
#TeamTwitterJUI || https://teapaw.org/t.co/g1cubtV5eC || @MoulanaOfficial || @juipakofficial || #TeamJUISindh || #TeamJUIPak
Pakistan
Joined July 2022
- Tweets20K
- Following3.8K
- Followers4.3K
- Likes13.7K
قلعہ سیف اللہ: جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد کارکن گرفتار۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
Farman Ullah JUI retweeted
مریم بھائی، جلسہ صرف سرگودھا میں تھا آپ نے پورے ملک میں کروا دیا۔
راشد محمود سومرو کا مریم نواز کو بھائی کہہ کر پیغام
قائد کے خاطر ڈٹ کے کھڑا تھا جمعیت علماء اسلام کے رہنما حاجی نزیر محمد کو گرفتار کر لیا گیا.
🥲
لیکن یہ سب کچھ یاد رکھو🫵
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
Farman Ullah JUI retweeted
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی لاہور ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر میڈیا سے مختصر گفتگو۔
Farman Ullah JUI retweeted
جمعیت علمائے اسلام ضلع لسبیلہ کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالحمید عارف کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
زبردستی روڈ کھلوانے کی کوشش۔ مظاہرین کی جانب سے شدید مزاحمت۔ شاہراہ تاحال بند
پشاورٹول پلازہ تازہ ترین صورتحال براہ راست شیلینگ کارکنان جمعیت پر عزم ہیں ♥️🤍
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
Farman Ullah JUI retweeted
پشاور : احتجاج پر بیٹھے پرامن کارکنان پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور گرفتاریاں۔
کئی کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔
Farman Ullah JUI retweeted
لاہور :مولانا فضل الرحمٰن ملتان روڈ ٹھوکر کے قریب خطاب
انتظامیہ نے عمداً ہمارا راستہ روکنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کی ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
ہم پُرامن لوگ ہیں، بڑے نظم و ضبط کے ساتھ جا رہے ہیں، ہمارا راستہ کھولا جائے، مولانا فضل الرحمٰن
ہم کوئی جرم یا ہنگامہ کرنے نہیں جا رہے، اپنے آئینی اور جمہوری حق کو استعمال کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
ہمیں سرگودھا جانے کی اجازت دی جائے، ورنہ پورا ملک بند رہے گا، مولانا فضل الرحمٰن
کوہستان سے چترال، چمن سے مکران اور کراچی تک آپ کی استقامت کے باعث ملک بند ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
وہ تھک جائیں گے، ہم نہیں تھکیں گے، مولانا فضل الرحمٰن
ہم نے اپنی پوری تاریخ امن کے ساتھ رقم کی ہے، ہم انسانی جان کی قدر اور تحفظ کو سمجھتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
ہم اپنا خون دینے کے لیے تیار ہیں، کارکن ڈٹے رہیں، انہیں ہمارا راستہ کھولنا پڑے گا، مولانا فضل الرحمٰن
ہر قیمت پر اپنی منزل تک پہنچیں گے، چاہے ہمیں جان ہی کیوں نہ دینی پڑے، مولانا فضل الرحمٰن
ایک طرف ان کے جبر کی انتہا ہے اور دوسری طرف ہمارے صبر کی انتہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
یہ صبر کا مقابلہ ہے اور ان شاء اللہ صبر ہی جیتے گا، مولانا فضل الرحمٰن
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، مولانا فضل الرحمٰن
ہم اپنا حق حاصل کریں گے، قوم اور عوام کو ان کا حق دلائیں گے، مولانا فضل الرحمٰن
ہم سول سپرمیسی کو طاقت دلانا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
ہم چاہتے ہیں کہ پولیس، ڈپٹی کمشنر اور کمشنر قانون کے تابع ہوں، کسی جابر قوت کے اشاروں پر نہ چلیں، مولانا فضل الرحمٰن
ہم انتظامی افسران کو آزاد کرانا چاہتے ہیں، ہم آپ کی بھی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
Farman Ullah JUI retweeted
یہ جو رکاوٹ ہے، یہ یہاں کی انتظامیہ کی جانب سے عمداً صرف ہمارا راستہ روکنے کے لیے کھڑی کی گئی ہے۔ ہم صرف یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ ہم پُرامن لوگ ہیں، بڑے نظم و ضبط کے ساتھ جا رہے ہیں۔ ہمارا راستہ کھول دیا جائے، ورنہ ہم بھی بیٹھے ہیں، آپ بھی بیٹھے رہیں۔ ان شاء اللہ، یہی حالات رہیں گے، ہم سرِعام موجود رہیں گے۔
ہم کوئی جرم کرنے نہیں جا رہے، ہم کوئی ہنگامہ کرنے نہیں جا رہے، بلکہ اپنے ملک کے آئین اور قانون کے تحت دیے گئے جمہوری حق کو استعمال کر رہے ہیں۔ اسی حق کے تحت ہم سرگودھا جا رہے ہیں۔ ہمارا راستہ کھول دیا جائے اور ہمیں جانے کی اجازت دی جائے، ورنہ پورا ملک بند رہے گا۔
اور آپ کو میں اپنے جیالوں، اپنے جوانوں اور اپنے مجاہدوں کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت کوہستان سے لے کر چترال تک، چمن سے لے کر مکران تک، پورا کراچی اور ملک کے دیگر حصے آپ کی استقامت کی وجہ سے بند ہو چکے ہیں۔
ان شاء اللہ! وہ تھک جائیں گے، ہم نہیں تھکیں گے۔
ہم نے اپنی پوری تاریخ امن کے ساتھ رقم کی ہے۔ ہم انسانی جان کی قدر جانتے ہیں اور انسانی جانوں کے تحفظ کی اہمیت کو سمجھتے ہیں، لیکن لگتا ہے کہ تمہارے منہ کو خون لگ چکا ہے اور خون کے بغیر تمہیں ایک لمحہ بھی آرام نہیں آتا۔
تو ہم اپنا خون دینے کے لیے تیار ہیں۔ ڈٹے رہو، یہیں رہو، انہیں راستہ کھولنا پڑے گا۔ ہر قیمت پر ہم اپنی منزل تک پہنچیں گے۔ چاہے ہمیں جان بھی دینی پڑ جائے، تب بھی ہم نے وہاں پہنچنا ہے، اور پورے تحمل اور صبر کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔
ایک طرف ان کے جبر کی انتہا ہے اور دوسری طرف ہمارے صبر کی انتہا۔ یہ صبر کا مقابلہ ہے اور ان شاء اللہ صبر ہی جیتے گا۔
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
تو ان شاء اللہ! ہم پُرعزم رہیں گے، آگے بڑھیں گے اور اپنا حق حاصل کریں گے۔ قوم کو اس کا حق دلائیں گے، عوام کو ان کا حق دلائیں گے اور سول سپرمیسی کو طاقت دلائیں گے۔
ہم یہ چاہتے ہیں کہ میری پولیس، میرا ڈپٹی کمشنر اور میرا کمشنر قانون کے تابع ہوں، کسی جابر قوت کے اشاروں پر نہ چلیں۔ ہم انہیں آزاد کرانا چاہتے ہیں۔
تو آپ بھی فکر نہ کریں، ہم آپ کی بھی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں
جب تک ہمیں سرگودھا نہیں جانے دیا جاتا ہم پورے ملک میں سڑکوں پر رہیں گے۔
قائد محترم کا دو ٹوک اعلان#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
Farman Ullah JUI retweeted
جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ
قائد جمعیت کے حکم صوبائی قیادت کے ہدایات کے مطابق چمن کوئٹہ قومی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
✌️👊
پشاور ٹول پلازہ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
Farman Ullah JUI retweeted
اینکر پرسن محترم عمر دراز گوندل صاحب کے ساتھ ٹی وی چینل اے بی این پر
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Farman Ullah JUI retweeted
قائدِ جمعیت نے اپنے جیالوں کو مبارکباد پیش کی اور ان کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا۔۔۔۔۔
Farman Ullah JUI retweeted
قائد فضل الرحمن د زما دل و جان
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
Farman Ullah JUI retweeted
مولاناصاحب کے حکم پر جےیوآئی ضلع کشمور سندھ کی جانب سے تاحال دھرنہ جاری ۔ عزم بلند حوصلے برقرار ۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Farman Ullah JUI retweeted
سندھ بلوچستان بارڈر، شاہراہ آر سی ڈی بمقام الرحمان سٹی جامعہ فاروقیہ فیز۲ مکمل طور پر بند۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو









