Arshad retweeted
میں نے باجوہ سے پوچھا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے
اس نے جواب دیا ہم پر امریکی دباوں ہے
یہ ہے ہماری حودمحتاری اور آزادی
اخے ہم پاکستانی کی آزادی و خود مختاری کا سودا نہیں کریں گے
یہ سب گواہیاں دیں گے جو اس وقت ہیں وہ بھی دیں گے
مولانا فضل آل رحمان کا پشاور میں وکلاء سے حطاب
بلاول صبح کا بُھولا، شام کو گھر واپس نہیں آیا، تباہی و بربادی پھیلا کر، آئینی ترامیم پاس کرا کر، تاحیات استثنی دلوا کر، عدالتوں کو مٹی میں رول کر، مخصوص نشستوں کا مال غنیمت لوٹ کر، ایک صوبے میں گورنر راج لگا کر، اس کو بُھولا نہیں کہتے، اس کو کہتے ہیں پینترا بدلنا، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Saira_Banokhan
Arshad retweeted
ایک خان، کروڑوں دلوں کی دھڑکن
ایک نام، جس کی گونج سرحدوں سے آگے تک ہے!
#WriteLetterForImranKhan
Arshad retweeted
ہر فوجی کو یہ سوچنا پڑے گا جب وہ اپنے وطن کے لیے جان بھی دے رہا ہے،جب وہ باڈر پر کھڑا ہو کر قربانی بھی دے رہا ہے۔ جب روازنہ کی بنیاد پر انکی لاشیں آرہی ہیں ، تو اسکے باوجود لوگ آپ سے اتنے ناراض کیوں ہیں کہ آپکو قسمیں کھانی پڑ رہی ہیں یقین دلانے کی ؟
کیونکہ آپ نے لوگوں کا سب سے محبوب آدمی پکڑ کے جیل کے اندر بند کر دیا ہے ۔ اور اب آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ سے پیار کریں آپکی بات کا اعتبار کریں تو یہ نہیں ہو گا۔
یہی وجہ ہے کہ آپ روزانہ یقین دلاتے ہیں اور کوئی بھی آپکی بات پر یقین نہیں کر رہا کیونکہ پاکستانی اندھے نہیں ہیں وہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں ۔ عمران ریاض خان
Arshad retweeted
صرف عمران احمد خان نیازی ہی تھا ، جس نے مافیاز کو ، کارٹلز کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر چیلنج کیا اور عوام کو ریلیف لے کر دیا ۔
اپوزیشن لیڈرمعین قریشی
Arshad retweeted
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا اہم ترین مطالبہ!
#KhanDemandsJusticeNotFavour
Arshad retweeted
ہمارے پیارے دوست عاقب شاہ خانہ کعبہ میں خان صاحب کے لیے اور سیاسی قیدیوں کے لیے خانہ کعبہ میں خصوصی دعا کرتے ہوئے انشاءاللہ یہ دعائیں قبول ہوں گی اور خان صاحب جلد ازاد ہوں گے
@Aqibshah98
Arshad retweeted
جو شخص ستائیس سال سے ایک تحریک کے لئے جوجدوجہد کررہا، وہ ڈیل کرے گا؟ کیا چیز اس کو خریدے گی؟ عمران خان
#KhanDemandsJusticeNotFavour
Arshad retweeted
عالمی انسانی حقوق کی وکیل جینیفر روبنسن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے معاملے میں ان کے خاندان اور بیٹوں اور پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑی ہوں۔
Arshad retweeted
دنیا بھر سے بھر سے عمران خان صاحب کے رہائی کیلئے آوازیں اٹھنے لگی 🚨🚨
عالمی انسانی حقوق کی وکیل جینیفر رابنسن کہہ رہی ہے، میں عمران خان کی رہائی کے مطالبے میں ان کے خاندان، ان کے بیٹوں اور پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑی ہوں
Arshad retweeted
خدیجہ خان نے بہت اسان حل بتا دیا ہے کہ جب یہ صوبوں کے لیے ریفرنڈم کروائیں
اپ نے اس میں صرف یہ لکھنا ہے کہ اپ کے پاس یہ مینڈیٹ نہیں ہے
Arshad retweeted
میرے پاکستانیو ۔۔۔۔میرے غیور دلیر پاکستانیو ❗
ہم کو شاہوں کی عدالت سے توقع تونہیں
آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں ۔۔
Arshad retweeted
مرد مجاہد تو پہلے دن سے کہہ رہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایک سکے کے دو رخ ہیں 🔥
Arshad retweeted
الطاف حسین کا اعتراف
بے نظیر، زرداری نواز شریف سب نے پاکستان کوچھوڑا میں نے خود بھی چھوڑا لیکن ہمیں ایمانداری سے تسلیم کرنا پڑے گا اگر کوئی مرد قلندر ڈیل کر کے باہر نہیں بھاگا تو وہ صرف عمران خان ہے
























