Chand Abdul Basit retweeted
ملتان کا یہ اسٹیڈیم مریم نے بھر کے پھر بتادیا ہے کہ مقبولیت کسے کہتے ہیں، کلین سویپ کیسے ہوگا،یہ سب مریم نواز کے چاہنے والے عوام ہیں،یہ وہ ہیں جنہیں مریم نواز نے تاریخی ریلیف دیا
#ApniChhatApnaGhar
Chand Abdul Basit retweeted
مریم نواز نے جہاں پر لیپ ٹاپ تقسیم کیے ساتھ ہی یونیورسٹی کی کلاسیں بھی ہو رہی تھی، کیونکہ مریم نواز نے سخت ہدایت کی ہوئی تھی کہ بچوں کی تعلیم پر کوئی کمپرومائز نہیں۔
Chand Abdul Basit retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
Chand Abdul Basit retweeted
مریم نواز کے کام گنوانے کیلئے پوری کتاب لکھنی پڑے گی، شریف خاندان سے اختلاف کے باوجود یہ کہنا پر مجبور ہوں کہ یہ کام کرنا جانتے ہیں اور ان کے علاوہ کسی نے کچھ نہیں کیا۔ ساہیوال کے ریڑھی بازار میں دکاندار کے جذبات🥹❤️
@MaryamNSharif
Chand Abdul Basit retweeted
جو خواب کبھی ناممکن لگتے تھے، آج وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی قیادت میں حقیقت بن رہے ہیں۔ ساہیوال کی بدلتی تصویر اس ترقی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شہریوں کے چہروں پر خوشی اور زبان پر ایک ہی بات: مریم نواز شریف زندہ باد♥️
Chand Abdul Basit retweeted
لاہور میں خواتین میں پنک کارٹس کی تقسیم
خواتین کی وزیراعلیٰ مریم نواز کو دعائیں 🩷
Chand Abdul Basit retweeted
کوئی پوچھے تو کہنا نوازشریف کی بیٹی آئی ہے،
پنڈ دادن خان کے عوام کی محبتیں
#MaryamNawazInJhelum
#JhelumMeiMaryam
Chand Abdul Basit retweeted
The following message has once again been sent to all RPOs, DPOs, Commissioners and Deputy commissioners:
No market, shop, business, or any other establishment shall be closed or asked to suspend its operations on account of my visit. Similarly, no residential street shall be blocked or sealed, nor shall any restriction be imposed on the movement of residents under the pretext of security arrangements.
Please ensure that all security measures are discreet and do not cause any inconvenience, disruption, or hardship to the general public. These instructions must be followed in letter and spirit. Failing to comply will result in strict action.
Chand Abdul Basit retweeted
یہ سب میرے بچے ہیں 🩷
میں ایک لاکھ سے اوپر فیس ادا کرتی تھی لیکن اب وہ فیس ہماری وزیراعلی پنجاب@MaryamNSharif ادا کریں گی، آج ہم بہت خوش ہیں کہ ہمیں ایسی وزیراعلی ملی۔ اسکالرشپ ملنے پر ہونہار طلبہ بہت زیادہ خوش
Chand Abdul Basit retweeted
میری 130 سال عمر ہونے والی ہے، اب تک صرف نواز شریف کے خاندان نے عوام کا احساس کیا ، مریم بیٹی نے جتنی خدمت کردی ہے اس جیسی عورت کیا مرد بھی نہیں آنا۔
بزرگ کی رائے
این اے 168 بہاولپور کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ کی ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ مختلف علاقوں میں گھر گھر جا کر عوام سے ملاقاتیں کی جا رہی ہیں جبکہ بازاروں میں تاجر برادری سے براہ راست رابطوں کے ذریعے انتخابی مہم کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔انشاءاللہ 27 سےستمبر کو شیر پھر دھاڑے گا۔
Chand Abdul Basit retweeted
پہلے بھی اچھرہ بازار آتے تھے لیکن ایسا نہیں تھا،بہت تبدیل ہوگیا ہے۔ صفائی ستھرائی، بازار کی انٹری اور صاف ستھرے واش روم کی سہولت میسر ہے۔ مریم نواز نے واقعی کمال کر دیا ہے۔بہت زبردست کام ہو رہا ہے پنجاب میں 🙌
Chand Abdul Basit retweeted
اچھرہ بازار لاہور کی جدید اور یورپی طرز پر تزئین و آرائش شہری خوش اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے شکر گزار کے تاریخی بازار کو خوبصورت اور کشادہ بنا دیا۔۔
Chand Abdul Basit retweeted
مریم نواز نے واقعتاً پنجاب کو یورپ بنا دیا ہے۔ شہری اچھرہ بازار دیکھ کر حیران ہوگیا۔
@MaryamNSharif
Chand Abdul Basit retweeted
میرا سسرال کراچی کا ہے پہلے وہ بھی نہیں مانتے تھے کہ پنجاب ترقی کررہا ہے لیکن اب تو وہ بھی مان گئے ہیں وہ ہمیں کہتے ہیں آپ بالکل صحیح کہتے ہیں۔ پنجاب تو سندھ کے مقابلے میں جنت ہے، سندھ کے حالات بھی مریم نواز ہی ٹھیک کرسکتی ہے۔
@MaryamNSharif
Chand Abdul Basit retweeted
لاہور کا تاریخی اچھرہ بازار ترقی اور خوبصورتی کی نئی مثال بن گیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے تحت پنجاب حکومت کی خصوصی توجہ کے باعث بازار کی جدید ترین انداز میں ری ماڈلنگ مکمل کر لی گئی ہے، جس سے نہ صرف ٹریفک اور رش کے مسائل ختم ہوئے ہیں بلکہ شہریوں کو بین الاقوامی معیار کا خریداری کا ماحول میسر آیا ہے۔ شہری حکومتی کاوشوں کو دل کھول کر داد دے رہے ہیں۔















