Nayab retweeted
اس ویڈیو کلپ میں جو گیسٹ خاتون ہے گرین کپڑوں والی جسکا نام بھارتی ہے۔
اسکو دیکھ اسکا اسٹائل دیکھ کر مجھے پاکستان کے ماضی کے مشہور کومیڈی ڈرامہ 50,50 ففٹی ففٹی کی زیبا شہناز اور دُردانہ بٹ یادآگئیں 😂😂👌❤️
Nayab retweeted
ہمارے لڑکے نے انگلش سے speach کا آغاز کر کے پنجابی پر گل ختم کرکے میلہ ہی لوٹ لیا۔
🫣🤗🇵🇰♥️🫡
Nayab retweeted
ایک ہی دل ھے ملک صاحب اسے کتنی بار جیتے گے؟؟؟ شاید ہی پاکستان کا اور کوئی سیاستدان انڈین میڈیا کو ایسے ہینڈل کر پاتا جو کمال ڈاکٹر مصدق ملک نے کیا ھے۔
Nayab retweeted
مصدق ملک بھارت بھیجنے کے لئے بہترین انتخاب نکلے۔ بھارتی میڈیا نے دوطرفہ تنازعات پر کوئی فتنہ چھیڑنے کی پوری کوشش کی مگر ان کے جواب کسی ماہر سفارتکار جیسے رہے۔ اپنی بات کہہ بھی گئے اور پکڑائی بھی نہیں دئیے۔ تین برس بعد --- بالخصوص دس مئی کی شکست کے بعد ایسی ہی سفارتکاری کی ضرورت تھی۔۔۔ جو دشمنی بھارت کا میڈیا نہ کر سکا وہ اب یوتھیے کر رہے ہیں ۔
Nayab retweeted
ان چاروں بہنوں بھائی نے زندگی میں کبھی کوئی کاروبار نہیں کیا
البتہ ماں کے نام پر ہسپتال کی مد میں اربوں کے مالک بن گئے @PTIofficial
شکر ھے کہ نہ ھم ڈاکٹر ھیں اور نہ میو اور نہ یہوتھئیاء ورنہ ھم بھی بیغیرت کہلاتے۔
تعلیم صرف ادب ھے جس سے تربیت بھی ھوتی ھے۔ باقی سب دیہاڑی کمانے کے ذریعے ھیں۔
25
Nayab retweeted
انڈیا میں 2016 میں بنایا گیا پل دس سال میں ہی گرگیا حالانکہ دعوی کیا گیا تھا کہ یہ 100 سال چلے گا پاکستان میں بھی پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے بنائے ہوئے درجنوں پل گرچکے ہیں ایسے ہی
Nayab retweeted
آئی ایس آئی کے ایجنٹ غبارے، آئی ایس آئی ایجنٹ کبوتر اور کوؤں کے بعد اب بھارتی راجستھانی پولیس نے یہ دو نمونے بھی گرفتار کر کے آئی ایس آئی کے کھاتے میں ڈال دیے ہیں۔
راجستھان کے علاقے گنگا نگر میں ٹرین میں ایک دھماکہ ہوا ۔
جس کے بعد پنجاب کے ضلع گورداسپور سے تعلق رکھنے والے مہک دیپ کور اور دیویندر سنگھ کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ زی نیوز نے بغیر کسی ثبوت کے اس ریلوے دھماکے کا ذمہ دار پاکستان کو بنا دیا۔
زی نیوز کے بقول یہ دونوں شکل سے یتیم اور لاچار نظر آنے والے آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہیں🤣
Nayab retweeted
A 19-YEAR-OLD BOY IN THE UNITED STATES WAS DETAINED DUE TO AUTISM AND DIED TRAGICALLY IN PRISON HOURS LATER.
Nayab retweeted
مستونگ میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی 9 سرنگیں تباہ ، اور کئی آئی ای ڈی برآمد
اب بلی چوہو کا کھیل ختم دہشت گردوں کے سرنگ قبضہ میں ہے ۔
Nayab retweeted
تین بی ایل اے دہشت گردوں نے دھادر بائی پاس، کچھی ضلع کے قریب ایک تجارتی ٹرک کو آگ لگانے کے بعد فرار کی کوشش کی، مگر سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں جہنم رسید کر دیا well done Pak Army
Nayab retweeted
BREAKING NEWS:🚨🇮🇷
Iran used a weapon worth one hundred and fifty dollars to shoot down a billion-dollar American military aircraft.
For the first time, America had met its true adversary.🚀🔥🇺🇸























