Eagles PK (@bn_hkh) header
Eagles PK (@bn_hkh) profile picture

جھپٹنا ، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ

❤
Joined June 2020
Photo by Eagles PK (@bn_hkh)Photo by Eagles PK (@bn_hkh)Photo by Eagles PK (@bn_hkh)Photo by Eagles PK (@bn_hkh)Photo by Eagles PK (@bn_hkh)Photo by Eagles PK (@bn_hkh)Photo by Eagles PK (@bn_hkh)Photo by Eagles PK (@bn_hkh)Photo by Eagles PK (@bn_hkh)Photo by Eagles PK (@bn_hkh)
کچھ لوگ ہماری زندگی میں مصلحتاً آتے ہیں کچھ ضرورتاً ، کچھ مجبوراً ، کچھ جبراً ، کچھ رسماً اور کچھ ارادتاً______ اور سب اپنے کردار نبھا کر ہماری زندگی سے چلے جاتے ہیں___ کچھ رُلا کے ،کچھ بےنام، کچھ چپ چاپ ، کچھ حیران کر کے ، کچھ برباد کرکے، اور کچھ ادھورا کر کے۔۔۔۔۔۔۔!!
1
2
17
Eagles PK retweeted
کروڑوں رحمتیں مولانا اسحاق مرحوم کی قبر پر،💕 انکی بدولت اب میں نمازمیں ہی دعاکرتی ہوں اورکیا ہی سکون ملتاھےنماز میں دعاکرنےسے🥰 تشہدکی حالت میں درودکےبعدصرف دعامانگیں ھیں سجدےمیں دعاکریں سجدوں میں وقفےکےدوران دعاکریں تہجد میں نمازکے بعد بھی دعائیں کریں،کرتےرہیں،جب تک جی نابھرے🙌
38
149
2
456
12,581
Eagles PK retweeted
ہارون آباد حرا سائنس کالج توبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔😭😭😭 لیکن یہ شخص بیٹھا Nawaz Sharif Schools of Eminence (NSSE) نواز شریف سکول آف ایمیننس کے آفس میں ہے
25
452
9
1,348
275,018
یہ نغمہ ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونا چاہئے اسکو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لگائیں لانگ مارچ کے حوالے سے حقیقی آزادی کے مجاہدوں کے نام
7
1,006
8
1,966
17,386
جاوید چودھری صاحب کی خبر " جیل سپریڈنٹ راجہ ناصر عباس کی عمران خان سے ملاقات کرانے کے لئے تیار نہیں" یہ الفاظ پڑھ کر میری ہنسی نہیں رک رہی ۔۔۔۔ بلکہ یہ بات اگر سپریڈنٹ جیل نے سن لی تو اس کی بھی ہنسی نہیں رکے گی ویسے ہم اس ڈیجٹیل دور میں کہاں رہ رہے ہیں؟؟؟
The jail superintendent is not ready to arrange a meeting between Raja Nasir Abbas and Imran Khan. PTI has made one final condition clear: it will not call off the long march without a meeting with Imran Khan. The government has no objection to the meeting, but the jail superintendent is unwilling to facilitate it. As a result, the entire dialogue process appears to be stuck over one issue: a meeting with Imran Khan.
119
1,194
20
4,826
79,238
علیمہ خانم صاحبہ کا اغوا اس بات کا ثبوت ہے کہ رجیم عوام تو دور، بزرگ خواتین سے بھی انتہائی خوفزدہ ہے اور رات کو سونے سے قاصر ہیں ۔۔ “انہیں معلوم ہے ان کا انجام حسینہ واجد سے بھی بدتر ہوگا” انشاءاللہ
33
836
3
2,989
19,233
Eagles PK retweeted
ڈاکٹر اسرار صاحب اور غامدی صاحب کے مابین مشہور مباحثہ 🔥🔥 کیا ہی خوبصورت علمی نشست ہے! ڈاکٹر اسرار احمدؒ اور جاوید احمد غامدی صاحب جیسے دو اہلِ علم کو سننا اپنی جگہ ایک موقع ہے، لیکن اس گفتگو کی خاص بات میزبان کی دانشمندی بھی ہے۔ انہوں نے جس سنجیدگی اور علمی انداز سے گفتگو کو آگے بڑھایا، وہ قابلِ تعریف ہے۔ ایسی گفتگو میں مقصد کسی کو ہرانا نہیں، بلکہ علم کو سمجھنا اور حق کو پہچاننا ہونا چاہیے۔ اختلاف اپنی جگہ، ادب اور دلیل ہمیشہ مقدم رہنی چاہیے۔
58
1,325
20
3,567
326,620