فیصل retweeted
سعودیہ و ایران کی فضائی حدود پاکستان فضائیہ کے کنٹرول میں ہیں تقریباً 20 طیارے ہمہ وقت مکہ اتحاد کی حفاظت کے لیے موجود رھے یہاں تک کے تینوں سربراہ بحفاظت ایران پہنچ نہی گئے۔۔۔۔
پاک فضائیہ ضمانت کی علامت 💪🔥
جس دور میں نازاں تھی دنیا
اب ہم وہ زمانہ بھول گئے
اوروں کو جگانا یاد رہا
خود ہوش میں آنا بھول گئے
منہ دیکھ لیا آئینے میں پردہ نہ دیکھا
سینے میں دل ایسا لگایا
چینے میں مرنے کو مسلمان بھول گئے
جس دور پہ نازاں تھی دنیا اب ہم وہ زمانہ بھول گئے
#قومی_زبان
شاید ہم جنت میں بھی نہ ملیں*
*یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا
#قومی_زبان
لےجائیں گے وحشی حسن زادیاں ساری
ہم جیسے فقط شعر سناتے رہیں گے
وہ اپنی دولت، اپنے حسن کے بل پر
کسی کے دل میں گھر بناتے رہیں گے،
اور ہم اپنی سچی محبت کے قصے
کاغذوں پر لکھ کر مٹاتے رہیں گے
وہ لے جائیں گے محفلوں کی رونقیں،
ہم تنہائی میں راتیں گزارتے رہیں گے
#قومی_زبان
#متاعِ_دل
فیصل retweeted
لاہور کے علاقے ڈیفنس (چڑڑ پنڈ) سے 7 روز قبل لاپتہ ہونے والے بچے احمد احسن کا مقدمہ درج ہونے کے باوجود تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ معصوم بچے کی والدہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے واقعے کا فوری نوٹس لے کر بازیابی کے احکامات جاری کرنے کی دہائی دی ہے۔
جس دور میں نازاں تھی دنیا
اب ہم وہ زمانہ بھول گئے
اوروں کو جگانا یاد رہا
خود ہوش میں آنا بھول گئے
منہ دیکھ لیا آئینے میں پردہ نہ دیکھا
سینے میں دل ایسا لگایا
چینے میں مرنے کو مسلمان بھول گئے
جس دور پہ نازاں تھی دنیا اب ہم وہ زمانہ بھول گئے
#قومی_زبان
فیصل retweeted
اک تم سے محبت ہے
غلط فہمی میں مت رہنا،،
یہ بس دل کی شرارت ہے
غلط فہمی میں مت رہنا،،
تمہی کو دیکھ کر وہ
مسکراتا ہے تو حیرت کیا،،
اسے ہنسنے کی عادت ہے
غلط فہمی میں مت رہنا،،
ہوئے برباد تو اب آہ زاری
کر رہے ہو تم،،
کہا بھی تھا سیاست ہے
غلط فہمی میں مت رہنا،،
#قومی_زبان
فیصل retweeted
💠آبروئےچشم سراپاجُودوکرمﷺ
💠ياَأُمَّةَالمِلْيَٰارصَلُّوآعَلَىَٰ النَبِي المُخْتَٓارﷺ
⬇️🌹⬇️
💠اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِيْ خَلَقَۚ
#صوت_القرآن_الکریم
#صاحبﷺ_القرآن_الکریم
🕋 (سورۃ اَلْمَـآئِدَة) 🕋
📖 آیت(54)
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِیْنِهٖ فَسَوْفَ یَاْتِی اللّٰهُ بِقَوْمٍ یُّحِبُّهُمْ وَ یُحِبُّوْنَهٗۤۙ-اَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ اَعِزَّةٍ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ٘-یُجَاهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ لَا یَخَافُوْنَ لَوْمَةَ لَآىٕمٍؕ-ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُؕ-وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ 💠
فیصل retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب!جو ہمارے نصیب میں نہیں اس کی حسرت سے ہمارے دل آزاد فرما اور جو عطا کیا ہے
اس میں برکت دے۔
ہمیں دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر بے سکون ہونے کے بجائے اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنا سکھادے۔ آمین
#قومی_زبان


















