MANO BILLI retweeted
⚡️Hamster News | July 2⚡️
Hey Hamsters! 🐹 Have you heard that Roaring Kitty has new love? And that boring Bitcoin might be actually a good thing? Let’s see today’s headlines to find out more!
🖇
• Sony prepares to launch its cryptocurrency exchange • Vitalik Buterin believes Ethereum transactions can be faster!
• Keith Gill, aka Roaring Kitty has 6.6% stake in Chewy
• Polymarket is world's largest 2024 presidential election prediction pool: over $200 million
• Former Goldman Sachs executive Raoul Pal predicts explosive growth for Solana
• "Boring" Bitcoin is an opportunity, CryptoQuant CEO claims
🚀 Watch every video closely to get clues that you can use later
MANO BILLI retweeted
ہر اک کو اُس کی کمائـی پلٹ کے آتی ہـے
بھلائی ہو کہ برائـی پلٹ کے آتی ہـے
جو بات کی تھی کسی پر وہ اب سنو بھـی
سہی کہا تھا نہ کہ یہ بھائی پلٹ کے آتی ہـے
میں اُس کے عکس کو دیوار پر لگاؤں ذرا
دکھاؤں کیسـے خدائی پلٹ کے آتـی ہـے
صغیر احمد صغیر
#พิมพ์กรกนก
MANO BILLI retweeted
ناز و انداز حُسن و خوبـی میں
کون ھے تم سا اُس کا نام تـو لو
رِند لکھنوی
#พิมพ์กรกนก
MANO BILLI retweeted
سبیل کر تو سہی کوئی روکنے کی مجھے
تو مجھ پہ ڈال دے چوری کسی پیالے کی
آصف رشید اسجد
MANO BILLI retweeted
شاخ ِ گلاب تیرے بالوں میں جو گڑی ہے
پیوست ایک خنجر سینـے میں ہـے ہمارے
فیصل اکرم
MANO BILLI retweeted
اُس کے لبوں پہ کوٹ مٹھن کی مٹھاس تھـی
کافی بھی گا رہـی تھی وہ خواجہ فریـدؒ کـی
عمران عامی
MANO BILLI retweeted
سسّـی کی داستان سنی تھی گزشتہ شب
میرے بلوچ دوست ادا دُکھ ہوا مجھے
تب یہ پتہ چلا کہ مجھے
اُس سے عشق ہـے
جب اُس کے دُکھ پـہ
اُس سے سِـوا دُکھ ہوا مجھے
عمیر نجمی
MANO BILLI retweeted
"____ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے
جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو
اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے
تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں___""
MANO BILLI retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❤️ﷺ عقیدت نامہ ﷺ🌹
سـرِ محشر شفاعت کـــے
طلب گاروں میں ہم بھی ہیـں
ہمیں بھـی دیکھیئــے آقا
خطا کاروں میں ہم بھی ہـیں
صبا اکبر آبادی
🌸آپ نے فرمایا کہ جو شخص مسجد میں صبح شام *بار بار حاضری دیتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ* جنت میں اس کی مہمانی کا سامان کرے گا ۔ وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے ۔🌸
🌸*صحیح بخاری* 662🌸
ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ!
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ!
تمہے اپنی مثال دیتا ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے 🙂🙂🥀💔
2
30
تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں
لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے
اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے
اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں
4
46
My Twitter Interaction Circle
➡️ infinitytweet.me/interaction…
2
3
57
MANO BILLI retweeted
The physical aspects of @WWE are just one part of being a Superstar. Who you are when the cameras matters just as much as when you’re under the bright lights.
See how a next generation of athletes find their way in #WWENextGen streaming ONLY on @TheRokuChannel!


















