Rizu Khan (@_rizuk) header
Rizu Khan (@_rizuk) profile picture

خاک سے بنی ہوں غرور ججتا نہیں مجھ پے 🖤💞

Multan, Pakistan
Joined May 2022
Photo by Rizu Khan (@_rizuk)Photo by Rizu Khan (@_rizuk)Photo by Rizu Khan (@_rizuk)Photo by Rizu Khan (@_rizuk)Photo by Rizu Khan (@_rizuk)Photo by Rizu Khan (@_rizuk)Photo by Rizu Khan (@_rizuk)Photo by Rizu Khan (@_rizuk)Photo by Rizu Khan (@_rizuk)Photo by Rizu Khan (@_rizuk)
درست بات
195
5,087
30
18,711
162,980
میں چیف جسٹس قاضی فائز سے ایک وعدہ مانگتا ہوں کہ جب بھی وہ ریٹائر ہو تو پاکستان میں رہے تاکہ اسے یہ قوم اندازہ کروائے کہ " پاکستان میں رہنا ہے تو پاکستان سے غداری نہیں کرنی سابق صدر عارف علوی🔥🔥
65
4,259
25
13,860
183,873
اوریا مقبول جان جیسے پڑھے لکھے دانشور، سابق اعلی افسر اور عمر رسیدہ شخص کے ہاتھوں میں ہتھکڑی دیکھ کر دل دُلھتا ہے اوریا مقبول جان کی رہائی کیلئے آواز اٹھاتے رہیں 🙏
311
5,068
73
12,212
156,977
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی اہم اپیل 🚨 اب اٹھو بہت ہوگیا، عدالتوں سے توقعات نہ رکھیں۔ عوام معاملات اپنے ہاتھ میں لیں
115
4,735
38
13,376
124,920
آج ساتویں دن بعد جیسے ہی یونیورسٹیاں کالج کھلے طلباء پھر سڑکوں پر اگئے ہیں طلباء کی آواز رکنی نہیں چاہیے
67
5,621
21
15,126
151,445
اہم خبر: الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے 12 جولائی کا فیصلہ غیر موثر نہیں ہو سکتا، الیکشن کمیشن 12 جولائی کے فیصلے پر عمل درآمد کا پابند ہے، سُپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر ایک اور وضاحت جاری کر دی۔۔۔!!!
25
1,874
9
7,564
73,949
بریکنگ نیوز ، مخصوص نشستوں کے کیس میں آٹھ ججز کی ایک اور وضاحت جاری ، الیکشن ایکٹ میں ترمیم اور ماضی سے اطلاق کرکے سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم نہیں کیا جا سکتا ، الیکشن کمیشن کی درخواست پر دوسری وضاحت سپریم کورٹ کے 8 ججز نے جاری کردی
128
2,799
39
9,575
103,014
ملک گیر احتجاج شروع وزیرستان میں ورکرز سڑکوں پر نکل کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں 🔥
20
1,878
14
6,070
42,186
قاضی صاحب صرف لمبی لمبی آیتیں پڑھنے سے کچھ نہیں ہوگا آپ نے ملک میں انصاف کا نظام قائم کرنا تھا جو آپ ناکام رہے ہیں اب جان چھوڑو سیدھا گھر جاو اعتزاز احسن کا یہ کلپ رکنا نہیں چاہیے
66
7,085
38
15,587
227,157
تحریک انصاف ان جگہوں پر احتجاج کرے گی۔
200
2,219
33
6,549
87,044
سپریم کورٹ کی اتنی تضحیک تو شاید ڈکٹیٹرز بھی نہیں کر سکے جو حال الیکشن کمیشن نے کر چھوڑا ہے۔ ویسے بھی الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے اس مسئلے پر رائے مانگی ہوئی ہے لہٰذا زیر سماعت معاملے پر وہ خود کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا ۔
142
2,026
14
5,600
72,028
راولپنڈی میں ڈسچارجگی کا آرڈر سننے کے بعد عدالت کے اندر کا ماحول۔
1
99
253
2,159
طلباء چھا گئے ہیں مریم نواز کے استعفی تک یہ احتجاج جاری رہیں گے تحریک انصاف کو فوری طلباء کے ساتھ ملکر احتجاجی مظاہرے میں حصہ لینا چاہیے
100
3,303
38
8,330
87,775
پشپا کی دھمکیوں کے بعد بہاولپور میں کسان بھی بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئیں 🔥
54
4,248
15
14,247
100,256
یونیورسٹی اف گجرات کے سٹوڈنٹ ایک بار پھر سڑکوں پر
60
3,996
17
14,106
108,571
یہ پنڈی کے مناظر ہیں کل 250 طلباء جو اٹھائے گئے تھے آج عدالت نے سبکو بری کر دیا یے اور حق کیلئے آواز اٹھانے پر جج صاحب نے بھی طلباء کو داد دی کہا جارہا ہے
55
7,654
37
24,572
268,558
پھر کہتے ہیں، بولو بھی نہیں آواز بھی نہیں اٹھاؤ، ہمیں بچوں پر ظلم ڈھانے دو۔
166
6,221
94
10,385
214,114
عمران خان پر تو شہ خانہ اور دیگر کیس عاصم منیر کے کہنے پر بنائے گئے ہے اور پھر جھوٹ بھی بولتے ہے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ایمان مزاری🔥🔥
108
7,337
77
23,290
370,568
پنجاب کے طالب علموں نے مریم نواز کی حکومت کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے۔ ایک واقعے کی خبر نے پورے ملک کے بچوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مریم نواز اس واقعے کو جھٹلانے اور میاں عامر کی وکالت کی بجاۓ اس واقعے کی صاف شفاف تحقیقات کروائیں تاکہ مزید حقائق سامنے آئیں۔ teapaw.org/Itx_Wahab123/status/18…
96
5,209
39
14,117
137,432
ریپ کے خلاف احتجاج ہے اور پولیس والا ہنس رہا ہے چیونگم چبا رہا پاپ کورن کھا رہا ہے سنیں ذرا بچی کے الفاظ
101
6,542
68
14,127
188,005