Dr-Asmat Ghurzang Bajauri🇵🇰 retweeted
کگہ ولہ میں سماج دشمن عناصر کے خلاف پشاور پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، غیر قانونی مورچے اور ٹھکانے مسمار
تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں ملیان، گجران اور افریدیان میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے اشتہاری مجرمان اور دیگر جرائم میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
کارروائی کے دوران غیر قانونی مورچے اور جرائم پیشہ عناصر کے ٹھکانے بھی مسمار کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
Really appreciated
شمالی وزیرستان میرعلی،جہاں بارود کے سائے میں امید رقص کرتی ہے!
میرعلی میں ایک طرف ٹارگٹڈ آپریشن کی گہما گہمی ہے تو دوسری جانب حالات کے پیچ و خم سے بے خبر ایک معصوم بچہ فوجی اہلکاروں کے سامنے معصومانہ کرتب دکھانے میں مگن ہے۔
بچوں کی مسکراہٹیں اور زندگی کی امنگ کبھی ماند نہیں پڑتی
168
Dr-Asmat Ghurzang Bajauri🇵🇰 retweeted
یہ ڈیرہ غازی خان ہے جہاں گدھے اور انسان ایک ہی جوہڑ سے پانی پیتے ہیں
یہ منظر لاہور اور سرائیکی وسیب میں فرق اور وسائل و مسائل کے تفاوت کو ظاہر کرتا ہے۔ شریف اور زرداری خاندان سے زیادہ مقامی سردار، وڈیرے، جاگیردار ذمہ دار ہیں، مگر اتنا ضرور ہے کہ اس منظر سے سب دی ماں کے دعووں کی قلعی کھل جاتی ہے
Dr-Asmat Ghurzang Bajauri🇵🇰 retweeted
ھم تو اپنے ماں دھرتی پختونخوا وطن پر ہزاروں سالوں سے آباد ہیں،اور رہینگے، ھم اس کی والی وارث ہیں،
لیکن اگر اپکو شوق ہے تو لگادیں باڑ مارگلہ کی پہاڑیوں میں۔۔۔
آپ جیسے سیاسی بدبودار اور بدزبان شخص جو پچھلے ایک مہینے سے جو زہر اگل رہے ہیں،تو صاف ظاہر ہے کہ آپ سیاسی طور پر یتیم ہوچکی ہے،تو خود کو سیاست میں ریلوینٹ رکھنے کیلے مسلسل پختونخوا کے پختونوں پر بھونک رہے ہیں، آپکی سیاست اسٹبلشمنٹ کی مرہون منت تھی، ورنا گلی محلے کی الیکشن بھی نہیں جیت سکتے، آپ جرنیل شاہی کے بعل بچہ تھے اور ہے۔۔۔۔۔۔۔اسلیے تو کھل کر نسل پرستی کرکے نفرت پھیلا رہے ہو،
Dr-Asmat Ghurzang Bajauri🇵🇰 retweeted
باجوڑ ماموند شاہی تنگی میں معصوم سکول بچوں کی شہادت سیکیورٹی فورسز اور حکومت کی بدترین ناکامی ہے۔ نہتے اور بے گناہ بچوں کا خون بہنا انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔ اگر ریاست اپنے شہریوں خصوصاً معصوم بچوں کو تحفظ نہیں دے سکتی تو یہ اس کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ہم اس ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ دار عناصر کو فوری بے نقاب کرکے سخت کارروائی کی جائے۔
آخر پختون بیلٹ ہی کیوں ہمیشہ ظلم، خوف اور خونریزی کا نشانہ بنتی ہے؟ کب تک ہمارے معصوم بچے اس جنگ کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے؟ ہم مزید لاشیں اٹھانے کیلئے تیار نہیں۔ اب وقت آچکا ہے کہ اس ناانصافی اور ظلم کا حساب لیا جائے۔
کس کے ہاتھ پر اپنے بچوں کا لہو تلاش کروں ۔۔انتظامیہ اپنا پوزیشن واضح کریں ۔جب ظلم حد سے بڑھ جائیں توہھر ریاست کی طاقت ریت کا ڈھیر بن جاتا ہے جو پانی کی بہاؤ میں بہہ جاتا ہے
اللہ تعالی رحم فرمائے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
عنایت اللہ خان (امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا شمالی)
Dr-Asmat Ghurzang Bajauri🇵🇰 retweeted
باجوڑ ۔ سکول سے گھر جانے والے دو بچے ڈرون حملے میں شہید ،
فلسطین اور ایران کے غم میں ڈوبے لوگوں باجوڑ بھی غزہ بنا ہوا ہے ، کون ہمارے حق میں بولے گا ؟؟؟
That's really great news for us
باجوڑ پاکستان کے ضلع باجوڑ اور افغان صوبہ کنڑ کے مشران کے درمیان تاریخی امن معاہدہ طے پاگیا۔
باجوڑ اور افغان صوبہ کنڑ کے مشران کا پاک افغان بارڈر ناواپاس پر تاریخی امن جرگہ۔
جرگے کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان مکمل جنگ بندی کا اعلان
باجوڑ اور مہمند سے کنڑ کے طرف کوئی فائرنگ نہیں کی جائیگی جبکہ افغان صوبہ کنڑ کی جانب سے بھی کوئی فائر نہیں ہوگی۔ تاریخی امن معاہدے کا متن
باجوڑ کنڑ کے مشران کا ہر تین مہینے بعد میٹنگ ہوگی جس میں معاہدے کا جائزہ لیا جائیگا۔
7
Dr-Asmat Ghurzang Bajauri🇵🇰 retweeted
اسرائیلی سوشل میڈیا پر ٹرمپ کی تصویر
کہا جا رہا ہے کہ ٹرمپ نے اسرائیل کو حماس کے ہاتھ فروخت کر دیا ہے
Dr-Asmat Ghurzang Bajauri🇵🇰 retweeted
تحریک مزاحمت حماس نے ایک بار پھر نہایت ذمہ داری کا ٹبوت دیتے ہوئے مجوزہ امن پلان پر اپنا باوقار رد عمل دیا ہے جو فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق اور حماس کی بصیرت کا آئینہ دار ہے۔
حماس درحقیقت حماس عارضی نہیں مستقل جنگ بندی چاہتی ہے۔ قیدیوں کے تبادلے پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے مگر تبادلے کے عمل کے لیے مناسب حالات کی فراہمی کی بات بالکل جائز ہے ۔ اسی طرح اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا اور بین الاقوامی نہیں بلکہ فلسطینی ٹیکنوکریٹس کا سیٹ اپ ایک سو فیصد جائز مطالبہ ہے۔ان تمام معاملات پر ثالثوں کے ذریعے تفصیلات پر مذاکرات ہوں گے۔
حماس نے اپنے جواب میں غیر ضروری باتوں سے اجتناب کیا ہے ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک کو حماس کے موقف کا خیرمقدم کرنا چاہیے ۔
یہ واقعی حقیقی اسلامی تحریک مزاحمت ہے جو نہ صرف ایمان، ثابت قدمی اور جذبوں میں بہت بلند ہے بلکہ ہوش وخرد، سیاسی تدبر، سفارتکاری کی تمام مہارتوں سے مزین اور بصیرت رکھنے والی اجتماعیت ہے۔ اتنے نازک حالات میں یہ استقامت یقیناً انسانیت کا سرمایہ ہے۔
#حماس
Most welcome to Bajaur.
My all-time favorite cricketer Shahid Khan Afridi.
Wish to meet you lala but couldn't manage.Hope for the best and thank you so much for coming here.
👏💕💓
#BoomBoomAfridi
#BajaurVisit #TDPs
@SAfridiOfficial
1
25
This is really alarming.
آج روزنامہ Dawn نے رپورٹ کیاہے، "پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اسٹڈیز" کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ماہ ملک میں ایک دہائی کے دوران سب سے زیادہ شدت پسندانہ حملے ہوئے۔ ان حملوں میں کم از کم 194 افراد کی جانیں ضائع ہوئیں، اور 230 سے زائد زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر عام شہری اور سیکیورٹی اہلکار شامل تھے۔ سب سے زیادہ حملے خیبر پختونخوا میں رپورٹ ہوئے جہاں کالعدم تنظیمیں، خاص طور پر ٹی ٹی پی، دوبارہ سرگرم ہو گئی ہیں۔ بلوچستان میں حملوں کی تعداد دوسرے نمبر پر رہی۔
#Terrorism #Militancy #KP
10
1.
The Silent Genocide in BajaurWhere Is Humanity?
In the rugged mountains of Bajaur, homes are burning, civilians are falling, and the world remains deafeningly silent.
@SenatorMushtaq
@Inayat01
@SirajOfficial
@CMShehbaz
2
38
Families are shattered, children orphaned,and mothers widowed not by foreign enemies, but by the very forces meant to shield them.
What kind of targeted operation deploys jet fighters, tanks,rocket launchers, and artillery in civilian areas?
What kind of state policy
1
1
16




















