Asif Mahmood (@ace_F16) header
Asif Mahmood (@ace_F16) profile picture

‏‏‏‏‏ایک نقش بھی اِدھر سےاُدھر نہ ہونے پائے ۔۔ میں جیسا تمہیں ملا تھا مجھے ویسا جدا کرو

Punjab, Pakistan
Joined December 2020
Photo by Asif Mahmood (@ace_F16)Photo by Asif Mahmood (@ace_F16)Photo by Asif Mahmood (@ace_F16)Photo by Asif Mahmood (@ace_F16)Photo by Asif Mahmood (@ace_F16)Photo by Asif Mahmood (@ace_F16)Photo by Asif Mahmood (@ace_F16)Photo by Asif Mahmood (@ace_F16)Photo by Asif Mahmood (@ace_F16)Photo by Asif Mahmood (@ace_F16)
حضرت جبرائیل فرماتے ہیں میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر کوئی شخص حضرت محمدﷺ سے افضل نہ پایا⁦ ❤ 💚 ۔.۔
2
3
1
19
Asif Mahmood retweeted
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
22
45
1
363
1,369
پنڈی والوں نے تو کمال کر دیا، اپنی بیٹی کا زبردست استقبال کر کے دل جیت لیا ❤️
55
89
5
517
16,030
ہر طرف ہماری وزیراعلی ❤️
60
53
8
203
11,829
یہ پاکستان کا شہر لاہور ہے، جہاں ایک یونیورسٹی کالج میں مبینہ طور پر سرِعام ایسے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں جو ہمارے معاشرتی، اخلاقی اور اسلامی اقدار کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ 🤔 افسوس کی بات ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تعلیمی ادارے، جن کا اصل مقصد نوجوان نسل کو علم، شعور، کردار سازی اور اخلاقی تربیت فراہم کرنا ہے، وہاں ایسی سرگرمیوں کو فروغ ملنے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ مزید تشویش ناک بات یہ ہے کہ ان سرگرمیوں کو حکومت کی سرپرستی میں ہونے سے بھی جوڑا جا رہا ہے۔ اگر یہ دعوے درست ہیں تو یہ انتہائی افسوس ناک اور قابلِ مذمت امر ہے۔ آخر تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور متعلقہ حکام خاموش کیوں ہیں؟ ایسے معاملات کا نوٹس کون لے گا؟ کیا ہمارے تعلیمی اداروں میں بے حیائی کو فروغ دینے کی اجازت دی جا رہی ہے؟ حکومت اور متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ فوری طور پر معاملے کی تحقیقات کریں اور حقائق سامنے لا کر ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔
14
12
5
36
4,167
کوئی شک نہیں وزیراعکی مریم نواز نے عملی اقدامات سے ثابت کیا کہ خواتین ان کی ریڈ لائن ہیں۔۔
141
110
18
573
25,557
اس بچے نے یہہ کے تہہ لگا دی ہے PTI کے حافظ فرحت عباس کو 😂🔥🦾 ساتھ بیٹھے یوتھیے ایثار رانا بڑی مشکل سے کرسی پر بیٹھا رہا ورنہ شاید بچے سے لڑ پڑتا 😂 حافظ فرحت عباس کی جگہ ایثار رانا ڈیفینڈ کرنا چاہ رہا تھا 😂
7
403
6
1,084
31,708
Asif Mahmood retweeted
یااللہ ،یااللہ غزہ پر رحم فرما۔آمین
93
716
24
1,780
17,384
Asif Mahmood retweeted
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
23
30
141
1,041
غریب آدمی سارا سال تکلیفوں اور آزمائشوں سے تڑپتا رہتا ہے مگر سال میں کبھی وہ ایک بار مسکرا دے تو ہم اس کی فوٹو بناکر لکھ دیتے کہ "خوشی کا تعلق پیسے سے نہیں
1
12
جہلم والوں نے تو آج کمال کر دیا، اتنا زبردست استقبال ❤️ #MaryamNawazInJhelum #JhelumMeiMaryam
14
66
3
192
4,571
سندھ میں 100 روپے کے بلب 💡 کو اسٹریٹ لائٹ بنا کر افتتاحی تقریب، پھر فلک شگاف نعرہ: ’’جئے بھٹو!‘‘ 😂 مبارک ہو بلاول صاحب، مراد علی شاہ صاحب اور پوری ٹیم! ترقی واقعی روشنیوں کی محتاج نہیں، صرف افتتاح کی محتاج ہے! 🤣
9
Asif Mahmood retweeted
ہم سب غزہ کو بھول گے سردیاں آ گئیں غزہ کو اس وقت آپ سب کی توجہ کی بہت ضرورت ہے ٹرمپ کو بھی اہلیان غزہ کی بدعائیں لے ڈوبی ہیں اللہ پاک کائنات کے سب سے مظلوم اور بے کس لوگوں کی تو ہی مدد کر
39
859
10
1,426
12,684
Asif Mahmood retweeted
صنم جاوید نے عمران خان کے کہنے پر طلاق لی ! صابر شاکر اب عمران خان صنم جاوید کے کہنے پر پیرنی کو طلاق دے گا ۔ عمران ریاض عمران خان اور صنم جاوید کی شادی قریب ہے ۔ شہباز گل یہ سب کیا چل رہا ہے ؟؟؟؟ بولیں
99
149
16
901
78,870
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
51
74
1
583
3,053
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
799
1,950
191
7,131
465,040
جب وزیراعلی مریم نواز صاحبہ نے ایک ایسے گھر کا دورہ کیا جو “اپنی چھت اپنا گھر” سکیم کے تحت بنایا گیا۔وزیراعلی نے اس گھر میں مزیدا کھانا بھی کھایا۔۔❤️
88
179
13
1,165
137,185
Asif Mahmood retweeted
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جس وقت یوتھیوں،مودیوں،راولا کوٹ کے فسادیوں کا پروپیگنڈہ عروج پر تھا کچھ عرصہ قبل ،پتلو نے ان سب کی منجھی بیچ چوک میں رکھ کے ٹھوکی تھی
54
210
16
673
11,303
ھمارا معاشرہ آج تک صرف یہی جان پایا ھے کے اچھا مرد سرکاری نوکری کرتا ھے اور اچھی لڑکی کا رنگ گورا ھوتا ھے
11
Asif Mahmood retweeted
یہ شاہ زیب عرف زیبی بٹ کی وڈیو ہے جو اس کی اہلیہ اور وکیل نے 2 روز پہلے لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی پر ریکارڈ کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس ملزم کو شاہدرہ ٹاؤن پولیس اسٹیشن نے بھتہ مانگنے کے ایک مقدمے میں کوہاٹ سے گرفتار کیا تھا۔ پولیس کا مؤقف ہے ملزمان کا 30 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرکے 4 روز کا ریمانڈ حاصل کیاگیا تھا دوبارہ 5 نومبر کو عدالت میں پیش کرنا تھا مگر یکم نومبر کی صبح شاہ زیب کے ساتھی چھڑوانے آگئے اور یہ دنیا سے چلا گیا پولیس کہتی ہے ہم موبائل ریکوری کیلئے شاہ زیب کو لے کرجا رہے تھے اور دریائے راوی کے قریب اسکے ساتھیوں نے حملہ کر دیا جسکے دوران ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا اور شاہ زیب جان سے چلا گیا۔۔۔۔
21
114
6
342
25,681
Asif Mahmood retweeted
اللہ غارت کرے اس گاڑی والے کو۔
18
257
8
953
104,331