Waseem akram bugti (@bugtijui) header
Waseem akram bugti (@bugtijui) profile picture

کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع ڈیرہ بگٹی و صوبائی عمومی ممبر

Joined December 2021
Photo by Waseem akram bugti (@bugtijui)Photo by Waseem akram bugti (@bugtijui)Photo by Waseem akram bugti (@bugtijui)Photo by Waseem akram bugti (@bugtijui)Photo by Waseem akram bugti (@bugtijui)Photo by Waseem akram bugti (@bugtijui)Photo by Waseem akram bugti (@bugtijui)Photo by Waseem akram bugti (@bugtijui)Photo by Waseem akram bugti (@bugtijui)Photo by Waseem akram bugti (@bugtijui)
Waseem akram bugti retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کے حکم پر امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل بھاگ ضلع کچھی مولانا قاضی حماد اللہ،بزرگ رہنما حاجی حفیظ اللہ مغیری کی قیادت میں نیشنل ہائی وے روڈ بختیار آباد پر احتجاج جاری #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #مولانا_کاپرامن_احتجاج #اسیروں_کورہا_کرو
37
2
60
771
Waseem akram bugti retweeted
آج سرگودھا صرف ایک شہر کا نام نہیں، یہ ملک بھر میں جاری احتجاجی سرگرمیوں کا مرکزِ توجہ بن چکا ہے۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #مولانا_کاپرامن_احتجاج #اسیروں_کورہا_کرو
1
83
1
101
947
Waseem akram bugti retweeted
آج کا احتجاج واضح پیغام ہے کہ سیاسی جماعتوں کو دباؤ اور کردار کشی کے بجائے آزادانہ سیاسی سرگرمیوں کا حق دیا جائے۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #مولانا_کاپرامن_احتجاج #اسیروں_کورہا_کرو
2
81
3
88
807
ہمارے کسی لیڈر کو یہاں سے گرفتار کیا تو ہم لڑیں گے نہیں ہمیں آپ کی سازش معلوم ہے، ہم اجتماعی گرفتاری دیں گے۔ ایم پی اے اعجاز خان کا پشاور میں پولیس شیلنگ اور مزاحمت کے بعد مختصر گفتگو
6
223
9
580
11,277
Waseem akram bugti retweeted
کراچی : نیشنل ہائی وے گھگھر پھاٹک کے مقام پر دھرنا تاحال جاری ہے۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #مولانا_کاپرامن_احتجاج #اسیروں_کورہا_کرو
21
29
553
Waseem akram bugti retweeted
سوات موٹروے پر کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے پانی کی تیز بوچھاڑ، مگر جمعیت کے کارکنان کے حوصلے بلند، اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے! #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #مولانا_کاپرامن_احتجاج #اسیروں_کورہا_کرو
1
152
7
249
4,876
Waseem akram bugti retweeted
آج اگر جے یو آئی کی تحریک کمزور ہوئی تو کل کوئی سیاسی جماعت سر نہ اٹھا سکے گی ۔ اس موقع پر دیگر سیاسی جماعتوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے ۔ کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کسی سیاسی جماعت کے رہنما کا کوئی بیان جاری نہیں ہوا ۔
676
458
136
2,423
75,216
زبردست
کراچی : نیشنل ہائی وے گھگھر پھاٹک کے مقام پر دھرنا تاحال جاری ہے۔
10
کراچی : نیشنل ہائی وے گھگھر پھاٹک کے مقام پر دھرنا تاحال جاری ہے۔
6
101
3
206
7,369
Waseem akram bugti retweeted
مولانا فضل الرحمٰن اور جمعیت علماء اسلام کے خلاف مہم پر کارکنوں کا ردعمل آج ہر طرف نمایاں ہے۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #مولانا_کاپرامن_احتجاج #اسیروں_کورہا_کرو
2
108
7
140
1,462
Waseem akram bugti retweeted
پشاورٹول پلازہ تازہ ترین صورتحال براہ راست شیلینگ کارکنان جمعیت پر عزم ہیں ♥️ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
2
52
1
86
1,634
Waseem akram bugti retweeted
ضلع بٹگرام سی پیک بند #استقامت_کانشان_مولانا
30
37
518
Waseem akram bugti retweeted
2
111
3
144
2,008
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کے حکم پر امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل بھاگ ضلع کچھی مولانا قاضی حماد اللہ،بزرگ رہنما حاجی حفیظ اللہ مغیری کی قیادت میں نیشنل ہائی وے روڈ بختیار آباد پر احتجاج جاری
6
101
2
227
6,504
Waseem akram bugti retweeted
پشاور پولیس کی جانب سے جےیوآئی کی پُرامن احتجاجی مظاہرین پر بدترین شیلنگ جاری، الحمدللہ کارکنان پشاور ٹول پلازہ پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
4
102
5
184
2,788
Waseem akram bugti retweeted
یہ جو رکاوٹ ہے، یہ یہاں کی انتظامیہ کی جانب سے عمداً صرف ہمارا راستہ روکنے کے لیے کھڑی کی گئی ہے۔ ہم صرف یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ ہم پُرامن لوگ ہیں، بڑے نظم و ضبط کے ساتھ جا رہے ہیں۔ ہمارا راستہ کھول دیا جائے، ورنہ ہم بھی بیٹھے ہیں، آپ بھی بیٹھے رہیں۔ ان شاء اللہ، یہی حالات رہیں گے، ہم سرِعام موجود رہیں گے۔ ہم کوئی جرم کرنے نہیں جا رہے، ہم کوئی ہنگامہ کرنے نہیں جا رہے، بلکہ اپنے ملک کے آئین اور قانون کے تحت دیے گئے جمہوری حق کو استعمال کر رہے ہیں۔ اسی حق کے تحت ہم سرگودھا جا رہے ہیں۔ ہمارا راستہ کھول دیا جائے اور ہمیں جانے کی اجازت دی جائے، ورنہ پورا ملک بند رہے گا۔ اور آپ کو میں اپنے جیالوں، اپنے جوانوں اور اپنے مجاہدوں کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت کوہستان سے لے کر چترال تک، چمن سے لے کر مکران تک، پورا کراچی اور ملک کے دیگر حصے آپ کی استقامت کی وجہ سے بند ہو چکے ہیں۔ ان شاء اللہ! وہ تھک جائیں گے، ہم نہیں تھکیں گے۔ ہم نے اپنی پوری تاریخ امن کے ساتھ رقم کی ہے۔ ہم انسانی جان کی قدر جانتے ہیں اور انسانی جانوں کے تحفظ کی اہمیت کو سمجھتے ہیں، لیکن لگتا ہے کہ تمہارے منہ کو خون لگ چکا ہے اور خون کے بغیر تمہیں ایک لمحہ بھی آرام نہیں آتا۔ تو ہم اپنا خون دینے کے لیے تیار ہیں۔ ڈٹے رہو، یہیں رہو، انہیں راستہ کھولنا پڑے گا۔ ہر قیمت پر ہم اپنی منزل تک پہنچیں گے۔ چاہے ہمیں جان بھی دینی پڑ جائے، تب بھی ہم نے وہاں پہنچنا ہے، اور پورے تحمل اور صبر کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ ایک طرف ان کے جبر کی انتہا ہے اور دوسری طرف ہمارے صبر کی انتہا۔ یہ صبر کا مقابلہ ہے اور ان شاء اللہ صبر ہی جیتے گا۔ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ تو ان شاء اللہ! ہم پُرعزم رہیں گے، آگے بڑھیں گے اور اپنا حق حاصل کریں گے۔ قوم کو اس کا حق دلائیں گے، عوام کو ان کا حق دلائیں گے اور سول سپرمیسی کو طاقت دلائیں گے۔ ہم یہ چاہتے ہیں کہ میری پولیس، میرا ڈپٹی کمشنر اور میرا کمشنر قانون کے تابع ہوں، کسی جابر قوت کے اشاروں پر نہ چلیں۔ ہم انہیں آزاد کرانا چاہتے ہیں۔ تو آپ بھی فکر نہ کریں، ہم آپ کی بھی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں
246
1,060
102
3,192
109,501
بنوں؛ تاحال بنوں انڈس ہائی وے مکمل طور پر بلاک ہے
7
98
6
206
6,423
Waseem akram bugti retweeted
6
138
7
264
4,211
Waseem akram bugti retweeted
The government must ensure that political differences do not become a pretext for restricting fundamental rights. Constitutional freedoms must remain protected for all. #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
53
6
57
909
Waseem akram bugti retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا لاہور ہائیکورٹ بار سے لائیو خطاب ، وکلا کے نام پیغام #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
7
247
18
364
3,635