اAhmed retweeted
قرآن کی حرمت پہ جان بھی نثار ہے
یہ رب کا کلام ہے، یہ دین کا وقار ہے
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
اAhmed retweeted
درجات کو بلند کرنے والا
اللہ کا قرب حاصل کروانے والا
روح کو تسکین دینے والا
قرآن قرآن قرآن
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
قرآن کریم کی عظمت کا تقاضہ ہے کہ اس کے ایک ایک حرف کا احترام کیا جائے
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
اAhmed retweeted
تحفظ قرآن کیلئے غیرت مند دل ہونا ضروری ہے
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
اAhmed retweeted
39 مقدس نسخوں کی فرانزک کارروائی مکمل ہونے کے بعد ان کی شرعی تطہیر کا معاملہ مزید تاخیر کا متحمل نہیں۔ متعلقہ حکام فوری اقدامات کریں۔
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
#استقامت_کانشان_مولانا
اAhmed retweeted
عظمت قرآن اور ہماری ذمہ داری
مبلغ ختم نبوت حضرت مولانا علی مجید صاحب مدظلہ العالی
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
اAhmed retweeted
اللّٰہ کے کلام کو دوسرے تمام کلاموں پر فضیلت
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
اAhmed retweeted
قرآن کی عظمت کے دعویدار
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
اAhmed retweeted
یہ چند اوراق ما نہیں بلکہ کلام الہی کی عظمت کا سوال ہے!!
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
اAhmed retweeted
#یوم_عزت_قران 27 نومبر 2027 کو پاکستان بھر میں منایا جا رہا ہے۔
ہمارے مطالبات سادہ ہیں:
قرآن کے وہ نسخے جو حزب الشیطان کے ظلم کا نشانہ بنے اور اداروں نے بازیاب کیئے، ان کی تطہیر کی لیئے فلفور قانون سازی کی جائے۔
جو نسخے ابھی اس ظالم گروہ کے پاس ہیں، انھیں فوراً برآمد کیا جائے۔
اAhmed retweeted
قرآن پڑھنے والوں کا انعام
#یوم_عزت_قرآن
Stand For Quran



























