☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf (@beenishji) header
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf (@beenishji) profile picture

مینڈی ساری جندڑی دی کمائی ۔۔۔ مینڈے ڈھول دی گلی دا ہِک پھیرا #اردو_زبان

Joined December 2015
Photo by ☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf (@beenishji)Photo by ☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf (@beenishji)Photo by ☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf (@beenishji)Photo by ☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf (@beenishji)Photo by ☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf (@beenishji)Photo by ☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf (@beenishji)Photo by ☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf (@beenishji)Photo by ☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf (@beenishji)Photo by ☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf (@beenishji)Photo by ☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf (@beenishji)
میرے مرنے کے بعد اگر کبھی ۔۔۔ کہیں۔۔ اس محفل میں میرا زکر ہوا، اور تمہیں اپنی آنکھیں نم محسوس ہوئیں۔۔۔ تو میں سمجھوں گی میں نے تمھیں پا لیا --- "
194
148
10
673
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
"کیا ہی بہترین زندگی ہے وہ جو مصطفیٰ ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے گزرے ۔🤎" 🌻✨ #اردو_زبان
3
9
68
351
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
*میرے لفظوں پر ہی گزارہ کرو تم* *مفہوم میں اترو گے تو میرے ہو جاؤ گے* #اردو_زبان
1
6
13
154
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
#اردو_زبان آج بھنڈیاں بنائی ہیں اور ہمیشہ سے زیادہ ٹیسٹی بنی ہیں۔۔ واہ واہ بینی۔۔ شاباش 👏 👏 👏 👏 😁😁😁 ساتھ لسی بھی ہے۔۔
1
1
5
73
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
Replying to @beenishji
نہ مجھے پسند نہ میرے بیٹے کو بیوی فوت ہو چکی ہے ہر روز فش کھا کھا کر فش بھی دال جیسی لگ رہی ہے اب – at Daulat Nagar, Pakistan
1
1
1
34
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر انسان کی سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ وہ دوسرے انسانوں سے ہمدردی رکھے۔ مذہب ، قوم ، نسل۔۔ یہ سب ثانوی ہیں۔ اصل انسان وہ ہیں جو دوسروں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھ سکے، ہمدردی ہی امن کی بنیاد ہے۔۔ #اردو_زبان
1
2
10
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
Good evening
Good morning tweeps.. Wish you all a splendid day #اردو_زبان
1
1
64
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
Replying to @beenishji
وعلیکم سلام درست فرمایا! آسانیاں تو انسان کو غافل کر دیتی ہیں، لیکن مشکلات زندگی کے اصل معنی سمجھاتی ہیں۔ یہ کٹھن راستے ہی ہیں جو صبر کا دامن تھامنا، دعا میں ہاتھ اٹھانا اور اپنوں کا ساتھ نبھانا سکھاتے ہیں۔ اندھیرے نہ ہوں تو اجالے کی قیمت کون جانے
1
1
20
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
Replying to @beenishji
وعلیکم السلام
1
1
5
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
السوال، "اگر بیگم گنگنائے تو شوہر کے لیے تعریف کرنا واجب ہے یا ثواب؟" #اردو_زبان
8
4
1
12
389
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
سردیوں میں لسی کون پیتا ہے وہ بھی چاٹی کی #اردو_زبان
3
6
12
125
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
*نفسیات کہتـی ہـے کـہ انسان کـو ہـمـیشہ وہیں سـے بـڑا سـبق مـلتا ہـے جہاں وہ پُوری طـرح مُـخـلص ہـوتـا ہـے*🌝🫧🦋 ۔ #اردو_زبان
4
13
35
299
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
حکم مرشد پہ ہی جی اٹھنا ہے مر جانا ہے ۔۔۔۔ عشق جس سمت بھی لے جائے ادھر جانا ہے ہوئے خدشات کہ پہچان نہیں پایا تجھے ۔۔۔۔ میں سمجھتا تھا کہ تو نے بھی بچھڑ جانا ہے لڑکھڑاتا ہوں تو وہ رو کے لپٹ جاتا ہے ۔۔۔۔ میں نے گرنا ہے تو اس شخص نے مر جانا ہے ۔۔۔۔!!! #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے راکب مختار آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج راکب مختار صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے کبھی کبھی تو مکمل غزل سے ملتا ہوں سخن کے شہر میں مصرعے تلاش کرتے ہوئے
4
13
20
131
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
غزل غزل میں بڑا فرق ہے مرے بھائی کہیں اتاری گئی ہے کہیں بنائی گئی ۔۔۔۔ کسی نے رنگوں میں راکبؔ گلاب گوندھے نہیں کسی سے شکل تمہاری نہیں بنائی گئی ۔۔۔!!! #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے راکب مختار آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج راکب مختار صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے کبھی کبھی تو مکمل غزل سے ملتا ہوں سخن کے شہر میں مصرعے تلاش کرتے ہوئے
6
15
27
234
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
#اردو_زبان ڈاھڈا بھیڑا عشق دا روگ ۔۔ رول سٹ دا اے جند ۔۔ ٹٹ پینا !!
3
16
2
25
310
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
وہ جس کا عشق مرا جزو روح بن گیا تھا اسی نے مجھ سے محبت بھی اختیاری کی تمہارا وجد میں آنا فقط دکھاوا تھا ۔۔۔۔ وہ کیفیت ہی نہیں تھی جو خود پہ طاری کی ۔۔!! #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے راکب مختار آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج راکب مختار صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے کبھی کبھی تو مکمل غزل سے ملتا ہوں سخن کے شہر میں مصرعے تلاش کرتے ہوئے
7
14
1
22
267
فقط تم سے جدائی کا غم تھوڑی تھا تیرے بچھرنے پر میرا مزاق اڑایا گیا.. #اردو_زبان
1
7
9
144
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
الحمدللہ، 6k کی خوبصورت فیملی مکمل! ❤️ آپ سب کی محبت،سپورٹ اور ساتھ کے بنا یہ ممکن نہیں تھا۔ یہ صرف ایک نمبر نہیں ہے، بلکہ میرے لیے آپ سب کا پیار ہے۔ دل سے شکریہ میری X فیملی! ابھی تو سفر شروع ہوا ہے، آگے ساتھ مل کر اور آگے جانا ہے۔ ان شاء اللہ۔ #BasharatChaiLovers #اردو_زبان
🤖 Made with AI
3
5
7
57
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
Replying to @beenishji
بہت شکریہ 🌹 خوش رہیں 🤲
1
1
8
#اردو_زبان آج بھنڈیاں بنائی ہیں اور ہمیشہ سے زیادہ ٹیسٹی بنی ہیں۔۔ واہ واہ بینی۔۔ شاباش 👏 👏 👏 👏 😁😁😁 ساتھ لسی بھی ہے۔۔
9
8
1
22
462
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
Replying to @beenishji
او وی وڑے آلا
1
1
1
14