Abdul Ghaffar Arain retweeted
چلیں آپاں جی
کوئی بات نہیں
آپ کراچی میں چلا لیں
ویسے پنجاب تین جگہوں پر چلتی ہے
آپ کو شوق ہے تو آپ کو ادھر ہوٹے دلوائے جا سکتے ہیں
ٹکٹ میرے ذمے
Abdul Ghaffar Arain retweeted
ایک بندے نے اپنے مخالف سے پوچھا۔۔
کتنے بھائی ہو؟
مخالف نے جواب دیا۔۔4
بندے نے کہا۔۔5 ہوتے تو کیا"پٹ"لیتے۔
پی ٹی آئی کے بعد۔۔۔بلاول اور فضل الرحمن اکٹھے لڑنے آئے ہیں۔
اس پر یہ گھسی پٹی بات پھر یاد آ گئی😀
(اسد آر چوہدری)
Abdul Ghaffar Arain retweeted
باقی نمازوں کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا البتہ موٹروے بند کرکے راستے بند کرکے عام عوام کو تکلیف دے کر جو سجدے کیے جا رہے ہیں وہ ضرور قبول ہونگے!
کیا کہتے ہیں آپ؟
Abdul Ghaffar Arain retweeted
عبدالغفور حیدری کی گرفتاری کے روح پرور مناظر 🔥
ملک دشمن فوج دشمن ڈیزل کے زیبرے عبدالغفور حیدری کو گریبان سے پکڑ کر کتے کی طرح گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا ہے ✅🔥🦾
جب تک ڈیزل پاک فوج کے شہداء کی توہین اور تضحیک پر معافی نہیں مانگے گا تب تک یہہ کے تہہ لگتی رہے گی ✅🔥🦾
Abdul Ghaffar Arain retweeted
ایک طرف سندھ کا شہر دادو ہے جہاں پچھلے 30 سال سے پیپلز پارٹی کے ایم این اے، ایم پی اے اور کونسلر مسلسل منتخب ہو رہے ہیں، مگر سڑکوں کا حال بے حال ہے۔ دوسری طرف کراچی کا ناظم آباد ٹاؤن ہے جہاں صرف 3 سال میں جماعت اسلامی کے ٹاؤن ناظم نے سڑکوں کی حالت بدل کر رکھ دی۔ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور ترجیحات کا ہے.
Abdul Ghaffar Arain retweeted
اس 14 منٹ کی ویڈیو میں دیکھ لیں کہ
کراچی والے 2026 میں بھی کس حال میں زندگی گزار رہے ہیں۔
جس شہر بارے 1960 میں یہ پیش گوئیاں تھیں کہ یہ"لندن،نیویارک"سے آگے نکل جائے گا۔اور پھر 1970 میں ایک صدارتی آرڈر سے اسے سندھ کا حصہ بنا دیا اور اب 50 سال بھی کراچی ایسا ہے👇
Abdul Ghaffar Arain retweeted
شاہزیب خانزادہ جب بولتے ہیں تو خوب بولتے ہیں۔نواز شریف کو نکالنے کے لیے اور عمران خان کو لانے کیلئے پاکستان کو تہس نہس کیا گیا-فیک نیوز جھوٹ کا کلچر پھیلایا گیا مانیٹرنگ جج لگایا گیا پاکستان کا ستیا ناس ماردیا گیا. پاکستان کی تباہی میں عدلیہ کے فیصلے برابر کے ذمہ دار ہیں-1/2
Abdul Ghaffar Arain retweeted
بریکنگ
ریاست خلاف انتشار پھلانے کی کوشش کرنے کے جرم میں جمعیت کے مرکزی قاٸدین گرفتار،مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالغفور حیدری اور پنجاب کے امیر امجد خان کی گرفتاری 👏
Abdul Ghaffar Arain retweeted
🚨جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین پر فساد مت پھیلاؤ تو کہتے ہیں، ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں، ہم تو جمہوریت کی حفاظت کر رہے ہیں، ہم تو آمریت کے خلاف ہیں۔۔ جبکہ اللہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ یہ فساد کرنے والے ہیں یہ ظالم ہیں۔۔
Abdul Ghaffar Arain retweeted
ہر مہینے کرایہ دینے کی فکر ہوتی تھی۔ اوپر سے مالک مکان کا جب دل کرے وہ انسلٹ بھی کر جاتا تھا۔ اور ہر کچھ ماہ بعد مکان خالی کروانے کی دھمکی الگ سے مل جاتی تھی۔ لیکن شکر الحمداللہ اب اپنی چھت اپنا گھر قرضہ سکیم سے مجھے اپنا خود کا گھر نصیب ہو گیا ھے۔
#ApniChhatApnaGhar
Abdul Ghaffar Arain retweeted
چند دن پہلے کچھ صحافی اور دیگر دوست مولانا صاحب سے ملے اور اس وقت مولانا صاحب نے کہا کہ وہ انتشار کی سیاست نہی کرتے وہ ریاستی اداروں سے تصادم نہی کریں گے وہ سڑکوں پر اپنے کارکنان کو نہی نکالیں گے ان کو سکیورٹی اداروں کے سامنے کھڑا نہی کریں گے ان کی جدوجہد سیاسی ہو گی پارلیمان میں ہو گی یا جو مختلف جگہوں ان کے سیاسی خطابات ہوتے ہیں میں ذاتی طور پر گواہ ہوں مختلف مواقعوں پر پی ٹی آئی کی دعوت کے باوجود مولانا نے کسی دھرنے یا مارچ میں شمولیت سے مکمل انکار کیا تھا ریاستی اداروں اور جمعیت کا تصادم پاکستان کے لیے اچھا نہی ہے اور یہ احساس دونوں طرف موجود بھی ہے مگر چند عناصر شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بنتے جان بوجھ کر تصادم کی راہ ہموار کر رہے ہیں
ہماری مولانا سے بھی یہی گذارش وہ بزرگ اور زیرک سیاستدان ہیں وہ افہام و تفہیم سے کام لیں اور حکمرانوں سے بھی کہیں گے کہ تھوڑی سیاسی سپیس رہنے دیں یہ ہم سب کے لئے بہتر ہے ۔
اللہ ہاک ہمارے ملک کا حامی و ناصر ہو اس صورتحال میں دل اداس ہے
Abdul Ghaffar Arain retweeted
ہارون آباد پولیس اسٹیشن میں لیڈی ڈاکٹر مریم حسین پر شوہر کے کزن نے تشدد کیا، انگلی توڑی۔ SHO اور پولیس سامنے بیٹھے تماشائی بنے رہے۔ خواتین کے حقوق میں پاکستان 143/145 پر۔ یہی حالت ہے
Abdul Ghaffar Arain retweeted
🚨🚨مہاجر پرندوں کا بے رحمی سے شکار(اسے شئیر کریں )
پنجاب حکومت جلد نوٹس لے چشمہ بیراج سے گھنڈی تک زندہ مرغابیوں کا کاروبار عروج پر ہے۔ جوڑہ 600 روپے میں بک رہا ہے، جبکہ نیل سر کا جوڑہ لاہور تک 3500 روپے میں پہنچ رہا ہے۔
پکڑنے والے انتہائی ظلم کرتے ہیں: پرندوں کے پیر اور پر آپس میں مروڑ دیے جاتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں۔ پیر کھولنے کے بعد بھی وہ چل نہیں پاتے۔
یہ مہاجر پرندوں پر ظلم ہے جو صرف چند روپوں کے لیے ہو رہا ہے۔
یہ جال کی ویڈیوز ثبوت ہے مہان پرندوں کو ظلم سے بچائیں
Abdul Ghaffar Arain retweeted
⭐ تاریخ کا 138 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ھے
کراچی پورٹ پر اس سال 26 لاکھ 50 ہزار کنٹینر لوڈ آف لوڈ کئے الحمد الله
روشن مستقبل دوبئی پورٹ کی جگہ پاکستان کی پورٹ کا جی ھے
تبھی متحدہ عرب امارات پاکستان سے دشمنی پے اترا ہوا ہے۔ اس لیے پاکستان کے دشمنوں سے ہاتھ ملا رہا ہے
Abdul Ghaffar Arain retweeted
ملتان کا یہ اسٹیڈیم مریم نے بھر کے پھر بتادیا ہے کہ مقبولیت کسے کہتے ہیں، کلین سویپ کیسے ہوگا،یہ سب مریم نواز کے چاہنے والے عوام ہیں،یہ وہ ہیں جنہیں مریم نواز نے تاریخی ریلیف دیا
#ApniChhatApnaGhar
Abdul Ghaffar Arain retweeted
اپنے بیٹے سے چند ہزار تنخواہ نا لینے والا مجرم اور چور ہے جبکہ ملک ریاض سے 458 کنال زمین اور 28 کروڑ روپے اور فرنیچر لینے والا ولی اللہ ہے
یوتھیا لاجک
Abdul Ghaffar Arain retweeted
خیبرپختونخوا سوات ایکسپریس وے سے تازہ ترین مناظر...!
سوات ایکسپریس وے میدان جنگ بن گیا کیونکہ مولانا کے مدرسوں کے بندوں نے سڑک بند کردی تو پولیس نے چھترول شروع کر دی، کئی کارندے گرفتار بھی کر لیے گئے
Abdul Ghaffar Arain retweeted
🚨مولانا فضل الرحمن کے غنڈوں نے پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر پولیس پر حملہ کردیا😱
Abdul Ghaffar Arain retweeted
لاہور ہائی کورٹ کے تین بنچز بنائے ہی اس لئے گئے تھے کیوں کہ پنجاب کو چار حصوں میں تقسیم ہونا تھا: بھولڑو سائیں
پیارے جی کرچی ہائی کورٹ کے بھی تین بنچز اسی لئے بنائے گئے ہوں گے؟ کیا خیال ہے؟
بھولڑو شاکڈ
ڈپٹی راکڈ
😜😜




















