🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786) header
🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786) profile picture

🐅نائب صدر مسلم لیگ سوشل میڈیا لاہور سٹی ا❤️YMT ❤️لاہور 🐅 صرف مسلم لیگ کے شیر فالو کریں

Lahore, Pakistan
Joined July 2019
Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے والوں کو اٹک کے عوام نے عملی جواب دے دیا ہے۔ یہ فقید المثال استقبال مریم نواز شریف کی عوامی مقبولیت اور پنجاب حکومت کی بہترین کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا مہرِ تصدیق ہے۔ شیر ایک بار پھر گرج رہا ہے! شیخ اعجاز انور یوتھ میڈیا ٹیم لاہور #MaryamNawazInAttock
زندہ باد اٹک والو آج محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا جیسا آپ نے استقبال کیا وہ بے مثال ھے ان شاءاللہ امید ھے مریم نواز شریف صاحبہ اس پیار کو نہیں بھولیں گیں
11
13
187
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
م سے مریم، م سے محبت! ❤️ عوام کی محبت دیکھیں @MaryamNSharif جہاں جاتی ہیں دل جیت لیتی ہیں🔥❤️😍
1
24
1
98
792
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
مریم نواز حسن ابدال میں عوام کے درمیان . اٹک کے بعد حسن ابدال میں عوام کا سمندر. پورا شہر اُمڈ آیا. مریم نواز شریف کی محبت میں حسن ابدال میں مسلمان اور سکھ برادری کے نوجوان بچے خواتین بزرگ مریم نواز شریف کی محبت میں یکجا. مریم نواز شریف حسن ابدال کی سڑکوں پہ بچوں ، خواتین ، نوجوانواں بزرگوں کی بے مثال محبتیں سمیٹنے ہوئے.
34
308
10
678
10,500
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
خواتیں کو محفوظ بنانا میرا مشن ہے۔ انشاء اللہ آپکی اس مشن کو نا صرف خواتین بلکہ مردوں کی حمایت بھی حاصل ھے۔ #MaryamNawazInAttock
13
93
3
154
1,726
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
میں وہ وزیر اعلیٰ نہیں ہوں، وہ ماں نہیں ہوں جو مسئلے گنواتی ہے۔ میں وہ ماں ہوں، وہ وزیر اعلیٰ ہوں جو حل کے لیے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔ اٹک میں نواز شریف اسکول آف ایمنینس کی صورت میں سرکاری تعلیم کا ایسا معیار متعارف کرایا گیا ہے جہاں بچوں کو مفت تعلیم کے ساتھ ایئرکنڈیشنڈ کلاس رومز، جدید کمپیوٹر، اے آئی اور سائنس لیبز سمیت بہترین تعلیمی سہولیات میسر ہیں۔ پنجاب بھر میں ایسے 300 اسکول قائم کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف #MaryamNawazInAttock
12
66
2
125
1,918
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
Madam CM @MaryamNSharif Attock love’s you!🩷
3
37
1
48
676
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
گن سکو تو گن لو جلنے والوں کے لئے دعائے صحت یہ سب سٹیج کروایا گیا تھا مریم نواز لوگوں کو گھر سے لائیں تھیں 😂🤣
305
635
58
1,898
61,982
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
بلا عنوان خبر حاضر ہے 😜
3
7
202
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
قانون تو ان بلیک میلروں کے گھر کی لونڈی ہے ۔🙌 پاکستان کی تباہی پھیرنے والے ان ناجائز غنڈوں کو جب تک آہنی ہاتھوں سے نہی روکیں گے یہ اسی طرح بلیک میل کرتے رہیں یلغاری ملّا
زمین دستیاب نہیں تھی تو سڑک پر مرکز بنا لیا؟ فضلو ڈیزل کا یہ اعتراف قانون کی دھجیاں اڑانے کا کھلا ثبوت ہے! پھر دھمکی آمیز لہجہ بھی دیکھیں، جیسے قانون ان کے گھر کی لونڈی ہو۔ عوام پوچھتے ہیں، کیا قانون صرف کمزوروں کے لیے ہے؟ #ڈیزل_حرامی_معافی_مانگو #شیطان_کا_چیلا_فضلو
2
3
64
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
جگ جگ جئے میرا پیارا وطن 🇵🇰 این اے 77 گوجرانوالہ کے حلقے میں نوازشریف کی بیٹی ، مریم نواز کی فرنٹ لائن سپاہی اور مسلم لیگ سوشل میڈیا ٹیم کی آن بان اور شان @Shamylaroy کا شاندار اور پرتپاک استقبال اور معززین گوجرانوالہ کا جوش اور جذبہ بتا رہا کہ “شیر اک واری فیر “
1
3
90
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
🙏❤️❤️
میری شیرنی بہن @Shamylaroy🐅🔥❤️
6
33
72
775
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
یہ پھول یہ ہار اللہ کے فضل سے میرے قائد نوازشریف کی امانت ہیں۔ گوجرانوالہ نے کارکن بیٹی کا استقبال کرکے ثابت کیا وفادار انمول ہوتے ہیں ، الحمد اللہ ہر گھر سے مجھے شیر نکلتے دکھائی دے رھے ہیں۔ میں رات کے اس پہر گیارہ بجے آخری کارنر میٹنگ سے فارغ ہوئی ہوں
41
109
6
291
4,380
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
"یہ عوام میں نہیں نکل سکتے" کہنے والو آؤ دیکھ لو نواز شریف کی ادنی سی کارکن بیٹی شہباز شریف کی ورکر مریم نواز کی بہن این اے 77 کے لیگی کارکنان کی طرف سے رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا اور صدر سینٹرل پنجاب یوتھ میڈیا ٹیم کا شاندار اور والہانہ استقبال یہ ہوتی ہے عوام کی محبت جب لیڈرشپ اپنی عوام کو سچی خوشیاں فراہم کرے تو عوام اس محبت کو دگنا بلکہ سات گنا کرکے واپس لوٹاتی ہے انتظار کرو 8 نومبر کو این اے 77 گوجرانولہ میں عوام @MaryamNSharif کی کارکردگی اور محترمہ شمائلہ رانا کی کمپئین کو شیر پر مہر لگا کر خراج تحسین پیش کریں گے رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا اور صدر سینٹرل پنجاب رانا جمشید علی خان کے الیکشن کمپئین کارنر میٹنگ کے سلسلے میں چیئرمین شعیب بٹ کے ڈیرے پر پہنچنے پر عوام نے اپنے محبوب قائدین کو ہاروں سے لاد دیا 💝💝💝💝💝 "ایک واری فیر شیر" "ہر واری فیر شیر" @BSWarraich @TararAttaullah
29
59
1
115
18,374
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
گوجرانوالہ، انتخابی مہم این اے 77 کے موقع پر راجپوت برادری پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صفِ اول کے دستے کی حیثیت سے متحرک ہے۔ صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ شمائلہ رانا کی سرپرستی میں ہمراہ رانا جمشید علی خان یوتھ میڈیا ٹیم کا قافلہ عزم، اتحاد اور تنظیمی ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ @MaryamNSharif
2
11
13
238
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
Heartbreaking. 💔 The silent battles a woman, a wife, fights behind closed doors… The strength she must find even when she feels like breaking. Some battles are fought in silence, and some wounds are invisible. 💔
Maryam Nawaz’s husband, Captain Safdar, also lost his mother-in-law to cancer, yet here he is mocking women who are battling cancer.
908
1,091
441
4,805
1,149,865
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا بیٹی کا گوجرانوالہ این اے 77 میں استقبال انشاء اللہ شیر کی کامیابی کی یقین دہانی۔ عوام شہباز شریف و مریم نوازشریف کی کارکردگی سے مطمئن ❤️
23
89
6
220
3,913
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
Hahaha 😝 Non stop worker 🫶
نان سٹاپ ورکر نون لیگ کی فرنٹ لائن سولجر @Shamylaroy
19
60
1
150
2,557
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
ہمیں انسانی حقوق کی بات نہ سمجھائیں ، ہم سے بڑھ کر انسانیت کی خدمت کرنے والا کوئی نہیں غریب کی بیٹی کو تحفظ مریم نواز شریف دے تو اس پہ تنقید بنتی ھے یا داد عوام کا جواب سنیں ضمنی انتخابات NA77 گوجرانوالہ میں رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا اظہار خیال @Shamylaroy
1
32
64
771
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
زمین دستیاب نہیں تھی تو سڑک پر مرکز بنا لیا؟ فضلو ڈیزل کا یہ اعتراف قانون کی دھجیاں اڑانے کا کھلا ثبوت ہے! پھر دھمکی آمیز لہجہ بھی دیکھیں، جیسے قانون ان کے گھر کی لونڈی ہو۔ عوام پوچھتے ہیں، کیا قانون صرف کمزوروں کے لیے ہے؟ #ڈیزل_حرامی_معافی_مانگو #شیطان_کا_چیلا_فضلو
7
85
1
83
825
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
ریاست سےسوال کرنےسےپہلےاپنے سیاسی عہدوں،سرکاری پروٹوکول،خاندان کی جائیدادوں کا حساب بھی دیں۔کشمیر کمیٹی کی سربراہی سےاقتدار کےایوانوں تک مراعات لیتےرہے،اب احسان فراموشی کےسوالات کیوں؟عوام کو نعروں سےنہیں، حقائق،شفاف حساب سےمطمئن کریں #ڈیزل_حرامی_معافی_مانگو #شیطان_کا_چیلا_فضلو
🤖 Made with AI
21
101
95
3,846