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مسلسل چار مرتبہ فون کیے جانے کے باوجود مولانا صاحب نے ایک بھی کال ریسیو نہیں کی 💪 صحافی وقاص #مولانا_کاپرامن_احتجاج #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
4
1
8
172
ہمارے کسی لیڈر کو یہاں سے گرفتار کیا تو ہم لڑیں گے نہیں ہمیں آپ کی سازش معلوم ہے، ہم اجتماعی گرفتاری دیں گے۔ ایم پی اے اعجاز خان کا پشاور میں پولیس شیلنگ اور مزاحمت کے بعد مختصر گفتگو
3
155
8
347
6,211
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کے حکم پر امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل بھاگ ضلع کچھی مولانا قاضی حماد اللہ،بزرگ رہنما حاجی حفیظ اللہ مغیری کی قیادت میں نیشنل ہائی وے روڈ بختیار آباد پر احتجاج جاری
5
72
2
182
5,280
بنوں؛ تاحال بنوں انڈس ہائی وے مکمل طور پر بلاک ہے
4
82
6
170
5,008
کراچی : نیشنل ہائی وے گھگھر پھاٹک کے مقام پر دھرنا تاحال جاری ہے۔
5
83
3
164
5,802
ناظم مالیات جمعیت علماء اسلام فاٹا الحاج شمس الدین آفریدی پاک افغان شاہراہ احتجاجی مظاہرے کے دوران میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
2
74
2
140
3,573
مرکزی نائب امیر و ضلع صوابی امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب کا صوابی انٹرچینج احتجاج کارکنان سے خطاب
6
87
2
178
4,412
لکی مروت: قائد جمیعت حضرت مولانا فضل رحمان صاحب کے حکم پر ضلع لکی مروت میں منجیوالے چوک پر نیشنل ہائی وے کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند
6
73
5
158
4,577
سوات موٹروے پر پولیس کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں مفتی صادق صاحب ترجمان جمعیت علمائے اسلام ضلع سوات زخمی ہوگئے #مولانا_کاپرامن_احتجاج #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
1
12
13
443
ضلع زیارت سنجاوی: قائد جمعیت کے حکم پر سرد موسم میں بھی کارکنان جمعیت شاہراہ پر موجود ہیں۔
3
91
4
185
5,326
پولیس کاروائی میں جمعیت کے کارکنان کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا۔
پشاور : احتجاج پر بیٹھے پرامن کارکنان پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور گرفتاریاں۔ کئی کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔
2
95
3
177
5,737
جمعیت علمائے اسلام ضلع لسبیلہ کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالحمید عارف کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ زبردستی روڈ کھلوانے کی کوشش۔ مظاہرین کی جانب سے شدید مزاحمت۔ شاہراہ تاحال بند
3
103
226
6,073
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی لاہور ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر میڈیا سے مختصر گفتگو۔
15
211
14
630
15,461
لاڑکانہ: احتجاج تاحال جاری ۔۔۔
5
145
5
319
6,916
پشاور : احتجاج پر بیٹھے پرامن کارکنان پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور گرفتاریاں۔ کئی کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔
23
147
15
491
15,504
پشاوراحتجاج پر بیٹھے پرامن کارکنان پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور گرفتاریاں۔ کئی کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات #مولانا_کاپرامن_احتجاج #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
18
1
23
1,253
کراچی سہراب گوٹھ پر احتجاج کے دوران نماز کی ادائیگی کا منظر
12
124
7
288
6,743
جھوٹ کیوں بول رہے ہو؟ کوئی تصادم نہیں ہو رہا بلکہ فورس کی جانب سے @juipakofficial کے پُرامن کارکنوں پر الٹا تشدد کے پانی برسایا جا رہا ہے۔ یہ سب ویڈیو میں بالکل واضح نظر آرہا ہے پھر اتنی آسانی جھوٹ کیوں لکھ رہے ہو 🤔 #مولانا_کاپرامن_احتجاج #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
جمیعت علمائے اسلام کے کارکنان اور فورسز میں تصادم
8
1
13
341
جو پولیس ہمارے کارکنوں پر تشدد کر رہی تھی اور گرفتاریاں کر رہی تھی اب جمعیت علماء اسلام کے پُرامن احتجاج کے اثرات دیکھیے کہ وہی پولیس اہلکار کارکنان کے ساتھ نماز بھی ادا کر رہے ہیں۔ #مولانا_کاپرامن_احتجاج #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
60
3
119
1,697