Fazal Abbas Jaffery. retweeted
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری انصاف کا قتل ہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
آبنائے ہرمز میں تقریبا 3 ماہ بعد ایران کا بڑا قدم
چین میں عالمی طاقتوں کی ملاقات کے بعد امریکی بحری ناکہ بندی توڑنے کی تیاری
فارس نیوز کے مطابق جزیرہ خارگ کی بندرگاہ پر ایرانی پرچم والے درجنوں آئل ٹینکرز میں عملہ تعینات کرکے انہیں تیل سے بھر دیا گیاہے۔
تہران ان جہازوں کو امریکی بحری ناکہ بندی توڑ کر خلیجِ عمان کی جانب روانہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ جہاز اپنی آزادانہ نقل و حرکت کے ارادے سے متعلق پیغامات بھی نشر کریں گے۔
ایران نے امریکہ اور خطے کے ممالک کو خبردار کیا ہے اگر ان آئل ٹینکرزکی نقل و حرکت روکنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا۔ تہران کے اس انتباہ سے امریکی بحری افواج اور ایرانی فورسز کے درمیان براہِ راست تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
رائٹرز نے بھی تصدیق کی ہےخلیج فارس میں ایک ٹینکر ایرانی تیل لوڈ کر رہا تھا۔ اگر وہ امریکی ناکہ بندی سے گزرنے میں کامیاب ہوتا ہے تو جولائی کے بعد ایرانی خام تیل کی پہلی کامیاب بحری برآمد ہوگی۔ #Iran #Oil
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
مثالی حالات میں کبھی بھی ایسے اقدامات کی حمائیت نہیں کی جا سکتی لیکن جس طرح پاکستان کے تعلیمی اداروں میں آئس اور دیگر نشے فروغ پا رہے ہیں، ایسے میں حکومتِ پنجاب کا یہ قدم تحسین کے قابل ہے۔ اللہ ایسی عِلّتوں سے ہماری آئندہ نسل کو محفوظ رکھے۔
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
🚨بڑی خبر 🚨
ایران نے اپنا نیو کلئیر فیوژن تیار کرنے کا دعویٰ ۔
امریکہ چائنہ روس اس دوڑ میں پیچھے رھ گئے ایران کا اب نیا سائنسی ھتیار زمین پر سورج کی طاقت کو قابو کرنے جا رھا ایرانی سائنس دانوں نے تمام دُنیا کو پیچھے چھوڑ دیا
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
سات سال شوکت خانم سے علاج کرنے والی عورت نے کینسر کو شکست دے دی، شوہر کا کہنا ہے کہ یہودی ایجنٹ کے ہسپتال نے شفیق ماں کی طرح سات سال ہمارا خیال رکھا۔
خواجہ آصف کو ایک شہری کا جواب !!🔥
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
رپورٹس کے مطابق ایران نے درجنوں آئل ٹینکرز کا عملہ تعینات کر کے انہیں تیل سے لاد لیا ہے اور ان پر ایرانی پرچم لہرا دیا ہے، اور وہ امریکی بحری ناکہ بندی توڑنے کی تیاری کر رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ جہاز خلیجِ عمان سے بلا روک ٹوک نکلنے کے اپنے ارادے کا اعلان کریں گے۔ مبینہ طور پر ایران نے امریکہ اور خطے کے ممالک کو آگاہ کر دیا ہے کہ ٹینکرز کی نقل و حرکت میں کسی بھی مداخلت کا سخت جواب دیا جائے گا۔
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
اتنی فورسز بنا دیں کاش کوئی ایسی فورس بھی ہوتی جو گھر جا کے پوچھتی کسی کے بچے بھوکے تو نہیں سوئے کوئی بیمار دوائی کی وجہ سے تو نہیں مر رہا سردی میں کسی کے بچے ننگے پاؤں ننگے تن تو نہیں
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
نورین خان کا خدشہ 🚨
انہوں نے کچھ ایسا جرم کیا ہے جس کی وجہ سے ذاتی ڈاکٹرز کو عمران خان کے ساتھ ملنے نہیں دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر عاصم کو بھی اندر نہیں جانے دے رہے ہیں
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
ایران نے خبردار کیا ہے کہ ”اگر ایک گولی بھی ایرانی تیل بردار جہاز کے ڈھانچے سے ٹکرائی،“ تو وہ خلیجِ فارس بھر میں موجود تیل کی تنصیبات پر حملہ کر دے گا، جن میں متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور قطر کی تنصیبات بھی شامل ہیں۔
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
ارشاد بھٹی نے پیپلز پارٹی کی راہنما کو لائیو پروگرام میں چاروں شانے چت کر دیا۔۔۔!
شہلا رضا صاحبہ کہتی ہیں کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ زور زبردستی کی جا رہی ہے،
کونسی زور زبردستی؟ آپ زور زبردستی سے اقتدار میں آئے، آپ نے زور زبردستی سے عدلیہ، میڈیا اور ادارے ختم کر دیے،
کیا یہ سٹریگل اور لیگیسی تھی بھٹو خاندان کی؟
اس بات کے بعد شہلا رضا آئیں بائیں شائیں کرتی رہیں۔
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
🚨بڑی خبر 🚨
ایران نے اپنا نیو کلئیر فیوژن تیار کر لیا
امریکہ چائنہ روس اس دوڑ میں پیچھے رھ گئے ایران کا اب نیا سائنسی ھتیار زمین پر سورج کی طاقت کو قابو کرنے جا رھا ایرانی سائنس دانوں نے تمام دُنیا کو پیچھے چھوڑ دیا
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
عورت، پہلے چن چن کر شوہر کی ساری عادتیں بدلتی ہے،
اور بعد میں رو رو کر کہتی ہے،
" اب آپ پہلے جیسے نہیں رہے۔"
🤭🙏
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
🚨 غیر تصدیق شدہ خبر 🚨
کیا عالمی جنگِ 3 باقاعدہ شروع ہو چکی ہے۔؟
روس نے پولینڈ پر Kh-101 کروز میزائل داغ دیے ہیں
سوشل میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ روس نے پولینڈ پر میزائل مارے ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پولینڈ نے نیٹو سے مدد مانگی ہے اور برطانیہ نے سائبر حملہ کیا ہے۔
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
ایرانی آئل ٹینکر کی سامنے آنے والی فوٹیج، جس میں اسے ایکسپورٹ کے لیے چین کی جانب روانہ ہونے اور امریکی ناکہ بندی توڑنے کی تیاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
*یہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے پاکستان کو کس طرف لے جایا جا رہا ہے دنیا کو کیا پیغام جا رہا ہے*
🇵🇰
گرفتار پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا تھانے سے غائب ۔۔
اہل خانہ تشویشناک صورتحال سے دوچار۔۔
اطلاعات کے مطابق تیمور جھگڑا رات تقریباً 3 بجے کے بعد سے وہ تھانے سے غائب ہیں۔۔
"ہمیں فی الحال تیمور جھگڑا کے ٹھکانے کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں اس بارے میں کوئی سرکاری یا غیر سرکاری اطلاع موصول ہوئی ہے کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے
"- تیمور جھگڑا فیملی
























