Atta khan (@atta2k9) header
Atta khan (@atta2k9) profile picture
مقبوضہ پاکستان
Joined December 2019
Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)Photo by Atta khan (@atta2k9)
پھر لوگ کہتے ہیں عمران خان سے پیار کیوں کرتے ہو؟؟ 💞#عمران_خان_میرا_عشق_میرا_جنون 💞
7
30
3
87
پنجاب کے عوام پر اس لیئے ن لیگ و اسٹیبلشمنٹ مسلط ہوجاتی ہیں !
جس قوم میں اتنے لوگ ایک ٹک ٹاکر کی شادی کے لئے اکٹھے ہوجائیں، تم کہتے پو کہ اس قوم میں جمہوریت کا نظام لانا چاہئے؟ لوگوں کے ووٹ پر سسٹم بنانا چاہئے؟ ذرا ایک دفعہ یہ ویڈیو دیکھ کر خود سے یہ سوال ضرور کریں۔
41
ٹویٹ اگلوں تک پہنچ گیا جے 😁 عمر چیمہ بھی وضاحت کر گیا 😁
سینئر تحقیقاتی صحافی عمر چیمہ کا بڑا انکشاف 🚨🚨🚨 کیپٹن صفدر اور مریم نواز کا رشتہ انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ دونوں کے درمیان کسی بھی وقت علیحدگی کی خبر آ سکتی ہے۔ شریف فیملی خاصی پریشانی کا شکار ہے۔
58
Laka what is this "bro" ?
32
تحریک انصاف کے زبردستی مامے چاچے بنے ہوئے لوگوں میں عادل راجا اور عدیل راجہ بھی شامل ہیں یہ لوگ بھی من گھڑت خبریں بناتے ہیں اور ایک دوسرے کو قوٹ کرتے ہیں
59
میں جب اپنے اللہ کے پاس جاؤ گا، تو میں اپنے اللہ کو یہ کم از کم کہہ سکو گا "اللہ" میں نے اپنی قوم کو انکی حقوق کیلئے جگانے کی پوری کوشش کی ....عمران خان @ImranKhanPTI
10
وقت ایک جیسا نہیں رہتا، اللہ پاک ان ظالموں کو مہلت دے رہے ہیں، جب انکی رسی کھینچ لی جائیں گی انشاءاللہ یہ نشان عبرت بن جائیں گے۔
نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی: خاندان پر کیا گزری؟نائب وزیرِ داخلہ طلال چوہدری کی غلط بیانیاں۔ نورین نیازی کی جیل سے ہسپتال منتقلی، دو راتوں کا قیام اور آج جیل واپسی بارے مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس دوران اُس کی بیٹیوں پر کیا گزری؟ چونکہ مملکت اذیت پسندوں (SADISTS) کے قبضے میں، بزرگ خواتین بچوں کی تکالیف میں بھی آسودگی ملنی ہے۔ جھوٹوں کا انبار لگا دیا گیا چنانچہ وضاحت ضروری ہے۔ اپ ڈیٹڈ سافٹ ویئر کے ساتھ طلال چوہدری کا دعویٰ کہ نورین نیازی کے اہلِ خانہ کو فوراً اطلاع دی گئی اور ہسپتال بلوا لیا، سفید جھوٹ ہے۔بیٹا جیل میں اور جیل سے باہر دو بیٹیوں کو میڈیا سے معلوم ہوا۔ میری بیٹیاں والدہ کو ملنے اورڈاکٹروں سے رابطے کی ناکام کوشش کرتی رہیں کہ والدہ کی حالتِ زار معلوم ہو سکے۔ 28 اکتوبر شام چھ سات بجے ہسپتال منتقلی کی خبر کی تصدیق ہوئی تو دونوں بیٹیاں فورا" ہسپتال پہنچ گئیں، آج 30 اکتوبر شام چھ بجے دو دنوں سے ہسپتال کی راہداریوں میں بھٹکتی رہیں۔ درجنوں دفعہ دونوں بہنوں کی پولیس نےسرزنش کی کہ ہسپتال کی حدود سے باہر نکل جائیں۔ بیٹیوں کی ایک ہی درخواست تھی کہ انہیں والدہ کو دیکھنے دیا جائے یا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کروا دی جائے مگر ان کی آہ و بکا بےکار رہی۔ صد افسوس! طلال چوہدری درجنوں ٹھوکریں کھانے اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد جب سے نیا پیشہ اختیار کیا ہے، وہاں جھوٹ اختیاری نہیں بلکہ لازمی مضمون ہے۔ طلال کی تصحیح کے لیے کہ فیملی جو اس وقت فقط دو بیٹیوں پر مشتمل ہے، نورین نیازی کی ہسپتال آمد اور علاج بارے لاعلم رکھا گیا۔ دونوں بہنیں ساری رات اندھیرے میں تیر چلاتی رہیں کہ کوئی ڈاکٹر ملے اور ماں کی صحت بارے کچھ معلوم کر سکیں۔ چونکہ خاصا میڈیا اکٹھا تھا، زبردستی نکالنے کی جرأت نہ تھی۔ 24 گھنٹوں کے بعد اگلے دن 29 کی شام کو جب بیٹیوں نے مجبور کیا تو میں نے ایک بھلے مانس اللہ کے بندے کی منت سماجت کی تو اس کی مہربانی بڑی بیٹی کی ملاقات کی صورت پیدا ہوئی۔ آدھی رات سے کچھ پہلے بڑی بیٹی کو ماں تک رسائی ملی، وہاں ماں کی ڈھلکی صحت دیکھ کر بڑی بیٹی ابھی تک صدمے میں ہے۔ والدہ کی خواہش کہ چھوٹی بیٹی کو بھی ملوا دیا جائے جو چند گزوں کے فاصلے پر موجود تھی اور ماں کو ملنے کے لیے تڑپ رہی تھی۔ جب بڑی بہن ماں کے پاس تھی تو چھوٹی بیٹی بار بار مجھے فون کرکے بلک رہی تھی کہ ’’ابا مجھے بھی اماں سے ملوا دیں‘‘، مگر بے بسی تھی۔ اگلے دن کوشش کی کہ دوسری بیٹی، یا دونوں بیٹیاں، والدہ سے مل لیں، مگر اجازت نہ ملی۔ جب نورین نیازی کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا جا رہا تھا توچھوٹی بیٹی نے ماں کو دور سے دیکھا تو اس کی حالت صدمے سے غیر ہو گئی، دونوں بیٹیوں پر دو دن جو بیتی ہے اور جس صدمہ میں ہیں ،جزوی حال درج کر دیاہے۔ طلال چوہدری فرما رہے ہیں کہ خاندان کو فوراً بلا لیا گیا تھا سراسر جھوٹ ہے۔ سوچتا ہوں ماضی میں طلال چوہدری کی جودرگت بنی اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، میرے پر بیتی ہوتی تو میں بھی آٹو پائلٹ پر بلال چوہدری کی طرح جھوٹ پرچار کرتا ، فرماں بردار ہوتا۔ بڑی بیٹی کی اس ایک ملاقات کے لیے مجھے کتنی منت سماجت کرنا پڑی، میں جانتا ہوں۔ طلال چوہدری! براہ مہربانی اسے حکومتی کارکردگی نہ بتائیں۔ ظلم خدا کا، MPOکے تحت نظربند خاتون کو مکمل صحت یاب ہونے سے پہلے ہی آناً فاناً دوبارہ جیل جمع کروا دینا،سفاکیت اور اذیت پسندی کی بدترین مثال ہے۔ نورین ایک گھریلو اور introvert خاتون ہیں، جنہوں نے ہمیشہ نجی زندگی گزاری ہے۔ ساڑھے تین سال سے اپنے اکلوتے بھائی اوراپنے اکلوتے بیٹے کی دس سالہ غیر قانونی قید نے اس پر قیامت ڈھا رکھی ہے ،جذبات نے مغلوب کر رکھا ہے۔ ازراہِ تفنن اور ازراہِ تعفن ’’حکومتی مؤقف کہ ایم پی او کے تحت اس لیے حراست میں لیا گیا کہ وہ ۲۷ ستمبر کو اسلام آباد آنے والے جلوس کی قیادت کر سکتی تھیں‘‘۔ بفرضِ محال یہ مؤقف مان لیا جائے تو 27 ستمبر گزرنے کے بعد اور جبکہ گورنر راج نافذ، خواتین کو جیل میں نظربند رکھنا بے شرمی، بے حیائی کے علاوہ کچھ نہیں؟ خواتین کو آخر کب تک، کس بنیاد پر قید رکھا جائے گا؟ نورین کابیٹا حسّان نیازی اسی جیل میں قید ، والدہ کو ہسپتال لے جاتے وقت اسے چند منٹ کے لیے ملوا دینے میں کیا حرج تھا؟ میری آسودگی؛ انہی حرکتوں سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں حکمرانوں خلاف نفرت، غصہ اور دوری مزید بڑھنی ہے۔ طلال صاحب! بیمار خاتون کی تکلیف اور اسکےساتھ پیش آنے والے سلوک پر غلط بیانی نہ کیجیے۔ مجھ پر لازم ہو گیا کہ اصل واقعات سامنے لاؤں تاکہ اذیت پسند حکمرانوں کی سفاکیت عیاں ہو۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، ماضی کے کئی ظالم حکمران قبروں میں یا زندہ ہیں مگر اقتدار سے باہر عبرت کا نشان، ان کے انجام دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے، کاش آج کے حکمران سبق سیکھتے۔
1
3
190
تھیوریاں،کہانیاں اور بیانیہ ایسا بنایا جاتا ہے، سلمان اکرم راجہ ہو یا نا ہو کیا فرق پڑتا ہے ؟؟ کیا سلمان اکرم راجہ کوئی عمران خان ہیں جنکے خلاف اتنی سخت فیصلے کیئے جارہے اور انکے حق میں اتنے لوگ بےچین ہیں ؟
مائینس سلمان اکرام راجہ کے لیے PTI عسکری ونگ کی محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس سے ملاقات PTI عسکری ونگ کے بیرسٹر علی ظفر اور نورالحق قادری نے ملاقات کی اور پالیمانی کمیٹی میں سلمان اکرم راجہ کو نہ شامل کرنے پر زور دیا، عسکری ونگ نے کمیٹی میں سینٹ سے بیرسٹر علی ظفر، نور الحق قادری، نیشنل اسمبلی سے اسد قیصر، عامر ڈوگر، ایک نام KP سے اور پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو شامل کرنے کا کہا دونوں اپوزیشن رہنماؤں نے عسکری ونگ کی اس فرمائش کو یہ کہہ کر ماننے سے انکار کر دیا کہ سلمان اکرم راجہ عمران خان کے لگاۓ ہوۓ عہدے پر فائز ہیں اور ہمیں عمران خان سے ہدایات ہیں کہ ہر مشورے میں سلمان اکرم راجہ کی راۓ کو ملحوظ خاطر رکھا جاۓ
23
یہ بیان بھی سیاسی ہیں 😁
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں چھیننے والا فیصلہ غلط ہے ہم بصد احترام وہ سیٹیں دینے کے لیے تیار ہیں ! انجینیئر ضیاءالرحمان ۔۔۔
40
عمران خان کو ریاست پاکستان/فوج/اسٹیبلشمنٹ مائنس نا کر سکی تو تحریک انصاف کے چند سینیٹرز یا ایم این ایز ایم پی ایز کیا مائنس کر دیں گے ؟؟؟؟؟ تحریک انصاف عمران خان ہے اور عمران خان تحریک انصاف ہے #BehindYouSkipper
48
ایک بڑا ذہنی مریض ہیں جو اس وقت پورے ملک میں ذہنوں مریضوں کو اکھٹا کر کے اقتدار پر قابض ہیں۔
پاکستان میں ذہنی امراض کے مریضوں کی تعداد میں بڑا اضافہ humnews.pk/latest/624623/
1
70
کون ہو سکتا ہے ؟ اظہر مشوانی پر لسٹیں دینے کا الزام پہلے بھی لگا تھا کیا واقعی وہ اس گھناؤنی حرکت میں شامل تھا ؟؟ شہباز گل کی کردار بھی ہمیشہ مشکوک رہا جو اب واضح ہوگیا۔
اجمل جامی نے سچ بولا ہے، اب خیر نہیں اِس کی یہ لمبی لسٹ ہے، اِن لوگوں نے بات نہ ماننے والے ووٹر سپورٹر تک کو غدار بنایا، خواتین تک کو نہیں بخشا صنم جاوید فلک جاوید کنول شوذب زرتاج گُل عالیہ حمزہ عائشہ بھُٹہ اِن سب کو سزائیں ہیں، اِن سب کو غدار بنایا یہ ایک شخص نہیں پورا مافیا ہے، یہ صرف ایک کمنٹ کی بُنیاد پر بھی عام ورکر/ووٹر اُس کو بھی غدار بنا دیتے ہیں جس کے غدار بننے سے کوئی فرق بھی نہ پڑتا ہو اس مافیا کا کام مُراد سعید کو ہیرو بنا کر پیش کرنا، مینا، شاہد خٹک، شفیع، شفقت ایاز کو انقلابی ثابت کرنا اور باقیوں کو غدار کہنا شامل ہے مالی معاونت کے لیے ذُلفی بُخاری، مُسرت چیمہ، مونسی الہی، ذین قُریشی جیسوں کے استعمال کیا جاتا ہے، پھر میڈیا پر اور خان کو پیغام پہنچانے کے لیے پنجھوتا برادران اور شوکت بسرا جیسے لوگوں کو رکھا ہوا ہے سوشل میڈیا پر بوبک، لیلہ بلوچ، فیاض شاہ اور کئی نام، اور آج کل چھوٹی سپیسز کا استعمال کیا جاتا ہے دس سال سزا والا بندہ غدار بنا دیتے ہیں اور مونس الہی جیسا بندہ ہیرو اگر کوئی عہدہ ملنا ہو تو سب سے پہلے لابنگ شروع کر کے میرٹ پر آنے والے لوگوں کو مشکوک بنا دیں گے اِس پورے گروپ میں سے نہ نو مئی کے بعد کسی کو سزا ہوئی نہ کوئی پکڑا گیا کون سا تیر مارا ہے اِن لوگوں نے جو نام لکھے ہیں میں نے، خود محنت کر کے اوپر آنے کی بجائے اپنے سامنے والے کو غدار بنا کر ٹانگ کھینچ کر اُسے نیچے کر دو غداری کارڈ کے علاوہ اِن کے پاس کچھ نہیں
100
ریاست کے پاس یہ چند ہتھیار/دفعات ہے جو اپنے مخالف سیاستدانوں پر لگا دیتے ہیں۔ الحمداللہ اب قوم کے بچے بچے کو پتہ ہیں کہ یہ کتنا جھوٹ ہیں،اب یہ باتیں لوگ سن کر ایسے ہنستے ہیں جیسے #DGISPR کے فیس بک اکاؤنٹ پر فوجیوں کے موت پر ہنستے ہیں
1
44
گزشتہ چند روز کی خبریں 2025 کی خبر تیل کی خریداری میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان پنجاب میں 1100 ارب کی بے ضابطگیاں/کرپشن وفاق میں 1100 ارب کی بے ضابطگیاں/کرپش ادارہ امراض میں 40 ارب کی کرپشن پنجاب میں درباروں کے فنڈز میں ڈیڑھ ارب کی کرپشن لاہور ضلعی انتظامیہ کی 34 کروڑ کی کرپشن
12
بس ایسے ہی درخواستیں اور عدالتیں کھیلتے رہو ! اس وقت کوئی جاہل ہی ہوگا یا منافق جنکو ان عدالتوں کا پتہ بھی ہیں اور پھر بھی اتنی ہائی لیول کے کیسز میں وہاں سے امید لگائیں بیٹھیں ہیں یہ نظریہ عمران خان اور عاصم منیر کی انا کا جنگ ہیں، یہ طاقت اور نظریہ کا جنگ ہیں
"آج جو پٹیشن عدالت کے سامنے تھی وہ بدھ کو داخل ہوئی جمعرات کو نورین نیازی کے دل کے عارضے میں ہسپتال منتقل ہونے کا پتہ چلا آج ہم نے ایک اور درخواست کے ذریعے عدالت کو اس بارے بتایا اور التجا کی کہ ان کے خاندان کو ان تک فی الفور رسائی دی جائے ان کا میڈیکل ریکارڈ مہیا کیا جائے۔ تو جج صاحبہ نے کہا کہ جب تک چیف جسٹس صاحبہ اس کو میرے سامنے نہیں لگاتی میں اس درخواست کو نہیں سن سکتی۔ہنگامی درخواستوں کو جلد سنا جاتا ہے ہم یہاں موجود ہیں ہماری استدعا ہے کہ آج ہی سنا جائے اور نورین نیازی کی ایک بیٹی کو ان کے ہمراہ رہنے کی اجازت دی جائے"۔ سلمان اکرم راجہ
21
اللہ پاک ان سمیت تمام مریضوں کو شفاء کاملہ دیں آمین لیکن یہ محترمہ تو ستاروں اور سیاروں کی احوالے بتاتی رہتی تھی کھبی اپنے بارے کچھ کیوں نہیں کہا ؟؟؟؟ باقی جو لوگ ان جیسے نجومیوں پر یقین رکھتے ہیں وہ انکا حال خود دیکھیں اور دنیا پر ایمان کے ساتھ اپنی آخرت برباد نا کریں
ان محترمہ کو کیا ہوا ہے یہ وہی ہے نا جو کہتی تھی کہ عمران خان اپ کبھی واپس نہیں ائے گا۔۔
66
#حامد_حرامی_میر پر PhD کرنے والے صدیق جان کی یہ وی لاگ ضرور سنیں !! یہ منافق انسان اعلی قسم کے جھوٹ بولتے ہیں، انکی ایک بڑی گھٹیا عادت یہ بھی ہیں کہ جب کوئی مرتا ہے تو یہ ان سے من گھڑت خبریں منسوب کرتے ہیں کہ انہوں نے مجھے یہ یہ کہا تھا @SdqJaan youtube.com/playlist?list=PL…
25
#حامد_حرامی_میر کتنا بڑا کنجر اور بغض عمران خان میں مبتلا انسان ہیں اسکا اندازہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد والے دن انکی اس ٹویٹ سے لگائیں۔۔
22
حباء کاکڑ اب بلوچستان کے بارے باتیں کرتی ہیں 😁 لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ نے مریم کا متبادل ونڈر وومن ڈھونڈ لیا
28
امید ہے خواجہ آصف کمنٹ کریں گا ! @KhawajaMAsif
This quoted post is unavailable.
194