Ajmal Ahmadani (@engr176) header
Ajmal Ahmadani (@engr176) profile picture

Engineer by profession and supporter of PMLN {Nawaz Sharif}

Lahore
Joined March 2011
Photo by Ajmal Ahmadani (@engr176)Photo by Ajmal Ahmadani (@engr176)Photo by Ajmal Ahmadani (@engr176)Photo by Ajmal Ahmadani (@engr176)Photo by Ajmal Ahmadani (@engr176)Photo by Ajmal Ahmadani (@engr176)Photo by Ajmal Ahmadani (@engr176)Photo by Ajmal Ahmadani (@engr176)Photo by Ajmal Ahmadani (@engr176)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
5
21
69
Ajmal Ahmadani retweeted
میں اپنی بات پر قائم ہوں: میرے نزدیک ارشاد بھٹی صاحب کو عزت سے زیادہ ڈالر عزیز ہیں۔ شاید اُن کی سوچ یہی ہے کہ گھر عزت سے نہیں، ڈالر سے چلتا ہے
14
228
7
786
26,990
لاہور ہائیکورٹ کی سرد اور خاموش راہداریوں میں دو سائے بے بسی کی تصویر بنے کھڑے تھے۔ ایک بہن، جس کی آنکھوں میں ویرانی تھی، اور ایک بھائی، جس کے چہرے پر گہرے پچھتاوے کی لکیریں۔ یہ کہانی صرف 107 تولے سونے کی نہیں، بلکہ سود کے اس بے رحم جال کی ہے جس نے ایک ہنستے بستے خاندان کو لمحوں میں مٹی میں ملا دیا۔ ​قصہ سال 2024 کا ہے، جب بھائی کے دل میں اپنے کاروبار کو پروان چڑھانے کا خواب مچل رہا تھا۔ بہن نے بھائی کی آنکھوں میں امید کی چمک دیکھی تو بنا سوچے سمجھے پوری فیملی کی کل جمع پونجی—107 تولے سونا—اس کے ہاتھ پر رکھ دی۔ یہ صرف زیورات نہیں تھے، یہ نسلوں کی محنت اور خاندان کا تحفظ تھا۔ بھائی نے وہ سونا ایک مشہور اور نام نہاد معتبر کمپنی کے پاس گروی رکھا اور 85 لاکھ روپے کا قرض اٹھا لیا۔ شرط صرف اتنی تھی کہ ہر ماہ باقاعدگی سے سود کی قسط ادا کرنی ہوگی۔ ​شروع کے کچھ ماہ سب ٹھیک چلا۔ سود کا بھاری بوجھ اٹھاتے ہوئے قسطیں دی جاتی رہیں۔ لیکن پھر وقت نے پلٹا کھایا، کاروبار مندی کا شکار ہو گیا اور قسطوں کا تسلسل ٹوٹ گیا۔ بس پھر کیا تھا، ساہوکاروں کے رجسٹروں نے اپنی اصلیت دکھا دی۔ وہ 85 لاکھ کی رقم، جو پہلے ہی ایک بوجھ تھی، دیکھتے ہی دیکھتے کاغذوں پر ایک کروڑ 75 لاکھ روپے بنا دی گئی۔ ​خاندان کی عزت اور زیورات بچانے کی دھن میں اس بھائی نے دن رات ایک کر دیے۔ جہاں سے بن پڑا، پیسے اکٹھے کیے اور سود کے اس اژدھے کا پیٹ بھرتا رہا۔ یہاں تک کہ وہ مختلف قسطوں کی صورت میں تقریباً 3 کروڑ روپے ان کے حوالے کر چکا تھا۔ ​جب اسے لگا کہ اب امتحان ختم ہوا، وہ اپنے ہاتھ جوڑ کر، چہرے پر سکون کی سانس لیے اپنی بہن کے ساتھ دکان کی دہلیز پر پہنچا تاکہ اپنا 107 تولے سونا واپس لے سکے۔ لیکن وہاں ملنے والے جواب نے ان کے پاؤں تلے سے زمین ہی نکال دی۔ ​مقابل بیٹھے شخص نے بغیر کسی ندامت کے، نہایت بے حسی سے کہا: "سونا؟ کون سا سونا؟ وہ تو آپ بہت پہلے لے جا چکے ہیں! الٹا ہمارے کچھ اور پیسے آپ کی طرف رہتے ہیں، پہلے وہ ادا کریں۔" ​یہ سنتے ہی دونوں بہن بھائی ہکابکا رہ گئے۔ 107 تولے سونا کوئی معمولی چیز نہیں تھی، وہ تو ان کی زندگی کا کل اثاثہ تھا۔ ہر طرف اندھیرا چھا گیا۔ انصاف کے لیے وہ فوراً تھانے پہنچے، مقدمات درج ہوئے اور عدالت کے دروازے کھٹکھٹائے گئے۔ ​آج صورتحال یہ ہے کہ وہ بہن بھائی عدالت کی ٹھنڈی راہداریوں اور کچہری کے بے رحم چکروں میں پس رہے ہیں، اپنی ہی رقم اور زیورات کی بھیlines مانگ رہے ہیں۔ اور دوسری طرف؟ وہ سود خور اپنے آرام دہ گھروں میں سوتے ہیں اور دکانوں پر بیٹھ کر کھلم کھلا شرافت کا نقاب اوڑھے اپنا دھندا چلا رہے ہیں۔
43
263
11
552
46,070
کیا ARY کا پنجاب حکومت پر سنی سنائی کہانیوں پر مبنی بہتان نما سالک صاحب کا انٹرویو برطانیہ میں بھی نشر ہوا یا صرف پاکستان میں ؟؟؟ پرویز الٰہی صاحب کے دور میں Pink Salt کو لےکر جو اقربا پروری کی گئی KP میں جو گندم کی بوریوں سے پتھر برآمد ہوئے KP کا محکمہ صحت جو امریکہ سے چلتا رہا میں نے جتنی باتیں کیں یہ نہیں کہا کے میرے پاس ثبوت نہیں ہیں تو یہ باتیں نشر ہونی چاہئیں لیلن اگر کوئی بندہ بہتان لگائے اور ساتھ خود اعتراف کرے عدم ثبوت کا تو اسے نشر کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے-
7
186
2
518
6,880
💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ💖
16
16
51
403
ہمارا معاشرہ درندوں سے بھرا پڑا ھے۔۔ اسے اپنے ہی کزن نے ویرانے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ وہ زخمی تھی اور جونہی اس کو ہوش آیا تو وہ وہاں سے نکلنا چاہتی تھی لیکن جب اسے روشنی دکھی اور وہ وہاں مدد کے لیے پہنچی تو وہاں بھی اسے ایک بزرگ ملے جنہوں نے ساری بات سننے کے 1/7
24
78
1
463
93,336
Ajmal Ahmadani retweeted
اسلام و علیکم آپ سب سے ایک درخواست ہے کہ دن میں کم از کم ایک دفعہ حامد میر صاحب سے رسیدیں ضرور طلب کیجئے
26
159
11
689
4,184
Ajmal Ahmadani retweeted
حاصل پور کی بستی چنوں آنہ (چک 16 فورڈواہ) کے گورنمنٹ پرائمری سکول (کوڈ: 31230139) میں کمسن طالب علم پر مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ الزامات کے مطابق سکول کی استانی آمنہ بی بی نے بچے کو شدید مار پیٹ کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالب علم کے دونوں ہاتھ سوج گئے۔
10
102
3
191
2,739
Ajmal Ahmadani retweeted
🚨میری طرف سے معزرت پہلی بات یہ میری طرف سے اس ضمن کی آخری پوسٹ ہے مگر وضاحت لازمی تھی حامد میر کے کتوڑے سلمان شاہ راشدی کے گوگل والے دادا بارے میں نے لکھا کہ ایک انگلی سے گورنر جنرل کے جوتے کو پہنانے کے بعد ہاتھ لگا کر چوم لیتے تھے اصل کتاب میں دونوں انگلیاں چومتے تھے تو بہت معزرت خواہ ہوں تھوڑا کم لکھ گیا تھا دادا زیادہ بڑے جوتا چاٹ تھے یہ اس کتاب ایوانِ صدر میں سولہ سال (قدرت اللہ شہاب کے ساتھ) کا اصل صفحہ ہے اس کا مصنف م ب خالد ہے اس کتاب میں لکھا ہے کہ پاکستان کی بربادی اور تباہی قیام پاکستان کے فوری بعد کیسے شروع ہوئی گوگل والے دادا پیر علی محمد راشدی جیسے کرداروں کا مکمل کردار بتاتی کہ کیسے چار جماعت پاس اپنی خوشامد چرب زبانی عیاری مکاری اور موقع پرست فطرت کے ذریعے پہلے صحافی پھر صوبائی پھر مرکزی وزیر اور سفیر بنے اور محاورے کے طور پر نہی اصل میں آمروں کے جوتے چاٹے ان کو غلط مشورے دیے جن سے پاکستان تباہ ہوا ان کی اولاد نے بھی یہئ کیا ان کا پوتا بھی آج دادا کی طرح یہی کر رہا ہے حکمران تو چھوڑ دیں حامد میر جیسے گھٹیا کردار تک کے جوتے چاٹ رہا کہ شاید کہیں جیک لگ جائے یہی اس کی میراث ہے
13
224
3
629
23,802
Ajmal Ahmadani retweeted
دیگر خبروں میں اس وقت پی ٹی آئی کی پاکستان میں موجود دستیاب لیڈر شپ اور شہباز گل کے اینٹی پاکستان پی ٹی آئی ڈیجیٹل ونگ کے درمیان سخت لڑائی شروع ہے سہیل آفریدی اس سوشل میڈیا کی پٹی پر چڑھ کر بلی چڑھ گیا ساتھ کے پی سے حکومت بھی گئی کوئی ریکشن نہی آیا اس کے بعد لڑائی شروع ہوئی سوشل میڈیا نے پاکستان موجود قیادت کو ٹاوٹ کہنا شروع کیا پی ٹی آئی سوشل میڈیا خود بھی اس ایمرجنسی کے بعد ایکسپوز ہوا جو منظر کشی وہ کر رہے تھے کہ کے پی میں جنگ و جدل شروع ہو گا ایسا کچھ نا ہوا الٹا عوام خوش ہوئے اب پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے ایک مہم شروع کی ہے تصوراتی فتح کی کہ ہم نے سب کو شکست دے ڈالی ہے سوشل میڈیا ناقابل تسخیر ہے وغیرہ تاکہ بھرم رہ سکے اور پی ٹی آئی قیادت نے عمران کے اکاؤنٹ پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے اس سب گھڑمس میں عمران خان کے ساتھ اب اس کا پورا خاندان جیل پہنچ چکا ہے اور کے پی حکومت بھی ختم ہے
2
43
147
3,427
Ajmal Ahmadani retweeted
آج ایک ہفتہ ہو گیا ثبوت کے ساتھ چند سوال ملک کے بڑے صحافی حامد میر سے پوچھے مگر کوئی جواب نہی آیا ہے ذاتی کتوڑے بھیجے مگر جواب نا بھجوا سکا اس ملک کے کسی بڑے صحافی جو ویسے بہت نیوٹرل جمہور پسند اور انصاف پسند بنتے نے اس پر سوال نہی کیا ہے اگر معاملہ کسی سیاستدان کا ہوتا کسی جنرل کا ہوتا اب تک ان صحافیوں نے لمبے لمبے مرثیہ لکھ دینے تھے لٹ گے مر گے کا شور ہونا تھا مگر صحافی بھائی کو سات خون معاف ہیں
🚨 حامد میر کا گلبرگ گرینز میں چھ کنال کا فارم ہاؤس: ثبوت ،دستاویزات، مبینہ فوائد اور چند اہم سوالات! حامد میر صاحب نے صحافیوں پر خفیہ اداروں سے مالی فوائد حاصل کرنے اور ان کے ایجنڈے کے مطابق لکھنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ اگر صحافت میں مالی مفادات، ادارہ جاتی تعلقات اور مراعات سوالات اٹھانے کا موضوع ہیں، تو پھر یہی اصول ہر صحافی پر یکساں لاگو ہونا چاہیے۔ حامد میر صاحب اس وقت مبینہ طور پر تقریباً ایک ارب روپے مالیت کے چھ کنال کے فارم ہاؤس میں رہائش پذیر ہیں۔ اس حوالے سے دستیاب دستاویزات پر چند اہم سوالات سامنے آتے ہیں، جن کے جوابات عوام کے سامنے آنے چاہییں۔ معاملہ کیا ہے؟ گلبرگ گرینز، اسلام آباد میں واقع سول خفیہ ایجنسی انٹیلجنس بیور کی ہاوسنگ سوسائٹی ہےدستیاب دستاویزات کے مطابق، حامد میر صاحب نے 12 مار 2014 کو چھ کنال کا ایک فارم ہاؤس پلاٹ الاٹ ہوا ، جو سیکٹر ڈی میں واقع تھا۔ یہ سیکٹر نسبتاً غیر آباد بتایا جاتا ہے۔ بعد ازاں، عمران خان کی حکومت کے خاتمے اور پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں، 23 ستمبر 2022 کو مبینہ طور پر یہ پلاٹ سیکٹر ڈی سے منتقل کرکے سیکٹر اے میں کر دیا گیا۔ سیکٹر اے کو سوسائٹی کا اہم اور مہنگا علاقہ سمجھا جاتا ہے، جہاں اعلیٰ فوجی افسران کی رہائش گاہیں بھی موجود ہیں۔ اسی علاقے کے قریب سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی رہائش گاہ ہے اس معاملے میں درج ذیل سوالات کے جواب ضروری ہیں: 1۔ ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ لینے کی بنیاد کیا تھی؟ حامد میر صاحب، اگر آپ خود کو اصول پسند اور آزاد صحافت کا علم بردار سمجھتے ہیں، تو ایک ایسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چھ کنال کا پلاٹ خریدنے کی ضرورت اور اس کی بنیاد کیا تھی، جس کا تعلق خفیہ ایجنسی سے ہے؟ کیا یہ پلاٹ عام کمرشل یا اوپن مارکیٹ خریداری کے ذریعے حاصل کیا گیا، صحافیوں کے کسی مخصوص کوٹے کے تحت ملا، یا کسی خصوصی رعایت یا تعلق کی بنیاد پر حاصل ہوا؟ اگر کوئی خصوصی کوٹا یا رعایت تھی، تو اس کی شرائط کیا تھیں؟ 2۔ پلاٹ کی اصل قیمت اور منی ٹریل کیا ہے؟ یہ پلاٹ کس قیمت پر خریدا گیا؟ خریداری کے وقت اس کی سرکاری اور مارکیٹ ویلیو کیا تھی؟ ادائیگی کس ذریعے سے کی گئی، اور کیا اس کی مکمل مالی دستاویزات اور منی ٹریل موجود ہیں؟ اگر آج اس فارم ہاؤس کی مالیت تقریباً ایک ارب روپے بتائی جا رہی ہے، تو اس مالیت کا تعین کس بنیاد پر کیا گیا؟ پلاٹ کی قیمت اور اس پر تعمیرات کی لاگت کو الگ الگ واضح کرنا بھی ضروری ہے۔ 3۔ سیکٹر ڈی سے سیکٹر اے میں منتقلی کیسے ہوئی؟ یہ اس معاملے کا سب سے اہم سوال ہے۔ سیکٹر ڈی اور سیکٹر اے کی زمین کی قیمت، محلِ وقوع اور اہمیت میں نمایاں فرق بتایا جاتا ہے۔ یہ فرق تقریباً ایسا ہے جیسے اسلام آباد میں کسی شخص کا پلاٹ آئی ٹین سے منتقل کرکے ایف 6 مارگلہ روڈ میں دے دیا جائے۔ اگر پلاٹ واقعی سیکٹر ڈی سے سیکٹر اے میں منتقل کیا گیا، تو اس منتقلی کی قانونی اور انتظامی بنیاد کیا تھی؟ کیا یہ معمول کی پالیسی کے تحت ہوئی یا کسی خصوصی منظوری سے؟ کیا دونوں سیکٹرز کے درمیان قیمت کے فرق کی ادائیگی کی گئی؟ کیا اس منتقلی کے لیے متعلقہ اتھارٹی کی منظوری، بورڈ کی کارروائی اور دیگر ضروری دستاویزات موجود ہیں؟ اور سب سے اہم سوال: کیا یہی سہولت عام الاٹیز کو بھی دستیاب ہے، یا یہ کسی خاص فرد کے لیے خصوصی رعایت تھی؟ 4۔ مختلف ادوار میں مبینہ فوائد اور طاقت ور حلقوں سے تعلقات کی وضاحت کیا ہے؟ حامد میر صاحب، آپ کے ناقدین آپ اور آپ کے خاندان کے مختلف فوجی ادوار میں مبینہ فوائد اور سرکاری اداروں سے وابستگیوں پر بھی سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ ان دعوؤں کی حقیقت واضح کرنا ضروری ہے: * آپ کی اہلیہ مشرف دور میں پی ٹی وی سے وابستہ تھیں، اور آپ کی بیٹی کے بھی موجودہ دور میں پی ٹی وی پر آنے کا ذکر کیا جاتا ہے۔ ان تقرریوں یا مواقع کی نوعیت اور بنیاد کیا تھی؟ * آپ کے بھائی نگران حکومت کے دور میں وزیر بنے۔ ان کی تقرری کا پس منظر کیا تھا؟ * آپ کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آپ جنرل قمر جاوید باجوہ سے طویل ملاقاتیں کرتے اور انہیں مشورے دیتے تھے، حتیٰ کہ ایک ملاقات آٹھ گھنٹے جاری رہنے کا دعویٰ بھی کیا جاتا ہے۔ ان ملاقاتوں کی نوعیت اور مقصد کیا تھا؟ * ان تمام معاملات کی روشنی میں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا آپ نے کسی دور میں کسی قسم کی خصوصی رعایت، سہولت یا فائدہ حاصل کیا؟ آزادیٔ صحافت کا تقاضا صرف دوسروں سے سوال کرنا نہیں، بلکہ اپنے بارے میں اٹھنے والے جائز سوالات کا جواب دینا بھی ہے
8
246
2
486
3,143
محترم @2Kazmi صاحب چلیں مان لیا کہ سیالکوٹ میں بگدڑ مچنے پر مسٹر پتلو ذمہ دار ہے یہ ملتان جلسے میں پی ٹی ائی کے جلسے میں جو بگدڑ مچی اور 10 افراد جانبحق ہوئے اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟ سیالکوٹ سٹیڈیم میں تو مسٹر پتلو تھا ہی نہیں لیکن ملتان جلسے میں عمران خان خود موجود تھا ساری لیڈرشپ وہاں موجود تھی اب کس کس کے خلاف ایف ائی ار کروانی چاہیے اپ سمجھتے ہیں نا کہ یہ پرچہ عمران خان پر اور شاہ محمود قریشی پر ہونا چاہیے اپ کے جواب کا منتظر ہوں @2Kazmi
پتلو بھی ذمہ دار ہے لیکن حکومتی انتظامیہ کدھر تھی؟ سٹیڈیم میں سٹیج بنایا گیا، ہزاروں لوگ آئے لیکن حکومتی مشینری کہیں نظر نہیں آئی، مخالف سیاسی جماعت کی تو کارنر میٹنگ پر بھی ایک ہفتہ پہلے چھاپے شروع ہو جاتے ہیں۔انتظامیہ پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔
4
9
213
Ajmal Ahmadani retweeted
سی سی ڈی کا پرفیکٹ کیس ہے بہنوں کا حق مارنے والے کسی رحم کے مستحق نہیں،حق مار لیا،بہن کو قتل کیوں کیا؟
جائیداد میں حصہ مانگنے پر مظفر گڑھ میں بھائی نے حاملہ بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
4
29
214
8,509
Ajmal Ahmadani retweeted
کیا قانون کا خوف ختم ہوگیا ہے یا جہالت کی انتہا ہو گئی ہے...! بہاولنگر کے نواحی علاقہ یتیم والا میں پولیس کو مخبری کرنے کے شک کی بنیاد پر ملزمان کا بازار میں سرعام نوجوان پر بہیمانہ تشدد۔ ملزمان نے پلاسٹک کے پائپ اور سوٹیوں سے حملہ نوجوان نے بھاگ کر اپنی بچائی۔تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ملزم تاحال فرار ۔۔۔
11
118
4
164
2,918
Ajmal Ahmadani retweeted
لوگ بیٹا پیدا ہونے کے لیے دعائیں کرتے ہیں کرواتے ہیں مگر کچھ بیٹے ایسے ہوتے ہیں جن کے پیدا ہونے پہ کھسرے بھی ناراض ہوتے ہیں کیونکہ انکو ویلیں نہیں ملی ہوتی ہیں اب اس برخودار سلیمان کو دیکھ لیں جس کو نہیں پتا تھا کہ اس کا دادا لوگوں کے جوتے چومتا تھا اس عقل سے عاری انسان کیوجہ سے
کیا آپ وہی رضوان رضی المعروف رضی دادا ہیں جو عمران خان کے دور میں PTV میں نوکری کے غرض سے وَیر اطلاعات کے دفتر کے باہر بیٹھے رہتے تھے لیکن وزیراطلاعات آپ سے ملتے نہیں تھے؟ آپ کو یاد نہیں کتنی بار آپ کو چائے پلا کر واپس گھر بھیج دیا جاتا تھا؟ میرے دفتر کی اس خلوص سے بھرپور چائے کا ہی لحاظ کر لیجیئے۔
7
58
1
260
6,473
Ajmal Ahmadani retweeted
پاکستان آنے والے ایک قطر کے ایل پی کی بحری ٹینکر پر ایران کے پاسداران نے حملہ کیا ہے مزے کی بات قطر اور پاکستان دونوں ایران کے لئے امن کی کوشش کر رہے ہیں ایران کے لیڈران کا ایک انٹرویو بھی آیا جس میں پاکستان کی طرف سے اسرائیل امریکہ اور ہندوں کے خلاف باتوں کو مشتعل کرنے کے لحاظ سے اچھالا گیا ایران نے پہلے بھی ایٹمی پروگرام بارے مخبری کی تھی ایران ایک فتنہ ہے
50
517
12
1,653
18,675
Ajmal Ahmadani retweeted
یہ سچ ہے ڈینش جب ملک سے باہر جاتے ہیں تو کرنسی وہیں سے چینج کرکے ملک سے نکلتے ہیں۔۔کسی اور ملک میں ان کی کرنسی چینج ہی نہیں ہوتی۔۔ اب ان @RashdiSuleman رافضی کی تعلیمات اور معلومات حامد جتنی ہی ہونی ہے 😀 کبھی @RShahzaddk کی فیملی پر بونگے الزامات اب یہ چول 😀 کم سے کم تیاری تو کر لیا کر ۔۔حامد میر جیسے جھوٹے الزامات بعد میں ہزیمت کا سامنا
اچھا یوتھیوں کو چھتیس پینچر کی طرح کہانیاں گھڑنے کی تربیت ملتی ہے عمران کہتا تھا میرا کام الزام لگانا ہے ثبوت دینا نہی ہے اس یوتھیے @RashdiSuleman کو بھی تربیت ملی مگر نالائق ترین سندھی نسل پرست نے شاید پیسے دے کر ڈگریاں لی ہیں اس کو اتنا نہی پتہ کہ ڈنمارک نے قانون بنایا کہ منی لانڈرنگ روکنے کے لیے ڈینش کرون اب ڈنمارک کے باہر کسی ملک میں نا چلتے نا یہ ایکسچینج ہوتے اب یہ جو 1 لاکھ 37 ہزار کیش ڈینش کرون یہ کسی یورپی ملک میں مجھے دلوا رہا یہ کیسے ممکن ہے کیونکہ ڈینش کرنسی ملتی ہی نہی اور آپ کسی ملک سے 75 ہزار ڈینش کرون کے مساوی کیش اگر لاتے تو ائیرپورٹ پر کسٹم والے پکڑ لیتے ہیں ڈکلئیر کرنا ہوتی ہے اتنی بڑی کیش تو چھوڑ دیں ڈنمارک میں دو تین ہزار کرون بینک میں کیش جمع کراو تو گھر لیٹر آ جاتا کہ سورس بتائیں کہاں سے آئے کس وجہ سے لیے ٹیکس دیا کہ نہی مگر ہمارے سول سروس والے اس میر کے کتوڑے جیسے جاہل نا ہوتے نالائق نا ہوتے تو پاکستان میں یہ بربادی ہوتی ؟ یار @grok اس نالائق پانڈے کو بتاؤ ڈینش کرون ڈنمارک سے باہر کیوں نہی چلتا ہے ؟
8
23
552
Ajmal Ahmadani retweeted
اچھا میرے سے کھائے جوتے کافی نہی تھے آج رضوان رضی جیسے بڑے صحافتی نام پر بھی جھوٹا الزام لگا دیا وہ شاید رضی صاحب کو جانتا نہی ہے جس نے دادے نوں ستایا اس رکشہ ای چلایا
14
211
4
1,057
8,228
Ajmal Ahmadani retweeted
پہلی بدمعاشی کرایہ نہ دینے کی ہے دوسری بدمعاشی تجھے دیکھ لیتے ہیں میرا کام تھا یہ بدمعاشی آپ تک پہنچاؤں اب اس کی بدمعاشی آپ نے نکلوانی ہے جہاں تک چاہو پہنچاؤ
148
2,608
47
4,972
144,066
Ajmal Ahmadani retweeted
آمروں کے بوٹ چاٹنے والے دادے کے گندی نسل کے پوتے میں اس سے بھی زیادہ برا ہوں تم مجھے جانتے نہی ہو ،مجھے تم رشتہ مت دینا مگر اپنے رضاعی باپ حامد میر سے کہو رسیدیں نکالے بغیر رسیدوں کے میں اسکا پیچھا نہی چھوڑوں گا رسیداں کڈو رسیداں
🚨🚨آیئے راجہ شہزاد المعروف @RShahzaddk کی ایک اور ماضی کی حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہیں!! قصہ ہے چھپن لاکھ (DKK 137000 ڈینش کرونز) کے عوض پروپیگینڈہ کمپین کا!! میرے سول سروس کے آخری دنوں میں جب میں سرکاری سوشل میڈیا کے ادارے سائبر ونگ کا ڈپٹی ڈائیریکٹر تھا، تب پہلی بار راجہ شہزاد سے متعلق کیا کیا شرمناک انکشافات ہوئے؟ سنیئے!!! کیا آپ نے کبھی سوچا ہے میں راجہ شہزاد کو rent-a- propagandist کیوں کہتا ہوں؟ یہ سمجھنے کے لیئے آپ کو پہلے موصوف کی سوشل میڈیا پر اینٹری کی تاریخ میں جانا پڑے گا۔ راجہ شہزاد تعلیم و پیشے کے اعتبار سے ایک غیرمعروف سائیکالوجسٹ ہیں۔ لیکن عمران خان کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد اور عمران خان کے اقتدار سے جانے کے بعد جب پاکستان میں سوشل میڈیا ایک طاقتور پلیٹ فارم کی شکل اختیار کرگیا اور بہت سے لوگوں نے سوشل میڈیا کو فوری روزی کمانے کا ذریعہ بنانا شروع کیا تو راجہ شہزاد نے بھی اس بہتی گنگا میں نہانے کا فیصلہ کیا۔ شروع میں پی ڈی ایم کے حکومتی حلقوں میں جان پہچان بنانے کے لیئے اس نے بےلوث اور بلامعاوضہ حکومت بالخصوص ن لیگ کی مدح سرائی کی اور عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف تضحیک آمیز trends چلائے۔ اس نے ابتداء میں دس سے پندرہ لوگوں پر مشتمل اپنی ذاتی سوشل میڈیا ٹیم بنائی جس کے ارکان پاکستان، متحدہ عرب امارات اور یورپ میں مقیم تھے۔ فطرتاٌ اسے پھر ن لیگ میں پذیرائی ملنا شروع ہوئی۔ اس کے بعد 2024 کے انتخابات میں ن لیگ کے لیئے سوشل میڈیا پر خوب انتخابی مہم اور trends چلائے جس کا اسے اس کی حیثیت سے زیادہ معاوضہ بھی دیا گیا جس سے اس نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو مزید وسیع کیا۔ اب کسی جماعت کا اپنی انتجابی مہم کے لیئے میڈیا ٹیم کی خدمات لینا اور اسے معاوضہ دینا کوئی معیوب بات نہیں، ہر سیاسی جماعت یہ کرتی ہے۔ X پر کامیابی کے بعد راجہ شہزاد نے اپنے ہی جیسے ایک بدزبان کیساتھ مل کر 2024 میں یوٹیوب چینل بھی بنایا پر لوگوں نے ان کی شکلیں اور بدزبانی دیکھ کر ان کے چینل کو مسترد کردیا۔ اب سنیئے راجہ شہزاد پیسوں اور ذاتی فوائد کے لیئے اخلاق اور شرم کی حد سے کب اور کیسے گرا؟؟ سب سے پہلے راجہ شہزاد نے انتخابی مہمات کا بھاری معاوضہ حاصل کرنے کے باوجود ن لیگ کی موجودہ حکومت سے مزید فوائد کی امیدیں وابستہ کرتے ہوئے مالی فوائد کے علاوہ دیگر فوائد کا تقاضہ شروع کردیا جس میں سرکاری سوشل میڈیا DCD کی سربراہی، پی ٹی وی میں اپنی کم سن بیٹی کے لیئے paid internship اور ad agency قائم کرنے کی صورت میں پی آئی ڈی کے کروڑوں کے اشتہارات شامل ہیں۔ جب ن لیگ کی حکومت بالخصوص وزیر اطلاعات عطاء تارڑ صاحب نے اس کی ناجائز مانگیں پوری کرنے سے معذرت کردی تو اس نے ن لیگ کے رہنماء مریم اورنگزیب صاحبہ اور عطاء تارڑ کیخلاف بدترین مہم چلانا شروع کردی اور ن لیگ کی حکومت پر بدترین تنقید شروع کردی۔ جس کے بعد ن لیگ کی سوشل میڈیا نے اسے آڑے ہاتھوں لیا اور اسے گھر تک پہنچایا اور پھر روتے روتے اپنی گندی ذہنیت اور بدزبانی سے متاثرہ خواتین سے معافیاں مانگتا نظر آیا۔ ن لیگ سے مایوس ہونے کے بعد راجہ شہزاد ایک freelance propagandist بن گیا اور پھر اسے عمران خان، پی ٹی آئی کی خواتین اور خواتین صحافیوں کی کردار کشی کا مشن سونپا گیا اور اس کے عوض اسے چھپن لاکھ روپے کا پیکیج فراہم کیا گیا۔ پر موصوف تھوڑے چالاک ہیں انہوں نے یہ خطیر رقم پاکستان اور پاکستانی روپوں میں لینا ٹھیک نہیں سمجھا اور پھر راجہ شہزاد نے دنمارک کی کرنسی میں DKK 137000 ڈینش کرونز میں کیش وصول کیئے جو اسے یورپ میں مقیم ایک پاکستانی نژاد سیاست سے وابستہ غیرمعروف شخصیت نے ادا کیئے۔ یہاں میں وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کو خراجِ تحسین پیش کروں گا جنہوں نے خواتین کی عزت اچھالنے پر راجہ شہزاد کے لیئے ن لیگ کے دروازے ہمیشہ کے لیئے بند کردیئے اور ن لیگ کے سوشل میڈیا کو اسے اگنور کرنے کی ہدایت کی۔ اب یہ موصوف پیشہ ور rent-a-propagandist کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ پیسے دیجیئے اور لوگوں کی عزت اچھلوایئے۔ اجکل حامد میر صاحب اور ان کی فیملی کیخلاف مہم کے سرپرستِ اعلی ہیں۔ خود ہی بتادیں اس پراجیکٹ کے کتنے پیسے پکڑے ہیں؟ دوستو! سوشل میڈیا پر ہر بات دلچسپ ہوسکتی ہے لیکن ہر بات سچ نہیں ہوتی۔ اس رذیل کو مسترد کیجیئے۔ آج یہ @HamidMirPAK صاحب اور اب میرے اور میرے خاندان کیخلاف مہم چلا رہا ہے کل آپ کی بہن بیٹیوں کی عزت اچھالے گا۔ ہمارا ملک ایسے عناصر کو قوم میں کوئی جگہ دینے کا متحمل نہیں۔ @TararAttaullah صاحب سے گزارش ہے کہ اس رذیل کا منہ بند کرنے کے لیئے ہر ممکن قانونی اقدام لیں۔ شکریہ
21
126
1
466
4,778
Ajmal Ahmadani retweeted
پاکستان میں پچھلے چھ دن سے ہر صحافتی بیٹھک ہر جگہ جہاں صحافی اکھٹے ہوتے صرف حامد میر کا فارم ہاؤس اور اس کے ساتھ سوشل میڈیا پر جو ہو رہا وہ ڈسکس ہو رہا ہے لوگ کہہ رہے ایسا پھنستا اس کو پہلے نہی دیکھا ہے
13
143
5
501
4,076