Fauzia Samad Khan (@fskhan_) header
Fauzia Samad Khan (@fskhan_) profile picture

fiber artist, wife & mother😊 workshops, DIY pattern, contemporary macrame art, craft, fabric painting. love tea ☕, music, gardening, photography, 8ball pool🎱

Karachi, Naya Pakistan
Joined September 2012
Photo by Fauzia Samad Khan (@fskhan_)Photo by Fauzia Samad Khan (@fskhan_)Photo by Fauzia Samad Khan (@fskhan_)Photo by Fauzia Samad Khan (@fskhan_)Photo by Fauzia Samad Khan (@fskhan_)Photo by Fauzia Samad Khan (@fskhan_)Photo by Fauzia Samad Khan (@fskhan_)Photo by Fauzia Samad Khan (@fskhan_)Photo by Fauzia Samad Khan (@fskhan_)Photo by Fauzia Samad Khan (@fskhan_)
Roz aik naye tareke se aazmaya jata hun... Roz aik taaza a'zam le ke phir ubharta hun.. #PMIMRANKHAN #PTI #IK #PakistanZindabad #lovethe #BestInTheWorld #PMIK
5
9
1
37
جو دل میں ہے، وہ لب پر بھی آجائے اب کسی اور بات کی نہ جستجو کی جائے جو کھو گئی ہے کہیں زمانے کی بھیڑ میں اُس محبت کی پھر سے آرزو کی جائے
3
78
تُجھ سے ھاریں کہ تُجھے مات کریں تُجھ سے خُوشبو کے مراسم ھیں، تُجھے کیسے کہیں
1
3
118
رقیب سے! فیض احمد فیض آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نے دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
1
2
76
اس نے بھی ساتھ چلنے کی حامی نہیں بھری ہم نے بھی زندگی کا ارادہ نہیں کیا
1
1
9
230
میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز #احمدفراز @anandnama @figaar_
1
1
4
71
اس کے ہی بازوں میں اور اس کو ہی سوچتے رہے جسم کی خواہشوں پے تهے، روح اور جال بهی
3
59
Koi nhin jise btaon... mein thak gya hun.. mein apni aankhon se os k chehre talak gya hun.... mein thak gya hun...
1
2
3
132
Crochet time… but Archie wants attention first 💙 #crochet #homeornaments #archie #fskhan_
1
1
67
اپنا ہر انداز آنکھوں کو تر و تازہ لگا کتنے دن کے بعد مجھ کو آئینہ اچھا لگا #ZehraNigah #shair
3
51
Bastii me'n kuchh log niraale, ab bhi hain, Dekho, ḳhaali daman wale, ab bhi hain. #Shair #ZehraNigah @RehanaHasan2
2
51
ae tez hawa koi khabar uske junoo'n ki, tanha safar-e-shoq pe nikla tha jo ik shakhs #MohsinNaqvi #shair @anandnama
2
2
1
5
107
گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گا غم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے #shair #sajidjawaid #maa @shail_bj @anandnama
1
4
78
کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی #maa #shair #MunawarRana
1
3
77
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی #shair #ahmadfaraz #maloom @shairoftheday @anandnama @RehanaHasan2
1
1
6
129
جیب شخص ہے مایوس ہی نہیں ہوتا وفا کی اُس کو ہے امید بیوفاؤں سے
نہیں تھا خوف اُسے عارضی خداؤں سے چراغ لڑتا رہا رات بھر ہواؤں سے رہائی مل نہ سکی فکر کے غلاموں کو ہٹا تو دی گئی زنجیر اُن کے پاؤں سے خراج مانگتا ہے انقلاب کا رستہ یہ التجاؤں سے آتا ہے نہ دعاؤں سے زباں حسینی مگر دل یزید کا قائل مجھے بچائے کوئی میرے پیشواؤں سے عجیب شخص ہے مایوس ہی نہیں ہوتا وفا کی اُس کو ہے امید بیوفاؤں سے یہ عہدِ نو کے قلمکار، واعظ و قاضی خدا بچائے مری نسل اِن بلاؤں سے نعیم ضرار
1
1
3
244
زمانہ جاہلیت میں ہم بھی شامل تھے مگر جلد عقل آ گئ
😂😂 میری ایک پوسٹ کے جواب میں تقریباً 75 کے قریب عورتوں اور مردوں نے جواب لکھے۔ جس میں مجھے اور عمران خان کو گالیاں دیں۔ اور جاہل کہا۔ 👹 خاص بات یہ تھی کہ 📌99% کی پروفائل پر تصویر نہیں تھی 📌 ۹۹٪ کا کوئی جعلی سا نام تھا۔ 📌99% کا کوئی تعارف نہیں تھا 📌 سب کے جملے تقریباً گندی لچر زبان پر مشتمل تھے اور 📌 یہ سب کہہ رہے تھے کہ وہ پریڈ بہت شوق سے دیکھتے تھے۔ 🤣🤣 میں نے سب کو بلاک کردیا 🤣🤣 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
25
تیرے دھیان کی تیز ہوا   ہجر کی دہلیز پہ بکھرے بے چہرا پتوں کی مانند ہم کو ساتھ لیے پھرتی ہے تیرے دھیان کی تیز ہوا! #AmjadIslamAmjad
23
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں۔ ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
پاکستان کی شان پاکستان کی آن پاکستان کی پہچان
1
16
Gair mumkin thi zamaane ke ghamon se fursat phir bhii ham ne tera gham dil mein basaaye rakkha #HabibJalib #shair @anandnama @shail_bj
1
40