
Chartered Accountant/@ImranKhanPTI is in my blood.
London, United Kingdom
Joined February 2020
- Tweets33.2K
- Following3K
- Followers4.5K
- Likes23.7K
Pinned Tweet
9مئی2023
ہماری زندگی کاوہ دن جسمیں ہاتھ ایک گریبان پر ڈالےگئےتھے۔یہ ہاتھ ہمارےارمانوں،ہماری 76 سال کی یکطرفہ محبت کےخونی تھے۔یہ ہاتھ ایک گریبان پہ نہیں بلکہ شہ رگ پہ ڈالےگئے تھے۔ان ہاتھوں کی کاٹ کےزخم اب شایدکبھی بھر نہ پائیں۔ہاں 9 مئی کوہم نہیں بھولیں گےاور نہ کبھی بھولنےدیں گے
Farrukh Shahzad retweeted
"The army has stunted the growth of democracy in Pakistan."— Imran Khan
📍Aljazeera — 2011 🇵🇰
Farrukh Shahzad retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میری قوم ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا۔
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
— عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
Farrukh Shahzad retweeted
“How does a former minister VANISH from inside a police station?”
Because of #FascismUnderAsimLaw.
🇵🇰 How does a former minister VANISH from inside a police station?
Taimur Saleem Jhagra, PTI leader and former Finance and Health Minister of Pakistan's Khyber Pakhtunkhwa province, had been in police custody for 3 days.
Police detained him under a public order law right after the Peshawar High Court granted him protective bail in the May 9 Radio Pakistan case.
Then, at around 3 a.m. last night, his team says unidentified masked men took him from the station.
His family and lawyers say they have no idea where he is, and they still haven't been shown a copy of the detention order.
Jhagra is also a former McKinsey senior partner and the grandson of former President Ghulam Ishaq Khan.
His team says he'd been showing up to court regularly.
If a court's bail order can't protect a former minister, it can't protect anyone.
Sources: @SalmanKNiazi1, @MeFaheem, @PTIofficial, Daily Pakistan / Writer: Julie
Farrukh Shahzad retweeted
“They want to torture him. They want him silenced and gone.” - Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 explains the strategy of this military regime which has refused a Supreme Court order to shift Imran Khan to a hospital and kept him under lockdown in torturous solitary confinement.
#ImranKhansLifeIsAtRisk
85 ہزار ، شاباش
رکنا بالکل بھی نہیں
petitions.web.app/?campaign=…
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#ImranKhanWantsJustice
20 ہزار سے اوپر ای میلز جا چکی ہیں۔ اس کو دو لاکھ، پھر 20 لاکھ، پھر 20 ملین کرنا ہے۔
صرف لنک پہ کلک کریں اور Generate email کریں ۔
petitions.web.app/?campaign=…
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#ImranKhan
Farrukh Shahzad retweeted
۱۷۲ جمعے، مگر ظلم کا سلسلہ تھما، نہ عمران خان کے حوصلے ٹوٹے!
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظّٰلِمُونَ
’’اور ہرگز یہ گمان نہ کرو کہ اللہ ظالموں کے اعمال سے بے خبر ہے۔‘
(سورۃ ابراہیم، آیت ۴۲)
جمعے کی نماز کی ادائیگی پر پابندی، طویل قیدِ تنہائی، اہلِ خانہ سے ملاقاتوں میں رکاوٹیں اور بنیادی حقوق کی مسلسل پامالی، یہ محض ایک سیاسی قیدی کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک نہیں، بلکہ ریاستی اختیار، قانون اور انسانی وقار کا سنگین امتحان ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«اتَّقِ دَعْوَةَ الْمَظْلُومِ، فَإِنَّهُ لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ اللَّهِ حِجَابٌ»
’’مظلوم کی دعا سے بچو، کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں۔‘‘
(صحیح بخاری، حدیث ۲۴۴۸)
اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ یاد رکھیں، اختیار ہمیشہ نہیں رہتا، مگر اس کے استعمال کا حساب ضرور ہوتا ہے۔
جس ریاست میں ایک مسلمان کو جمعے کی نماز جیسے بنیادی مذہبی حق سے محروم رکھا جائے، وہاں سوال صرف ایک قیدی کے حقوق کا نہیں، بلکہ ان تمام اداروں کی جواب دہی کا ہے جو اس ناانصافی پر خاموش ہیں۔
۱۷۲ جمعے گزر گئے۔ تاریخ ہر جمعے کا حساب محفوظ کر رہی ہے، اور اللہ کی عدالت میں نہ عہدے کام آئیں گے، نہ اختیارات!
#ReleaseImranKhan
#ImranKhanWantsJustice
" میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔میں ان کے ساتھ مناسب سلوک کا مطالبہ کرتا ہوں اور درحقیقت کشیدگی میں کمی لانے کا بھی مطالبہ کرتا ہوں۔" ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوامِ متحدہ ، وولکر تُرک
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#ImranKhanWantsJustice
Farrukh Shahzad retweeted
Replying to @volker_turk
@volker_turk @UNHumanRights @amnesty @hrw @CNN @amanpour @BBCWorld @Reuters @AJEnglish
The UN High Commissioner for Human Rights has now made it clear on CNN: Release Imran Khan. Ensure he receives proper medical treatment. De-escalate.
How many more international warnings will it take before Pakistan ends these blatant violations of human rights and international law?
The Asim Munir regime must stop defying international law. Release Imran Khan and all political prisoners. Restore fundamental rights, justice and the rule of law.
#ImranKhanWantsJustice
#PakistanUnderFascism
عامر ڈوگر کون ہے؟
پاکستان تحریکِ انصاف کا فیصلہ صرف اور صرف عمران خان کر سکتے ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف کسی کی ذاتی جاگیر نہیں
اہم خبر!
پاکستان تحریک انصاف نے ریفرنڈم کی حمایت کردی
ریفرنڈم کسی بھی مسئلہ کا بہترین حل ہے، عوام کی رائے لینا بہترین عمل ہے، صوبوں کا قیام عوام کی مرضی سے ہونا چاہیے، پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر
40
Farrukh Shahzad retweeted
Day 1,202.
Amnesty International has now confirmed what we have long been saying: denying my uncle, Imran Khan, medical care, family visits and access to his lawyers violates Pakistan’s international human rights obligations.
He has barely seen his family since December 2025 and has not spoken to his sons since March.
My aunt, Aleema Khan, is now on Day 61 in Kot Lakhpat Jail. Amnesty has called for the persecution of Imran Khan’s sisters to stop and demanded Aleema’s immediate release.
This is no longer just a family’s word against the state. These violations are on record. Now action must follow.
@kajakallas, in June you met Asim Munir at Army HQ and called Pakistan “the world’s leading beneficiary of EU trade preferences, the GSP+.” Those privileges are conditional on respect for human rights.
@MarosSefcovic, the EU must enforce those conditions. Pakistan cannot enjoy trade privileges while violating fundamental human rights.
Give Imran Khan his doctors, family and lawyers. Release Aleema Khan.
Charge them or release them.
#FreeImranAndFamily
Farrukh Shahzad retweeted
#ImranKhanWantsJustice
صرف تشویش کا اظہار کافی نہیں، اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! سپریم کورٹ آف پاکستان کو ای میل لکھیں۔ اپنے الفاظ میں انصاف، بنیادی حقوق اور قانون کی بالادستی کا مطالبہ کریں۔
یاد رکھیے، تاریخ ان لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں حق اور انصاف کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
آئیے! دنیا بھر سے ایک آواز بن کر لکھیں۔
ہر خط اہم ہے، ہر آواز اہم ہے!
📧 [email protected]
#WriteLetterForImranKhan – at Montataire, France
Farrukh Shahzad retweeted
"We never had any extremism in Pakistan, till we joined the American war on terror." — Imran Khan
📍Bani Gala— 2008 🇵🇰
As @ImranKhanPTI's nephew, I have said it from day one: his detention is illegal. Now the UN's most senior human rights official, @volker_turk, is saying it too: release him.
This is not a new finding. In 2024, a UN Working Group ruled his detention arbitrary and in violation of international law. The UN has now spoken twice.
Brussels, Washington, London – the next move is yours. The EU gives Pakistan GSP+ trade preferences on one condition: that it honours UN human rights conventions. The UN's own rights chief says it does not. Brussels must now enforce its own terms
#ReleaseImranKhan
@EU_Commission @eu_eeas @kajakallas @EU_Trade @StateDept @SecRubio @FCDOGovUK @Ed_Miliband
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
Farrukh Shahzad retweeted
عمران خان کے خط نے پاکستان کے تینوں چیف جسٹس کو تاریخ کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ نہرو کی Glimpses of World History سے لے کر مارٹن لوتھر کنگ کے Letter from Birmingham Jail اور نیلسن منڈیلا کے جیل سے لکھے خطوط تک، تاریخ نے جیل کی سلاخوں کے پیچھے عظیم رہنماؤں کی تحریروں کو ہمیشہ یاد رکھا ہے۔ ایسے خطوط ان لوگوں کے خلاف فردِ جرم بن جاتے ہیں جو اقتدار میں انصاف پر خاموش رہتے ہیں۔ آج تینوں چیف جسٹس کے پیچھے کتنی ہی طاقتور قوتیں ہوں، بالآخر تاریخ ان کا فیصلہ کرے گی۔ طاقت وقتی تحفظ دے سکتی ہے، مگر تاریخ غیر جانب دار ہے اور معاف نہیں کرتی۔
@SalmanKNiazi1
میں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں صرف کی تاکہ جو لوگ علاج نہیں کرا سکتے وہ مفت علاج کرا سکیں۔ آج میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ میرا اور میری اہلیہ کا علاج کرایا جائے۔ 💔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#imrankhanhealthemergency























