میں نے اخلاص کے شیشے میں لَہُو پیش کِیا پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے https://xitter.cf/t.co/Sua2l3putO

Karachi, Pakistan
Joined March 2011
Tanveer Awan retweeted
ہے بہشتوں میں یقیں سب کچھ ولیکن درد نئیں بھر کے دل رو لیجئے یہ چشم گریاں پھر کہاں انعام اللہ خاں یقین #قومی_زبان
2
9
Tanveer Awan retweeted
تم بھی اک دن خوابوں کی طرح بکھر جاؤ گے، ہم ڈھونڈتے رہ جائیں گے، تم لوٹ کر نہیں آؤ گے۔ وقت کی گرد میں دھندلا تو جائے گا چہرہ تیرا، مگر دل سے کبھی یادوں کا موسم نہیں جائے گا۔ #قومی_زبان
4
3
27
Tanveer Awan retweeted
Replying to @raazieg60457
ہم دل افگاروں پہ اتنی سی عنایت بھی نہیں ان کی جانب سے تڑپنے کی اجازت بھی نہیں اس روش کو ہائے اس کافر ادا کی کیا کہوں مجھ سے نفرت بھی نہیں ہے اور الفت بھی نہیں #قومی_زبان
1
6
Tanveer Awan retweeted
ہمارے آس پاس بہت سے لوگ ہوتے ہیں جن کو صرف اس بات سے مطلب ہوتا ہے کہ دنیا انہیں فاتح سمجھے۔ ضمیر کس چڑیا کا نام ہے؟ اس سے انہیں کوئی سروکار نہیں ہوتا۔ وہ آپکے سامنے ڈھیٹ بن کر مسکراتے ہیں، جبکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ ہار چکے ہیں۔ #قومی_زبان
ضمیر کو خاموش کر کے حاصل کی گئی کامیابی، درحقیقت ایک ایسی شکست ہے جسے دنیا فتح سمجھتی ہے۔
1
5
چھوڑ دے ضد کہ استخارہ کر عشق __ناکام ہے دوبارہ کر تجھ کو تو رات کی سہولت ہے اک دیا خود جلا __ستارہ کر میں بھی زندہ رہوں اس کہانی میں تو بھی کردار کو___ گوارہ کر حسب منشا کسے__ ملی دنیا چوڑیاں دھیان سے__اتارا کر دیکھ کتنے ہیں دیکھنے والے روز اپنی نظرــــــ اتارا کر #قومی_زبان
5
3
11
110
جستجو تھی کہ کوئی سلسلہ چلے تیری محفل سے ہم مگر رسوا چلے — ملک شام بخیر 🍁 #قومی_زبان
5
5
13
135
تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے جنوں میں جتنی بھی گزری بکار گزری ہے اگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مے پی ہے عجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے فیض احمد فیضؔ #قومی_زبان
گرچہ سو بار غم ہجر سے جاں گزری ہے پھر بھی جو دل پہ گزرتی تھی کہاں گزری ہے ہوش میں آئے تو بتلائے ترا دیوانہ دن گزارا ہے کہاں رات کہاں گزری ہے حشر کے بعد بھی دیوانے ترے پوچھتے ہیں وہ قیامت جو گزرنی تھی کہاں گزری ہے سیف الدین سیف
1
1
1
26
*یہ اس کی تقسیم ہے کے وہ کچھ لوگوں کو بن مانگے ہی عطا کر دیتا ہے، اور کچھ کی پُکار اُسے اتنی پسند ہوتی ہے کے وہ انہیں بار بار سُنتا ہے۔ ❤️* #قومی_زبان
2
1
30
Tanveer Awan retweeted
#قومی_زبان سلامت رھیں پیارے۔۔۔۔ پوری ایمانداری سے کہہ رھا ھوں۔۔۔۔ آپ لوگوں کی رائے سننے کی " لت" لگ گئی ھے۔۔۔۔ اور اس کے بعد کی "موشگافیاں"( کسی ایکشن فلم کے اشتہار والےThumb Nailپڑھ کر ھی اوب جاتا ھوں) سب افسانے لگتے ھیں اوربعد ازاں ثابت بھی ھوتے ھیں
1
1
10
اب زیادہ بات کرنا چھوڑ دیا ہے میں نے 
کیونکہ لوگ دیوانے ہوتے جا رہے تھے میرے 😏😂🫢 @7nStar_ #قومی_زبان #متاعِ_دل
18
9
27
317
خدا تمہیں مجھ سے بہتر سے نوازے لیکن تمہیں میرا سایہ تک بھی کبھی میسر نا آئے۔۔۔😊🍂 #قومی_زبان
2
2
13
250
Tanveer Awan retweeted
#قومی_زبان آپس دی گل اے۔۔۔۔میں الحمد لله7پشتوں سےکسان ھوں اورآج بھی کاشتکاری پر گزارہ ھے۔۔زمین کاشت کرنےکیلئےزمین دار کوکاشتکار(ٹھیکہ دار) یہ کہہ کرمیسرنہیں کہ خرچ پورانہیں ھوتاٹھیکہ کہاں سے اداکریں۔۔۔نوٹ:- میری زمین پرپانی سولر سسٹم سےکسان کومفت ملتاھےتب بھی کسان چیخ رھاھے
اندازہ کرو! Streets پہ لوگ کہتے ہیں مریم نواز صاحبہ کی کسان کی پالیسی لائیں 😂😂 BTW Same energy, same IQ
2
115
Tanveer Awan retweeted
محبت روح کا کوئی آسمانی نغمہ نہیں بلکہ اپنے ہی وجود کے اندھیرے کو کسی دوسرے کے چراغ سے مٹانے کی ایک عارضی ضد ہے وسو وسی #قومی_زبان
7
6
85
Tanveer Awan retweeted
Replying to @Dilsee43267370
#قومی_زبان جزاک اللہ خیرا
1
1
18
Tanveer Awan retweeted
ھر کِسی کو چاہیئے تازہ ھوا اِس حبس میں بند دروازوں کو لیکن کھولتا کوئی نہیں بِک رھا ھے کس طرح انصاف بے بھاؤ یہاں دیکھ تو ھم سب رھے ھیں بولتا کوئی نہیں #قومی_زبان
مملکت خداداد میں منصف کم، دلیل کمتر اور سرکاری وکیل برتر ہو چکے ہیں۔ Conscience does not permit': LHC's Justice Kayani resigns, cites executive's growing control over judiciary dawn.com/news/2040428
1
5
Tanveer Awan retweeted
زندگی ہمیں کسی دوسرے کے مخلص ہونے کی بہت سی جھوٹی اسناد (Certificates) دکھاتی ہے لیکن ان کا آخری آڈٹ ہمیشہ ایک دردناک دھوکے پر ہی ختم ہوتا ہے۔ وسو وسی #قومی_زبان
8
9
182
Tanveer Awan retweeted
اللہ جانے موت کہاں مر گئی خمار اب مجھ کو زندگی کی ضرورت نہیں رہی خمار بارہ بنکوی #قومی_زبان
2
3
27
Tanveer Awan retweeted
کتنا شدید ہے یہ احساس کہ تمہارا کسی کو کچھ بتانے کا فائدہ جب سب کچھ جھیلنا ہی تم نے تنہا ہے۔ #قومی_زبان
3
2
20
267
Tanveer Awan retweeted
سروں کو کاٹتی پھرتی ہے سرپھری پاگل یہ کس نے تیغ تھما دی ہوا کے ہاتھوں میں ہاشم رضا جلالپوری #قومی_زبان
1
4
35
Tanveer Awan retweeted
قفس سے چھٹ کے وطن کا سراغ بھی نہ ملا وہ رنگ لالہ و گل تھا کہ باغ بھی نہ ملا فراق گورکھپوری #قومی_زبان
1
2
52