𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 retweeted
There are two types of People 🙇🏻
1) Sab hongy Maza ayega
2) Sab hongy, Maza nhi ayega
Which one is u ? ? ?
𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 retweeted
جس نے توحید کو سمجھ لیا وہ شرک سے بچ گیا اور جس نے سنت کو سمجھ لیا وہ بدعت سے بچ گیا۔
Have a good sleep and sweet dreams 😴 🌉
𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 retweeted
محبت وہ اعلیٰ احساس ہے جو مشکل ترین وقتوں اور عجیب ترین جگہوں پر آپ سے ملاقات کرتا ہے۔
𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 retweeted
کاش وہ راستے میں مل جائے______________🥀
مجھ کو منہ پھیر کر گزرنا ہے______________🥀
Night 🌸
𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 retweeted
عید کے دن گلے لگا کر اس نے دھیرے سے کہا
یہ دنیا کی رسم ہے اسے محبت نہ سمجھ لینا
💔✨
شب بخیر 💞
𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 retweeted
Assalam O Alaikum 🌸
Jumma Mubarak 🌸
,
Ya Allah, don't let this be our last Ramadan🌸
#MorningVibes
𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 retweeted
لوگوں کے بچھڑ جانے اور چھوڑ جانے کے ڈر سے________________ میں نے لوگوں سے جڑنا ہی چھوڑ دیا🥀
Good Evening 🌸
















