Deputy Commissioner DIKhan retweeted
حکومت خیبرپختونخوا نے صوبے میں زمین کے ریکارڈ سے متعلق خدمات کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے ای فرد پورٹل کا اجرا کردیا ہے۔ شہری فرد کا حصول گھر بیٹھے یا اپنے قریبی نادرا ای سہولت مرکز سے کرسکیں گے۔
فرد کے اجرا کی سہولت تین چینلز یعنی نادرا ای سہولت مراکز، آفیشل ویب سائٹ کا سیلف سروس پورٹل اور دستک ایپ پر دستیاب ہوگی۔ فرد کی فیس ون لنک اور ایزی پیسہ کے ذریعے الیکٹرانک طریقے سے جمع ہوگی۔ فرد پر موجود کیو آر کوڈ کے ذریعے مرکزی اراضی ریکارڈ سے اس کی آن لائن تصدیق بھی ممکن ہوگی، جس سے دستاویز کی اصلیت کی جانچ ہوسکے گی۔
ڈیجیٹل پبلک فیڈ بیک نظام کے تحت ریونیو خدمات حاصل کرنے والے شہریوں سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ان کی رائے لی جائے گی اور شہری اطمینان کو چار درجات میں ریکارڈ کیا جائے گا۔ غیر مطمئن شہریوں کی شکایات فوری ازالے کیلئے براہ راست ڈپٹی کمشنر کے ڈیش بورڈ پر ظاہر ہوں گی۔ شہریوں کی رائے کو ڈپٹی کمشنرز کے ماہانہ اجلاسوں میں کارکردگی کے اہم اشاریے کے طور پر شامل کیا جائے گا۔ ای فرد کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم جاری ہے تاکہ شہری نئی سہولت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔ عوام کو سرکاری خدمات کی فراہمی مزید آسان بنانے کے لیے بورڈ آف ریونیو میں کال سینٹر کے قیام اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس خدمات کو بھی بروئے کار لانے کا عمل جاری ہے۔
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
آج اِن بابا جی سے ملاقات ہوئی اور ان کی محنت کو سراہا۔ ان کے بیٹے کو ملازمت فراہم کرنے کے لیے بھی متعلقہ افسران کو ہدایات دے دی گئی ہیں۔ ایسے محنتی اور باہمت لوگوں کی حوصلہ افزائی ہمارا فرض ہے۔ وزیراعلیٰ اور حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے بھی ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
Dear Citizen, upon your complaint AC D.I. Khan conducted a surprise inspection and found the Principal absent from duty. An inquiry committee constituted by District Education Officer DIKhan, completed its findings and recommended disciplinary action. Secretary @KPESED has been requested to proceed against the Principal under the Efficiency & Disciplinary Rules, 2011.
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول یارک (ڈیرہ اسماعیل خان) کا پرنسپل سال میں ایک دفعہ چکر لگاتا ہے سکول میں ۔
بچوں کا مستقبل تباہی کے دہانے پر ۔ اس پر ایکشن لیا جائے ۔ اہلیانِ علاقہ کی اپیل
@CSKPOfficial @dcdikhan
@KPChiefMinister @SohailAfridiISF
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
بانی چیئرمین عمران خان کے یکساں اور معیاری تعلیم کے خواب کی جانب ایک اور بڑا قدم!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کے ابتدائی خدوخال، قانونی فریم ورک اور انتظامی ڈھانچے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
🔸وزیراعلیٰ نے چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام کے لیے قانونی فریم ورک کی تیاری کا عمل فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
🔸اگلے مالی سال کے دوران صوبے کے تمام اضلاع میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مجموعی طور پر **72 چیف منسٹر ماڈل سکولز** قائم کیے جائیں گے۔
🔸منصوبے کے لیے 9.5 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
🔸ان سکولز میں جدید تدریسی نظام، تربیت یافتہ اساتذہ، جدید لیبارٹریز، لائبریریز، آئی ٹی سہولیات اور عالمی معیار کے تعلیمی ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
🔸چیف منسٹر ماڈل سکولز کے لیے علیحدہ قانون اور قواعد و ضوابط مرتب کیے جائیں گے، جبکہ ان کے انتظامی امور چلانے کے لیے ایک سنٹرلائزڈ بورڈ آف گورنرز قائم کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے کہا کہ
✅چیف منسٹر ماڈل سکولز کا قیام ہماری حکومت کے تعلیمی اصلاحاتی ایجنڈے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔
✅ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ان سکولز کے ذریعے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
✅ صوبے کے تعلیمی نظام کی بہتری اور معیار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
✅ تعلیم کے شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع اور دیرپا اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔
✅ چیف منسٹر ماڈل سکولز کو صوبے میں معیاری اور جدید تعلیم کا مثالی ماڈل بنایا جائے گا۔
✅ تعلیم پر سرمایہ کاری دراصل صوبے کے روشن مستقبل، انسانی ترقی اور خوشحالی پر سرمایہ کاری ہے۔
🔸یہ منصوبہ نہ صرف تعلیمی معیار کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا بلکہ خیبرپختونخوا کے لاکھوں بچوں کے لیے جدید، معیاری اور یکساں تعلیمی مواقع کی فراہمی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
#CMKP #SohailAfridi #EducationReforms #CMModelSchools
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
Well done @dcdikhan for executing an effective and disciplined encroachment removal campaign. Reclaiming 41 kanals of state land worth PKR 1.6 billion. Continue the momentum, ensure smooth traffic flow, and keep public convenience at the centre of all actions. Keep it up!
Encroachment Removal Campaign in Tehsil Dera Ismail Khan: Restoring ROW & Improving Traffic Flow
Over the past 19 days, extensive operations have cleared encroachments from roads and markets, reclaiming 41 kanals of government land worth approx. PKR 1.6 billion.
The campaign will continue in the areas mentioned below to ensure smooth traffic flow.
District Administration Dera Ismail Khan
@CSKPOfficial
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
Well done @dcdikhan 👏🏻
Replying to @CSKPOfficial @MubeenAhsan7
Sir, @CSKPOfficial
The construction of the boundary wall of the institution has also been completed.
FYI, please.
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے شہر میں تجاوزات کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
سرکلر روڈ، صدر بازار میں رکاوٹیں ہٹائیں گئیں، امامیہ گیٹ، نظام گیٹ، کلمہ چوک سے 3 پولیس چوکیاں منتقل کی گئیں، گرڈ روڈ پر 3 دکانیں اور ایک سکول کا تجاوزاتی حصہ ہٹا دیا گیا۔
@CSKPOfficial
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
The road has been thoroughly cleaned and cleared ✅
ڈیرہ اسماعیل خان دریا کی طرف فوڈ سٹریٹ باقی تو کمال کا ہے بس جاگنگ ٹریک پر تھوڑی صفائی اور روشنی کا انتظام ہوجائے تو کافی بہتر لگے گا
@CSKPOfficial
@FaisalAminKhan
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
Great job! 👍🏻👍🏻
Replying to @CSKPOfficial
As per the directions of @CSKPOfficial, lights have also been installed at the walking track near food street DIKhan.
@DrIhsanIDF
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
Good job @dcdikhan 👏🏻
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
Action taken by DC DI Khan. Well done!
Sir,
Action taken, spot has been cleaned by #WSSCDIKhan
@CSKPOfficial
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
Excellent!! @dcdikhan 👏🏻
Replying to @CSKPOfficial @naveed_786_pti
Sir,
Repair work on the track has been completed, please.
@CSKPOfficial
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری فريم ورک کے تحت، حکومت خیبرپختونخوا عوامی خدمات کی 19 سہولیات میں بہتری پر کام کر رہی ہے۔ اس منصوبے کی خود نگرانی ميں خود کر رہا ہوں۔
نيچے پوسٹ کی گئی تصاوير وہ ہیں جو ڈیرہ اسماعیل خان کے عوامی پارکس، بس اڈوں اور ذبح خانے کی تزیین و آرائش کے بعد کی ہيں۔
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے 12 مارچ سے 10 جون تک صحت کارڈ سے 222،484 مریضوں کا مفت علاج کیا جاچکا ہے۔ جس پر 5 ارب 82 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے ہیں۔
صحت کارڈ سے ابتک 104،364 مرد حضرات اور 118،158خواتین مریضوں کا مفت علاج کیا جاچکا ہے۔
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کی آخری تاریخ میں 20 جولائی 2023 تک توسیع کردی گئی۔
ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کے لیے متعلقہ فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ یا ضلعی الیکشن کمیشن کے دفتر سے حاصل کریں
ecp.gov.pk
Deputy Commissioner DIKhan retweeted
اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا ء میں تین کروڑ ترانوے لاکھ پندرہ ہزار آٹھ سوتہتر (39,315,873) افراد کو گنا جا چکاہے۔
#DigitalCensusPk #Census2023












































