Siddiqui ipians retweeted
جمہوریت کے شہید
The martyrs of 26th November.
Those who laid down their lives for a cause they believed in and for the hope of a freer and more just Pakistan.
Their sacrifices must never be forgotten. Let us remember them with honour, hold their families in our prayers and pray that Allah grants them the highest place in Jannah.
Artwork credit: @thebilal_ai
Siddiqui ipians retweeted
خاتون ڈاکٹر جب اسپتال میں اپنی ڈیوٹی ختم کر کے گھر پہنچی تو شدتِ غم سے روتے ہوئے اپنے شوہر سے کہنے لگی کہ خدارا مجھے اس ملک سے نکال کر کسی دوسرے ملک لے چلو۔ شوہر کے حیرانی سے وجہ پوچھنے پر ڈاکٹر نے لرزتی آواز میں بتایا کہ آج اسپتال میں ایک غریب باپ اپنی بیمار بیٹی کو علاج کے لیے لایا تھا، مگر بدقسمتی سے وہ معصوم بچی جانبر نہ ہو سکی اور دم توڑ گئی۔
جب خاتون ڈاکٹر نے ہمدردی کے تحت اس غمزدہ باپ سے کہا کہ میں آپ کو گھر جانے کے لیے ایمبولینس منگوا دیتی ہوں، تو اس بے بس باپ نے انتہائی شکستہ لہجے میں جواب دیا کہ ڈاکٹر صاحبہ ایمبولینس رہنے دیں، میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں، میں اپنی بچی کو کاندھوں پر اٹھا کر عام بس میں سوار ہو جاؤں گا، مسافروں کو کیا پتہ چلے گا کہ بچی محض بیمار ہے یا اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہے۔ اس ایک جملے میں چھپی غربت کی بے بسی اور باپ کے دل پر گزرتی قیامت نے نہ صرف اس ڈاکٹر کو توڑ کر رکھ دیا بلکہ پورے معاشرے کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا ہے
کاپی
Siddiqui ipians retweeted
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اور میجر (ر) لطاسب ستی کی 26 نومبر کو ڈی چوک پر شہید ہونے والے کارکن انیس شہزاد ستی کی قبر پر حاضری
Siddiqui ipians retweeted
اپوزیشن کا کردار کیسے؟پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں آپ لوگوں نے آپس میں بانٹ لیں،26ویں ترمیم آپ لوگوں نے بزور بازو منظور کی،
Siddiqui ipians retweeted
نہ بھولیں گے نہ تم کو بھُولنے دیں گے۔یہی تمہاری اصلیت ہے۔بربریت اور دماغ کے خناس نے ادارے کونفسیاتی مریض بنا دیاہے۔
Siddiqui ipians retweeted
26نومبر نہ ہم بھولے ہے نہ بھولینگے اور نہ ہی بھولنے دینگے 💔 #IslamabadMassacre
Siddiqui ipians retweeted
Standing for justice is the highest form of patriotism. Every innocent life matters—we won't forget 26th Nov.
#IslamabadMassacre
Siddiqui ipians retweeted
Replying to @TeamiPians @ImranKhanPTI
COME ON ALL INSAFIANS JOIN US IN HASHTAG 👇
#IslamabadMassacre
Siddiqui ipians retweeted
عظمی بخاری صاحبہ نے مریم نواز سرکار کی تشہیر کے لیے 15 سو کروڑ خرچ کر ڈالے ؟؟؟
توبہ توبہ توبہ
میڈم کیا یہ خبر درست ہے یا غلط ؟؟؟ @AzmaBokhariPMLN
Siddiqui ipians retweeted
کم از کم اپنے اپنے گھر کے چھت پر پارٹی پرچم لہرانا مت بھولیں۔
کل 26 نومبر ہے....
ہمارے شہداء کا دن ہے۔۔
#گولی_کیوں_چلائی
Siddiqui ipians retweeted
لاہور ہائیکورٹ میں IG پنجاب کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین کے لاپتہ ہونے کے سب سے زیادہ کیسز لاہور میں رپورٹ ہوئے ہیں۔
پچھلے پانچ سالوں میں صوبے بھر میں ایک لاکھ سے زائد کیسز درج ہوئے۔
اور 2026 میں بھی لاہور سر فہرست ہے۔
ابھی خیر سے مریم نواز کی ریڈ لائن خواتین ہیں تو یہ حال ہے کہ ایک لاکھ عورتیں غائب کر دی گئیں، کوئی پتا نہیں کہاں۔
Siddiqui ipians retweeted
جلیانوالہ باغ امرتسر 1919 کو انگریز فوج نے قتل عام کیا تھا اُسکے بعد 107 سال کی تاریخ کا بدترین قتل عام 26 نومبر2024 کو اسلام آباد وزیر اعظم ہاوس کے سامنے ڈی چوک میں ہوا تھا
Siddiqui ipians retweeted
پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آیا
سپریم کورٹ سے دانش یونیورسٹی کے نام پہ وہ پیسہ شہبازشریف نے لیا
مگر کیس عمران خان اور اس کی بیوی پہ
یاد دہانی!!
Siddiqui ipians retweeted
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے
(احمد فرہاد)
#IslamabadMassacre


































