Mujahid Ahmad (@fourvoyagers) header
Mujahid Ahmad (@fourvoyagers) profile picture

JUST A BLOODY NOBODY ON FUNNY CUM SUNNY SIDE OF LIFE - POLITICALLY CORRECT BUT VERBALLY CORRUPT

Joined April 2011
Photo by Mujahid Ahmad (@fourvoyagers)Photo by Mujahid Ahmad (@fourvoyagers)Photo by Mujahid Ahmad (@fourvoyagers)Photo by Mujahid Ahmad (@fourvoyagers)Photo by Mujahid Ahmad (@fourvoyagers)Photo by Mujahid Ahmad (@fourvoyagers)Photo by Mujahid Ahmad (@fourvoyagers)Photo by Mujahid Ahmad (@fourvoyagers)Photo by Mujahid Ahmad (@fourvoyagers)Photo by Mujahid Ahmad (@fourvoyagers)
مِیاں اَب آپ کَسرِ نَفسی سے کام لے رَہے ہَیں وَرنہ مُحَبَّت کے ہاتھوں اِتنی بار ذَلِیل ہونے کے بعد آپ کو کِسی بےنامی قَبَر کو دیکھتے ہی اِس میں کِسی دِل پَھینک لَونڈے یا پِھر تِنَک مِزاج لَونڈِیا کے مَدفُون ہونے کا فَوری پَتہ چَل جانا چاہئے!
Replying to @fourvoyagers
ٹیکن اور بُکڈ بچیوں پہ نظر رکھنا میری پالیسی نی ھے۔ اب کسی کی شکل پہ بورڈ تو لگا نی ہوتا ویائی یا سنگل کا 😁
1
3
207
گُزَشتہ ہَفتے چھوٹی بیٹی کا نَو بَجے شَب آئسکَرِیم کھانے کا مَن ہونے پَر ماں کے ہَمراہ دو کِلومِیٹرز کے فاصلے پَر واقع قَرِیب تَرِین سَٹور جانے پَر آئسکَرِیم کے ساتھ وَہاں باہِر سَردی میں ٹِھٹَھرتا یہ بَچّہ بھی اُٹھا لائی۔ لالا، ٹَوفو اَور جِنجی کے بعد LATTE چوتھی بِلّی ہے۔
4
1
24
645
Mujahid Ahmad retweeted
Replying to @fourvoyagers
سو فیصد درست بات!👍 کنجر گڑھ کو 🇵🇰 بنانے کے لیے انفرادی اور پھر اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے وگرنہ وہ دن دور نہیں جب یہ نام صرف تاریخ کی کتابوں میں ہی ملے گا، کنجروں کو انسان بننا پڑے گا اور پھر ہی یہ ملک ترقی کی راہ پر چل سکتا ہے اور کوئی دوسرا راستہ نہیں اور نہ ہی غیروں سے امید👎
1
42
حَسرَتیں کِتنی بَسا رَکّھی ہَیں ہَم نے گانڈُو ہی پَیار میں اُدھار رَکھتے ہَیں
‌ عشق میں جبہ و دستار الگ رکھتے ہیں چیز بـےکار ھے بیـکار الگ رکھتے ہیں ایسے دنیا نے ہمیں تم سے الگ رکھا ہے جیسے تاریخ میں ادوار الگ رکھتے ہیں دنیا سے تیرے غم کو جدا رکھتا ہوں قیمتی مال دُکان دار الگ رکھتے ھیں ‌
3
179
I repeat snow looks romantic and good only in those Christmas movies while reality is a different ballgame altogether.
Never underestimate the weight of snow piling up on a roof.
4
349
عوام PTI کو یہ بات سمجھ لینی چاھئے بلورانی ڈیزل اچھل کود کرنے والے سیاسی بندروں کی قلابازیاں محض سرکس کا تماشا ہے۔ کوئی جتنا مرضی قلابازیاں لگا لے، اصل کھیل تو کہیں اور کھیلا جا چکا ہے، کیونکہ ان سب کے فارم 45 کی اصل فائل ابوجان کے پاس محفوظ ہے! ن کمی لیگ اسی لئے خاموش ھے
2
2
3
314
لیکِن دَورانِ نَماز یہ بھی تو سوچا جا سَکتا تھا کہ وَیائی-وَری-ہَنڈی-وَرتی رَنّوں سے عِشق پیچے لَگانے والوں کیلئے کِس قَدر سَخت وَعِید سُنائی گَئی ہے!
‌ نماز پڑھتے وے ویسے ہی میرے ذہن میں کوندا لپکا کہ یہ بھی تو ہو سکے کہ جانو واقعی سچی ہو اور اسکا میاں ہو، اور میری چولیں اس کے میاں نے پڑھ لی ہوں، اور مجھے بلاک بھی اسی نے کرا ہو، اور دوجے پاسے اودی لائی ہونی چنگی پھینٹی او پینچو، معافی مانگنے والی لسٹ میں ایک اور کام شامل 🤦🏻‍♂️ ‌
1
7
810
جَناب ہَماری آبادی کو دیکھتے ہُوئے مَوجُودہ حالات میں خَتنوں کے حَوالے سے اِجتہاد ناگُزِیر ہو چُکا ہے۔
صرف ختنہ ایک واحد عمل ہے جس پر کسی فرقے نے اپنا نقطہ نہیں نکالا ۔۔۔۔
4
233
Mujahid Ahmad retweeted
Replying to @fourvoyagers
پاڪستانیوں کو (باہر سے) کھانے کے لیے کچھ چاہیے، بیشک گوں ہی کیوں نہ ہو
1
113
Mujahid Ahmad retweeted
انڈو پاک سب کانٹینٹ میں ایسی بکچودیوں پہ لوگ واہ واہ ہی کرتے ہیں کیوں کہ یہ ہائیجین جیسے تکلفات کو قریب بھی نہیں آنے دیتے۔ جتنی غلیظ تیار ہوگی پروڈکٹ اتنی ہی واہ واہ۔
2
1
2
111
سَر جی اللہ خَیر ای کَرے، تُسی وی پَلَنگ توڑ حَلویاں تے آ غَئے او!
باہر سے آیا ہوں تو کچن کاؤنٹر پر یہ پڑا ہے
4
336
Mujahid Ahmad retweeted
‌ پاکستانی قوم پوتڑوں کی بگڑی وی ھے کبھی نہیں سدھر سکتی۔ قیامت سے ایک ہفتے بعد آ کے دیکھ لینا یہ بھوسڑ ھتیاپے میں قیامت والے دن سے چار قدم آگے نکل چکے ہوں گے۔ ‌
کَنجَر گَڑِھیوں کو یہ بات پَلّے سے باندھ لینی چاہئے کہ اُن کی جِن بَدچودِیوں کے نَتِیجے میں وہ اِنفرادی و اِجتماعی طَور پَر جِس تَباہی و بَربادی سے دوچار ہُوئے ہَیں اُنہیں مُکَمَّل خُلُوصِ نِیَّت سے تَرَک کِئے بَغَیر کِسی بہتَری کے بارے میں سوچنا بھی ایک حَماقَت ہو گی۔
1
1
158
اَبے بھوسڑی والو قَینچی ایجاد ہُوئے ایک زَمانہ ہونے کو ہے،
I really need to figure out where they get these giant pans from. Sure does making large scale food easier. Good morning X.
1
1
12
1,583
Mujahid Ahmad retweeted
A population that stops questioning its leaders eventually starts questioning its own freedom.
11
137
9
448
14,217
پَروفیسَر صاحِب آپَس کی بات ہے کہ مُصَدَّق مَلِک جَیسے حَرامخور ٹُچّے کے مُنہ سے غالِب، دِلّی اَور اُردُو کے حَوالے سے کی جانے والی بَکواس کو کوئی پاگَل ہی سَنجِیدگی سے لے گا۔
اسی لئے ہم کچن اور دسترخوانیوں کے علاوہ کسی کو سرکاری دورے پر بیرون ملک نہیں بھیجتے - اب مصدق ملک ہماری پاپولرٹی کیلئے خطرہ ثابت ہو رہا ہے - یہ غالب، دلی اور اردو کی بات کر کے اپنے آپ کو دانشور ثابت کر رہا ہے - یہ افغانیوں کا ذکر کر رہا ہے جو فتنہ الہند، خوارج ہیں - نکالو اسے
1
2
9
313
کَنجَر گَڑِھیوں کو یہ بات پَلّے سے باندھ لینی چاہئے کہ اُن کی جِن بَدچودِیوں کے نَتِیجے میں وہ اِنفرادی و اِجتماعی طَور پَر جِس تَباہی و بَربادی سے دوچار ہُوئے ہَیں اُنہیں مُکَمَّل خُلُوصِ نِیَّت سے تَرَک کِئے بَغَیر کِسی بہتَری کے بارے میں سوچنا بھی ایک حَماقَت ہو گی۔
1
9
1
25
548
گُزَشتہ آٹھ، نَو بَرسوں سے ساڑھے سات سَو مِلی لِٹَر اِستعداد کی حامِل یہ بوتَل بَطَور گَھڑا میرے سَرہانے مَوجُود رہتی ہے۔
3
13
373
ہُنُود و یَہُود اَور نَصاریٰ کی سازِشوں کی بَجائے وَطنِ عَزِیز کو تَباہی و بَربادی سے دوچار کَرنے اَور اِسے اَرضِ پاک سے رَیاسَتِ کَنجَر گَڑھ میں تَبدِیل کَرنے میں سَب سے اہَم اَور بُنیادی کِردار خُود کو رَیاسَت کے مامے خُواہمخُواہ تَصَوُّر کَرنے والے حَرامخوروں نے پُہنچایا ہے۔
9
30
630
بَطَور اِنسان آپ زِندگی میں اَپنی پَسَندِیدہ چِیزوں یا خُوشِیوں کے حُصُول کا پَیمانہ جِتنا بُلَند رَکّھیں گے آپ کی زِندگی اَور اِس سے وابَستہ خُوشِیاں اُتنی ہی غَیر محفُوظ ہوتی چَلی جائیں گی۔
5
19
412
راہ جاتے لوگوں کیلئے دُعائیں کَرنے کی عادَت ہونے کے باوجُود اللہ پاک کے حُضُور ہَمارے وَطنِ عَزِیز کو تَباہی و بَربادی سے دوچار کَرنے والے خَبِیثوں اَور حَرامخوروں کیلئے عاجِزانہ دُعا ہے کہ وہ مَوت مانگیں اَور اُنہیں مَوت بھی نَصِیب نہ ہو، آمِین، اللهم آمِین، یاربَّ العالمین۔
Tragic news. Project Director for Election Management System (EMS) and one of the people in charge of rigging the 2024 election, Col (retd) Saad, has suffered a serious stroke and is paralyzed. His family requests for prayers for his health.
23
89
3
420
5,316