Ahmed Omair (@aomair) header
Ahmed Omair (@aomair) profile picture

I am not going to censor myself to comfort your ignorance as my words will either attract a strong mind or offend a weak one. من تیغ جہاں سوزم، من چشمہء حیوانم

Joined June 2009
Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)
Ahmed Omair retweeted
یونیورسٹی روڈ کے یوٹرن پر عوامی ردعمل، اب یہ رانگ سائیڈ جانے والوں کو روکنے کیلئے ٹریفک پولیس یوگنڈا سے آئے گی؟
12
1
18
1,390
1
14
78
1,086
Ahmed Omair retweeted
Sir, the 25% tax rate does not apply to all IPPs. More importantly, why is dividend tax for certain IPPs treated as a pass-through item, ultimately recovered from taxpayers through electricity bills? On top of that, IPPs have enjoyed income tax exemption under different power policies. These were flawed policy decisions, and ultimately, the common man has been paying the price for them through higher electricity bills and the tax burden passed on to consumers.
Replying to @AmerSharifOFCL
Very pertinent question as student of taxation. Apparently 7.5% seems as concession but it’s not. This rate is applicable to only those IPPs where the dividend tax paid is “ pass through” in price of electricity. It means, the dividend paid is inbuilt in the cost of electricity and the profit rate for shareholders would increase. This isn’t preferential treatment by tax law but the consequence of design of energy policy. In cases where such mechanism doesn’t exist and the income of IPP exempt from tax, the dividend tax rate is 25% instead of normal 15%.
1
7
9
735
گلف سٹریم طیارہ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ڈی رجسٹر کر دیا گیا اور پاکستان ایئر فورس نے طیارے کو اپنا ٹیل نمبر الاٹ کر دیا۔ پاک فضائیہ کے 3 حاضر سروس پائلٹس کی خدمات ڈیپوٹیشن پر پنجاب حکومت کے حوالے کی گئی ہیں۔
بریکنگ: پنجاب حکومت نے گلف سٹریم G-500 طیارے کا آپریشنل کنٹرول اور مینٹیننس پاک فضائیہ کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی۔
2
1
1
10
932
Ahmed Omair retweeted
بجلی کی قیمتوں میں بھی پٹرول کی طرح فوری کمی ہو سکتی ہے، تا ہم سوال یہ ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی یہ حکومت کرے گی یا اگلی حکومت؟ کمی تو ہونی ہے ورنہ یہ معاشرہ ٹوٹ جائے گا ظلم پر مبنی معاشرہ تو کبھی قائم نہیں رہ سکا تاریخ یہی بتاتی ہے 😌😌
56
351
18
1,305
11,286
Ahmed Omair retweeted
🔴🔥#UnitedStates #aisolated After U.S. navigation systems went out of service, American ships have started colliding at sea And traffic is completely paralyzed.. After the collapse of the air traffic control system, a rare historic first since the 2001 disaster!
1
22
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے میر رضا کیس میں جائے وقوعہ پر نہ پہنچنے پر سابق ایس ایچ او گلستان جوہر انسپیکٹر کامران قریشی کو نوکری سے برطرف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کا کہنا ہے کہ سابق ایس ایچ او پر الزام تھا کہ وہ سنگین نوعیت کے کرائم سین پر خود نہیں پہنچے تھے، گلستان جوہر کے ہیڈ محرر اور ڈیوٹی افسران کے خلاف بھی محکمانہ انکوائری کا عمل جاری ہے۔ #TOKAlert #MirRazaCase #Karachi
3
5
715
Ahmed Omair retweeted
این سی سی آئی اے کراچی زون کی کامیاب کارروائی خاتون سوشل میڈیا پر ایک پیج کے ذریعے فراڈ کا شکار ہوئیں، جعلی پیرنی پیسوں کے عوض وظائف بتانے اور موکلات فراہم کرنے کا جھانسہ دے کر فراڈ کرتی تھی۔ خاتون نے نومبر 2025 میں مختلف اکاؤنٹس میں 25لاکھ روپے منتقل کیے جس کی ریکوری کروائی گئی۔
3
1
468
Ahmed Omair retweeted
یہ منرل فورم والوں کو کوئی بتاؤ کہ نمک سے قلمی شورہ، نمک کا تیزاب اور سوڈا ایش کے علاؤہ دیگر ہے شمار قیمتی کیمیکلز بن سکتے ہیں، اور پنجاب میں بن بھی رہے ہیں۔ نمک پیس کر بیچنا کوئی بہادری نہیں ہے۔ پنجاب سے سالانہ آٹھ ارب روپے کی معدنیات بیرون ملک برآمد ہوتی ہیں جو کے پی سے آٹھ گنا زیادہ ہیں۔
17
219
6
706
12,622
Ahmed Omair retweeted
اسلام اباد میں بلدیاتی انتخابات کا چھٹی مرتبہ التوا صرف افسوسناک ہی نہیں شرمناک بھی ہے۔ جمہوری حکومت پانے کی خواہشمند جماعتیں ہوں یا اسے انجوائے کرنے والی، بلدیاتی انتخابات کرانے میں انہیں موت آتی ہے۔
7
12
348
Ahmed Omair retweeted
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے معاشیات میں پی ایچ ڈی کررکھی ہے، اگر آپ مجھ سے کوئی ایک ایسی پالیسی پوچھیں جس سے ملک کو امیر کرسکتے ہیں تو وہ ایک پالیسی یہ ہے کہ بچوں کو اچھی تعلیم دے دو۔۔۔ جس ملک میں بچے پڑھے لکھے نہیں ہوں وہ ملک کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکتا #MiftahIsmail #EconomicGrowth #karachimatters
2
47
Ahmed Omair retweeted
•76 ٹریلین روپے کہاں گئے؟ •2010–2026:
▪️ صوبوں کو 76 ٹریلین روپے
▪️ ترقیاتی منصوبوں پر 26 ٹریلین روپے
▪️ تعلیم پر 11 ٹریلین روپے
▪️ صحت پر 7 ٹریلین روپے •پھر بھی ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر۔ پھر بھی 40 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار۔ •پیسہ کس کو ملا؟
اختیار کس کے پاس تھا؟
نتائج کا ذمہ دار کون ہے؟
9
14
1
26
2,132
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں حکمرانوں کو امیدوار ہی نہیں مل رہے تھے فارم 45, فارم47 کس پر جتواتے دوسری طرف جماعت اسلامی کے کئی یوسی چیئرمین بلامقابلہ جیت رہے تھے الیکشن تو ملتوی ہونے ہی تھے
12
43
528
پاکستانی تجارت کو مہنگا ترین جھٹکا، کراچی سے نیویارک کنٹینر بھیجنےکا کرایہ 2 ہزار ڈالر سے بڑھ کر 9 ہزارڈالر تک ہوگیا۔ چین سے کنٹینر کی ترسیل بھی 2 ہزار سے 2400 ڈالر کے بجائے اب 4 ہزار سے ساڑھے چار ہزار ڈالر تک جا پہنچی۔
25
81
885
کورنگی گلزار کالونی UC5، شاہ فیصل ٹاؤن میں مبینہ طور پر ویکسین کی ڈبل ڈوز لگنے سے 4 ماہ کی بچی سدرہ جاں بحق ہو گئی۔ 5 نومبر کو یہی ٹیم ویکسین لگا کر گئی تھی، آج ٹیم کا آن لائن سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے ریکارڈ نہ ملا اور دوبارہ ڈوز لگا دی گئی۔ انجکشن لگتے ہی بچی کے ناک اور منہ +
1
3
8
290
سے خون آیا اور وہ دم توڑ گئی۔
24
Ahmed Omair retweeted
افغانستان کی معدنیات اور سونے کے ذخائر کا شور کرنے والے سن لیں، کوہاٹ سے نکالا کانے ہونے والا سوا چار ارب روپے ماہانہ مالیت کا سونا چوری کرکے افغانستان لے جایا جاتا تھا۔ سونے کے بچھڑے کے پجاری سونے کے لئے جان تک دینے پر راضی
29
325
3
1,094
10,943
ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ جیونیوز کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 381 ارب 82 کروڑ روپے وصول کیے گئے جو سالانہ بنیاد پر پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں 10 ارب 21کروڑ روپے کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ #TOKAlert #PetrolLevy
1
6
222
جی ہاں یہ نہ غزہ ہے ناں یوکرائن روس کی جنگ ہے بلکہ یہ وزیرستان ہے اور آپکی وہ مقدس فوج ٹینک لے کر سڑکوں پر ایسے گھوم رہی جیسے سامنے کوئی کافر دشمن ہو ۔۔ اوہ سوری ۔۔ کافروں کے سامنے تو ان کا ریکارڈ ہے پتلونیں چھوڑنے کا ۔۔۔ یا پھر ٹینکوں کے لیے تیل ہی نہیں ہوتا ۔۔ البتہ اگر ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے منتخب کرانا ہو تو فکس میچ خوشی سے کھیل لیتے ۔۔ بس یہی خوارج کی نشانی ہے کہ کفار کے سامنے بھیگی بلی اور مسلمانوں پر سخت ہوتے ۔۔
6
21
2
57
2,233
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 404 کے لاپتہ ہونے کے 37 سال بعد ایک پاکستانی نوجوان نے طیارے کے ممکنہ ملبے کی نشاندہی کا دعویٰ کردیا ہے۔ یوٹیوب چینل Curious Faseeh پر ایک ویڈیو میں اے لیولز کے طالب علم فصیح علی راجپوت نامی نوجوان نے بتایا کہ 37 سال قبل لاپتہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کا ملبہ دو سال کی طویل محنت کے بعد تلاش کیا جس کی گوگل ارتھ اور سیٹلائٹ کی مدد سے تصاویر بھی لی ہیں، طویل تحقیق کے بعد انہیں لاپتہ طیارے کا ممکنہ ملبہ تاجکستان کے ایک دشوار گزار برف پوش پہاڑی مقام پر نظر آیا ہے۔ واضح رہے کہ 25 اگست 1989 کو پی آئی اے کا طیارہ گلگت سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوا تھا، طیارہ اڑان کے تقریباً 9 منٹ بعد ریڈار سے غائب ہوگیا، جس کے بعد بڑے پیمانے پر تلاش کی گئی، لیکن آج تک کوئی سراغ نہ مل سکا۔ #TOKAlert #PIAFlight404
1
1
19
2,108