Misbah Rehman retweeted
عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨
یہ ہائی بلڈ پریشر معمول کی بات نہیں، بلکہ قید تنہائی کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ اگر انہیں جلد رہا نہ کیا گیا تو وہ اسی کوٹھڑی میں دم توڑ دیں گے۔ اور ان کا قاتل عاصم منیر ہو گا۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Kasim_Khan_1999 #ImranKhan
Misbah Rehman retweeted
بھولنا مت 🚨
آخری ملاقات میں عمران خان نے اپنی بہن سے کہا تھا، میرا سر پھٹ رہا ہے یہ مجھے اسی طرح مارنا چاہتے جس طرح مرسی کو مارا گیا تھا
Misbah Rehman retweeted
پوری قوم کے سامنے یہ معاملہ رکھنا انتہائی اہم ہے۔ عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر ٹھیک نہیں ہونے کو آ رہا۔ لیکن جو پرسوں کی میٹنگ میں عمران خان صاحب نے بات بتائی ہے وہ انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کا بلڈ پریشر اس کی جو اونچی سطح ہے وہ 192 تک گئی ہے اور یہ تسلسل سے ہو رہا ہے۔ اس سے خدشہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کو کیا کھلایا جا رہا ہے ان کو کیا دوائی دی جا رہی ہے ان کی کیا نگہداشت ہو رہی ہے۔ اور یہ نظام کا اصرار ہے کہ ان کے جو ذاتی معالجین ہیں جو 40 سال سے ان کی نگہداشت کر رہے ہیں ان کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ اس سے کچھ کچھ شبہات نہیں بلکہ یقین پیدا ہوتا ہے کہ کچھ ٹھیک نہیں ہے۔
عمران خان کی جان کی حفاظت ہم سب کا فریضہ ہے پوری قوم کا فریضہ ہے۔ یہ بات میں بڑی وضاحت سے قوم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان صاحب کی جان کو اس وقت خطرہ ہے۔
سلمان اکرم راجا
@salmanAraja
#MunirWillBeTheKiller
Misbah Rehman retweeted
🚨🚨🚨عمران خان کی بہن روبینہ خان کا خط
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے
ان کا بلڈپریشر خطرناک حد تک بڑھ گیا
سلمان صفدر کی ملاقات غیرمعمولی حالات ہنگامی طور پر کرائی گئی
عمران کا فوری آزاد خودمختار ہسپتال منتقل کیا جائے
اگر خان کا جیل میں کچھ ہوا تو یہ ایک بے رحم منظم قتل ہوگا 🔥🔥🔥🔥
Misbah Rehman retweeted
عمران خان کی ہمشیرہ روبینہ خان کا وہ بیان، جو انہوں نے 2 نومبر کو @ImranKhanPTI سے وکیل کی ملاقات کے بعد جاری کیا، انتہائی تشویشناک ہے۔
عمران خان نے اپنے وکیل کو بتایا کہ ایک روز قبل ان کا بلڈ پریشر بڑھ کر 192 تک پہنچ گیا تھا۔ یہ سات ماہ بعد وکیل سے پہلی ملاقات تھی۔ وکیل تک رسائی ہر قیدی کا بنیادی حق ہے، کوئی احسان نہیں جسے دیا جائے یا روک لیا جائے۔ اتنے طویل وقفے اور قیدی کی حالت کے بارے میں شفافیت کے فقدان سے وہ خدشات مزید گہرے ہوتے ہیں جن کا اظہار اب ان کے اہلِ خانہ کر رہے ہیں۔
عمران خان تین سال سے زائد عرصے سے قید ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست نے ان کی حراست کو غیر قانونی اور من مانی قرار دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین ان کی تنہائی اور قید کے حالات پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں، اور ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی ان کی حراست اور ان کے ساتھ سلوک کے خلاف آواز اٹھا چکی ہے۔
میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ان کے ساتھیوں کی، جن کے ہاتھ میں اختیارات کی باگ ڈور ہے، شدید مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان مکمل طور پر عاصم منیر کی تحویل میں ہیں۔ ان کے علاج، وکلاء اور اہلِ خانہ سے ملاقاتوں کے ہر فیصلے کی ذمہ داری انہی پر عائد ہوتی ہے۔ وہ اس ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے۔ اگر دورانِ حراست عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کی براہِ راست ذمہ داری عاصم منیر پر ہو گی۔
میں فوری اور آزادانہ طبی علاج، وکلاء اور اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقاتوں کی اجازت، اور ان کی اصل صحت کی شفاف تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کرتا ہوں۔ میں اقوامِ متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انسانی حقوق کی بات کرنے والی ہر حکومت سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ اب آزادانہ طبی رسائی کے لیے دباؤ ڈالیں۔ ایک قیدی کی بگڑتی ہوئی صحت پر خاموشی ایک انتخاب ہے، اور تاریخ اس کا فیصلہ ضرور کرے گی۔
Misbah Rehman retweeted
Spot on. Funding this regime means supporting the murder of peaceful protestors, the imprisonment of innocent civilians and the complete and utter disregard for democracy.
Speak out or forever regret being on the dark side of history.
@Ed_Miliband @andyburnham @realDonaldTrump
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
Misbah Rehman retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨
رات قاسم خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہمیں اپنے والد سے بات کرنے دیں، ہمیں صرف یہ جاننا ہے کہ ہمارے والد زندہ ہیں۔
سب فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر قوم کے سامنے لایا جائے
Misbah Rehman retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable.
Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity.
Free Imran Khan.
Misbah Rehman retweeted
ایک سہیل افریدی کے جانے سے کچھ نہیں ہوتا لیکن ایک عمران خان نہیں جانا چاہیے
سہیل آفریدی کے درد والے الفاظ 🚨
Misbah Rehman retweeted
قاسم خان کا ٹویٹ 🚨
میرے والد کی مکمل خاموشی اور ان سے بالکل بھی بات نہ ہو پانا ناقابلِ برداشت ہے۔
براہِ کرم ہمیں ان سے بات کرنے دیں۔ ہمیں بس یہ جاننا ہے کہ وہ زندہ ہیں۔ کچھ انسانیت دکھائیں۔
عمران خان کو رہا کرو۔
Misbah Rehman retweeted
My message to the nation to stand resolute and fight for Haqeeqi Azadi & rule of law.
Misbah Rehman retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨
نورین خان اس وقت ICU میں ہے اور فیملی کو بھی ملنے کی اجازت نہیں لیکن بدقسمتی پارٹی اور بکاؤ میڈیا سمیت سب خاموش ہیں۔
نورین خان کی فوری رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
Misbah Rehman retweeted
”کردار اتنا شفاف کہ آپ کو جیل میں رکھنے کے لیے آئین ہی بدلنا پڑے، تمام جج نئے لانے پڑیں، پھر بھی کوئی ایسا کیس نہ ہو جو کھلی عدالت میں چل سکے۔ عمران خان وہ کردار ہیں جو صرف کتابوں میں ملتے ہیں، اور جرنیل تو ریٹائر ہوتے ہی تاریخ کے گٹر میں گمنام ہو جاتے ہیں “
@RealWaqarMaliks
Misbah Rehman retweeted
کٹر عظمیٰ خان کی اسپتال میں عمران خان سے ملاقات ہوئی، تو سابق وزیر اعظم نے شدید خدشات کا اظہار کیا کہ فوجی قیادت — بالخصوص آرمی چیف عاصم منیر — انہیں مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی طرح جیل میں آہستہ آہستہ ختم کرنا چاہتی ہے۔
عمران خان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم کا ماریو نوفل کے ساتھ انٹرویو
@Kasim_Khan_1999
@MarioNawfal
#ReleaseImranKhan
Misbah Rehman retweeted
دنیا کا پہلا قیدی ہے!!
جس کو گرانے کیلئے دوستوں نے وفاداری چھوڑ دی
ججوں نے انصاف کرنا چھوڑ دیا،
میڈیا نے حق بولنا چھوڑ دیا،
مولویوں نے ضمیر بیچ دیا،
طاقتوروں نے استثنیٰ لے لیا اور قیدی آج بھی ڈٹا ہوا ہے
Misbah Rehman retweeted
کیا انکی رہائی پر وڈیو پیغام دینے پر بھی پابندی ہے مینا خان شفیع جان اور شاہد خٹک پر ؟ کیا یہ بھی میرا کوئی ایجنڈا ہے۔ پنجاب کے MPAs خاموش۔ MNA خاموش۔ سینیٹر خاموش۔ کے پی MPA خاموش۔ کوئی سمجھا دے کہ رہائی کاُمطالبہ کرنے سے بھی لوگ کیوں بھاگ گئے۔ اس کی سائنس سمجھا دیں۔





















