Amjad🍁 (@_ak804) header
Amjad🍁 (@_ak804) profile picture

صرف پاکستان اور عمران خان💐

🍁 خانہ بدوش🍁
Joined March 2023
Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)
Amjad🍁 retweeted
ہر دو چار مہینے بعد “ ڈیل ہوگئی ہے “ کی مشہوری کرنے والے عادی مجرم ایک بار پھر ایکٹو ہوگئے ہیں۔ اس میں سہیل آفریدی کا سابقہ ترجمان صحافی ٹولہ اور اسلام آباد کے کورٹ رپورٹرز پیش پیش ہیں۔ یہ اس سے پہلے کئی مواقع پر یہی والی ڈیڑھ ہوشیاری دکھا چکے ہیں۔ ان سے پرہیز کریں۔ ان کا حوالدار انکو ہر دفعہ چونا پھیرتا ہے اور ٹھیک ٹھاک پھیرتا ہے۔
18
388
5
1,343
16,630
Amjad🍁 retweeted
💯% متفق۔۔!! حقیقت جان کے جیو۔۔۔۔۔اور حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی عوام بھی اس قبضہ مافیا #ناپاک_بوجھ اور انکے مسلط کردہ جعلی نااہلوں سے نفرت کرتی ہے۔۔۔!!! #MunirWillBeTheKiller
مُلک کے سب سے مقبول لیڈر کی حکومت ایک امریکی ملازم کی ھدایت پر سائفر سےختم کرتے ہیں؟ اس لیڈر پر 213 جعلی مقدمات بناتے ہیں؟ قومی ادارے اڈیالہ جیل بشمول پورے مُلک کو ہائی جیک کرتے ہیں؟ بی بی آپ جرنیلی چورن ضرور بیچیں لیکن جان اللہ کو دینی ہے عاصم مُنیر کو نہیں۔اس لیے سوچیے گا۔
3
4
95
Amjad🍁 retweeted
MEDICAL EMERGENCY! عمران خان کا BP 192 تک چلا گیا۔ 70+ سال کی عمر میں اچانک BP ہائی ہونا کبھی نہیں سنا گیا۔ 1 سال سے زیادہ تنہائی میں رکھنے کے بعد یہ ہوا۔ فوری طور پر شفا ہسپتال، اسلام آباد میں علاج کروایا جائے۔ سلمان صفدر نے فیملی کو پیغام دیا تو اتنی اہم بات عوام کو کیوں نہیں بتائی؟ #FreeImranKhan #LetPakistanSeeImranKhan
30
1
37
482
Amjad🍁 retweeted
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation. If he is not freed soon he will die in this cell. And Munir will be the killer.
Statement from Rubina Khan, sister of @ImranKhanPTI , 3 Nov 2026: – On 2 Nov his lawyer was allowed a brief meeting at Adiala Jail, the first in 7 months.
– Khan reports his blood pressure spiked to 192. He never had high BP, and it was normal a year ago. The family's medical advisors say developing it suddenly at 70+ is virtually unheard of.
– He says the problems began only after more than a year of total isolation, and accuses those holding him of trying to kill him by withholding proper treatment.
– The family demands his immediate admission to an independent hospital in Islamabad, with his personal doctor present.
– A Supreme Court order from August 2026 for treatment at Shifa International Hospital has still not been implemented.
– He survived multiple attempts on his life before jail, including being shot several times in the leg, one bullet narrowly missing his femoral artery.
– If anything happens to him now, the family says, it will be cold-blooded murder. The UN Working Group on Arbitrary Detention has declared his detention arbitrary. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia
627
6,912
254
12,892
217,170
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters. Human rights must be non-negotiable. (On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
🇵🇰 Pakistan's second periodic review at the UN Committee on Economic, Social and Cultural Rights (CESCR) 80th session will take place today and tomorrow. Amnesty International has highlighted that Pakistan has not taken substantive steps to incorporate economic, social and cultural rights into its domestic legislation as binding rights, and has raised serious concerns regarding the authorities' ability to ensure compliance with the principle of non-discrimination (article 2(2)), right to just and favourable conditions of work (article 7), right to form and join trade unions (article 8), and the right to health (article 12). The session will be livestreamed here: webtv.un.org/en/asset/k17/k1… 🕕 Today (3 November) from 15:00 to 18:00 in Geneva / 19:00 t0 22:00 in Pakistan 🕐 Tomorrow (4 November) from 10:00 to 13:00 in Geneva / 14:00 to 17:00 in Pakistan 📑Read Amnesty International’s submission to the CESCR: amnesty.org/en/documents/asa…
536
7,215
96
15,142
180,414
Amjad🍁 retweeted
The Chief Executive of Khyber Pakhtunkhwa @SohailAfridiISF and the Speaker of the Provincial Assembly @BabarSaleemSwat, were abducted by the regime on October 11 and remain missing to this day! #PakistanUnderFascism
26
1,485
13
3,423
25,607
Amjad🍁 retweeted
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن، اقراء نیشنل یونیورسٹی کے رہنما عامر خان چمکنی کو یونیورسٹی سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔ جس دن خیبر پختونخوا میں دو پولیس اہلکار دہشتگرد حملے میں شہید ہوئے، اسی دن ریاستی نامعلوم تحریکِ انصاف کے کارکنان کو اغوا کرنے میں مصروف ہیں۔
22
1,675
12
5,235
85,634
Amjad🍁 retweeted
اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا #NeverForgetNov3 #LetPakistanSeeImranKhan
1
17
31
405
غدار ، چور اور غلیظ ایک ہی فریم میں!!
20
525
2
1,878
11,586
Amjad🍁 retweeted
🚨🚨🚨 ایسی صورتحال میں جب روبینہ خان کے بیان کے مطابق 7 ماہ بعد وکیل کی رسائی، BP 192 جیسی میڈیکل ایمرجنسی، سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہ ہونا، اور UN Working Group / UN Torture Rapporteur کی رپورٹس کے باوجود عدالتوں سے ریلیف نہیں مل رہا، تو PTI کو بطور پارٹی صرف قانونی نہیں، سیاسی اور اخلاقی محاذ پر لڑنا پڑے گا۔ 6 عملی اقدامات جو اسوقت سب سے زیادہ اہم ہیں: 1. ہر چیز کو ڈاکومنٹ کریں، کہانی نہیں ثبوت بنائیں: ہر ملاقات سے انکار، ہر طبی رپورٹ، ہر عدالتی حکم پر عمل نہ ہونے کو تاریخ اور وقت کے ساتھ لکھیں۔ ولی خان کا Dreyfus والا ٹویٹ بہت طاقتور تھا کیونکہ وہ تاریخ سے ثبوت دیتا ہے۔ اسی طرح UN، Amnesty، اور سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کو ایک ڈوزیئر میں روزانہ اپ ڈیٹ کریں اور انٹرنیشنل میڈیا، برطانوی پارلیمنٹ، اور ہیومن رائٹس تنظیموں کو بھیجیں۔ عدالت میں نہیں تو تاریخ میں کیس جیتنا ہے۔ 2. میڈیکل ایمرجنسی کو نمبر 1 ایشو بنائیں: اس وقت سب سے طاقتور نکتہ سیاست نہیں، انسانیت ہے۔ BP 192، 70 سال کی عمر میں اچانک ہائی بلڈ پریشر، تنہائی کے بعد صحت کی خرابی۔ PTI کو "Cold-blooded murder" والی لائن پر ہی فوکس کرنا چاہیے اور فوری طور پر Shifa Hospital میں آزاد میڈیکل بورڈ کا مطالبہ کرنا چاہیے۔ یہ مطالبہ ہر پریس کانفرنس، ہر ٹویٹ، ہر احتجاج میں دہرانا چاہیے۔ جب بہنیں بھی جیل میں ہوں تو یہ پیغام ہے کہ خاندان کو بھی خاموش کرایا جا رہا ہے۔ 3. پرامن، آئینی اور مسلسل پریشر: عدالتوں سے انصاف نہ ملنے کا مطلب عدالتوں کا بائیکاٹ نہیں، بلکہ توہین عدالت کی درخواستیں، ہائی کورٹ میں میڈیکل گراؤنڈ پر نئی درخواستیں، اور ساتھ ہی پرامن احتجاج ہے۔ اڈیالہ کے باہر بہنوں کا کھڑا ہونا، وکلا کا عدالتوں میں سیاہ پٹیاں باندھنا، اور ڈائسپورا کا لندن، امریکہ، EU میں پرامن مظاہرہ، یہ سب تشدد کے بغیر پریشر بناتا ہے۔ 4. بیانیہ کو خاندان سے قوم تک لے جائیں: قاسم خان کا ٹویٹ "Let us know he's alive" اور ولی خان کا Dreyfus والا "J'accuse" دونوں نے اس کیس کو ایک شخص کی کہانی سے نکال کر اصول کی کہانی بنا دیا۔ PTI کو یہی کرنا ہے۔ یہ صرف عمران خان کی بات نہیں، یہ 26ویں ترمیم کے بعد آئین، سپریم کورٹ کے حکم کی توہین، اور ہر شہری کے بنیادی حق کی بات ہے۔ جب آپ کہتے ہیں "No Rule of Law" تو عام آدمی بھی اسے سمجھتا ہے۔ 5. پارٹی کو متحد اور فعال رکھیں: جب لیڈر جیل میں ہو اور بہنیں بھی جیل میں ہوں تو پارٹی میں خوف آتا ہے۔ اس وقت PTI کو چاہیے کہ دوسری صف کی قیادت کو واضح ذمہ داریاں دے، ہر ضلع میں قانونی امداد سیل بنائے، اور سوشل میڈیا پر روزانہ ایک ہی میسج کے ساتھ گرافکس، جیسے آپ نے بنوائے، پھیلائے۔ خاموشی سب سے بڑا ہتھیار ہے جو مخالف چاہتا ہے۔ 6. بین الاقوامی قانونی راستہ نہ چھوڑیں: UN کے فیصلوں کو صرف ٹویٹ نہ کریں، ان پر فالو اپ کریں۔ UN Human Rights Council، International Bar Association، اور برطانوی MPs کو باقاعدہ پٹیشنز۔ جب اندر سے انصاف نہ ملے تو باہر سے اخلاقی دباؤ ہی اندرونی عدالتوں کو مجبور کرتا ہے، جیسے Dreyfus کیس میں Zola کے خط نے کیا تھا۔ مختصراً: عدالت میں کیس ہار بھی جائیں تو سچ کی لڑائی نہ ہاریں۔ میڈیکل ایمرجنسی کو ہیڈلائن بنائیں، ہر خلاف ورزی کو ثبوت بنائیں، اور پرامن طریقے سے آواز اتنی بلند رکھیں کہ تنہائی ختم کرنی پڑے۔ @PTIofficial @InsafPK @TTAP_OFFICIAL @BarristerGohar @salmanAraja @NaeemPanjuthaa @SalmanKNiazi1 @AllamaRajaNasir @MKAchakzaiPKMAP @KhanShershah @Kasim_Khan_1999 @MuradSaeedPTI @SulaimanKNiazi @oxwali @Jemima_Khan
4
15
26
457
Amjad🍁 retweeted
Day 43. On 29 October, Rana Sanaullah told the Senate that my aunt @Noreen_KhanPK "is fine and all her medical tests are normal". We have seen no report. We have not been told of a single test. Our family doctors were not allowed to see her. Her children waited three nights outside her ward, and only one daughter was let in, for a few minutes. If she is fine, show us. Give her family her medical reports, and let her own doctors examine her. And explain why, on 30 October, a woman in her seventies was taken from a cardiac ward back to jail in a police van, not an ambulance. He also said she is in jail because she wanted to "attack Islamabad". That is an accusation of a crime. If there is evidence, charge her and take it to court. In 43 days, she and her sisters, my mother @DrUzma_KhanPK and my aunt @Aleema_KhanPK, have not been charged with anything. On day one, @amnesty called these detentions "a flagrant violation of human rights". We ask @hrw and @UNHumanRights to add their voices. Charge them or release them. #FreeImranKhanAndFamily
44
1,864
23
3,403
34,643
Amjad🍁 retweeted
عمران خان نے ساڑھے تین سال میں اسمبلی میں زرداری اور شریفوں سے ہاتھ نہیں ملایا۔ مگر جس باجوہ کے گلے پڑنا چاہیئے تھا یہ زنخے اسی قمر جاوید باجوہ کے گلے لگ رہے ہیں ان کی اور خان کی سوچ اور ضمیر میں اربوں نوری سال کا فرق ہے ۔ یہ اس کے جانشین ہو ہی نہیں سکتے
140
1,404
25
3,229
19,013
Amjad🍁 retweeted
“Let us speak to him, let us know he’s alive” Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 Under which law Asim Munir is keeping IK in isolation & prohibiting meetings allowed per jail manual? #LetPakistanSeeImranKhan
25
874
5
1,397
10,353
Amjad🍁 retweeted
مطمئن بیغیرت۔۔
1
13
37
5,819
Amjad🍁 retweeted
غداروں کی محفل میں وفا ڈھونڈتے ہو سانپوں کے شہر میں دعا ڈھونڈتے ہو
56
1,474
22
3,959
96,751
چنڈالیوں کی اماں اب سلمان اکرم راجہ پر سارے چھوڑ دے گی ۔انتظار کریں ۔
کون ہے بیرسٹر سیف؟ کوئی بھی نہیں ہے، نا اس کا پارٹی میں کوئی عہدہ ہے نا عوام میں کوئی مقام، آپ ہی اسے ٹی وی پر بیٹھا دیتے ہیں، سلمان اکرم راجہ ویلڈن راجہ صاحب، جس طرح سلمان اکرم راجہ نے بیرسٹر سیف سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے، اسی طرح پارٹی کو ہر ٹاؤٹ سے اوپنلی اظہارِ لا تعلقی کرنی چاہیے۔
1
6
16
346
Amjad🍁 retweeted
او بی بی! چوہدری پرویز الٰہی نے آپ کو گجرات کب دیا تھا؟؟ آپ تو خود فارم 47 سے بنی ہو! #MadamThiefMinister
پرویز الہیٰ نے جو گجرات مجھے دیا اس میں بارش کے دوران میری گاڑی ڈوب گئی تھی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز #ARYNews
153
461
33
2,500
46,451
Amjad🍁 retweeted
مشال تیرے جان نثار۔ بے شمار بے شمار۔ مشال کو کے پی کے کا وزیر آعلی بنایا جاے۔
9
4
27
740
آج کے دن 3 نومبر 2022 کو گولی لگنے سے پہلے جب عمران خان اپنے پرامن لانگ مارچ کے ساتھ وزیر آباد سے گزر رہیں تھے ۔ #NeverForgetNov3
3
282
2
1,218
8,958
Amjad🍁 retweeted
کون ہے بیرسٹر سیف؟ کوئی بھی نہیں ہے، نا اس کا پارٹی میں کوئی عہدہ ہے نا عوام میں کوئی مقام، آپ ہی اسے ٹی وی پر بیٹھا دیتے ہیں، ویلڈن راجہ صاحب، جس طرح سلمان اکرم راجہ نے بیرسٹر سیف سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے، اسی طرح پارٹی کو ہر ٹاؤٹ سے اوپنلی اظہارِ لا تعلقی کرنی چاہیے۔
5
7
187