AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer) profile picture
Joined November 2013
Photo by AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer)Photo by AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer)Photo by AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer)Photo by AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer)
اس وقت پانچ سات وفاقی وزراء ایسے ہیں جو وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں ، وہ تیار بیٹھے ہیں کہ حکومت کا تخت لڑکھڑائے اور وہ وزارت عظمیٰ کیلئے اپنی درخواست دائر کردیں ، ایک وزیر نے تو اپنے بیٹے کیلئے بھی عہدہ مانگ لیا ہے، عمار مسعود
1
6
3
10
2,455
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
2018 میں عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد صرف ایک دو بار ہی موصوف سے ملاقات ہوئ - انہیں واقعی یقین ہو گیا تھا کہ وہ انتخاب خود جیتے ہیں (یعنی انہیں جتوایا نہیں گیا) - ایک میٹنگ میں جس کے گواہان بھی موجود ہیں، صرف دو مشورے دئیے تھے جناب کو: پہلا یہ کہ انتخابات کے نتائج کے مطابق تقریباً 55 فیصد ووٹروں نے اپنا حق راۓ دہی استعمال کیا ۔ ان 55 فیصد میں سے 32 فیصد کا فیصلہ عمران خان کی تحریک انصاف کے حق میں تھا - خان صاحب سے ایک سپیشل تعلق تو تھا، لہذا درخواست کی کہ انتخابی نتائج کے مطابق پاکستان کے تقریباً 67 فیصد ووٹروں کے لیڈر کوئ اور تھے تو پاکستان کی سیاسی تاریخ سامنے رکھتے ہوۓ بہتر ہو گا کہ 67 فیصد ووٹروں کے لیڈروں کا تعاقب کرنے کی بجاۓ عوام کیلیۓ کام کرنے پر توجہ دی جاۓ۔ دوسرا یہ کہ پاکستان معاشرہ مسلسل سیاسی، عسکری ، مذہبی، صوبائ ، علاقائ، معاشرتی ریشہ دوانیوں کیوجہ سے بہت ٹوٹ پھوٹ چکا ہے ۔ اگر خان صاحب اپنی ہر دلعزیزی اور iconic position استعمال کرتے ہوۓ اِس ٹوٹے پھوٹے معاشرے کو جوڑنے کا مشکل کام کریں تو کیا پتہ اگلے انتخابات میں انہیں 32 فیصد کی بجاۓ 70 فیصد ووٹ مل جائیں۔اور بہت سے ناکارہ سیاستدانوں سے چھٹکارا مل جاۓ- میرے خیال میں یہ کوئ بُرے مشورے نہیں تھے - لیکن اُس میٹنگ کے بعد خان صاحب نے پھر ملاقات کا موقع نہیں دیا- آج کل جب وہ اڈیالہ میں مقیم ہیں، سوچتے تو ہونگے کہ انکے 33 وفاقی وزیر 10 وفاقی مُشیر 7 وزراء مملکت 35 سپیشل اسسٹنٹ کی کثیر تعداد حکومت کے مزے لوٹنے کے بعد سین سے ایسے غائب ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔وہ کبھی عمران کے ساتھی تھے ہی نہیں - وہ تو انہیں ادھار پر ملے تھے۔ اور ہمارے جیسے بابے صحافی کوئ ایک آدھا فقرہ تنقید کا لکھ دیں تو خان صاحب کی محبت میں پاگل لوگ گالیوں کا انبار لگا دیتے ہیں ۔ ان بیچاروں کا بھی قصور نہیں۔ معاشرہ بھی تو ہر وقت ماں ***، بہن *** کرتا رہتا ہے۔ اگر مجھ جیسے صحافیوں، جنہوں نے پاکستان کی گذشتہ 40 سال کی تاریخ کو بہت قریب سے دیکھا ہے، کو گالیاں دے کر خان صاحب کے ناراض ساتھیوں کو کوئ خوشی ملتی ہے تو میرا کیا جاتا ہے۔ لیکن ایک بات تو مصدقہ ہے کہ عمران خان نے پاکستانی معاشرے کو جوڑنے کی بجاۓ بُری طرح توڑا ہے ۔ رب تعالیٰ انکی تکالیف اور مشکلات میں آسانی عطا فرماۓ ۔ آمین 🤲
220
156
29
872
71,638
پشاور میں پی ٹی آئی کی احتجاجی کال پر 50 افراد بھی جمع نہ ہو سکےجبکہ باڑہ ضلع خیبر میں فائرنگ کرکے فساد پھیلانے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی پولیس نے جوابی دفاعی کارروائی کے بعد فائرنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا۔۔۔
17
172
2
762
9,160
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
پی ٹی آئی کلاس کے اس شرارتی اور ڈھیٹ سٹوڈنٹ کی طرح ہے جو کبھی بھی تعمیری سوچ نہیں رکھتا ہمیشہ تخریب کے راستے تلاش کرتا ہے،کبھی کسی مقصد میں کامیاب نہیں ہوتا لیکن شرارت اور گمراہ کرنے کی کوشش سے باز نہیں آتا،استاد سے بھی مار کھاتا ہے اور باپ سے بھی لیکن پھر اپنی عادت نہیں بدلتا۔۔۔۔ہمیشہ تخریب کے راستے کی تلاش میں رہتا ہے نوٹ۔۔۔۔۔۔ٹویٹ میں استاد اور باپ کا مطلب آپ اپنی سوچ اور مرضی کے مطابق لے سکتے ہیں
4
11
25
825
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
سونیا ہو جان گلیاں تو وچ مرزا یارپھرے
چارسدہ میں یہ لاوارث کنٹینر کس کا ہے؟ وزیراعلیٰ صاحب چیک کریں لانگ مارچ سے آپ کے ایم پی ایز اور ایم این ایز تو بھاگے ہی ہیں، کنٹینر کا ڈرائیور بھی چھوڑ گیا۔۔
2
2
103
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم اہلکاروں کی شہادت کے وقت ایمبولینس نہیں تھی لیکن احتجاج کی رونق بڑھانے کے لیے کئی ایمبولینس ریلی کے ساتھ جا رہی ہیں یہ ہوتی ہیں ترجیحات ۔۔۔ویسے ہائیکورٹ کے احکامات تو سرکاری وسائل کے حوالے سے بہت واضح ہیں
4
38
2
69
15,182
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
سوشل میڈیا پرمقبول جھوٹے بیانیے کی ہاں میں ہاں ملائیں تو ویوز، شہرت اور ڈالرز آسانی سے مل جاتے ہیں۔مگر سچ بولنے کی قیمت گالیاں،الزامات،مقدمات اورکردارکشی کی صورت میں چکاناپڑتی ہے۔ سچ کےساتھ کھڑا ہوناجنگ لڑنےکے مترادف ہےمگر دھرتی ماں اور اپنے ضمیر سےوفا ہی انسان کی اصل پہچان ہے۔
94
150
5
587
7,051
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
ذرا خود بھی تشریف لائیں نا خوشبو لگاکے،یا بیرون ملک بیٹھ کر صرف انتشار کی کوششوں میں ہی مصروف رہیں گے۔۔۔۔
پنجاب کے جو اضلاع قریب ہیں انہیں بھی لکی مروت کا رخ کرنا چاہیئے۔ براہ مہربانی دھنئیے کا استعمال کم کریں۔ جاگیں اور اپنے پختون بھائیوں کے ہمقدم آپ بھی نکلیں۔
3
1
45
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
لیں جی بھارت کاایک اور جھوٹ بے نقاب،بھارتی فورسز نے جس پاکستانی کو دہشتگرد کہہ کر آپریشن میں مارنے کا دعویٰ کیا وہ پاکستان میں ہے اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ بیٹھ کر دنیا کو حقیقت بتادی ہے، بھارتی حکومت اور میڈیا کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے لیکن تم لوگوں میں وہ کہاں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ شکریہ ڈی جی آئی ایس پی آر حقائق سامنے لانے اور بھارت کا جھوٹ بے نقاب کرنے پر۔۔۔
بطور پاکستانی یہ خبر تشویش کا باعث ہے،متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے تفصیلات منظر عام پر لائیں،کیا جیسا بیان کیا گیا یہ درست ہے یا پھر پروپیگنڈہ مہم ہے @OfficialDGISPR @MoIB_Official dawn.com/news/2033963/indian…
1
4
7
932
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
کس ادارے نے ورکرز کی کتنی تنخواہ دبا رکھی ہے آر آئی یو جے نے رپورٹ جاری کر دی ___! سینیئر اینکر ابصا کومل کو آف ایئر کرنے والےادارے سمیت تمام متعلقہ اداروں کے باہر 30 ستمبر سے احتجاج ہو گا اور اس کی ابتداء ہو گی دن ساڑھے 12 بجے بول نیوز سے___تمام صحافیوں سے شرکت کی درخواست__!
4
27
35
3,992
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
پی ایف یو جے کے احتجاجی دھرنے میں تقریر کیوں کی؟بول نیوز نے معروف اینکر پرسن ابصاء کومل کو آف ائیر کر دیا۔۔۔! ابصاء کومل نے میڈیا ورکرز کی جبری برطرفیوں، ملازمتوں کے تحفظ،تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور پیکا ایکٹ کیخلاف (PFUJ) کے دھرنےمیں تقریر کی تھی
3 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں، مالکان کے دیگر کاروبار میں بروقت ادائیگیاں اور باقاعدگی سے انکریمنٹ لگتا ہے جبکہ میڈیا ملازمین کو نظرانداز کیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے دیگر چینلز میں تو 5 مہینے سے تنخواہ نہیں آئی، صحافی ابصا کومل @AbsaKomal
4
12
1
17
1,580
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
ہم جبر مٹانے نکلے ہیں _____ آو ہمارے ساتھ چلو
آر آئی یو جے کے صدر آصف بشیر چودھری کا خصوصی پیغام۔ صحافیوں کے معاشی قتل، جبری برطرفیوں، پیکا ایکٹ کے تحت نوٹسز اور گرفتاریوں کے خلاف راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) میدان میں نکل رہی ہے۔ 📍 نیشنل پریس کلب، اسلام آباد 📅 14 ستمبر | ⏰ شام 4بجے
5
22
1,727
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
خبر مصدقہ ہو، تجزیہ، تبصرہ، رائے جاندار ہو اور حالات حاضرہ سے relavent ہو۔ اس کے لیے ضروری ہے باخبر اور سمجھ بوجھ رکھنے والی شخصیات سے آف دی ریکارڈ، غیر رسمی نشستیں مسلسل رکھی جائیں۔۔سابق چیئرمین سینیٹ و پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری کے ساتھ ایسی ہی ایک نشست میں اندازہ ہوا ہے کہ "تحریک انصاف اور عمران خان سے دوبارہ توقعات رکھنے کی اگر کوئی سوچ پیدا ہوئی بھی تو خوامخواہ کی محاذ آرائی کے ذریعے اس کی گنجائش نہیں بننے دی جائے گی"
1
11
3
68
4,225
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
آزاد کشمیر الیکشن، تیسرا مرحلہ، سب سے بڑا مقابلہ۔ وسطی باغ، ایل اے پندرہ۔۔۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس پہلے دو مرحلوں کے فاتحین سے بھی آگے ہیں۔۔ ۔ ہماری نیک خواہشات اس لیے ساتھ نہیں کہ وہ ن لیگ کے امیدوار ہیں۔۔ ہم تو انہیں آج بھی کشمیر میں "بولتا پاکستان" سمجھتے ہیں۔
15
29
4
231
25,482
بہت خوب جناب @DailyTameerB
4
37
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
بڑی خبر اے بی این کی مبینہ سگریٹ مافیا اسٹوری پر این سی سی آئی اے کے ڈی جی اور متعلقہ رپورٹر و چینل مالک، بیوروچیف کو طلب کی گئی میٹنگ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ، وزارت اطلاعات نے کینسل کر دی ہے۔ ۔ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ معاملہ ان کے تحت نہیں آتا۔۔۔ Good Decision Indeed...
آئین صحافی کے source کی حفاظت کا ضامن ہے، اب موبائل فرانزک سے سورس پتہ چلانے کا نیا راستہ نکالا گیا ہے، ایک طرف سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری روکنے کی کوشش ہے، دوسری طرف معاملہ سامنے والے صحافیوں سے source پوچھے جا رہے ہیں @CMShehbaz @PakPMO @TararAttaullah
1
9
33
1,178
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
Comment of the Embassy of Russia in the US regarding the American package of anti-Russian sanctions: The bill named after the late US Senator Lindsey Graham, a pathological Russophobe, was approved by the Senate in a preliminary vote on July 28. In doing so, lawmakers have done the current US administration a disservice. Earlier this year, Graham and his allies shuttled between Kiev and Washington, demanding the toughest possible anti-Russia sanctions. Their proposals included tariffs of up to 500% on countries purchasing Russian energy. At the time,the White House sought to rein in the lawmakers’ excessive zeal. Acting on the principle that “Carthage must be destroyed”, they were reminded that the US President already had all the tools needed to exert economic and other pressure on the Kremlin, and additional legislative restrictions would only limit his room for maneuver. Now, as the US becomes increasingly bogged down in its Iranian venture, it faces the real prospect of turmoil on global energy markets. This would directly push up prices at American gas stations and fuel inflation ahead of the November midterm elections. Against this backdrop, President Trump’s fellow Republican hawks are obstructing his foreign policy – much to the satisfaction of their Democratic opponents. The ineffectiveness of sanctions pressure against Russia has already been proven in practice. In the current circumstances, given the triumphant claims by anti-Russia lawmakers that they have secured the administration’s support, further punitive measures wouldprimarily harm the US itself. We hope that the White House fully understands the risks. After all, the Countering America’s Adversaries Through Sanctions Act, adopted by Congress along similar lines during President Trump’s first term, already imposed rigid constraints on the executive branch. It made any potential agreement to lift or ease existing sanctions subject to congressional approval.
1
1
56
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
Breaking Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 chaired a meeting at the Ministry of Foreign Affairs to review measures for further improving consular services. DPM/FM was briefed on the steps undertaken to enhance public facilitation, including plans to digitalize consular services and the introduction of morning and evening shifts to provide greater accessibility and convenience to citizens. DPM/FM directed that consular services be further strengthened to ensure efficient, transparent, and timely facilitation for the public.
1
1
2
86
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
سیاست میں خلا آئے نہ آئے، آفتاب اقبال صاحب کی 'اداکاری' اور 'تضاد' میں کبھی خلا نہیں آتا! سیاستدانوں کو تو مفت میں یو ٹرن کے طعنے ملتے ہیں، اصل استاد تو آفتاب اقبال ہیں جو خود اپنے پرانے تجزیوں سے یوٹرن لیتے نظر آتے ہیں، آفتاب اقبال صاحب۔۔چلیں ہم آپکا پرانا تجزیہ بھی یاد دلاتے ہیں کیونکہ تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
2
10
1
29
2,399