𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
امریکہ کے پہلے نو منتخب مُسلم سینیٹر عبدل السید کا اپنی اہلیہ کا شکریہ، کہا کہ انتخابی مہم میں میرے نام اور مذہبی وابستگی کو نشانہ بنایا گیا، اب ٹرمپ مجھے سینیٹر کہہ سکتے ہیں، میں سیاستدان نہیں صرف ایک ڈاکٹر تھا، مجھے بتایا گیا کہ سیاست میں پیسہ چلتا ہے تم نہیں چلو گے، روایتی سیاست کا مقابلہ کرنا تمہارے بس کا کھیل نہیں۔۔!!
کیا زبردست معاشرہ ہے، کیا جمہوریت ہے، نہ پیسے کا دبدبہ رہا، نہ روایتی سیاست کا زور، امریکیوں نے ایک مُسلم نوجوان کو منتخب کرا کے سینیٹر بنا دیا
𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
REGIME CHANGE HAS HAPPENED!
But not in IRAN — in America!
Congratulations to the great American people! 🇺🇸
𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
Trump bhi Jayega
Netanyahu bhi Jayega
Modi bhi Jayega
And ideally, they will all go to jail after losing.
The amount of fraud, corruption and destruction they all have done is unprecedented in modern history.
𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر عبدالرحمن محمد السید کو نشانہ بنانے کے لیے بار بار اسلام سے متعلق ایسے بیانات دیے جن سے صرف ایک شخص نہیں بلکہ کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔ افسوس کہ اس مسلسل توہین پر نہ کسی مسلم حکمران نے آواز اٹھائی اور نہ ہی او آئی سی کی طرف سے کوئی مذمتی بیان سامنے آیا۔
لیکن آج امریکی عوام نے ڈاکٹر عبدالرحمن محمد السید کو اپنا نمائندہ منتخب کرکے ٹرمپ کے اس بیانیے کو مسترد کر دیا۔ یہ محض ایک انتخابی کامیابی نہیں بلکہ ٹرمپ کے لیے ایک واضح سیاسی جواب اور ان کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے۔





























