Fraud Fighting retweeted
کیلیبری کوئین نے جھوٹ بولنے میں PhD کی ہوئی ہے
اس تھریڈ میں حقائق کے ساتھ اس جھوٹ کو بے نقاب کیا گیا ہے پڑھکر آگے پہنچائیں
Fraud Fighting retweeted
2011 میں خود کشی کے نتیجہ میں مر گیا. تاہم ، نیب کے مطابق 5 ملین ڈالر وو جیمز کو ادا کر چکے تھے.کیس لندن کی ثالثی عدالت گیا۔ عدالت نے براڈشیٹ کے دلائل کو برقرار رکھا کہ 2008 کا تصفیہ اس پر پابند نہیں تھا ، کیونکہ جیمس کو اس وقت کمپنی کی جانب سے ڈیل کرنے کا کوئی اختیارنہ تھا.
Fraud Fighting retweeted
پوشیدہ اثاثوں کا سراغ لگانے کے لئے براڈشیٹ ایل ایل سی کی خدمات حاصل کی گئیں. براڈشیٹ کا نیب کے ساتھ تنازعہ 2003 سے ہے. 2005 میں یہ کمپنی تحلیل ہو گیی تھی. تحلیل کا بعد یہ کمپنی اسی نام سے دوبارہ وجود میں آی اور نیب نے اسے پانچ ملین ڈالر ادا کے. جیمز ، جو اس کمپنی کے مالک تھا
Fraud Fighting retweeted
اس کیس میں سپریم کورٹ سے پاناما پیپرز سے متعلق رپورٹ والیوم ١٠ کی اشاعت کے لئے درخواست کی. جس میں یہ کہا گیا والیوم ١٠ فراہم نہیں کیا گیا ہے تو اس کا برطانیہ میں بین الاقوامی ثالثی کے سامنے زیر التوا ثالثی پر اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ تاہم عدالت نے اس کی اجازت نہیں دی
Fraud Fighting retweeted
س کے بعد کمپنی نے پاکستان کے خلاف کروڑوں ڈالر کے ہرجانے کا دعوی کیا. اگست 2016 میں بین الاقوامی ٹریبونل نے فیصلہ دیا کہ پاکستان ہرجانے کی ادائیگی کا ذمہ دار ہے اور کہا کے ہرجانے کی حد کا تعین بعد میں کیا جائے گا. یہ معاملہ2018 میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے بھی پہنچا.
Fraud Fighting retweeted
17 سال پرانا کیس , ڈرامہ کوئین افسانہ کا اور حقیقت -
اس کیس کا شریف زرداری بدعنوانی کے الزامات سے کوئی لینا دینا نہیں .یہ کیس معاہدے کی خلاف ورزی کا یہ معاملہ ہے جہاں فریقین نے معاہدے کی کچھ شرائط کو پورا نہیں کیا.
قصہ کچھ یوں ہے کے2000, مشرف کے دور حکومت میں 200 پاکستانیوں کے
Fraud Fighting retweeted
نتیجہ یہ ہے کہ٢٠١٩ میں کرپشن کی 55ہزار شکایات میں سے 1600 انویسٹیگیشن سٹیج پر پہنچتی ہیں .اداروں کی ناقص تفتیش کا یہ عالم ہے کہ اگر پلی بار گین والے کیسز کو نکال دیا جائے تو عدالت میں سالہا سال کی محنت اور کاروائی کے باوجود دس فیصد اس میں بھی جرم ثابت نہیں ہو پاتا۔
Fraud Fighting retweeted
کوشش یا پروگرام مرتب کیا گیا ؟
جی نہیں۔
ہمارے ہاں کرپشن، وائٹ کالر کرائم کو روکنا اور جس ماحول میں یہ سب کچھ ہوتا ہے اس پر توجہ دینا کسی ادارے کی ذمہ داری میں آتا ہی نہیں۔سب ادارے کرپشن کے وقوع پذیر ہونے کا انتظار کرتے ہیں۔ پھر قوم کے پیسوں پر کام کے پیسے ریکور کرنے نکلتے ہیں
Fraud Fighting retweeted
نیب سالانہ کارکردگی رپورٹ -لمحہ فکریہ۔
موجودہ نظام ۔
کرپشن کرو، سب سو رہے ہیں.
کرپشن کی ، رولا پڑا، سب جاگ گئے۔
نیب سے پلی بارگین کرو پیسے واپس کرو.
نیب واپس پیسے اسی ادارے کو کرے جہاں کرپشن ہوئی
۔کرپشن کرنے والا واپس اسی ادارے میں جائے اور انہیں پیسوں پر پھر موج کرے۔
Fraud Fighting retweeted
زرعی مشینوں کا استعمال ، ڈیجیٹل فائنانسنگ اور انشورنس، فارمر فیلڈ ٹریننگ سکول ، یونیفائیڈ اور واضح پیغام ، فصل بیجنے سے بیچنے تک کے تمام مسائل کا تدارک ایک چھت تلے ، مٹی اور فصل کی غذائی ضروریات کے مطابق کھادوں کا استعمال جیسے مسائل کو حل کرکے ہی بہتری کا سفر شرو ہو سکتا ۔
Fraud Fighting retweeted
تمام مسائل کا حل بہت سادہ اور سیدھا ہے ۔
١۔ متوازن اور معیاری کھادوں کی لگاتار ترسیل کو یقینی بنایا جائے ۔
٢۔ زرعی اداروں کو جدید بنیادوں پر استوار کیا جائے ۔ جب تک زرعی اداروں کو اصلاحات کے نتیجے میں پیداوار بڑھانے کا انسینٹو نہیں ملے گا یہ کام نہیں ہو پائے گا
#KissanDay
Fraud Fighting retweeted
پاکستان کی زراعت کی حالت اور حل پر ایک جائزہ.
21 % جی ڈی پی میں حصّہ، لیبر مارکیٹ میں 43% , ایکسپورٹ میں 55% ، اور کل آبادی کے 48% کا زراعت پر انحصار ہونے کا باوجود ۔۔۔
40 سال میں نہ ہمارے کسان کی حالت بدلی ، اور نہ ہم اپنی غذائی ضروریات پوری کر پا رہے۔
کیوں؟
#Kisaanday
Fraud Fighting retweeted
اسکو کہتے ہیں پروپیگنڈہ یہ انفارمیشن کی جنگ ہے جو ہم پر مسلط ہے اور اس ضمن میں آپ @DisinfoEU کی رپورٹ تو دیکھ چکے ہیں
یہ سارے کس کے ایجنڈے کو تقویت دے رہے ہیں کس طرح کی ذہن سازی کی جا رہی ہے
#5thGenerationWar
Fraud Fighting retweeted
2019, I planned to bring a British fam to sightsee in PK, I badgered my frd @TBajwa7 for guidance. He advised with facts/knowledge I needed to ensure a healthy travel experience. Fantastic time was had.
Him & @Ahmad_CG have launched @ALD_Pakistan - I will, IA, be a reg client!
Fraud Fighting retweeted
Save wildlife, take money out of the illegal wildlife trade
#FollowTheMoney #StopMoneyLaundering
Fraud Fighting retweeted
Criminals will disguise their requests for money by dropping it harmlessly into conversation. They’ll appear vulnerable, emotional and in desperate need of your help. Stop and think. It could protect you and your money. #RomanceFraud #LoveNotLies actionfraud.police.uk/romanc…
Fraud Fighting retweeted
On 21 October 2020, the @budgetjusticesa tabled #ImaliYesizwe, an alternative human rights budget.
The BJC acknowledges that the budget and budget processes are critical to the advancement and protection of human rights.
bit.ly/3jlAPVd
Fraud Fighting retweeted
ریاست مدینہ ایک نظام کے ساتھ ساتھ ایک مزاج اور کردار کا نام ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ساری زندگی لوگوں کی شخصیت سازی اور کردار سازی پر کام لیا۔ کردار سازی پر کام کیے بغیر اخلاقی اور سماجی پستی میں گھرا یہ معاشرہ ایسے ایسے بابو اور مافیا پیدا کرتا رہے گا ۔
Fraud Fighting retweeted
ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ بابو مافیا کو شکست دیئے بغیر اس ملک میں کسی مافیا کو شکست نہیں دی جاسکتی ۔ اور بابو مافیا کی شکست کے لیے دو یا پانچ سال کافی نہیں ۔ بلکہ یہ سفر ایک نسل کا سفر ہے ۔ ایک ایسی نسل جس کی ترجیحی بنیادوں پر فکری تعمیری سماجی اور اخلاقی تربیت کی جائے۔


























