Pinned Tweet
اکاونٹ بڑا
فالورز کی تعداد سے نہیں
بلکہ
اکاونٹ کی مثبت سوچ سے ہوتا ہے
صبح بخیر ❤️✨
25
21
1,005
مشکوٰۃ المصابیح # 2790 بحوالہ بخاری شریف
ترجمہ:
جابر ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ اللہ اس آدمی پر رحم فرمائے جو بیچتے، خریدتے اور تقاضا کرتے وقت نرمی اور کشادہ دلی کا مظاہرہ کرے۔‘‘۔
1
179
السلام علیکم
عید الاضحٰی مبارک ہو.
اللہ کریم آپ کی زندگی کا ہر لمحہ خوشیوں سے عبارت کردے. آمین
💞
3
3
229
یا اللہ ! سکون قلبی کی دولت سے مالا مال فرما
یا ربُّ العالمین! پریشانیوں اور مشکلات کو ختم فرما اور آسانیوں کو ہمارا مقدر کر دے
آمین 😢🥺🤲🏻
7
7
242
مشکوٰۃ المصابیح # 2298
ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ دو کلمے: ((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَان اللہِ الْعَظِیْمِ)) زبان پر ہلکے، میزان میں بھاری اور رحمن کو محبوب ہیں۔‘‘
1
3
145
اخلاق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے،
اس میں بھی کچھ لوگ امیر، کچھ غریب اور کچھ انتہا کے مفلس ہوتے ہیں....
4
2
198
شکر الحمد للّٰہ بہت گرمی کے بعد بارش کا موسم ٹھنڈی ہوائیں
اور کہا کہا بارش ہوئی ہے ؟
⛈️⛈️🌩️🌨️
4
4
169
مشکوٰۃ المصابیح # 3226
ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ دو باہم فخر کرنے والوں کی دعوت قبول نہ کی جائے اور نہ ان دونوں کا کھانا کھایا جائے۔‘‘
تشریح : یعنی وہ دو آدمی جو فخر و ریا کی خاطر ضیافت کرتے ہیں۔
3
2
109
پہلے جن حرکتوں پر لوگوں کو شرم کے مارے موت آجاتی تھی اب ان حرکتوں پر ویوز آجاتے ہیں اور پیسے کماتے ہیں
تلخ حقیقت
4
2
149
القرآن - سورۃ آل عمران # 53
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اے ہمارے رب ! آپ نے جو کچھ نازل کیا ہے ہم اس پر ایمان لائے ہیں اور ہم نے رسول کی اتباع کی ہے، لہذا ہمیں ان لوگوں میں لکھ لیجیے جو (حق کی) گواہی دینے والے ہیں۔




