Pinned Tweet
الحمد للہ !
میں محمود احمد قریشی حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میں مسلم لیگ ن کا ایک والنٹیئر ورکر ہوں اور میں آج تک یوتھیوں اور یوتھیے صحافیوں کی فری آف کاسٹ لتر پریڈ کرتا ہوں
کیونکہ جھوٹ اور فریب کے معاشرے میں حق بات کہنا ہم اپنا اہم فریضہ سمجھتے ہیں – at Dubai, United Arab Emirates
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے والوں کو اٹک کے عوام نے عملی جواب دے دیا ہے۔ یہ فقید المثال استقبال مریم نواز شریف کی عوامی مقبولیت اور پنجاب حکومت کی بہترین کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا مہرِ تصدیق ہے۔ شیر ایک بار پھر گرج رہا ہے!
شیخ اعجاز انور
یوتھ میڈیا ٹیم لاہور
#MaryamNawazInAttock
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
م سے مریم، م سے محبت! ❤️
عوام کی محبت دیکھیں @MaryamNSharif جہاں جاتی ہیں دل جیت لیتی ہیں🔥❤️😍
پنجاب کی بیٹی مریم نواز شریف کو دیکھ حسن ابدال کے جم غفیر نے انتہائی والہانہ انداز میں ، فلک شگاف نعروں سے @MaryamNSharif کا فقیدالمثال استقبال کیا
شیر اک واری فیر دھاڑے گا انشاءاللہ
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
مریم نواز حسن ابدال میں عوام کے درمیان . اٹک کے بعد حسن ابدال میں عوام کا سمندر. پورا شہر اُمڈ آیا. مریم نواز شریف کی محبت میں حسن ابدال میں مسلمان اور سکھ برادری کے نوجوان بچے خواتین بزرگ مریم نواز شریف کی محبت میں یکجا. مریم نواز شریف حسن ابدال کی سڑکوں پہ بچوں ، خواتین ، نوجوانواں بزرگوں کی بے مثال محبتیں سمیٹنے ہوئے.
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
خواتیں کو محفوظ بنانا میرا مشن ہے۔
انشاء اللہ
آپکی اس مشن کو نا صرف خواتین بلکہ مردوں کی حمایت بھی حاصل ھے۔ #MaryamNawazInAttock
میں وہ وزیر اعلیٰ نہیں ہوں، وہ ماں نہیں ہوں جو مسئلے گنواتی ہے۔ میں وہ ماں ہوں، وہ وزیر اعلیٰ ہوں جو حل کے لیے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔ اٹک میں نواز شریف اسکول آف ایمنینس کی صورت میں سرکاری تعلیم کا ایسا معیار متعارف کرایا گیا ہے جہاں بچوں کو مفت تعلیم کے ساتھ ایئرکنڈیشنڈ کلاس رومز، جدید کمپیوٹر، اے آئی اور سائنس لیبز سمیت بہترین تعلیمی سہولیات میسر ہیں۔ پنجاب بھر میں ایسے 300 اسکول قائم کیے جا رہے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#MaryamNawazInAttock
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
گن سکو تو گن لو
جلنے والوں کے لئے دعائے صحت
یہ سب سٹیج کروایا گیا تھا مریم نواز لوگوں کو گھر سے لائیں تھیں 😂🤣
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
قانون تو ان بلیک میلروں کے گھر کی لونڈی ہے ۔🙌
پاکستان کی تباہی پھیرنے والے ان ناجائز غنڈوں کو جب تک آہنی ہاتھوں سے نہی روکیں گے یہ اسی طرح بلیک میل کرتے رہیں یلغاری ملّا
زمین دستیاب نہیں تھی تو سڑک پر مرکز بنا لیا؟ فضلو ڈیزل کا یہ اعتراف قانون کی دھجیاں اڑانے کا کھلا ثبوت ہے! پھر دھمکی آمیز لہجہ بھی دیکھیں، جیسے قانون ان کے گھر کی لونڈی ہو۔ عوام پوچھتے ہیں، کیا قانون صرف کمزوروں کے لیے ہے؟
#ڈیزل_حرامی_معافی_مانگو
#شیطان_کا_چیلا_فضلو
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
جگ جگ جئے میرا پیارا وطن 🇵🇰
این اے 77 گوجرانوالہ کے حلقے میں نوازشریف کی بیٹی ،
مریم نواز کی فرنٹ لائن سپاہی
اور
مسلم لیگ سوشل میڈیا ٹیم کی آن بان اور شان @Shamylaroy کا شاندار اور پرتپاک استقبال اور معززین گوجرانوالہ کا جوش اور جذبہ بتا رہا کہ
“شیر اک واری فیر “
🇦🇪 Happy UAE Flag Day – 3rd November!
Wishing the UAE, its visionary leadership and its wonderful people continued prosperity, peace and glory.
United in Pride… Stronger Together! ❤
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
یہ پھول یہ ہار اللہ کے فضل سے میرے قائد نوازشریف کی امانت ہیں۔ گوجرانوالہ نے کارکن بیٹی کا استقبال کرکے ثابت کیا وفادار انمول ہوتے ہیں ، الحمد اللہ
ہر گھر سے مجھے شیر نکلتے دکھائی دے رھے ہیں۔ میں رات کے اس پہر گیارہ بجے آخری کارنر میٹنگ سے فارغ ہوئی ہوں
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
"یہ عوام میں نہیں نکل سکتے"
کہنے والو آؤ دیکھ لو
نواز شریف کی ادنی سی کارکن بیٹی
شہباز شریف کی ورکر
مریم نواز کی بہن
این اے 77 کے لیگی کارکنان کی طرف سے رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا اور صدر سینٹرل پنجاب یوتھ میڈیا ٹیم کا شاندار اور والہانہ استقبال
یہ ہوتی ہے عوام کی محبت
جب لیڈرشپ اپنی عوام کو سچی خوشیاں فراہم کرے تو عوام اس محبت کو دگنا بلکہ سات گنا
کرکے واپس لوٹاتی ہے
انتظار کرو 8 نومبر کو این اے 77 گوجرانولہ میں
عوام @MaryamNSharif کی کارکردگی
اور محترمہ شمائلہ رانا کی کمپئین کو شیر پر مہر لگا
کر خراج تحسین پیش کریں گے
رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا اور صدر سینٹرل پنجاب رانا جمشید علی خان کے الیکشن کمپئین کارنر میٹنگ کے سلسلے میں چیئرمین شعیب بٹ کے ڈیرے پر پہنچنے پر عوام نے اپنے محبوب قائدین کو ہاروں سے لاد دیا
💝💝💝💝💝
"ایک واری فیر شیر"
"ہر واری فیر شیر"
@BSWarraich
@TararAttaullah
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
گوجرانوالہ، انتخابی مہم این اے 77 کے موقع پر راجپوت برادری پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صفِ اول کے دستے کی حیثیت سے متحرک ہے۔ صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ شمائلہ رانا کی سرپرستی میں ہمراہ رانا جمشید علی خان یوتھ میڈیا ٹیم کا قافلہ عزم، اتحاد اور تنظیمی ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
@MaryamNSharif
جگ جگ جئے میرا پیارا وطن 🇵🇰
این اے 77 گوجرانوالہ کے حلقے میں نوازشریف کی بیٹی ،
مریم نواز کی فرنٹ لائن سپاہی
اور
مسلم لیگ سوشل میڈیا ٹیم کی آن بان اور شان @Shamylaroy کا شاندار اور پرتپاک استقبال اور معززین گوجرانوالہ کا جوش اور جذبہ بتا رہا کہ
“شیر اک واری فیر “
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
Heartbreaking. 💔
The silent battles a woman, a wife, fights behind closed doors… The strength she must find even when she feels like breaking. Some battles are fought in silence, and some wounds are invisible. 💔
























