Crypto Basit 🐋 retweeted
یہی وجہ ہے انٹرنیٹ بند یے تاکہ دنیا نہ دیکھ سکے کشمیری کیسے بھاگا بھاگا کر مار رہے ہیں فورسز کو
Crypto Basit 🐋 retweeted
اہلیان سنگولہ کی لازوال جدوجہد کو سلام:
اُنھیں ہے ضد کہ چمن پر مسلط رہے گی خزاں
ہمارا یہ عزم کہ بہار لا کر چھوڑیں گے-
فتح انشاء اللہ
Crypto Basit 🐋 retweeted
سید افتخار گیلانی کے نام اہم پیغام:
اس نظام سے اختلاف کے باوجود بامقصد ، بامعنی ، نتیجہ خیز مزاکرات کیلئے اگر کوئی ایک قدم آگے بڑھائے ہم دو قدم آگے بڑھائیں گے مگر اگر بات دھرنا ختم کرنے کی ہو تو پھر اس کی زحمت کی کوئی ضرورت نہیں-
سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
Crypto Basit 🐋 retweeted
پنجاب پولیس کے ساتھ دلخراش واقعی پیش آیا ہے
ہم اس وقع کیساتھ کھڑے ہیں ،
جن زی نے خوف کے بت توڑ دئیے ہیں
ہر جگہ طاقتور مار کھا رہا ہے
یہ بے درد وحشی پنجاب پولیس سب سے زیادہ کرپٹ اور ظالم ہے
انکے ساتھ مزید ایسے واقعات ہونے چاہئے – at Jeddah, Kingdom of Saudi Arabia
Crypto Basit 🐋 retweeted
The strongest force is not authority—it is people united by courage, dignity and hope.
#StandAgainstOppression
Crypto Basit 🐋 retweeted
یہ ہے وہ سید قمر رضا شخص جس نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ قرآن پر حلف دیکر معاہدہ کیا اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مارچ کو ملتوی کروایا جب لندن میں برطانوی کشمیریوں نےکل سوالات کئیے تو یہ غنڈا گالیاں دینے لگ گیااور کشمیریوں کو انڈین ایجنٹ کہنے لگا
Crypto Basit 🐋 retweeted
عاشق فردوسی نے پاکستانی ظالم رجیم کے دوغلے اور منافقانہ کردار پر سوال اٹھا دیے،کشمیریوں کے ساتھ روا رکھے گئے بے رحمانہ سلوک اور قتل و غارت، او پی ایف چیئرمین قمر رضا کے کردار اور پاکستانی رجیم کے طرزِ عمل پر برہمی کا اظہار، قمر رضا سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
#RightsMovementAJK
Crypto Basit 🐋 retweeted
راولاکوٹ مختلف مقامات پر کل 29 اگست کہ حوالہ سے اعلانات شروع..تمام سکول کے بچے مرد خواتین بزرگ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
Crypto Basit 🐋 retweeted
میں نے کہا میرا سو کشمیری بچہ مارا گیا
پاکستان اورسیز چیرمین سید قمر رضا کہتا ہے "پھر کیا ہوا
یہ وہی سید قمر رضا ہے جس نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کے دوران قرآن پر حلف دیکر بعد میں مکر گیا تھا
آج لندن چاچے عاشق فردوسی کے ہتھے چڑھ گیا








