Pinned Tweet
چاہے میری ساری پارٹی مجھے چھوڑ دے میں آخری گیند تک لڑوں گا۔ عدل و انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ہے اور نہ اخلاقی اسٹینڈرڈ ٹھیک کئے بغیر کرپشن سے بچا جا سکتا ہے۔
@ImranKhanPTI @PTIofficial
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صَبَاحُ الْخَيْرِ وَالنُّورِ 💕
🌿 زندگی کا اصل سرمایہ — وقت، ایمان اور نیک اعمال
اللہ تعالیٰ سورۃ العصر میں ارشاد فرماتا ہے:
وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
ترجمہ: زمانے کی قسم! بے شک انسان خسارے میں ہے۔
(سورۃ العصر: 1–2)
زندگی کا ہر گزرتا لمحہ ہمیں ہماری آخری منزل کے قریب لے جا رہا ہے۔ کامیاب وہ نہیں جس نے صرف دنیا کما لی، بلکہ اصل کامیاب وہ ہے جس نے اپنے ایمان کی حفاظت کی، نیک اعمال کیے، حق کا ساتھ دیا اور صبر و استقامت کے ساتھ دوسروں کو بھی حق اور صبر کی نصیحت کی۔ وقت ایک ایسی نعمت ہے جو واپس نہیں آتی، اس لیے اسے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے استعمال کریں، کیونکہ اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے۔ 🤍
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں ہیں: صحت اور فراغت۔
(صحیح البخاری: 6412)
🍃اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان، اخلاص اور عملِ صالح کی دولت سے مالا مال فرمائے، حق کو پہچاننے اور اس پر ثابت قدم رہنے، صبر کے ساتھ ہر آزمائش کا سامنا کرنے اور دوسروں کو حق و صبر کی تلقین کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمارے وقت، زندگی اور اعمال میں برکت عطا فرمائے، اور ہمیں دنیا و آخرت کی حقیقی کامیابی نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻
#quran_alkarim
#Inspiration
#صباح_آلخيــــر
Khani retweeted
I appreciate Rubio’s transparency about US policy on Pakistan, which is essentially about, as he says, “having influence over the decisions they make on a variety of topics.”
The same policy was worded differently during the Clinton era and later during Blinken’s time at the State Department.
When it comes to Pakistan, it doesn't matter whether it's Republicans or Democrats in power, they both have a consensus on policy of securing compliance from Pakistan.
And what better way to do that than having your “Favourite Field Marshal” run the country in compliance with American priorities.
Khani retweeted
عمران خان کے لئے بجائی جانے والی یہ تالیاں کسی کے دل پر بجلی بن کر گر رہی ہونگی — وہ کسی کون ھے آپ خود ہی سمجھ جائیں !!
Khani retweeted
گنڈا پور بھی سہیل افریدی کے خلاف
پارٹی کے بڑے بڑے کھڑپینچ بھی سہیل افریدی کے خلاف
خیبر پختون خواہ کے بہت سارے ایم پی اے بھی سہیل افریدی کے خلاف
ریاست بھی سہیل افریدی کے خلاف
یوٹیوبر بھی سہیل افریدی کے خلاف
اور بہت سارے ٹیپو سلطان بھی سہیل افریدی کے خلاف
پھر بھی گورنر راج
1. طالبان آبادکاری کا متنازعہ پلان:
• آرمی چیف اور ان کی ٹیم وزیراعظم عمران خان کے پاس طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے۔
• شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی اور توہین آمیز شرط شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور انہیں سیکیورٹی فراہم کرے گی یا اسلحہ سمیت آنے دیا جائے گا۔
2. مصنف کے سخت سوالات جن کا کوئی جواب نہیں تھا:
• 7000 سیکیورٹی فورسز کے شہداء جن کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، گلے کاٹے گئے، ان کے لواحقین کو کیا جواز دیا جائے گا؟
• APS کے معصوم بچوں کے والدین کو کیا جواب دیا جائے گا؟
• کیا عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ان کے قاتلوں کی آبادکاری کی جائے گی؟
• جن کے گھروں کو مسجدوں میں اعلان کر کے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن ہیں، انہی کے گھر اب ریاست کیسے تعمیر کرے گی؟
3. آرمی چیف کی باڈی لینگویج:
• آرمی چیف اور ٹیم کے پاس ان سوالوں کا لفظوں میں کوئی جواب نہیں تھا۔
• ان کی شکست خوردہ باڈی لینگویج خود ایک جواب تھی۔
• فوج یا تو ملیشیا کے ہاتھوں بے بس تھی یا ڈالری جنگ کے نشے میں مست ہو کر اپنے جوانوں کے قاتلوں کو بغیر احتساب واپس لا رہی تھی اور ان کی لاشوں پر ان کے مسکن تعمیر کر رہی تھی۔
4. مراد سعید کے خلاف انتقامی کارروائیاں:
• گزشتہ کئی سالوں سے ان کے خاندان، دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد، گرفتاری اور گھر توڑنے کا سامنا ہے۔
• گزشتہ رات جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو نے بیان دیا کہ ایک "مفرور" کے گھر کی خواتین سے دست درازی جائز ہے۔
5. دوہرا معیار اور طنز:
• جو فوج قوم سے "آہنی ہاتھوں سے نمٹنے" کی بات کرتی ہے، وہی مسلح ملیشیا کے سامنے شکست خوردہ نظر آئی۔
• سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے اور نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والے، جب بندوق والوں کا سامنا کرتے ہیں تو اپنے ہی جوانوں کے خون کا سودا کر لیتے ہیں جن کی قربانیوں کو وہ اپنے ناجائز قبضے کا جواز بناتے ہیں۔ @MuradSaeedPTI
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔
میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
1. عدلیہ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی:
• سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں ہو رہی، کیسز کی سماعت نہیں، ملاقاتیں بند ہیں۔
• گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلیٰ اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء اور اراکین اسمبلی لاپتہ ہیں۔
2. کارکنوں اور عوام پر کریک ڈاؤن:
• یوتھ، ISF سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک سینکڑوں کارکنان لاپتہ ہیں۔
• پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر قیادت کے گھروں اور حجروں تک توڑ پھوڑ کی جا چکی ہے۔
• دہشت گردی کے خلاف آپریشن اب مارکیٹوں، بازاروں، رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک پہنچ گیا ہے۔
3. پختونخوا کے وسائل پر قبضہ:
• ماضی میں "جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں" کہنے پر DG ISPR کہتے تھے کیا معدنیات جہیز میں ملی ہیں؟ اب وہی قبضہ مافیا کھلے عام معدنیات نکالنے کا اظہار کر رہا ہے۔
• SIFC کی ناکامی کے بعد پختونخوا کے وسائل کو جہیز سمجھ کر لوٹا جا رہا ہے۔ جن کمپنیوں کو بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں، انہیں بلانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیاں بھی بنائی جا رہی ہیں۔
4. سیاسی انجینئرنگ:
• پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو "کونسل" کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کی تیاری کرائی جا رہی ہے۔
• انگریز دور کے ملک نظام کو ریوائیو کر کے نئی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے کا کام جاری ہے۔
5. دہشت گردی اور فاٹا کا معاملہ:
• جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی اور گورنر راج لگایا، آج اسی ایمرجنسی کی فوجی کونسل کا سربراہ کہہ رہا ہے "فتنہ الہندوستان و فتنہ الخوارج محبت کی زبان سمجھتے ہیں"۔
• افغانستان بھیجے گئے وفد کا انکشاف ہوا کہ وہ فوج کے لوگ تھے، عوامی نمائندے نہیں۔
• فاٹا کو وفاق کے ماتحت کر کے انہی قوتوں کا مطالبہ پورا کر دیا گیا، پختونخوا کو بلوچستان بنایا جا رہا ہے۔
6. مستقبل کا منصوبہ اور وارننگ:
• یہ بحث جس میں آپ الجھے ہیں وہ آپشن ٹو ہے۔ اگر آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ ویسے ہی کیا جیسے پہلے کیا تھا تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا، ورنہ کوئی واپسی نہیں۔
• اگلا قدم عمران خان اور پارٹی کو دہشت گردی سے جوڑ کر پابندی لگانا ہے۔
• مقصد عمران خان کو جیل میں رکھنا، جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دینا ہے، چاہے پورا ملک برباد ہو جائے۔ @MuradSaeedPTI
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔
ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔
بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔
فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔
ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں
آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟
میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
Khani retweeted
Breaking News🚨🚨🚨
Breaking: Pakistan's most experienced election commissioner is on his way to compile Israel's final election results. Next stop: the USA, for the midterms. As per Sources.
Khani retweeted
ہر وقت نگرانی کرنے والے ادارے کو اب شاید معلوم ہوا ہوگا کہ نگرانی دو طرفہ ہوتی ہے۔ ہم نے چودہ سیکنڈ کی ایک ویڈیو دیکھی اور ادارے کا پورا کام سمجھ گئے۔
نگرانی جاری ہے، فی الحال ہماری طرف سے۔
Khani retweeted
Wait for your turn, aglay pichlay saray qarz soud samait wasool karain gai
#BoToxic_Churail
Khani retweeted
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی @fkkundi سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے۔
ایک بچہ بون میرو کی بیماری میں مبتلا ہے اور اسے علاج کے لیے مالی مدد کی ضرورت ہے۔ اس بچے کے والد صاحب تقریباً دو ماہ پہلے آپ سے ملے بھی تھے۔ آج میری اُن سے بات ہوئی تو اُنہوں نے بتایا کہ اُس وقت اُنہوں نے صرف ساڑھے 6 لاکھ روپے مانگے تھے تاکہ بچے کے لیے ضروری انجکشن خرید سکیں، لیکن افسوس کہ وہ رقم بھی نہیں مل سکی۔
پورے علاج پر تقریباً ایک کروڑ روپے خرچ ہو سکتے ہیں، جس میں صرف آپریشن کے اخراجات تقریباً 70 لاکھ روپے ہیں۔
فیصل کریم کنڈی صاحب! ہمیں آج بھی اپنا وہ عوامی وزیر اعلیٰ یاد ہے جو کسی بچے یا مریض کی بیماری کا سنتا تھا تو خود ہسپتال پہنچ جاتا تھا اور اُس کے علاج کے لیے کوشش کرتا تھا۔ آج ایک بچہ علاج کے انتظار میں ہے اور اُس کے والدین پریشان ہیں۔
میں نے یہ بھی سنا ہے کہ صحت کارڈ کے ذریعے بون میرو کا علاج ممکن بنانے کے حوالے سے کچھ سہولت موجود ہے۔ اگر صحت کارڈ کے ذریعے اس بچے کا علاج ممکن ہے تو خدارا اس معاملے کو دیکھیں اور بچے کے والدین کی مدد کریں۔
صاحب! ایک کروڑ یا دو کروڑ روپے آپ لوگوں کے لیے شاید کوئی بڑی رقم نہ ہو، لیکن ایک غریب خاندان کے لیے یہ بہت بڑی رقم ہے۔ آپ کے لیے یہ چند کروڑ روپے ہوں گے، لیکن اس بچے کے لیے پوری زندگی کا سوال ہے۔
اگر میری یہ گزارش گورنر یا اُن کی ٹیم تک پہنچ جائے تو مہربانی کرکے مجھ سے رابطہ کریں، تاکہ میں آپ کی ملاقات اس بچے کے والد سے کروا سکوں۔ میری کوشش صرف اتنی ہے کہ بچے کا علاج جاری رہے اور اُس کی زندگی بچ جائے۔
انسانیت کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ عوامی پیسہ عوام پر لگائیں، کسی بچے کی زندگی بچانے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا۔
Khani retweeted
یہ دونوں بھائ ھین پاکستانی فورس اور صونی فورس نہیں یقین تو دیکھ لو یہ بھی مسجدوں پے بمباری کرتے ھین بچوں کو شھید کر کے کہتے ھین ادھرکلعد تنظیم نے پنا لی تھی مارتے بچے ھین
ادھر عزہ میں وہ بھی مسجدوں میں سیم بیانیہ
سیم حرکتیں اس لیے یہ دونوں ایک ہی ھین
Khani retweeted
Some gifts touch the heart in ways words simply cannot express.
This beautiful gift, carrying the timeless wisdom of Allama Iqbal, means so much to me. Even more precious is the love, kindness, and thoughtfulness behind it.
A beautiful reminder to keep striving, to aim higher, to believe in myself, and to always do better, just as Iqbal envisioned for his Shaheen.
Thank you from the bottom of my heart for making me feel so loved and special.
Your beautiful gesture, and the love behind it, will always stay close to my heart. ❤️
#AllamaIqbal #Shaheen
Khani retweeted
مرادسعید ہمیں تو پیارا تھا ہی پر ن والے بھی اتنا پیار کرتے ہیں یہ نہیں پتہ تھا 😉😂🙏
@MuradSaeedPTI
Khani retweeted
اس انٹرویو میں سابق وزیراعظم جناب ❤️❤️❤️
“عمران احمد خان نیازی” @ImranKhanPTI نے نہایت خوبصورتی سے سعودی عرب ایران افغانستان کے اُوپر بتایا اور ہر ملک کے ساتھ تعلقات پر روشنی ڈالی
عمران خان ایک سیاسی شخصیت ہے اور وہ ہمیشہ بات چیت سے مسلے کا حل نکالتا ہے اور ہمیشہ پاکستان کی خاطر اُس نے گنجائش نکالی ۔
آج کل جو بھی ایران سعودی ترکی پاکستان کے اُوپر بات کر رہے ہیں اور ایک ایسا بندہ جس کا اختیار ہی نہیں ملکی پالیسیوں میں مداخلت کرے
وہ سارے ملکوں کے لیے ایک ڈاکیے کا کردار ادا کرتا پھر رہا ہے کیونکہ اُس کو ڈر ہے کہ اگر اُس کا آقا امریکہ کہیں ناراض نہ ہو جائے اور اگر وہ ناراض ہو گیا تو ایک اور سائفر آہ جانا ہے کہ اس کو بھی فارغ کرو اور نیا چیف لاؤ
ہمیشہ سیاسی لوگ ہی مسائل کا حل نکالنا جانتے ہیں نہ کہ ان اپنے لائے ہوئے سیاسی باونے اور ٹاؤٹس ،
اس لئے عمران خان کو لانا ہے ۔۔
پاکستان بچانا ہے
#عمران_خان_کہاں_ہے
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
@PTIofficial @PtiOicOfficial @SajjadBurki @PTIEU_Official @UKPTIOfficial @PTIOfficialUSA @PTISPAINEUROPE @SMalik100s @SHABAZGIL @SohailAfridiISF @agentjay2009
Khani retweeted
Replying to @enkidureborn
یہ کوئی سیاسی اقدام نہیں، بلکہ ایک اور ہتھیار ڈالنے (سرنڈر کرنے) کا عمل ہے؛ اس بار وہ 28ویں ترمیم منظور کروانا چاہتے ہیں۔ وہ اس معاملے کو کچھ مہینوں تک طول دیں گے، اپنے (فوج کے حامی) سینیٹرز منتخب کروائیں گے اور ترمیم منظور کروا لیں گے۔ اس دوران، وہ پی ٹی آئی کو اپنی مرضی کے چند لوگوں کے ساتھ ملاقاتوں کی اجازت دیں گے اور پھر پی ٹی آئی سے صاف کہہ دیں گے کہ ’دفع ہو جاؤ‘۔ ایسا بارہا ہو چکا ہے، لیکن بدقسمتی سے، سیاست کے نام پر پی ٹی آئی کی بزدل قیادت اس حکومت کے سامنے مزید اختیارات سونپ دے گی۔
اگر آپ پاکستان اور عمران خان کو بچانا چاہتے ہیں، تو انہیں ہر محاذ پر استعفیٰ دینے پر مجبور کریں۔ مہنگائی، معیشت اور انصاف جیسے مسائل پر عوام کو متحد کریں اور سڑکوں پر نکل آئیں۔
Khani retweeted
ایک جعلی اسمبلی کی آئینی ترمیم کی حمایت اس جعلی نظام کی حمایت ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کی حرامزدگی سوری نامزدگی کا سہارا اسی لیے لیا گیا ہے کہ عمران خان نے انکار کیا ہوگا۔
عوام نے مینڈیٹ عمران خان کو دیا ہے کسی پارلیمانی کمیٹی کو نہیں۔ حمایت کرنی ہے ، نہیں کرنی ہے ، رہا ہونا ہے نہیں ہونا ہے یہ سب فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں۔






























