Amir Hassan Rahimoon retweeted
جب آپ محنت، لگن اور اپنے بل بوتے پر زیرو سے ہیرو بنتے ہیں تو پھر آپ صدیق جان بن جاتے ہیں۔
یہ کلپ ضرور ملاحظہ کیجیے! خاتون اینکر نے بظاہر صدیق جان کو گھیرنے کے لیے کئی سوالات تیار کر رکھے تھے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کم از کم 15 سے 20 افراد نے انہیں سوالات لکھ کر دیے ہوں گے کہ یہ پوچھنا ہے، وہ کہنا ہے اور یہاں صدیق جان کو پھنسانا ہے۔
لیکن صدیق جان نے تمام سوالات کے جواب دیے اور خاتون اینکر کو لاجواب کر دیا۔
یہ دلچسپ گفتگو ضرور سنیے گا اور اپنی رائے کا اظہار بھی کیجیے گا!
Amir Hassan Rahimoon retweeted
ملک میں رول آف لاء ہوگا تو پاکستان ہمیشہ پائندہ باد رہیگا، پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس ابراہیم خان
ابراہیم خان نے رات 12 بجے کے بعد زرتاج گل کیس کی سماعت کا احوال بھی بتا دیا
Amir Hassan Rahimoon retweeted
اگر مین اسٹریم میڈیا بلیک آوٹ کرے گا تو کیا یہ مناظر عام پاکستانیوں تک نہیں پہنچ پائیں گے؟۔ ہاں یہ ضرورت ہے میڈیا کی رہی سہی ساکھ ضرور تباہ ہوجائیگی!!!
Amir Hassan Rahimoon retweeted
پنجاب اسمبلی کا سٹاف فتح اللّٰہ برکی پر ٹوٹ پڑا
ویلڈن مینا خان آفریدی 👊🏼👊🏼👊🏼
Amir Hassan Rahimoon retweeted
🚨میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو پیغام دیتا ہوں کہ اگر کسی نے دھاندلی میں سہولت کاری کی یا نتائج تبدیل کرنا چاہے
تو میں عوام کے سامنے اعلان کرتا ہوں " تم صبح کی روشنی نہیں دیکھ سکو گے "
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
Amir Hassan Rahimoon retweeted
میں عمران خان کا نام لوں گا تو برا لگے گا، جج نے کہا 5 ارب پاؤنڈ تمہاری وراثت میں آتی ہے بیوی کی طرف سے عمران خان نے جج کو کہا بچوں کو دے دوں، میں نے نہیں لینی، آج آپ اس پہ کوٹ کچہری کررہے ہیں، الزام لگاتے وقت توڑا خیال کر لینا چاہیے، آگے سنیں
Amir Hassan Rahimoon retweeted
وزیراعلی محمد سہیل آفریدی نے عام پاکستانیوں کے ایک خواب کی تکمیل کی ہے۔ عمران خان کی بدولت آج خیبر پختونخوا میں عوامی راج ہے۔ عوام کا نمائندہ عوام کے درمیان گھوم رہا ہے، مل رہا ہے۔
یہ وہ عمل اور نظریہ ہے جو عمران خان کے سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔
رضوان غلزئی @rizwanghilzai
Amir Hassan Rahimoon retweeted
مبارک ہو #SohailAfridi . اللہ صوبے اور ملک کی بہتری کے لئے کام کرنے کی ہمت دے
Amir Hassan Rahimoon retweeted
اس وقت اسپیکر ہاؤس میں سے زیادہ خوش اور پر اعتماد عرفان سلیم ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ اس خوشی کی وجہ ایک ورکر کا وزیراعلٰی نامزد ہونا ہے۔
Amir Hassan Rahimoon retweeted
اس وقت ساری کابینہ سپیکر ہاوس میں موجود ہے آپ سب کو براہ راست اپڈٹ دیتے رہیں گے۔۔۔۔۔
Amir Hassan Rahimoon retweeted
مجھے انڈیا کی ٹیم پر ترس آجاتا تھا، جب ٹاس ہوتا تھا تو انڈین ٹیم کا کپتان گھبرایا ہوتا تھا، عمران خان کا پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل
Amir Hassan Rahimoon retweeted
سسٹم نے بہت کوشش کی عمران خا ن کو جھکانے کی لیکن اس نے زمینی خداوں کے سامنے جھکنے سے انکار کردیا ہے۔ 10 جنرل بھی آجائیں لیکن عمران خان کو نہیں جھکا سکتے۔علی احمد کرد























