Farrukh Baig (@farrukh206) header
Farrukh Baig (@farrukh206) profile picture

President SareAam Lahore North , Political worker NA 140,Tiger Force Tweets are personal opinion and rt's are not endorsement 🤗

Lahore/Bhai Pheru Pakistan
Joined November 2014
Photo by Farrukh Baig (@farrukh206)Photo by Farrukh Baig (@farrukh206)Photo by Farrukh Baig (@farrukh206)Photo by Farrukh Baig (@farrukh206)Photo by Farrukh Baig (@farrukh206)Photo by Farrukh Baig (@farrukh206)Photo by Farrukh Baig (@farrukh206)Photo by Farrukh Baig (@farrukh206)Photo by Farrukh Baig (@farrukh206)Photo by Farrukh Baig (@farrukh206)
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے #IqbalDay
7
الحمدللہ
اللّه تیرا شکر اور آپ سب کا بہت بہت شکریہ اتنی سپورٹ اور دعاؤں کے لئے۔ #alhumdulilah #IqrarUlHasan #faraiqrar #pakistan #pakistanzindabaad
7
More power to you murshad g
رہائی کے بعد اقرارالحسن کی پہلی ویڈیو۔۔۔ اللہ کا شکر اور آپ سب کا شکریہ ❤️
1
15
الحمدللہ ✌️
الحمدللہ اقرار کی ضمانت منظور ہو گئی. #IqrarUlHasan
1
18
اقرار بھائی کی ضمانت منظور۔ الحمدللہ۔
16
اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت دوسری بار مسترد کر دی گئی۔فیملی سے ملاقات پر مسلسل پابندی لگا کر ان کا آئینی حق چھینا گیا، ہمیں ان کے حال کی کوئی خبر نہیں۔ پریشانی ہے، تشویش ہے، لیکن ہمارا حوصلہ بلند ہے۔ہم پوری ہمت، امید اور عزم کے ساتھ قانونی محاذ پر ڈٹے ہیں اور ڈٹےرہیں گے۔
10
اقرار بھائی کی ضمانت ایک بار پھر مسترد کر دی گئی لیکن ہم پھر بھی انصاف کے منتظر ہیں اور انشاء اللہ انصاف ہو گا #اقرارکوـرہاکرو #justiceforiqrarulhassan
اقرار کی درخواست ضمانت کو سیشن کورٹ نے مسترد کر دیا۔۔ #releaseiqrarulhassan #westandwithiqrarulhassan #iqrarulhassan #pakistan
8
معزز جج صاحب نے ضمانت کے فیصلے کابارہ بجے کا ٹائم دیا ہے انشاء اللہ آج @iqrarulhassan کے حق میں فیصلہ ہو گا سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست #اقرارکو_رہاکرو
1
14
اقرار بھائی کی ضمانت کی درخواست پر معزز جج صاحب نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، جو کل سنایا جائے گا۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ کل کا دن اقرار بھائی، ان کے اہلِ خانہ اور تمام چاہنے والوں کے لیے خوشیوں کا دن ہو، عدالت سے انصاف ملے اور اقرار بھائی کی رہائی ممکن ہو۔ #اقرارکو_رہاکرو
6
اقرار الحسن کی قید سراسر ظلم اور زیادتی ہے، ان کو فوری رھا کیا جائے اور مقدمہ ختم کریں، اس ملک میں لوگوں کو معمولی تنقید پر پابند سلاسل کرنا ایک قبیح عمل ہے اور اس کی حوصلہ شکنی کیلئے وکلاء اور میڈیا کے لوگوں کو آگے آنا چاھئے!! #ReleaseIqrarUlHassan
2
اقرارالحسن ضمانت کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ کل تک کے لیے محفوظ۔ #ReleaseIqrarUlHassan #westandwithiqrarulhassan
1
This post is from an account that no longer exists. Learn more
7
اہم عدالتی اپڈیٹ: اقرار الحسن سید کے کیس میں دلائل مکمل ہو گئے ہیں، کل فیصلہ سنایا جائے گا۔ ان شاء اللہ انصاف کی فتح ہوگی!
6
اقرارالحسن ضمانت کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ کل تک کے لیے محفوظ۔ #ReleaseIqrarUlHassan #westandwithiqrarulhassan
5
#اقرارکو_رہاکرو عدالت اور سندھ حکومت سے پرزور اپیل
This post is from an account that no longer exists. Learn more
6
فیملی سے ملاقات نہ کروا نا بھی ظلم ہے اور ظلم تو ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
This post is from an account that no longer exists. Learn more
9
اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کراچی سٹی کورٹ میں 28 اکتوبر بروز بدھ ہوگی۔ #westandwithiqrarulhassan #releaseiqrarulhassan #iqrarulhassan @iqrarulhassan
1
12
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے... وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے... #westandwithiqrarulhassan #ReleaseIqrarUlHassan @iqrarulhassan @farah_iqrar_ @ain_iqrar @PehlaajOfficial
1
19
قابلِ احترام مجسٹریٹ کا @iqrarulhassan کی ضمانت مسترد کرنے کا جواز ایک عام شہری ایک صحافی انوسٹیگیشن پہ اثر انداز ہوسکتاہے ، پورے سسٹم پہ سوالیہ نشان ہے؟ ہم پھر بھی انصاف کے منتظر ہیں #westandwithiqrarulhassan #releaseiqrarulhassan
16