arif bhai (@a_bc_b) header
arif bhai (@a_bc_b) profile picture

PML N....NAWAZ SHREEF

Joined June 2023
Photo by arif bhai (@a_bc_b)Photo by arif bhai (@a_bc_b)Photo by arif bhai (@a_bc_b)Photo by arif bhai (@a_bc_b)Photo by arif bhai (@a_bc_b)Photo by arif bhai (@a_bc_b)Photo by arif bhai (@a_bc_b)Photo by arif bhai (@a_bc_b)
نیازی نے چیف جسٹس کو خط میں صاف لکھا ھے۔ ہائے امی جی۔
5
3
44
653
arif bhai retweeted
اب خبر آئی ہے کہ پشتون صوبے کے دریاؤں سے ہر مہینے 95 کلو سونا ٹھیکیدار نکال رہے تھے یہ سب تیرہ سال عمران کی حکومت غیر قانونی ٹھیکداری یا مشکوک ٹھیکوں سے کر رہی تھی شہریار آفریدی سے لے کر بڑے بڑے نام فائدہ اٹھا رہے تھے اور مزے کی بات ایمرجنسی کے بعد جنہوں نے سب سے اونچی آواز میں معدنیات کھانے آ گے کی آواز لگائی سب سے زیادہ وہی کھا رہے تھے
30
425
5
1,230
13,429
75
291
8
1,140
15,234
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد مصطفٰی اللہ کے آخری نبی اور رسول ہے اُن کے بعد نہ کوئی نبی آیا ہے اور نہ ہی آئے گا قیامت تک یہ میرا ایمان ہے
18
169
3
1,255
11,917
arif bhai retweeted
ویسے اتنا شور مچا تھا اور وزیراعظم صاحب اتنے بے خبر تھے ؟ تیل مافیا کے لوگ بھی تو اقتدار میں بیٹھے ہیں وہ جو فالتو پیسہ لوٹ لیا وہ کون واپس کرے گا ؟
دنیا میں بیوروکریسی عوام کو ریلیف دینے کے لیے حکومتوں کو پالیسیاں بنا کر دیتی ہے لیکن پاکستان میں اسکے اُلٹ ہوتا بیوروکریسی انڈسٹری والوں کے ساتھ ملکر عوام کو ناجائز چُونا لگاتی اور وزیر سے لیکر وزیراعظم کو اس سے لاعلم رکھتی تازہ مثال آئل ریفائنریوں کے آپکے سامنے ہے حکومت کو پتا ہی نہیں تھا کہ یہ لوگ ڈبل ٹربل منافع لے رہے ہیں وہ تو بھلا ہو جماعت اسلامی کے بندے کا جو کہ خود بھی اسی فیلڈ کا تھا اُس نے وزیراعظم کو بتایا یہ گُل کھلایا جا رہا تب جا کر وزیراعظم کے علم میں یہ واردات آئی اور تیل کی قیمتوں میں پچاس روپے کمی ہوئی اسی لیے میں کہتا ہوں دنیا کی نااہل ترین بیوروکریسی پاکستان کی ہے
8
51
196
3,652
لیوی کی مد میں سرکار کو ایک پیسے کا گھاٹا نہیں پڑا لیکن پٹرول کی قیمت میں باون روپے فی لیٹر کمی ہو گئی۔ پچاس روپے مزید بنتی ہے۔ سرکار خود تو لوٹ ہی رہی تھی تا ہم ساتھ میں گلی محلے کے لٹیروں کو بھی ہاتھ صاف کرنے کی اجازت دے رکھی تھی۔ کھلے دل والی حکومت
81
859
22
2,903
29,994
arif bhai retweeted
پاکستان کی فتح جس نے 4 ملکوں کا غرور توڑا- مئی 2025 - یہ صرف پاک بھارت جنگ نہیں تھی، یہ تاریخ کا وہ معرکہ تھا جس میں پاکستان نے بیک وقت 4 طاقتوں کو شکست دی-بھارت، اسرائیل، فرانس اور روس* فرانس اور روس میدان میں نہیں تھے، مگر ان کا غرور میدان میں تھا۔1/4
2
34
225
8,918
مسٹر پتلو نے نیکی کرنے کی بہترین کوشش کی بیس بچیوں کی شادی چالیس غریبوں کو بائیک نقد امداد صرف اپنی شادی کی خوشی میں مگر وہاں حادثہ ہونا اس میں پتلو کا کوئی قصور نہیں @MaryamNSharif
10
27
2
87
1,180
arif bhai retweeted
پتلو ہمارا بھائی ہے اور ہم پتلو کے ساتھ ہیں انشااللہ
پتلو کو پھانسی ہونی چاہیے کیونکہ مڈل کلاس کے بندے کا حق ہی نہیں کہ وہ اتنا مشہور ہوجائے۔ اشرافیہ کا حق چھیننے نکلا ہے سالا۔۔ پھانسی دو سالے کو🙏😢
26
68
3
338
8,253
میں نے کبھی اس بندے کی ٹک ٹاک لائیو نہیں دیکھی نا ہی میں اسکا فالور ہوں لیکن جو بات صحیح ہے وہی کرنی چاہئے مسٹر پتلو نے بغیر اجازت کے کوئی قدم نہیں اٹھایا اس کا قصور صرف اتنا ہے کہ یہ غریب عوام کو اپنی خوشی میں شریک کرنا چاہتا تھا اس بندے کی نیت خراب نہیں تھی اس نے اعلان کئے گئے انعامات کا بندوبست کر کے رکھا تھا اس نے کسی کو دھوکہ نہیں دیا جو عوام وہاں پر اکٹھی ہوئی انہوں نے بد ترین جہالت کا مظاہرہ کیا معمولی سا بھی ڈسپلن کا مظاہرہ نہیں کیا ہمارے معاشرے میں تربیت کی بدترین کمی ہے
50
112
5
307
10,050
خواجہ آصف 👇 اور محسن نقوی نے مولانا کو بالکل انکی اوقات اورخواہشات کے مطابق جواب دیا ہے کل مولانا کے الفاظ کا چناو اچھا نہیں تھا
1
7
35
295
بغیر لائسنس کے گاڑی چلانے والوں کو گرفتار کیا جائے لاہور ہائی کورٹ کا بڑا حکم کوئی اپنے آپ کو جج کا بیٹا کوئی صحافی تو کوئی وکیل بتاتا ہے سی ٹی او جس کے پاس لائسنس نہیں ہے بس آپ اس کو گرفتار کریں لاہور ہائی کورٹ کا حکم
12
136
1
564
7,416
دو دن قبل جس شخص نے سکوٹی والی لڑکی کو تھپڑ مارے آج لاہور کی ضلع کچہری کی عدالت کے ایک جج نے اس شخص کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ کاش اس لڑکی کی جگہ اس جج کی بیٹی ہوتی،اب پتہ چلا ان لوگوں کےلیے سی سی ڈی کیوں ضروری
46
193
10
672
5,471
فیلڈ مارشل کی واپسی کے فوراََ بعد تہران کی گلیوں سے لے کر ائیر سپیس تک جو سنسنی اور خوف کا ماحول دیکھا گیا اس نے جنوبی ایشیاء سے لے کر مشرق وسطی تک سبھی پرانے ڈیفنس اور ڈپلومیٹک ماہرین کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا ( پراوین سہانی)
3
21
1
117
861
لکھ کر رکھ لیں مریم نواز شریف پاکستان کی اگلی وزیراعظم ہوں گی۔ خان مقبول نہیں تھا۔ ن لیگ غیر مقبول ہوگئی تھی لیکن مریم نواز نے ن لیگ کو اپنے پاؤں پر کھڑا کردیا ہے۔ ن لیگ پنجاب میں کلین سویپ کرے گی۔
176
117
6
734
18,814
لاہور جم خانہ کی زمین 960 کینال اور سالانہ کرایہ صرف 5 ہزار،جبکہ مال روڈ پر ایک دکان کا ماہانہ کرایہ 3 سے 5 لاکھ ہے،12+10 کی دکان ڈیڑھ سے دو کروڑ کی ہے،اگر جم خانہ سے اصل کرایہ وصول کیا جائے تو 52 ارب بنتا،یہ لیز 1996 میں منظور وٹو کے دور میں ہوئی،جم خانہ کے ممبران کی اکثریت ریٹائرڈ بیوروکریٹ اور ججوں کی ہے اسکے علاوہ بزنس مین اور ریٹائرڈ فوجی بھی اسکے ممبر ہیں،اب سیاستدانوں کا مقابلہ ان ریٹائرڈ سے ہے دیکھو پنجاب اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی جیتی یا ریٹائرڈ افسر جیتے۔پنجاب اسمبلی کی جس سٹینڈنگ کمیٹی میں یہ معاملہ چل رہا اسکے سربراہ سمیع اللہ خان ہیں جو عظمی بخاری کے شوہر ہیں،سمیع اللہ خان کے بارے میں مشہور ہے بہت اصول پسند شخص ہیں وہ گزشتہ ایک سال سے جم خانہ معاملے کو لے کر چل رہے پیچھے نہیں ہٹے نہ دباؤ میں آئے ہیں۔
18
167
4
519
6,968
مریم نواز پنجاب کے بیٹے بیٹیوں کی تعلیمی و سماجی ضروریات کا خیال اپنے بچوں کی طرح رکھ رہی ہیں،عظمی بخاری اسی لیے نوجوانوں میں مریم نواز کی مقبولیت بڑھ رہی ہے،عظمی بخاری
6
28
3
172
1,649