Faisal Sharif (@f_s_786) header
Faisal Sharif (@f_s_786) profile picture

Pml N

Karachi, Pakistan
Joined March 2016
Photo by Faisal Sharif (@f_s_786)Photo by Faisal Sharif (@f_s_786)Photo by Faisal Sharif (@f_s_786)Photo by Faisal Sharif (@f_s_786)Photo by Faisal Sharif (@f_s_786)Photo by Faisal Sharif (@f_s_786)Photo by Faisal Sharif (@f_s_786)Photo by Faisal Sharif (@f_s_786)Photo by Faisal Sharif (@f_s_786)Photo by Faisal Sharif (@f_s_786)
Replying to @Nachez_HS
مشرف جب غوری میزائل کے تجربے کیلئے آئے تو شراب پئے ھوۓ تھے ۔میں نے کہا جنرل صاحب آج با برکت دن کس حالت میں آ گئے تو بات دل پر لے بیٹھے !!
5
10
37
Faisal Sharif retweeted
شاہزیب ـ پنجاب میں 43 شہروں میں سیف ستی لگ چکا ہے کراچی میں اب تک کیوں نہیں لگ سکا ہے ؟ میں سیٹ بیلٹ لگائے بغیر نکلتا ہوں مجھے کیمرے سے جرمانہ ہو جاتا ہے موصوف کو سیف سٹی اور ٹریفک سگنل پر لگے کیمرے میں فرق ہی نہیں پتہ ہے پندرہ سال بعد بھی ان کے پاس رونے کے سوا جواب نہیں
6
156
1
423
7,688
Faisal Sharif retweeted
ہمارا موقف بالکل واضح ہے کہ صوبوں کے مسئلے پر عوام کی رائے لے لی جائے۔ عوام اگر کہتی ہے کہ صوبے بنا دیے جائیں تو بنا دیں، اور اگر وہ کہتے ہیں کہ نہ بنائے جائیں تو نہ بنائیں۔ بلاول صاحب کا ردِعمل جذباتی اور شدید تھا، یہ مناسب نہیں ہے کہ آپ لوگوں کو ڈکٹیٹ کرنا شروع کر دیں کہ اس موضوع پر بات ہی نہ کریں ورنہ خون بہہ جائے گا۔ خون بہنے کی بات کرنا حد سے زیادہ مبالغہ آرائی اور ایکسٹریم موقف ہے۔ریفرنڈم 1973ء کے آئین کا حصہ ہے۔
35
64
8
151
6,487
Faisal Sharif retweeted
بلاول سوال پوچھنے پر شاہ زیب خانزادہ کو پڑ گیا 😂 آپ فیکٹس پہ بات کریں سیاست کرنی ہے تو وہ میں آپ سے بہتر کر سکتا ہوں (بلاول) ✅ آپ بالکل مجھ سے بہتر سیاست کر سکتے ہیں میں سوال کر رہا ہوں نہ مجھے سیاست کرنی ہے اور نہ میں کر رہا ہوں (شاہ زیب خانزادہ) 🦾 آپ سیاست کر رہے ہیں (بلاول) ✅ میں نے آپ سے پرفارمنس کا سوال پوچھا، PTI کے بارے میں آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا، جو آئینی ترمیمیں آپ نے کروائیں ان پر آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا ہے 🦾
1
41
2
94
2,296
Faisal Sharif retweeted
جب جواب نہ بن پائے تو پنجاب پنجاب پنجاب کہہ کر چلانا شروع کردو، الزام تراشی شروع کردو۔ آپکا چینل صرف لاہور پر فوکس کرتا ہے، جب ایسے ہوتا ہے ویسے ہوتا ہے۔
1
7
20
375
Faisal Sharif retweeted
اسے کہتے ہیں 🐕 والی کرنا 😁 وسیم بادامی نے بلاول زرداری اور انکی جماعت منافقانہ کردار کا پردہ چاک کیا تو بلاول سے برداشت نا ہوا سیٹ چھوڑ کر نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے لگا
2
6
18
282
Faisal Sharif retweeted
جب پرفارمنس کی بات تو بکواس شروع کردی۔
3
40
3
101
2,279
Faisal Sharif retweeted
عمران نیازی کی طرح بلاول زرداری کی بھی زبان کنٹرول میں نہیں، شاہزیب خانزادہ نے ماضی کے بیانات بلاول کے منہ پر ماردیے۔ 👏👏🤣 آج بلاول کہہ رہا ہے کہ 27ویں ترمیم زبردستی منظور کروائی گئی، سسٹم جان بوجھ کر تباہ کیا گیا ۔۔ لیکن یہی بلاول 27ویں ترمیم کو اپنی ماں بینظیر بھٹو کا خواب کہتا رہا، جیالوں کو جوش دلاتا رہا کہ اپنی ماں کا خواب پورا کردیا، میثاق جمہوریت کا وعدہ مکمل کرنے کا کریڈٹ لے رہا تھا۔ فیلڈمارشل کے رینک کو زبان سے چاٹ رہا تھا
31
47
561
Faisal Sharif retweeted
ہم نے مخصوص نشستیں چھوڑ دیں تب بھی PTI کو واپس نہیں ملیں گی (بلاول زرداری) 😂 جب تجھے اتنی تکلیف ہے تو چھوڑ دے پھر تیری جانے بلا کہ کسے ملتی ہیں کسے نہیں 🤷‍♂️😡 اخے PTI کو نہیں ملنی لہذا میں ہی رکھ لیتا ہوں 😂
10
23
444
Faisal Sharif retweeted
خون کی ندیاں بہانے سے پہلے صدارت چھوڑنی پڑے گی۔ پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی گورنر شپ چھوڑنی پڑے گی۔ گلگت، بلوچستان اور سندھ کی حکومت چھوڑنی پڑے گی۔ چئیرمین سینٹ و دپٹی سپیکر قومی اسمبلی چھوڑنا پڑے گا۔ سینیٹ و قومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں کی صدارت چھوڑنا پڑے گی۔ بلاول صاحب اس سیٹ اپ کے بہت بڑے حصہ دار ہیں کس کس کو چھوڑیں گے آپ؟
7
15
363
Faisal Sharif retweeted
باجی ڈر گی عمران خان سیاستدان بھئ ہیں اور قیدی بھئ ہیں اس لیے انہیں سیاسی قیدی کہا بلاول بھٹو جی
3
28
1
98
2,682
Faisal Sharif retweeted
آپ نظام کا حصہ بھی ہیں سب عہدوں کے مزہ بھی لئے رہے ہیں اور اسی نظام کو غلط بھی کہ رہے ہیں بلاول بھٹو بکھلاہٹ کا شکار ہو گئے 🤣👇
7
79
2
183
1,920
Faisal Sharif retweeted
سوال؛ پنجاب کے 43 شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹس بن چکے ہیں؟ بلاول؛ یہ کیا لگا دیا ہے، کراچی سے پاکستان کے کسی اور شہر کا مقابلہ کیسے کیا جاسکتا ہے۔ ہم تو وہاں ماڈرن ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں۔ 🤣😂😎
27
114
2,440
Faisal Sharif retweeted
بلاول بھٹو زرداری صاحب، اینکر نے کارکردگی پر سوال کیا تو آپ غصہ کیوں کر گئے؟ پنجاب بھر میں سیف سٹی کیمرے لگے ہیں، خیبر پختونخوا کے تین شہروں میں بھی یہ نظام موجود ہے۔ کراچی والے بھی پوچھنے کا حق رکھتے ہیں کہ سندھ کے سب سے بڑے شہر کو یہ سہولت کب ملے گی؟
4
72
3
234
3,127
Faisal Sharif retweeted
اخے۔۔یہ"وزیراعظم"بنے گی اوئی اماں۔۔انداز میں منہ کے دو طرف ہاتھ رکھ کر لفظ چبا چبا کر جارحانہ انداز میں بولنا۔ دلیل نا ہو تو انگریزی بول بول کر،سوال کرنے والے پر الزام لگا دینا۔ اور پھر سوال کے دوران بولتے جانا۔ یہ خود کو"پرائم منسٹر مٹیریل"سمجھتا ہے چول کسے تھاں دی
9
57
3
179
4,409
Faisal Sharif retweeted
Poor Shazaib! GEO SHEOW CRYING IN THE CORNER آج بلاول صاحب نے جیو نیوز، ان کے ہینڈلرز اور ان کے بنائے ہوئے بیانیے کی ایسی کلاس لی کہ نہ سوال باقی بچے، نہ جواب دینے کی گنجائش۔ پوری کہانی کا اسکرپٹ ہی الٹ کر رکھ دیا۔ لگتا ہے آج پروپیگنڈے کی دکان پر تالہ لگ گیا! @BBhuttoZardari
16
37
3
91
4,637
Faisal Sharif retweeted
کیا بلاول بھٹو زرداری کو واقعی سیف سٹی کیمرہ اور ٹریفک سگنل پر لگے کیمرے میں فرق ہی نہیں معلوم ہے ؟ اور کچھ بچاہے دیلھنے کو؟ کن نااہلوں کو مسلط کر دیا ہے ہم پر؟🤦‍♀️
4
37
82
940
Faisal Sharif retweeted
کارکردگی پر سوال نہیں کرنا۔ کارکردگی پر سوال کرو گے تو بات ذاتیات تک جا پہنچے گی۔ یہ ہے پیپلز پارٹی کی کل کارکردگی۔ سیف سٹی پر سوال نہیں کرنا۔ ٹینکر مافیا پر سوال نہیں کرنا۔ یونیورسٹی روڈ پر سوال نہیں کرنا۔ ٹوٹی سڑکوں پر سوال نہیں کرنا۔ ناقص صفائی گندگی پر سوال نہیں کرنا۔ ابلتے گٹروں پر سوال نہیں کرنا۔ بس فیکٹس پر سوال کریں اور فیکٹس کیا ہیں جئے بھٹو، جئے بھٹو اور جئے بھٹو۔
1
24
2
30
597
Faisal Sharif retweeted
نئے صوبوں پر صرف ریفرنڈم کے نام پرخون بہانے کی بات کیوں ؟دیکھیےبلاول بھٹو کا موقف
45
74
7
343
25,267
Faisal Sharif retweeted
بقول بلاول پھٹو۔۔ ہم اپنی پرفارمنس پر بھی کانفیڈنٹ ہیں۔۔اور ہم فارم 47 پر نہیں آئے اس پر بھی کانفیڈنٹ ہیں۔ *بلورانی۔۔۔اس کو کانفیڈنس نہیں"بے غیرتی"اور ڈھٹائی" کہتے ہیں۔
6
19
2
82
1,601
Faisal Sharif retweeted
کراچی میں سیف سٹی لگ گیا ہے، گرین لائن چل رہی، کے فور منصوبہ قبل از وقت مکمل ہو گیا تھا یونیورسٹی روڑ سات دن کی قلیل مدت میں بنایا آپ نے پھر کیوں لوگ آپ کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے؟ شاہزیب خانزادہ تم بک گئے ہو جیو پی ایم ایل این سے پیسہ لیتا ہے اور کراچی میں ہوئے کاموں کو لاہور کا بتاتا ہے، بلاول او تپ گئی او، خانزادہ بدتمیزی نا کریں جائیں میں شو چھوڑ رہا اب میں حامد میر کو ہی انٹرویو دوں گا، بلاول
31
270
10
1,096
71,753