کبھی سحر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے
تمہارا درد کئی کام لے گیا مجھ سے
مجھے خبر نہ ہوئی اور زمانہ جاتے ہوئے
نظر بچا کے ترا نام لے گیا مجھ سے
#قومی_زبان
*اپنے ذہن کا استعمال نہ کرنا اور دوسروں کی*❤️🩹
*مرضی پے چلنا بھی محتاجی کی علامت ہے...*🦋✨
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
ہمارا نام ہی شامل نہیں تھا مشورے میں
ہمارے پاس ورنہ مسئلوں کے حل پڑے تھے
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
ایسی عورت بنو جس کی جیب میں پیسہ ہو، لہجے میں رعب ہو، دل میں رحم اور دماغ شاطر ہو۔
خوفِ خدا اتنا کہ کسی کا دل نہ دکھایا جائے اور کانفیڈینس اتنا کہ اپنے ساتھ بُرا کرنے والے کو گاڑھ دیں۔
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
دستِ دعا اٹھائیں اور نام لیں مرا
میں آج کل حیات کے مشکل دنوں میں ہوں
مجھ پر نہیں کھُلا کہ ہے کون میرے سنگ
میں کن کی کائنات ہوں میں کن دِلوں میں ہوں
#قومی_زبان
علم طے کرتا ہے کہ کیا کہنا ہے
تربیت طے کرتی ہے کہ کیسے کہنا ہے
طرزِ عمل یہ طے کرتا ہے کہ کس قدر کہنا ہے
اور دانشمندی یہ طے کرتی ہے کہ کہنا بھی ہے کہ نہیں.🥀💔
#قومی_زبان
مُکر جائے محبت سے اَگر کوئی تو چُپ رِہنا
تماشہ تو نہیں کرتے،کبھی کَڑوا جو پَھل نِکلے
خُدا کی دَین ہوتی ہے جِسے چاہے عطا کَردے
وَفارَستہ نہیں اَیساکہ جِس پَرجو بھی چَل نِکلے
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
دنیا کا ہر تعلق غلامی ہیں
آپ جتنے زیادہ تنہا ہے اتنے ہی آزاد
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
پوچھتے ہو تو سنو کیسے بسر ہوتی ہے
رات خیرات کی، صدقے کی سحر ہوتی ہے
#قومی_زبان
اب مجھ کو جانا ہے کہاں؟🥰
کہ۔۔۔ تو ہی سفر ہے ، آخری! ❤️🙂
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
*تعلق کی کتاب میں لفظ ایمانداری نہ ہو تو ❤️🩹🙂*
*آخری صفحہ پر جدائی مقدر بن جاتی ہے ....💔🥲*
#قومی_زبان
جو شخص تمہارے بُرے وقت میں
تمہارا ہاتھ پکڑ کر کھڑا رہا،
اُسے اپنے اچھے وقت میں مت بھولنا،
کیونکہ وقت گزر جاتا ہے،
مگر احسان اور خلوص یاد رہتے ہیں۔
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
در قبول سے لوٹ آئی ہے دعا اپنی
خفا ہے اپنا خدا اب کسے پکارا جائے
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
تمہارے ساتھ ہونے کا احساس مجھے یوں لگتا ہےجیسے میرا رب مجھ پر راضی ہو گیا ہو💞
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
آنکھیں ٹھہر چکی ہیں ایک چہرے پر
اب فرق نہیں پڑتا کون کتنا خوبصورت ہے🌸🌺
#قومی_زبان
اَلْحُسَیْنُ عِلَاجُ الْقُلُوْبِ الْمُتْعَبَۃِ ♥️
حسینؑ تھکے ہوئے دلوں کا علاج ہیں 🫀
#قومی_زبان
حسن صرف چہرے کی خوبصورتی کا نام نہیں، اصل خوبصورتی تو انسان کے سادہ انداز، نرم لہجے اور خوبصورت اخلاق میں ہوتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی مسکراہٹ سے ماحول کو خوشگوار بنا دیتے ہیں۔ 🌸❤️
سادگی میں جو کشش ہے، وہ بناوٹ میں کہاں! 🌿
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
وہ جو پل پل رہا مصروف کہ میں گِر جاوں
کیسے سہہ پائے گا زریں میری تعمیر کا دُکھ
زریں منور
#قومی_زبان
> *ہزار بار دیکھوں تو بھی من نہیں بھرتا*
> *مطلب میرا محبوب حد سے بڑھ کر حسین ہے*
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
اپنے اندھیرے چوم کے طاقوں میں رکھ لیے،
ہم سے کسی چراغ کی منت نہیں ہوئی۔🫷🏻
#قومی_زبان

















