ferkhanda Aurangzaib (@ferkhandazeb) profile picture
Joined February 2022
Photo by ferkhanda Aurangzaib (@ferkhandazeb)Photo by ferkhanda Aurangzaib (@ferkhandazeb)Photo by ferkhanda Aurangzaib (@ferkhandazeb)Photo by ferkhanda Aurangzaib (@ferkhandazeb)Photo by ferkhanda Aurangzaib (@ferkhandazeb)Photo by ferkhanda Aurangzaib (@ferkhandazeb)Photo by ferkhanda Aurangzaib (@ferkhandazeb)Photo by ferkhanda Aurangzaib (@ferkhandazeb)Photo by ferkhanda Aurangzaib (@ferkhandazeb)Photo by ferkhanda Aurangzaib (@ferkhandazeb)
ferkhanda Aurangzaib retweeted
عمارت راتوں رات نہیں بنی! پی پی کی صوبائی حکومت ذمے دار ہے #Karachi #BalochColony #BuildingCollapse #PPP #karachimatters
3
52
74
942
ferkhanda Aurangzaib retweeted
جدوجہد عوام کی۔۔۔ فتح پاکستان کی ۔۔۔ صرف ایک ماہ میں پیٹرول 86 روپے سستا۔۔۔ ⁧#حل_صرف_جماعت_اسلامی⁩ Jamaat e Islami Hafiz Naeem No More Bhatta Levy
5
5
147
ferkhanda Aurangzaib retweeted
ٹھیکیداری نظام نےمحنت کشوں کا جینا حرام کر دیا ہے، الکرم ٹیکسٹائل نے ملازمین پر جو ظلم کیا وہ قابل قبول نہیں، نیشنل لیبر فیڈریشن ملازمین کے ساتھ کھڑی ہے، ملازمین کوانصاف نہ ملا تو بھرپور احتجاج کریں گے
13
1
18
339
ferkhanda Aurangzaib retweeted
ناظمہ کراچی جاوداں فہیم نے بلوچ کالونی میں چھ منزلہ عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کی ہے۔ انہوں نے جاں بحق افراد کی مغفرت، لواحقین کے لیے صبرِ جمیل اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حادثے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔ #Karachi #jamaateislami
7
75
2
76
859
ferkhanda Aurangzaib retweeted
The reduction in petroleum prices and public relief are not a favour from the rulers; they are the result of the people's struggle and Jamaat-e-Islami's relentless resistance. Jamaat-e-Islami has once again proved that standing firm for people's rights brings results. The struggle for lasting relief continues! @NaeemRehmanEngr #حل_صرف_جماعت_اسلامی Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
1
55
1
53
740
ferkhanda Aurangzaib retweeted
حق دو نہیں مگر انتظامی یونٹ کے مطالبے پر تکلیف اور دھمکیاں #karachi #PPP #BilwalBhuttoZardari #AdministrativeUnits #karachimatters
1
51
69
548
ferkhanda Aurangzaib retweeted
تعلیمی دباؤ، معاشی بے یقینی، Cyber Bullying اور سوشل میڈیا کے زہر نے ہماری نسلِ نو کو ذہنی تناؤ اور خودکشی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، جہاں وہ ایک خاموش جنگ لڑ رہے ہیں۔ یہ بحران نمبروں کی دوڑ میں پلنے والے بچوں کے لیے ریاست اور معاشرے کی اجتماعی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
1
60
1
57
1,098
دھرنا گاہ پر پولیس کی یلغار، ذمہ دارانِ جمعیت اور طلبہ کو گرفتار کرنے کی کوشش۔ #JamiatPK #StudentsRightsMovement
22
1
34
685
ferkhanda Aurangzaib retweeted
Nine-year-old Malak Sameeh Khader is the sole survivor of the bombing of Fatima Bint Asad School in Jabalia, which killed her parents and three siblings. She sustained serious injuries that led to the amputation of her leg.
27
942
21
1,359
20,251
ferkhanda Aurangzaib retweeted
⚠Warning: Viewer Discretion is Advised اسلحہ، منشیات، ڈانس پارٹیاں اور کراچی کے رئیس زادوں کی ڈالا گردی! خو نی کھیل، لگام کون ڈالے گا؟ #ARYNews
6
77
5
123
5,217
ferkhanda Aurangzaib retweeted
كان هذا الوداع قبل عام.. اليوم هذه السيدة تلحق بابنها الشهيد مؤمن أبو العوف
4
91
5
259
4,309
ferkhanda Aurangzaib retweeted
تقریبِ رونمائی "جاوداں، پیہمِ رواں" (روداد حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان) یہ محض ایک کتاب نہیں، ایک تحریک کی تاریخ، عزم و استقامت کی داستان ہےـــ جس نے ہر کٹھن موڑ پر حوصلے، بصیرت اور بے مثال جدوجہد کے دیے جلائے اور حلقہ خواتین کے سنہری سفر کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ کر دیا۔ آئیے! ماضی کے درخشاں نقوش سے جڑیں، اس لازوال سفر کا حصہ بنیں اور اپنی اجتماعی میراث کو خراجِ تحسین پیش کریں۔
12
128
2
126
1,170
ferkhanda Aurangzaib retweeted
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کے واقعے کے بعد علاقے کے ایک شہری تیمور احمد نے اس معاملے سے جڑے دستاویزی شواہد اور تاریخیں میڈیا کے سامنے رکھتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے بیان کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ میئر کراچی مرتضی وہاب جھوٹ بول رہے اور غلط بیانی کر رہے ہیں ۔
9
199
2
337
30,024
ferkhanda Aurangzaib retweeted
آئینی و انتظامی معاملات اسمبلیوں میں حل ہوتے ہیں، سڑکوں پر دھمکیوں سے نہیں! سٹی کونسلر اور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ طلعت یاسمین نے بلاول بھٹو کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انتظامی یونٹس کا فیصلہ سڑکوں کے بجائے اسمبلیوں میں آئینی طریقے سے طے پانا چاہیے۔ سندھ کارڈ کے پیچھے چھپ کر ذاتی مفادات بچانے کے بجائے عوام کو بہتر انتظامی امور اور بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں!
88
3
98
1,261
ferkhanda Aurangzaib retweeted
*شہرِ کراچی کی عوام اپنا استحصال کرنے والوں کی حمایت نہیں کرتی!* نائب ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی صوبۂ سندھ عذراجمیل نے بلاول بھٹو کے حالیہ بیان پر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بالخصوص کراچی بدانتظامی، لاقانونیت اور بنیادی حقوق کی پامالی کا شکار ہے۔ شہر کے عوام حکومتی نااہلیوں اور مسلسل محرومیوں پر سراپا احتجاج ہیں۔ کراچی کے باشعور عوام اپنے حقوق اور انصاف کے لیے ضرور کھڑا ہونگے، لیکن اپنے استحصال کرنے والوں کی حمایت میں نہیں۔
2
97
2
96
1,175
ferkhanda Aurangzaib retweeted
1
16
10
507
ferkhanda Aurangzaib retweeted
1 منزل کی جگہ 6 منزل کیوں؟ سرپرستوں کو پکڑا جائے #Karachi #BalochColony #Construction #karachimatters
15
19
486
ferkhanda Aurangzaib retweeted
جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہوئیں ، ہماری جدوجہد جاری ہے اور انشاء اللہ یہ ریلیف مزید بڑھے گا، 29 نومبر کو لاہور ، 12 دسمبر کو پشاور اور 20 دسمبر کو کراچی میں جلسہ ہو گا. @NaeemRehmanEngr #Karachi #JamaateIslami
29
1
40
528
ferkhanda Aurangzaib retweeted
ایک حکمران طبقہ ہے جو خود تو ملا ہوا ہوتا ہے لیکن ہمیں تقسیم کرنا چاہتا ہے سب کو مل کر اس طبقے سے جان چھڑانی پڑے گی جو 80 سال سے ہمارے سروں پر مسلط ہے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
3
68
1
107
1,074
ferkhanda Aurangzaib retweeted
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی زیر سرپرستی کراچی ناجائز عمارتوں کا جنگل بن گیا یے۔ بلڈرز ، کرپٹ افسران اور پیپلز پارٹی کے گٹھ جوڑ نے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی ہیں، کراچی کو بچانا ہے تو "سسٹم" کا خاتمہ کرنا ہوگا.
23
235
3
189
1,402