Zainab_ Gul retweeted
I'm leaving to Africa come next month 🤩😊. Suggest for me some of the places I'll visit.
First I'll visit this country called Kenya 🇰🇪😊
Zainab_ Gul retweeted
اک خواب سرہانے رکھ دو نا
آج مجھ پر عنایت کر دو نا
ذرا چپکے سے خاموشی سے
تم اظہار محبت کر دو نا
خود کو کر کے دیوانہ سا
میرا پیار آمر کر دو نا
میں پیار میں ڈوبی صحرا ہوں
تم مجھ کو سمندر کر دو نا
میں یوں ہی اداس رہتی ہوں
تم خود کو منزل کر دو نا
#متاعِ_دل
Zainab_ Gul retweeted
اسلام علیکم
انسان کی اصل خوبصورتی اس کے چہرے میں نہیں، اس کے کردار میں ہوتی ہے۔ جو شخص دوسروں کے دل کا احترام کرنا سیکھ لے، وہی حقیقت میں زندگی کا مطلب سمجھ لیتا ہے۔
شام بخیر
Zainab_ Gul retweeted
عورت پردے میں اور بھی خوبصورت لگتی ہے کیونکہ اصل حسن نمائش میں نہیں حیا میں ہے۔ 🙌❤️
سلامِ صبح
Zainab_ Gul retweeted
ہر کہانی کو لفظوں کی ضرورت نہیں ہوتی،
کچھ داستانیں آنکھوں میں لکھی جاتی ہیں۔ 🖤✨
































