آج میری بیٹی آئی ہے ، اللہ پاکستان کو خوش رکھے، مریم نواز کے بچوں کو خوش رکھے ۔۔ ایک ماں کی دعائیں
یہی کمایا ہے میری وزیراعلی نے 🥹❤️
@MaryamNSharif
ملتان میں میری وزیراعلی کے اپنی چھت اپنا گھر میں قرضہ ملنے پر خاتون جذباتی ہو گئی۔ 🥹 @MaryamNSharif
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہماری ماں جیسی وزیراعلی کی آمد پر لوگوں نے کھڑے ہوکر استقبال کیا ، ایک خاتون کہہ رہی تھی میری بیٹی آئی ہے 🥹❤️ @MaryamNSharif
26
Chand Abdul Basit retweeted
ملتان کا یہ اسٹیڈیم مریم نے بھر کے پھر بتادیا ہے کہ مقبولیت کسے کہتے ہیں، کلین سویپ کیسے ہوگا،یہ سب مریم نواز کے چاہنے والے عوام ہیں،یہ وہ ہیں جنہیں مریم نواز نے تاریخی ریلیف دیا
#ApniChhatApnaGhar
Chand Abdul Basit retweeted
مریم نواز نے جہاں پر لیپ ٹاپ تقسیم کیے ساتھ ہی یونیورسٹی کی کلاسیں بھی ہو رہی تھی، کیونکہ مریم نواز نے سخت ہدایت کی ہوئی تھی کہ بچوں کی تعلیم پر کوئی کمپرومائز نہیں۔
مجھے زندگی میں پہلا لیپ ٹاپ مل رہا ہے میری تعلیم اب بہت آسان ہوگئی ہے۔ ان کے 1000 دنوں کی کارکردگی کو 100 میں 100 نمبر دوں گی۔ ہونہار طلبہ
@MaryamNSharif
20 نومبر 2025 سے شروع ہونے والی راولپنڈی میں الیکٹرک بس میں ایک سال میں اب تک ایک کروڑ سات لاکھ لوگوں نے سفر کر لیا، جس میں 45 لاکھ لوگوں نے بالکل فری سفر کیا جن میں معذور افراد بزرگ ،خواتین اور طالبعلم موجود ہیں
@MaryamNSharif
میری وزیراعلی نے 1000 دن میں ایسے کام کیے دیکھ کر فخر محسوس ہوتا ہے
میری وزیراعلی نے 2800 سے زائد مریضوں کے فری ٹرانسپلانٹ کروائے جس پر سات ارب سے زائد لاگت آئی یعنی 2800 جانیں بچائی الحمدللہ
میری وزیراعلی نے ایک لاکھ سے اوپر ہونہار بچوں کو لیپ ٹاپ دیے سکالرشپ دیے،الحمدللّٰہ
میری وزیراعلی نے 13 ہزار غریب بچیوں کی شادیاں کروائی، الحمدللہ
میری وزیراعلی نے دو لاکھ بیس ہزار سے زائد بے گھر افراد کو گھر بنا کر دیے ان کو 15 15 لاکھ روپے کا قرضہ دیا، الحمدللہ
میری وزیراعلی نے ہزار دنوں میں دس لاکھ سے اوپر ملازمتیں دی، الحمدللہ
Chand Abdul Basit retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
Chand Abdul Basit retweeted
مریم نواز کے کام گنوانے کیلئے پوری کتاب لکھنی پڑے گی، شریف خاندان سے اختلاف کے باوجود یہ کہنا پر مجبور ہوں کہ یہ کام کرنا جانتے ہیں اور ان کے علاوہ کسی نے کچھ نہیں کیا۔ ساہیوال کے ریڑھی بازار میں دکاندار کے جذبات🥹❤️
@MaryamNSharif
مریم نواز ایک معتبر گھرانے سے تعلق رکھتی ہے انہیں غریبوں کا احساس ہے ، ان کے علاوہ کوئی کام نہیں کرسکتا ۔ مریم نواز کے کام گنوانا شروع تو پوری کتاب لکھنی ہوگی۔
ساہیوال کے ریڑھی بازار میں دکاندار کی گفتگو
@MaryamNSharif
Chand Abdul Basit retweeted
جو خواب کبھی ناممکن لگتے تھے، آج وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی قیادت میں حقیقت بن رہے ہیں۔ ساہیوال کی بدلتی تصویر اس ترقی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شہریوں کے چہروں پر خوشی اور زبان پر ایک ہی بات: مریم نواز شریف زندہ باد♥️
Chand Abdul Basit retweeted
لاہور میں خواتین میں پنک کارٹس کی تقسیم
خواتین کی وزیراعلیٰ مریم نواز کو دعائیں 🩷
میری 130 سال عمر ہو گئی ہے صرف شریف خاندان ہی غریبوں کا خیال کرتا ہے ، مریم نواز جیسی عورت کیا مرد ہی نہیں آنا جتنی اُُس بچی نے خدمت کردی ہے عوام کی ۔ 🥹
@MaryamNSharif
تنقید کرنے والوں سنو،
ان بچیوں اور ان کے والدین سے جاکر مریم نواز کی قدر پوچھو شاید اللہ ہدایت دے دے آپ کو
@MaryamNSharif










