Amjad🍁 retweeted
ہر دو چار مہینے بعد “ ڈیل ہوگئی ہے “ کی مشہوری کرنے والے عادی مجرم ایک بار پھر ایکٹو ہوگئے ہیں۔ اس میں سہیل آفریدی کا سابقہ ترجمان صحافی ٹولہ اور اسلام آباد کے کورٹ رپورٹرز پیش پیش ہیں۔ یہ اس سے پہلے کئی مواقع پر یہی والی ڈیڑھ ہوشیاری دکھا چکے ہیں۔ ان سے پرہیز کریں۔
ان کا حوالدار انکو ہر دفعہ چونا پھیرتا ہے اور ٹھیک ٹھاک پھیرتا ہے۔
راوی صاحب پھٹ گئی اور گَلے میں بھی آ گئی؟ مان لو کہ تُم جرنیلوں کے پالتُو کُتے ہو جسے جب چاہیں پٹہ ڈال لیں۔
@HassanAyub82
میری ٹویٹ کو دانستہ طور پر غلط رنگ دینے والے عناصر دراصل وہ ہیں جو ملک دشمنی میں اس حد تک آگے جا چکے ہیں کہ بظاہر ان کی واپسی کا کوئی راستہ باقی نہیں رہا۔ تحریکِ انصاف سے وابستہ بیرونِ ملک مقیم بعض یوٹیوبرز، جن کے ریاست مخالف سرگرمیوں اور بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے مبینہ روابط کے شواہد اور اشارے واضح ہوتے جا رہے ہیں، ہر وقت ایسے موقع کی تلاش میں رہتے ہیں جسے جواز بنا کر ریاستِ پاکستان اور اس کے اداروں کو اپنی دشنام طرازی کا نشانہ بنا سکیں۔
میری ٹویٹ میں جنرل فیض کا نام محض ایک استعارے کے طور پر استعمال کیا گیا تھا،لیکن جن سے متعلق میرا ٹوئٹ تھا،وہ کسی بھی سرکاری ادارے سے نہ منسلک تھے اور نہ ہی ہیں
لیکن ان عناصر نے حسبِ روایت اسے اپنے مخصوص منفی بیانیے میں ڈھالنے کی کوشش کی۔ میں انہیں ہرگز ایسا کوئی موقع فراہم نہیں کرنا چاہتا جس کے ذریعے وہ میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر اپنے ریاست مخالف ایجنڈے کے لیے استعمال کر سکیں
Amjad🍁 retweeted
💯% متفق۔۔!!
حقیقت جان کے جیو۔۔۔۔۔اور حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی عوام بھی اس قبضہ مافیا #ناپاک_بوجھ اور انکے مسلط کردہ جعلی نااہلوں سے نفرت کرتی ہے۔۔۔!!!
#MunirWillBeTheKiller
Replying to @Finalwords1965 @Sym_804
مُلک کے سب سے مقبول لیڈر کی حکومت ایک امریکی ملازم کی ھدایت پر سائفر سےختم کرتے ہیں؟ اس لیڈر پر 213 جعلی مقدمات بناتے ہیں؟ قومی ادارے اڈیالہ جیل بشمول پورے مُلک کو ہائی جیک کرتے ہیں؟
بی بی آپ جرنیلی چورن ضرور بیچیں لیکن جان اللہ کو دینی ہے عاصم مُنیر کو نہیں۔اس لیے سوچیے گا۔
MEDICAL EMERGENCY!
عمران خان کا BP 192 تک چلا گیا۔ 70+ سال کی عمر میں اچانک BP ہائی ہونا کبھی نہیں سنا گیا۔ 1 سال سے زیادہ تنہائی میں رکھنے کے بعد یہ ہوا۔ فوری طور پر شفا ہسپتال، اسلام آباد میں علاج کروایا جائے۔ سلمان صفدر نے فیملی کو پیغام دیا تو اتنی اہم بات عوام کو کیوں نہیں بتائی؟
#FreeImranKhan
#LetPakistanSeeImranKhan
یہ ہیں صوفی سیال عرف عسکری مراثی۔
جب عمران خان کے ساتھ چپکے ہوئے تھے تو ایک سیلیبرٹی تھے لاکھوں فالورز اور ہر طرف عزت۔ جب سے گیٹ نمبر 4 کی نوکری کی اور بُشری بی بی پر بے بُنیاد الزامات لگائے اُس دن کے بعد گلی کا آوارہ کُتا بھی ان پر مُوترنا پسند نہیں کرتا۔
9 گھنٹے 7 لائیکس🤪😂
Amjad🍁 retweeted
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation.
If he is not freed soon he will die in this cell.
And Munir will be the killer.
Statement from Rubina Khan, sister of @ImranKhanPTI , 3 Nov 2026:
– On 2 Nov his lawyer was allowed a brief meeting at Adiala Jail, the first in 7 months.
– Khan reports his blood pressure spiked to 192. He never had high BP, and it was normal a year ago. The family's medical advisors say developing it suddenly at 70+ is virtually unheard of.
– He says the problems began only after more than a year of total isolation, and accuses those holding him of trying to kill him by withholding proper treatment.
– The family demands his immediate admission to an independent hospital in Islamabad, with his personal doctor present.
– A Supreme Court order from August 2026 for treatment at Shifa International Hospital has still not been implemented.
– He survived multiple attempts on his life before jail, including being shot several times in the leg, one bullet narrowly missing his femoral artery.
– If anything happens to him now, the family says, it will be cold-blooded murder.
The UN Working Group on Arbitrary Detention has declared his detention arbitrary. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia
Amjad🍁 retweeted
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters.
Human rights must be non-negotiable.
(On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
🇵🇰 Pakistan's second periodic review at the UN Committee on Economic, Social and Cultural Rights (CESCR) 80th session will take place today and tomorrow.
Amnesty International has highlighted that Pakistan has not taken substantive steps to incorporate economic, social and cultural rights into its domestic legislation as binding rights, and has raised serious concerns regarding the authorities' ability to ensure compliance with the principle of non-discrimination (article 2(2)), right to just and favourable conditions of work (article 7), right to form and join trade unions (article 8), and the right to health (article 12).
The session will be livestreamed here: webtv.un.org/en/asset/k17/k1…
🕕 Today (3 November) from 15:00 to 18:00 in Geneva / 19:00 t0 22:00 in Pakistan
🕐 Tomorrow (4 November) from 10:00 to 13:00 in Geneva / 14:00 to 17:00 in Pakistan
📑Read Amnesty International’s submission to the CESCR: amnesty.org/en/documents/asa…
Amjad🍁 retweeted
The Chief Executive of Khyber Pakhtunkhwa @SohailAfridiISF and the Speaker of the Provincial Assembly @BabarSaleemSwat, were abducted by the regime on October 11 and remain missing to this day!
#PakistanUnderFascism
Amjad🍁 retweeted
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن، اقراء نیشنل یونیورسٹی کے رہنما عامر خان چمکنی کو یونیورسٹی سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔
جس دن خیبر پختونخوا میں دو پولیس اہلکار دہشتگرد حملے میں شہید ہوئے، اسی دن ریاستی نامعلوم تحریکِ انصاف کے کارکنان کو اغوا کرنے میں مصروف ہیں۔
اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف
ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا
#NeverForgetNov3
#LetPakistanSeeImranKhan
🚨🚨🚨
ایسی صورتحال میں جب روبینہ خان کے بیان کے مطابق 7 ماہ بعد وکیل کی رسائی، BP 192 جیسی میڈیکل ایمرجنسی، سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہ ہونا، اور UN Working Group / UN Torture Rapporteur کی رپورٹس کے باوجود عدالتوں سے ریلیف نہیں مل رہا، تو PTI کو بطور پارٹی صرف قانونی نہیں، سیاسی اور اخلاقی محاذ پر لڑنا پڑے گا۔
6 عملی اقدامات جو اسوقت سب سے زیادہ اہم ہیں:
1. ہر چیز کو ڈاکومنٹ کریں، کہانی نہیں ثبوت بنائیں:
ہر ملاقات سے انکار، ہر طبی رپورٹ، ہر عدالتی حکم پر عمل نہ ہونے کو تاریخ اور وقت کے ساتھ لکھیں۔ ولی خان کا Dreyfus والا ٹویٹ بہت طاقتور تھا کیونکہ وہ تاریخ سے ثبوت دیتا ہے۔ اسی طرح UN، Amnesty، اور سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کو ایک ڈوزیئر میں روزانہ اپ ڈیٹ کریں اور انٹرنیشنل میڈیا، برطانوی پارلیمنٹ، اور ہیومن رائٹس تنظیموں کو بھیجیں۔ عدالت میں نہیں تو تاریخ میں کیس جیتنا ہے۔
2. میڈیکل ایمرجنسی کو نمبر 1 ایشو بنائیں:
اس وقت سب سے طاقتور نکتہ سیاست نہیں، انسانیت ہے۔ BP 192، 70 سال کی عمر میں اچانک ہائی بلڈ پریشر، تنہائی کے بعد صحت کی خرابی۔ PTI کو "Cold-blooded murder" والی لائن پر ہی فوکس کرنا چاہیے اور فوری طور پر Shifa Hospital میں آزاد میڈیکل بورڈ کا مطالبہ کرنا چاہیے۔ یہ مطالبہ ہر پریس کانفرنس، ہر ٹویٹ، ہر احتجاج میں دہرانا چاہیے۔ جب بہنیں بھی جیل میں ہوں تو یہ پیغام ہے کہ خاندان کو بھی خاموش کرایا جا رہا ہے۔
3. پرامن، آئینی اور مسلسل پریشر:
عدالتوں سے انصاف نہ ملنے کا مطلب عدالتوں کا بائیکاٹ نہیں، بلکہ توہین عدالت کی درخواستیں، ہائی کورٹ میں میڈیکل گراؤنڈ پر نئی درخواستیں، اور ساتھ ہی پرامن احتجاج ہے۔ اڈیالہ کے باہر بہنوں کا کھڑا ہونا، وکلا کا عدالتوں میں سیاہ پٹیاں باندھنا، اور ڈائسپورا کا لندن، امریکہ، EU میں پرامن مظاہرہ، یہ سب تشدد کے بغیر پریشر بناتا ہے۔
4. بیانیہ کو خاندان سے قوم تک لے جائیں:
قاسم خان کا ٹویٹ "Let us know he's alive" اور ولی خان کا Dreyfus والا "J'accuse" دونوں نے اس کیس کو ایک شخص کی کہانی سے نکال کر اصول کی کہانی بنا دیا۔ PTI کو یہی کرنا ہے۔ یہ صرف عمران خان کی بات نہیں، یہ 26ویں ترمیم کے بعد آئین، سپریم کورٹ کے حکم کی توہین، اور ہر شہری کے بنیادی حق کی بات ہے۔ جب آپ کہتے ہیں "No Rule of Law" تو عام آدمی بھی اسے سمجھتا ہے۔
5. پارٹی کو متحد اور فعال رکھیں:
جب لیڈر جیل میں ہو اور بہنیں بھی جیل میں ہوں تو پارٹی میں خوف آتا ہے۔ اس وقت PTI کو چاہیے کہ دوسری صف کی قیادت کو واضح ذمہ داریاں دے، ہر ضلع میں قانونی امداد سیل بنائے، اور سوشل میڈیا پر روزانہ ایک ہی میسج کے ساتھ گرافکس، جیسے آپ نے بنوائے، پھیلائے۔ خاموشی سب سے بڑا ہتھیار ہے جو مخالف چاہتا ہے۔
6. بین الاقوامی قانونی راستہ نہ چھوڑیں:
UN کے فیصلوں کو صرف ٹویٹ نہ کریں، ان پر فالو اپ کریں۔ UN Human Rights Council، International Bar Association، اور برطانوی MPs کو باقاعدہ پٹیشنز۔ جب اندر سے انصاف نہ ملے تو باہر سے اخلاقی دباؤ ہی اندرونی عدالتوں کو مجبور کرتا ہے، جیسے Dreyfus کیس میں Zola کے خط نے کیا تھا۔
مختصراً:
عدالت میں کیس ہار بھی جائیں تو سچ کی لڑائی نہ ہاریں۔ میڈیکل ایمرجنسی کو ہیڈلائن بنائیں، ہر خلاف ورزی کو ثبوت بنائیں، اور پرامن طریقے سے آواز اتنی بلند رکھیں کہ تنہائی ختم کرنی پڑے۔
@PTIofficial @InsafPK @TTAP_OFFICIAL @BarristerGohar @salmanAraja @NaeemPanjuthaa @SalmanKNiazi1 @AllamaRajaNasir @MKAchakzaiPKMAP @KhanShershah @Kasim_Khan_1999 @MuradSaeedPTI @SulaimanKNiazi @oxwali @Jemima_Khan
Day 43.
On 29 October, Rana Sanaullah told the Senate that my aunt @Noreen_KhanPK "is fine and all her medical tests are normal".
We have seen no report. We have not been told of a single test. Our family doctors were not allowed to see her. Her children waited three nights outside her ward, and only one daughter was let in, for a few minutes.
If she is fine, show us. Give her family her medical reports, and let her own doctors examine her. And explain why, on 30 October, a woman in her seventies was taken from a cardiac ward back to jail in a police van, not an ambulance.
He also said she is in jail because she wanted to "attack Islamabad". That is an accusation of a crime. If there is evidence, charge her and take it to court. In 43 days, she and her sisters, my mother @DrUzma_KhanPK and my aunt @Aleema_KhanPK, have not been charged with anything.
On day one, @amnesty called these detentions "a flagrant violation of human rights". We ask @hrw and @UNHumanRights to add their voices.
Charge them or release them.
#FreeImranKhanAndFamily
Amjad🍁 retweeted
عمران خان نے ساڑھے تین سال میں اسمبلی میں زرداری اور شریفوں سے ہاتھ نہیں ملایا۔
مگر جس باجوہ کے گلے پڑنا چاہیئے تھا
یہ زنخے اسی قمر جاوید باجوہ کے گلے لگ رہے ہیں
ان کی اور خان کی سوچ اور ضمیر میں اربوں نوری سال کا فرق ہے ۔ یہ اس کے جانشین ہو ہی نہیں سکتے
Amjad🍁 retweeted
“Let us speak to him, let us know he’s alive”
Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999
Under which law Asim Munir is keeping IK in isolation & prohibiting meetings allowed per jail manual?
#LetPakistanSeeImranKhan
Amjad🍁 retweeted
چنڈالیوں کی اماں اب سلمان اکرم راجہ پر سارے چھوڑ دے گی ۔انتظار کریں ۔










































