سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو مخالف سیاسی جماعتوں سے اختلاف ضرور کرنا چاہیے لیکن انکے خلاف کسی دوسرے کی پراکسی کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے ارباب اختیار پچھلے ستر سال سے تقیسم کرو اور اختیارات پہ ناجائز قابض ہوجاؤ کے فارمولے پہ عمل پیرا ہیں
اسکو مزید چلنے نہیں چاہیے
مولانا فضل الرحمان سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن انکو جس طرح ہینڈل کیا جا رہا ہے وہ طریقہ ہرگز مناسب نہیں ہے
مولانا کا کسی سیاسی پارٹی سے مسئلہ نہیں ہے انکو مسئلہ جن سے ہیں میرا خیال ان دونوں کو اپنے مسائل خود حل کرنے دینا چاہیے
ن لیگ کو اس معاملے میں فریق نہیں بننا چائیے
Mian Imran retweeted
اُس کے کہنے سے سسٹم collapse کر جاتا ہے ؟ اُس کی تقریر میں نے سنی ہے اُس کی ایک بات دوسری بات سے میچ نہیں کرتی وہ سسٹم سے شروع ہوا مُلک کو بٹھا گیا ۔ رانا ثنااللہ
تم نے جو تبصرہ کرنا ہے اُس میں دیر نہیں لگانی ہے تیری تکلیف ہم سمجھ سکتے ہیں گھس بیٹھیئے 😂
ہم تو گردشوں سے گرے ہیں سنبھل جائیں گے
یہ جو نظروں سے گرے ہیں کدھر جائیں گے؟
افسوس اُن پہ جنھوں نے ہمارے مشکل وقت کو ہماری کمزوری سمجھ لیا، خاموشی کو اپنی چالاکی کا موقع بنایا، اور فائدہ اٹھا کر ہمیں دھوکہ دیا۔ وہ شاید یہ بھول گئے کہ وقت صرف حالات نہیں بدلتا، لوگوں کے بارے میں ہماری رائے بھی یکسر بدل دیتا ہے۔ ہم ان کے ہاتھوں ہارے نہیں، بس ان کی حقیقت جان گئے اور کسی انسان کی حقیقت جان لینا بھی ایک معجزے سے کم نہیں۔
5
264
Mian Imran retweeted
ان علاقوں میں سرکار بجلی کا بل نہ دینے پر اگر کوئی لائن مین میٹر بند کرنے جائے تو وہ اسلحہ نکال لیتے، ٹمبر مافیا کے کام اور نقصان آپ کے سامنے، سمگلنگ کی مین ہب وہاں، اندورن سندھ، کچے کے ڈاکو وغیرہ وغیرہ ایک لمبی فہرست ہے لیکن کوئی بات ہو تو کہا جاتا پنجاب کھا گیا سب کچھ
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
جو بھی ارباب اختیار کی ڈیمانڈ اور خواہشات سےاختلاف کرےگا
دلال سے انکو رد کرنے کی کوشش کرے گا یا پھر سوال کرے گا وہ غدار ہونے کے ساتھ کرپٹ بھی ہے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کا مرتکب بھی ہوگا
اسکےپچھلے سو سال کےٹیکس گوشوارے بھی چیک کئے جائینگے
Mian Imran retweeted
نیوٹرل ہو کر بات کروں تو نئے صوبوں میں سوائے کراچی کے مجھے کسی جگہ کوئی گنجائش نظر نہیں آ رہی۔ اگر کسی کو لگتا ہے کہ صوبے بنا کے گورنس کے ایشوز حل ہوں گے تو وہ خام خیالی ہے ۔ گورننس کے ایشوز کے لیے آپ کو گراس روٹ لیول پر نئے سیاستدان بنانے ہوں گے جس کے لیے طلباء تنظیموں کو
Mian Imran retweeted
اسٹبلشمنٹ سے گزارش ہے ایک بار سندھ، کےپی اور بلوچستان کی گورننس کا کنٹرول ن لیگ کو دے کر دیکھ لیں۔ ہو سکتا ہے باقی صوبوں میں بھی اتنا کام ہو جائے کہ مزید صوبوں کی ضرورت نہ پڑے۔
Mian Imran retweeted
چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم آپ کے ووٹوں سے ہوئیں
ججز تقرری والے کمیشن کے آپ رکن بنے ہیں ابھی ابھی
پی ٹی آئی کی مبینہ نشستوں پر آپ نے اپنا حصے سے بڑھ کے وصول کیا
ملک کے تین وفاقی اکائیوں پر آپ لوڈے لوٹ رہے ہیں
اس نظام میں تما اہم عہدے آپ کے پاس ہیں
کے پی میں ایمرجنسی آپ کے ووٹوں سے لگی
اب اگر کے پی میں ظلم نظر آ رہا ہے اپنے گورنر کو کہو روک دے یا استعفی دے دے
ایسے تو نہیں ہو گا
کھاو سب سے زیادہ اور کہو یہ حرام ہے
اگر حرام ہے تو آپ اور آپکے والد گرامی نے سب سے زیادہ کھایا
ایسے نہیں چلے گا بلاول صاحب
زرداری کا ایک بیٹا ہر قیمت پہ نئے صوبے بناناچاہتا ہےجبکہ دوسرا بیٹا سندھ کو کسی قیمت پہ تقسیم نہیں ہونا دینا چاہتا
ایک طرف ایک بیٹا جو پی پی کے ٹکٹ پہ سینٹر منتخب ہوا وہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف تمام آپریشنز کو لیڈ کر رہاجبکہ دوسرا بیٹا حکومت کو شرم دلا رہا منافقت کے قطب مینار۔
Mian Imran retweeted
خود غرضی سے نکل کر دوسروں کی ضروریات اور احساسات کا بھی خیال رکھیے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کے وقت کی قدر کریں تو پہلے آپ بھی ان کے وقت کا احترام کرنا سیکھیے۔
یاد رکھیے! عزت اور احترام یک طرفہ نہیں ہوتے، یہ دوسروں کو دینے سے ہی حاصل ہوتے ہیں۔
Mian Imran retweeted
ملکی حالات جب بھی اندرونی انتشار کا شکار ہوں تو ابن الوقت سیاسی اداکاروں اور سوشل میڈیا کے پیراٹروپرز صحافیوں کی چاندی ہو جاتی ہے، تخمینے اور بونگیوں کا عروج
پاور کوریڈورز کے سٹیک ہولڈرز کو دیکھنا چاہئے کہ ملکی معیشت کسی کی انأ اور طاقت کی نمائش کے بھینٹ چڑھنے کے متحمل نہی ہوسکتے
Mian Imran retweeted
بلوچستان پر مکمل انتظامی کنٹرول فوج کا ہے، وہاں کی کرپشن کا کوئی حساب ہی نہیں۔
بلوچستان کے پانچ صوبے بنا کے وہاں پانچ کور کمانڈروں سے بہترین حکومتیں قائم کروا لیں پھر پورے پاکستان کے ستر صوبے بنا لینا۔













