یہ ہیں صوفی سیال عرف عسکری مراثی۔
جب عمران خان کے ساتھ چپکے ہوئے تھے تو ایک سیلیبرٹی تھے لاکھوں فالورز اور ہر طرف عزت۔ جب سے گیٹ نمبر 4 کی نوکری کی اور بُشری بی بی پر بے بُنیاد الزامات لگائے اُس دن کے بعد گلی کا آوارہ کُتا بھی ان پر مُوترنا پسند نہیں کرتا۔
9 گھنٹے 7 لائیکس🤪😂
نُور دین خوشابی retweeted
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation.
If he is not freed soon he will die in this cell.
And Munir will be the killer.
Statement from Rubina Khan, sister of @ImranKhanPTI , 3 Nov 2026:
– On 2 Nov his lawyer was allowed a brief meeting at Adiala Jail, the first in 7 months.
– Khan reports his blood pressure spiked to 192. He never had high BP, and it was normal a year ago. The family's medical advisors say developing it suddenly at 70+ is virtually unheard of.
– He says the problems began only after more than a year of total isolation, and accuses those holding him of trying to kill him by withholding proper treatment.
– The family demands his immediate admission to an independent hospital in Islamabad, with his personal doctor present.
– A Supreme Court order from August 2026 for treatment at Shifa International Hospital has still not been implemented.
– He survived multiple attempts on his life before jail, including being shot several times in the leg, one bullet narrowly missing his femoral artery.
– If anything happens to him now, the family says, it will be cold-blooded murder.
The UN Working Group on Arbitrary Detention has declared his detention arbitrary. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia
نُور دین خوشابی retweeted
آج عاطف خان کے طرزِ عمل سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے انہیں یقین دلا دیا گیا ہو کہ عمران خان اب سیاسی منظرنامے سے مائنس ہو چکے ہیں، اب چاہے باجوہ کو بلاؤ، حنیف عباسی کو بلاؤ یا یوسف رضا گیلانی کو، عمران خان کے بدترین سیاسی مخالفین کے ساتھ محفلیں سجاؤ، کوئی فرق نہیں پڑتا
سیاسی بے حسی، موقع پرستی بے غیرتی اور بے وفائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، لیکن آپ کی اس حرکت نے ان تمام حدوں کو عبور کر دیا ہے
نُور دین خوشابی retweeted
ہم شیر افضل مروت کے عمران خان پر حملے نہیں بھولے
ہم علی امین گنڈاپور کی علیمہ خان کے خلاف بکواس نہیں بھولے
ہم مشال یوسفزئی کی غداری نہیں بھولے
تو پھر 3 نومبر کا یہ سیاہ دن کیسے بھول جائیں؟ بیرسٹر گوہر اور عاطف خان کے اس شرمناک کردار کو کیسے معاف کر دیں
تمہیں عمران خان کے دشمنوں سے بغلگیر ہوتے ہوئے شرم نہیں آئی تو ہمیں بھی تم سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کوئی شرم نہیں آئے گی
تم جس گرمجوشی سے عمران خان کے دشمنوں سے ملے ہو، ہم اس سے کہیں زیادہ شدت سے تمہاری سیاسی مخالفت کریں گے
تم نے اپنے تعلقات نبھائے، اب ہم اپنی وفاداری نبھائیں گے، تم نے اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کیا، اب ہم اپنے ضمیر کے مطابق تمہاری سیاسی منافقت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے
نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے، نہ تمہیں سیاسی منافقت کے پردے میں چھپنے دیں گے
نُور دین خوشابی retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable.
Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity.
Free Imran Khan.
نُور دین خوشابی retweeted
یہ کہتے ہیں کہ ہماری وجہ سے مذاکرات ناکام ہوئے یہ بالکل غلط ہے ہم کسی بھی طور پر ان کو ملٹری آپریشن کے حوالے سے ہر گز بلینک چیک نہیں دے سکتے کہ ڈرون مارو لوگوں کو بے گھر کرو، خان صاحب کا موقف اس پر ہمیشہ سے واضح ہے ۔
آپ عجیب بات کررہے ہیں اس ملک میں ہزاروں لوگ گمشدہ ہیں لاکھوں لوگ بے گھر ہیں قبائلی علاقوں میں 2010 سے لاکھوں لوگ خیمہ بستیوں میں جینے پر مجبور ہیں ۔ مدرسوں ،سکولوں ، شادی کے اجتماعات پر ڈرون گرے ہیں آپ کیسی بات کررہے ہیں؟ ہم نے کہا ایک ایسا لائحہ عمل بناؤ جس میں تمام جماعتیں شریک ہوں اس حوالے سے ہم نے جرگہ بھی بلایا اس میں تمام سیاسی جماعتوں بشمول ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور قبائلی عمائدین نے 2010 سے لوگوں ان کے لائحہ عمل کی مخالفت کی تھی۔
فرمائشی سوالات اور لفافہ صحافت پر سلمان اکرم راجہ کا آئینہ
نُور دین خوشابی retweeted
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters.
Human rights must be non-negotiable.
(On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
🇵🇰 Pakistan's second periodic review at the UN Committee on Economic, Social and Cultural Rights (CESCR) 80th session will take place today and tomorrow.
Amnesty International has highlighted that Pakistan has not taken substantive steps to incorporate economic, social and cultural rights into its domestic legislation as binding rights, and has raised serious concerns regarding the authorities' ability to ensure compliance with the principle of non-discrimination (article 2(2)), right to just and favourable conditions of work (article 7), right to form and join trade unions (article 8), and the right to health (article 12).
The session will be livestreamed here: webtv.un.org/en/asset/k17/k1…
🕕 Today (3 November) from 15:00 to 18:00 in Geneva / 19:00 t0 22:00 in Pakistan
🕐 Tomorrow (4 November) from 10:00 to 13:00 in Geneva / 14:00 to 17:00 in Pakistan
📑Read Amnesty International’s submission to the CESCR: amnesty.org/en/documents/asa…
اکاؤنٹ رپورٹ کرنے والے دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے اکاؤنٹ سسپنڈ ہونے کا کوئی فکر نہیں کیونکہ میرے کچھ دوست نیا اکاؤنٹ گفٹ کر دینگے اور اس طرح جان نہیں چُھوٹے گی۔
عمران خان اور اُنکی بہنوں پر بھونکنا بند کرو اور کُھل کے سامنے آؤ کہ تُم ن لیگی اور وردی والے سؤروں کے پالتو کُتے ہو۔
نُور دین خوشابی retweeted
طیفہ آپکی خدمت میں حاضر ہے تازیاں چھلیاں لے کے
ستھرے پنجاب کے کھٹے میٹھے 32 مصالحوں کی
خوبیوں سے بھرپور 🤣
نُور دین خوشابی retweeted
جو لوگ برسوں سے ٹویٹ نہیں کر رہے تھے، جو عرصے سے منظرِعام سے غائب تھے، اچانک بِلوں سے باہر نکل آئے اور قوم کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر سمجھانے لگے کہ 28ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینا کتنا ضروری ہے
ان سب نے اپنے اپنے انداز میں، ڈھکے چھپے الفاظ میں، قوم کو یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ جرنیل اتنے برے بھی نہیں، دراصل عمران خان اور علیمہ خان نے ہی انہیں برا بننے پر مجبور کیا
ورنہ جرنیل تو بڑے معصوم، محبت کرنے والے اور نرم دل لوگ ہیں، بس اظہر مشوانی ، جبران الیاس اور شہباز گل نے سوشل میڈیا پر اپنے رویے سے ان کے غصے کو ہوا دی، ورنہ ان کے دلوں میں تو محبت کے سمندر ٹھاٹھیں مار رہے تھے
مراد سعید، سہیل آفریدی اور قاسم سوری بھی اگر اپنا رویہ ذرا نرم کر لیں، مزاحمت چھوڑ کر سر جھکا دیں، تو جرنیلوں کے نرم دل فوراً پگھل جائیں گے اور وہ اپنے ہر فیصلے پر نظرِثانی کر لیں گے
نہ جانے یہ ناسمجھ قوم بیرسٹر سیف، بیرسٹر علی ظفر، شیر افضل مروت، علی محمد خان اور مشال یوسفزئی کی طرح جرنیلوں کے سینوں میں چھپا محبت کا سمندر کیوں نہیں دیکھ پاتی
کیا عجیب اتفاق ہے کہ جن لوگوں کو برسوں سے عوام کی تکلیف، ظلم اور جبر پر بولنے کی فرصت نہیں ملی، انہیں اچانک 28ویں ترمیم میں قوم کی نجات اور عمران خان کی رہائی نظر آنے لگی
اور کیا کمال کا اتفاق ہے کہ ان کی ساری محبت جرنیلوں کے لیے اور سارا غصہ ان لوگوں کے لیے ہے جو جرنیلوں کے سامنے جھکنے کو تیار نہیں
نُور دین خوشابی retweeted
یہ مولویوں کی باقاعدہ لڑائی والی فورس کل سے گورنر کنڈی اور محسن نقوی کو چیلنج کررہی ہے کہ آو اور مفتی محمود مرکز کو مسمار کرو
لیکن ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ، پتا ہے نا کہ آگے پرامن پاکستانی نہتے شہری نہیں ہیں بلکہ ڈنڈا بردار فورس ہے
نُور دین خوشابی retweeted
”عمران خان اور ان کی جماعت کا راستہ روکنے کیلئے ریاست کی طرف سے ہر کوشش کی جا رہی ہے۔ جہاں انتظامیہ کے ذریعے انتقامی کاروائیاں کروائی گئیں، وہاں عدالتوں کو بھی ایسا بنا دیا گیا کہ کیسز پر کبھی ریلیف نہ مل سکے بلکہ کیسز یونہی التواء کا شکار ہو کر پڑے رہیں۔ پارٹی نشان چھینا، مخصوص نشستیں لے لیں، پارٹی کے خلاف کریک ڈاؤن ہوا لیکن عمران خان مائنس نہیں ہو سکے۔ جتنی بھی کوششیں ہوئیں اس سے عمران خان پلس ہوئے مائنس نہ ہو سکے۔“
حبیب اکرم
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
بیرسٹر گوہر علی خان قائم مقام چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان:
سہیل آفریدی وزیراعلی ہے اور رہے گا کیونکہ اُسے عمران خان کی مکمل سپورٹ حاصل ہے لہذا چنڈالی گینگ، گنڈاپوری گینگ، بھڑوت گینگ یا لاہوری گینگ جتنا مرضی بھونک لیں وزیراعلی سہیل آفریدی ہی رہے گا۔
نُور دین خوشابی retweeted
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا!
چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔
یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
نُور دین خوشابی retweeted
Follow Imran Khan’s son @SulaimanKNiazi , he has joined X (Twitter) to amplify voices speaking for his father.
#ReleaseImranKhan
نُور دین خوشابی retweeted
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
نُور دین خوشابی retweeted
اگست کے بعد سے میرے والد کو نہ کسی نے دیکھا ہے اور نہ ہی ان سے کوئی رابطہ ہوا ہے۔ اس وقت انہوں نے صاف الفاظ میں کہا تھا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور حکومت انہیں اسی طرح قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جیسے مصر کی حکومت نے محمد مرسی کے ساتھ کیا تھا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے تشدد نے بھی بارہا یہ بات دہرائی ہے کہ ان کے ساتھ ہونے والا سلوک تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔ سلیمان خان
پاکستان کی فاشسٹ حکومت، جس کی قیادت فوجی آمر عاصم منیر کر رہے ہیں، اگست میں سپریم کورٹ کے اس حکم کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے جس میں میرے والد کے معائنے اور علاج کے لیے انہیں نجی اسپتال شفا انٹرنیشنل میں منتقل کرنے، اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقاتوں اور وکلا تک رسائی کی ہدایت دی گئی تھی۔ سلیمان خان
یہ بالکل واضح ہے کہ وہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش کر رہے ہیں، کیونکہ وہ ملک کی سب سے مقبول سیاسی شخصیت ہیں اور حکومت ان سے خوف زدہ ہے۔ اگر خدا نہ کرے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آئے تو کسی کو اس کے ذمہ دار کے بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے ذمہ دار عاصم منیر ہوں گے، اور یہ غیر قانونی پاکستانی حکومت کی منظوری سے یہ ہوگا۔ سلیمان خان
جس ملک کی بھی حکومت اس نظام کو جائز تسلیم کرتی رہے گی، وہ اس صورتحال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انتشار اور خطے میں عدم استحکام کی ذمہ دار ہوگی۔ جو ریاستیں اس فاشسٹ پاکستانی حکومت کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھتی ہیں، وہ حقیقی معنوں میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی علمبردار ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتیں۔ سلیمان خان
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
نُور دین خوشابی retweeted
🚨کارڈیالوجی کے ICU کو زندان بنا دیا گیا ہے ، تالے لگا کر پہرے پر پولیس لگا دی گئی ہے ، فیملی تک کو نورین نیازی کی خیریت دریافت کرنے کیلئے رسائی نہیں دی جا رہی
ظلم کی تمام حدود پار کی جا رہی ہیں
نُور دین خوشابی retweeted
If he’s safe as you claim, why is the regime ignoring the Supreme Court’s order to have him assessed in a private hospital (Shifa International), rather than by stooges at a government facility? Why haven’t they allowed anyone to see him since August? Even murderers are granted these most basic of rights in prison. They’re clearly hiding something, as they could easily dispel people’s concerns if their claims that we are lying are true.
Remember, when PTI was in power, Nawaz Sharif, who, unlike my father, is genuinely corrupt - as proven by the Panama Papers - was allowed to travel to London for medical reasons while serving his prison sentence and remained there, living in luxury for 4 years. Yet these fascists fear my father so much that they won’t even allow him a visit from his own doctors or an assessment at a private hospital IN Pakistan, as ordered by the highest court in the country. Why are you so desperate to cheerlead for a fascist regime?
1- Your father is safe
2- Thank God Almighty we are not hearing (incoherent rants) from him
3- It was not Asim Munir, but Bajwa under whom your father was ousted
4- The ppl of Pakistan need respite from your father’s crazy verbal diarrhea. We are trying to heal as a nation so take one for the team, please.
نُور دین خوشابی retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.


























