محسن ™👻 (@drtu01) header
محسن ™👻 (@drtu01) profile picture

ALHAMDULILLAH 🇵🇰PAKISTANI🇵🇰

مستی میں۔۔!!! 👻
Joined April 2020
Photo by محسن ™👻 (@drtu01)Photo by محسن ™👻 (@drtu01)Photo by محسن ™👻 (@drtu01)Photo by محسن ™👻 (@drtu01)Photo by محسن ™👻 (@drtu01)Photo by محسن ™👻 (@drtu01)Photo by محسن ™👻 (@drtu01)Photo by محسن ™👻 (@drtu01)Photo by محسن ™👻 (@drtu01)Photo by محسن ™👻 (@drtu01)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ درود ابراہیمی اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹💐🌹 اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد @drtu01
16
16
1
70
محسن ™👻 retweeted
نقالوں سے ہوشیار اوریجنل ویڈیو صرف یہی ہے ♥️
13
412
4
1,221
9,349
محسن ™👻 retweeted
اس سے پہلے کہ یہ ڈیلیٹ کر دی جائے اس رائیلی پولیس کا ایک اہلکار ایک فل سطینی بچے کا گلا گھونٹ رہا ہے، جو اس وقت ’کلمہ شہادت پڑھ رہا ہے!! اے اللہ کے رسولؐ کے چاہنے والو! اس کلپ کو ہٹائے جانے سے پہلے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔
42
2,212
18
2,802
40,939
محسن ™👻 retweeted
اتنی دردناک ویڈیو بنا دی ہے لیکن بہت کمال🔥 اپنوں سے دور دنیا سے دور صبر کا شیر! ہمارا خان ✊🏼
81
1,875
25
4,887
69,882
بچوں کی تربیت باتوں سے نہیں عمل سے کریں۔ والدین ضرور یہ ویڈیو دیکھیں
10
220
4
728
29,902
محسن ™👻 retweeted
تعداد اتنی ہو کہ یہ کچھ نہ کرسکیں۔ کم ہونگیں تو یہ ایک ایک کر کے مارتے جاہیں گیں ، پرامن ہوتے ہوئے اپنی تعداد پر فوکس کریں اس ویڈیو کا پیغام یہی ہے۔
6
1,001
3
2,077
15,069
محسن ™👻 retweeted
ہم پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول سیاسی جماعت ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جس کا آئین ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔ 4 اکتوبر کو گنڈی چوک، لکی مروت سے عوام کا سمندر اپنا سفر شروع کرے گا اور پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔ تحریکِ انصاف کے تمام مطالبات آئین اور قانون کے مطابق ہیں۔ اس سے پہلے گیدڑوں کو ہر طرح سے غیر قانونی طور پر فیسلیٹیٹ کیا گیا، لیکن ایک لیڈر سے خوف اتنا ہے کہ اسے اور اس کے اہل خانہ اور ورکرز کو جائز قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔ پاکستان پر جن لوگوں کا زبردستی قبضہ قائم رکھوایا ہوا ہے، وہ چاہتے ہیں کہ خدانخواستہ ہمارا پاکستان ٹوٹ جائے۔ جن کو ہندوستان سے خطرہ نہیں، لیکن پاکستانی عوام سے خطرہ ہے- جنہوں نے ڈان لیکس کروائے، جنہوں نے میمو گیٹ اسکینڈل کیا، جنہوں نے ۵۳۰۰ ارب کی IMF سے تصدیق شدہ کرپشن کی، جنہوں نے فوج کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ہماری ہڈیاں تک کھا لی ہیں، جنہوں نے پاکستان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، جن کا جعلی وزیرِ اعظم کسی شہید کے جنازے میں نہیں گیا، جن کا بھگوڑا قائد اور اس کی بیٹی انڈیا سے جنگ کے دوران خاموش رہے، جن کی پوری جماعت پاکستان کے پختونوں کو دہشت گرد کہتی ہے، اور جنہوں نے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، وہ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔ دہشت گردی خیبر پختونخوا اور پاکستان کے عوام کے لیے کسی “بیانیے کی جنگ” نہیں ہے، اس سے ہر شہری متاثر ہے- عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر ملٹری آپریشنز کرنا اور انہیں بےگھر کرنا کسی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہے۔ ڈرون اٹیکس اور نام نہاد “کولیٹرل ڈیمج” سے دہشت گردی بڑھتی ہے۔ میں اس بات پر چٹان کی طرح قائم ہوں۔ آج خیبر پختونخوا میں یہ صرف PTI کا موقف نہیں رہا، بلکہ ہر سیاسی و مذہبی جماعت اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے شخص کا یہی موقف ہے، جس کے دستخط صوبائی اسمبلی کے جرگے میں بطور ثبوت موجود ہیں۔ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبرپختونخوا Terrorism نہیں Tourism کے لیے جانے جاتے تھے- رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخوا پر مسلط کیا گیا۔ جب 2022 کی گرمیوں میں ہم نے آواز اُٹھائی تو آپ نے ہی ہمیں جھوٹا کہا، لیکن آج اُسی دہشت گردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔ جب میں کہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں ۱۰۰ دن کے اندر امن آ سکتا ہے اور آپ نے صرف پالیسی میں تبدیلی لانی ہے، کیونکہ آپ کی موجودہ پالیسی کامیاب نہیں ہے، تو اُس بات پر عمل نہیں کیا جاتا۔ تو دہشت گردی کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ ہمارے وزیروں اور کارکنوں کو اپنے “گُڈ” لاڈلوں کے ساتھ مل کر کون اُٹھا رہا ہے؟ ہمارا خریدا ہوا اسلحہ کون ہماری پولیس تک نہیں پہنچنے دے رہا؟ ہماری پولیس بغاوت کرنے پر کیوں مجبور ہو گئی ہے؟ بلوچستان اور وفاقی حکومت ایک پیج پر ہیں، پھر وہاں بھی امن کیوں نہیں آ رہا؟ دہشت گردی میں پاکستان پہلی بار پہلے نمبر پر کیوں آ گیا ہے؟ کیونکہ خود کو عقلِ کل سمجھنے والے پہلے بھی غلط تھے، آج بھی غلط ہیں، اور جب تک اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتے، تب تک غلط ہی رہیں گے۔ باقی، ہم ۹ مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے ۹ مئی کروایا۔ 4 اکتوبر، گنڈی چوک، دن ایک بجے۔ سب پاکستانی یاد رکھیں !!
1,565
12,190
522
28,626
1,278,013
محسن ™👻 retweeted
اتنا سنگین الزام لگانے کے بعد یہ معلومات سامنے آنا بہت اہم ہے
بریکنگ نیوز، اختیار ولی نے جس شہری کو دہشتگرد قرار دیا تھا وزیر اطلاعات شفیع جان اسے منظر عام پر لے آئے، نوجوان بائکیا چلا کر محنت مزدوری کرتا ہے، شفیع جان
16
1,956
3
6,614
45,574
محسن ™👻 retweeted
یہ سنو ذرا😏🔥
25
661
2
2,957
53,491
محسن ™👻 retweeted
کیا کمال کی محنت کی ہے آپ نے۔ شاباش۔
کب نکلو گے 2.0 شاعرہ: نوشی گیلانی
167
4,973
25
15,587
159,883
بے چارے رُل گئے 😆😆
102
1,747
39
6,189
73,414
محسن ™👻 retweeted
عربی زبان میں عمران خان کے لئے خوبصورت ترانہ ♥️
30
1,251
18
4,187
47,722
محسن ™👻 retweeted
کینٹنر لے لو۔۔۔۔ کینٹنر لے لو۔۔۔۔
3
147
467
6,883
محسن ™👻 retweeted
27 ستمبر 2019 کو وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں یادگار اور مکمل تقریر یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
33
3,212
37
7,596
55,754
محسن ™👻 retweeted
بائیکاٹ بھی ہوگا،اور احتجاج بھی ہوگا. آئین شکن بابوں کا اب علاج بھی ہوگا #LongMarchOnSeptember27th
76
3,624
37
8,953
139,166
محسن ™👻 retweeted
جرنیلی دھندوں کا بائیکاٹ ! آئیں عہد کریں! اگر ہم ایک قوم ہیں، اگر ہم میں غیرت اور حب الوطنی کی رتی بھر بھی رمق باقی ہے۔ تو ہم آئندہ ان جرنیلی مصنوعات کی ایک چیز بھی نہیں خریدیں گے۔ #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ #ذہنی_مریض_نامنظور .
49
2,881
26
5,487
39,462
محسن ™👻 retweeted
ایہہ بچی ہجے تک بچی ہوئی اے فتنہ الجند دے شر تو؟
10
357
1
1,355
13,955
محسن ™👻 retweeted
اسے کہتے ہیں نہلے پر دہلا چیف جسٹس نے آج عدالت میں کہا: وزیراعلیٰ کا حلف نامہ پڑھیں دوسری طرف اسپیکر بابر سلیم سواتی نے وزیرِ قانون کو ہدایت کردی: چیف جسٹس کا حلف نامہ پڑھو! میرے خیال سے بالکل ٹھیک اور مناسب جواب ہے ، یہ کیا بات ہوئی کہ آپ اپنے مقصد کے لئیے حلف اور آئین کے نام پر سب کو بلیک میل کریں اور خود اس کو پیروں تلے روند دیں ۔۔
3
720
2
2,380
31,986
محسن ™👻 retweeted
🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ 14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
104
4,893
29
11,605
112,827
محسن ™👻 retweeted
انڈیا کے بچوں نے کیا کمال کا ٹریبیوٹ پیش کیا ہے خان صاحب کو 🥰🔥 شکریہ بچو! یہ بتانے کے لیے کہ ہمارا لیڈر ساری دنیا کا ہیرو ہے!!! @ImranKhanPTI @PTIofficial
18
628
3
1,356
15,125
محسن ™👻 retweeted
جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی ھے اس نے اپنا دل کھول کر رکھ دیا ہے
194
3,863
95
10,101
175,974