قیدی نمبر 804 retweeted
DG صاحب جتنا عرصہ میں ISI کی حراست میں تھا مجھ سے صرف سیاسی مطالبات ہی کیے گئے۔ آپ کیسے اتنا بڑا جھوٹ بول سکتے ہیں؟
قیدی نمبر 804 retweeted
اسرائیل میں قید 11000 فلسطینیوں کو 90 دن میں پھانسی دینے کا بل پاس ہونے پر پاکستان اور عرب حکمران گونگے ہو گئے ۔ جماعت اسلامی ' فضل الرحمان سمیت مذہبی علمبرداروں کی زبانوں کو لقوہ مار گیا
اس پر بھارتی اینکر روبیکا لیاقت نے وہ بولا کہ دل چیر کر رکھ دیا
ڈوب مرو بے شرمو
قیدی نمبر 804 retweeted
بریکنگ
اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ھے تو اسرائیل کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔
( چائنہ صدر شی جن پنگ )
قیدی نمبر 804 retweeted
اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے۔۔۔۔
عمران خان تین وُکلا پر شدید برہم، سلمان صفدرکے ذریعے عمران خان نےکہا ہے کہ حامدخان، سلمان اکرم راجہ اور انتظارپنجوتہ نے جن وکلاءکومیرےنام پربارالیکشنزمیں ٹکٹیں دی اب وہ کہاں ہیں؟؟
قیدی نمبر 804 retweeted
China نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو “غیر متوازن” قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
▫️ قرارداد میں اصل مسئلے (root cause) کو نظر انداز کیا گیا
▫️ صرف Iran کو یکطرفہ طور پر موردِ الزام ٹھہرایا گیا
▫️ موجودہ حالات میں اس طرح کی قرارداد انتہائی خطرناک ہو سکتی ہے
قیدی نمبر 804 retweeted
ٹرمپ کو شرم نہیں آتی جب وہ کھلم کھلا کہتا ہے کہ میں کسی ملک کی حکومت کو گرا کر وہاں کے سربراہ کو پکڑ لوں گا اور پھر وہاں کا تیل چوری کروں گا
کیا وائٹ ہاؤس میں کوئی اخلاقیات نہیں بچیں؟
ٹرمپ حکومت عالمی مافیا اور غنڈہ گردی جیسا سلوک کررہی ہے
امریکی صحافی ٹکر کارلسن
قیدی نمبر 804 retweeted
ایرانی آفیشل سوشل میڈیا سے پوسٹ کی گئی ویڈیو 🔥
کیا زبردست ویڈیو جاری کی گئی ہے!!
🔴 صدر پیوتن کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت بیان:
“تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟
ہمیشہ کہتے ہو؛ تمہیں کرنا ہوگا… تم مجبور ہو… ہم تمہیں خبردار کر رہے ہیں… تم آخر ہو کون؟
لگتا ہے کہ انہوں نے اپنی حیثیت بھلا دی ہے۔ شاید اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں یاد دلایا جائے۔”
قیدی نمبر 804 retweeted
سب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں
رمیز راجہ
قیدی نمبر 804 retweeted
فرانس کے فوجی جنرل نے تصدیق کردی کہ ٹرمپ نے ایران میں فوجی کمانڈوز پائلٹ بچانے کے لیے نہیں بلکہ خفیہ جگہ پر چھپائے گئے افزودہ یورینیم کو نکالنے کے لیے بھیجا تھا ۔ مگر وہ مشن ناکام ہوا ۔
کیا ٹرمپ جیسا مسخرہ اس طرح فوجی آپریشن کامیاب کرواسکتا ہے ؟
عالمی سپرپاور 🇺🇸 🤡
تاریخ میں پہلی بار ایران کی تمام بحری بری اور فضائی طاقت ختم کرنے کے دعوے کے بعد امریکہ ایران سے 48 گھنٹوں کی جنگ بندی کی درخواست کرتا ہے۔
اور ایران 🇮🇷 جواب دیتا ہے۔۔ “نہیں”🗿
یہ امریکہ جیسے سامراجی بدمعاش کیلئے ذلت آمیز صورتحال ہے ۔😱
قیدی نمبر 804 retweeted
وال سٹریٹ جرنل کا انکشاف۔⛔🇵🇰
ایرانی صحافیوں کے مطابق ایران نے پاکستان میں ہونے والے مزاکرات سے انکار اس لیے کیا ہے ایران کو پاکستان کی اس رجیم پر اعتبار نہیں یہ رجیم امریکہ کے ساتھ مل کر دھوکے سے ہماری قیادت کو پاکستان میں قتل کروانا چاہتے ہیں۔۔
🔴 ایرانی صدر پہزیشکیان:
جب میں براہِ راست امریکی عوام سے خطاب کر رہا تھا، اسی دوران ہماری خارجہ پالیسی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ پر قاتلانہ حملہ ہوا اور ان کی معصوم اہلیہ شہید ہو گئیں۔
دنیا خود فیصلہ کرے؛ کون سا فریق مکالمے اور مذاکرات کی طرف جاتا ہے اور کون سا فریق دہشت گردی کا سہارا لیتا ہے۔
قیدی نمبر 804 retweeted
ہمیں کیوں اُنہوں نے ٹی وی پہ آ کر بتایا تھا کہ سٹاک ایکسچینج اوپر جا رہی ہے؟ لوگ بھوکے مر رہے ہیں، ادویات مہنگی ہو چکی ہیں کھانے کو روٹی نہیں مل رہی، یہ جو ٹولہ ہم پہ مسلط ہے خدارا یہ ہمیں اپنی شکلیں مت دکھایا کریں ۔۔
سائرہ بانو آن فائر 👏
قیدی نمبر 804 retweeted
پاکستانی وزیراعظم جس کو سیلوٹ کرتا ہے اس صدر نے 48 گھنٹے کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور ایران نے کہا کہ 𝐍𝐎
امریکہ کی اور اسکو نوبل انعام دینے والوں کی اتنی کتے والی کبھی نہیں ہوئی
قیدی نمبر 804 retweeted
سب سے بڑی خبر 👊🔥
ایران کے ترجمان نے کہا کہ ہم امریکہ کے پائلٹ بدلے 10ہزار فلسطینیوں کی رہائی چاہتے ہیں
سبحان اللہ اللہ اکبر 🙏
قیدی نمبر 804 retweeted
اگر ایک کرکٹر کو صرف ٹویٹ کرنے پر دو کروڑ جرمانہ ہو سکتا ہے تو عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر کو شراب کے نشے میں ایک غریب پاکستانی کو قتل کرنے پر سزاۓ موت کیوں نہیں ؟
قیدی نمبر 804 retweeted
بریکنگ 🚨CNN کا کہنا ہے کہ ایف 15 فائٹر جیٹ کا ایران پر گرانا ٹرمپ انتظامیہ کے لیے ایک "بڑا دھچکا" ہے۔آج پینٹاگون کے لیے یوم سیاہ تھا فائٹر جیٹ آج امریکی جرنیلوں کی برطرفی کا سبب بن گئی۔























