ہمیں بھی بہت سی چیزوں سے اختلاف تھا اور اب بھی ھے۔۔۔بس خان کی ایک کوالٹی سب سے ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ مخلص ہے اور کرپٹ نہیں۔۔۔
بڑےبھائی! نیازی سے ایک دو باتوں پر اختلاف ضرور ہے لیکن محبت تو ہے نا نیازی سے۔ اَس کے لئیے سب کچھ تو چھوڑ بیٹھے۔ 😊
نیازی کے نصیب میں ﷲ نے محبت اور عزت لکھ رکھی ہے۔ اب ہم کیا کریں؟ 😊
1
2
63
منافق عورت۔۔۔۔
عاصمہ شیرازی صاحبہ! الفاظ سے کھیلیئے مت!!
🚨عمران خان نے ریلیف نہیں انصاف مانگا ہے!!!
آپ خط کا اردو ترجمہ کرکے پڑھ لیجئیے شاید آپ کو انگریزی سمجھ نہیں آئی.
@asmashirazi
2
2
52
ڈاکٹرز بتا رہے ہیں کہ مجھے برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کا شدید خطرہ ہے، میرے دل کو پہلے ہی نقصان پہنچ چکا ہے
"عمران خان"
افسوس افسوس افسوس۔۔۔۔
عمران خان کا جیل سے خط دل ہلا دینے والا ہے، عاصم منیر یزید کی بدتر نسل میں سے ہے جو اتنا ظلم عمران خان اور بی بی بشری پر کر رہا ہے عمران خان کر جلدی سے جلدی ہسپتال منتقل کرو ورنہ بہت دیر ہو جاے گی۔
پاکستانیوں خدارا باہر نکلو اور خان کو بچاو۔۔
😪💔
@shafqatmm1
Riz retweeted
🚨🚨
اسٹینلشمنٹ کی طاقت اور مزاج!!!
مجھے ہنسی آتی ہے جب کوئی یہ کہتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ گھبرا گئی ہے یا کسی سیاست دان نے اسٹیبلشمنٹ کو دیوار سے لگا دیا۔
ایسا کبھی نہیں ہوتا کیونکہ اسٹینلشمنٹ بےحد طاقتوراور ریاستی ایوان ہائے اقتدار پر مکمل دست رس رکھتی ہے۔
دراصل، اسٹیبلشمنٹ کی ترجیہات سیاست سے کہیں زیادہ بالہ تر اور کثیرالجہتی ہوتی ہیں اور سیاست اور سیاسی معاملات یا کوئی جارحیت پر اترا ہوا سیاست دان اسٹیبلشمنٹ کے نزدیک ایک ثانوی معاملہ ہوتا ہے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ اپنی توجہ بین الاقوامی امور بالخصوص پاکستان کی سالمیت پر مرکوز رکھتی ہے۔
مزید براں اسٹیبلشمنٹ کبھی کسی سیاست دان سے محازآرائی کو طول نہیں دیتی کیونکہ اسٹیبلشمنٹ ریاست کے کسہ سیاست دان کو اپنے مقابلے کا نہیں سمجھتی۔
اسی لیئے اسٹیبلشمنٹ راستے میں آنے والے سیاست دان کو راستے سے ہٹا دیتی ہے اور اگر سیاست دان ڈٹ جائے تو اسے یا اس کی سیاست کو صفحۂ ہستی سے مٹا دیتی ہے۔
اور اسٹیبلشمنٹ اپنی دانست میں یہ کام ریاستی مفاد میں کرتی ہے جس کو انجام دیتے ہوئے عوامی رائے کو نظر انداز بھی کرتی ہے۔
یہ عملی سیاست کا اول اور بنیادی اصول ہوتا ہے جسے State is the end کہا جاتا ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیئے ہر ضابطے کو پسِ پشت ڈال دیا جاتا ہے۔ اسے کہتے ہیں End justifies mean
المختصر، عمران خان کو اس طاقت اور اس مزاج کو سمجھتے ہوئے اپنے لیئے راستہ نکالنا پڑے گا جیسے نیلسن منڈیلا نے نکالا تھا۔ جس نظام کیخلاف منڈیلا نے جدوجہد کی اسی نظام کی موجودگی میں وہ رہا ہوئے اور وہ نظام بعدازاں جار سال مزید قائم بھی رہا اور اس کے بعد منڈیلا اقتدار میں آئے۔
اسٹیبلشمنٹ اپنی طاقت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ سیاست دان کو ہی سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔
There is a dichotomy between freedom movement and political movement and politicians must pursue the latter principle
ان جیسے لوگوں کے لیے عزت کوئی معنی نہیں رکھتی۔۔سر جی۔۔۔۔ بے شرم لوگ۔۔
مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ عمران خان نے 28ویں ترمیم پر اسٹبلشمنٹ کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے یا نہیں، لیکن اگر وہ ساتھ دینے اور ڈیل کرنے پر راضی ہو گئے تو پھر منیب فاروق، راوی یا انکی ٹائپ کے جتنے فلاسفر ہیں وہ کدھر کھڑے ہوں گے جو عمران خان کی سیاست کو کب کے دفن کر کے بیٹھے تھے؟ کیا وہ اسٹبلشمنٹ اور عمران خان کی ڈیل کا دفاع کریں گے؟ جس کو وہ اڈیالہ کا چانسلر کہتے رہے اگر وہ بنی گالا منتقل ہو گیا تو کیا راوی تب بھی چین ہی لکھے گا؟ اسٹبلشمنٹ جب کسی سے ڈیل کرتی ہے تو مالشیا پالشیا کو فیس سیونگ تک نہیں دیتی، پوچھتی تک کیا بتاتی تک نہیں، لیکن خیر ہے بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیئے عزت آنی جانی چیز ہے
عمران عمران عمران عمران۔۔۔۔😜😜
لگتا ہے مولانا صاحب کو بھی عمران خان والے روٹ پر بند گلی میں لے جایا جارہا ہے۔انہیں بھی روز غصہ دلایا جارہا ہے تاکہ کسی دن وہ بھی اس طرح بم کو لات ماریں جیسے عمران خان نے ماری تھی۔ مولانا اس جال میں دھیرے دھیرے پھنس بھی رہے ہیں جیسے خان صاحب گیارہ اپریل 2022 کے بعد پھنس گئے تھے۔مولانا صاحب کے گرد کیسے ہوشیاری سے ٹریپ تیار کیا جارہا ہے اور مولانا بھی اس گرداب میں پھنستے لگ رہے ہیں؟ چند اہم انکشافات
Kh Asif’s Bombshell || Storm Heading To Hit Shahbaz&Maryam || Establishment Waiting For Maulana To Kick Bomb?
👇
youtu.be/21Jd68h-fz4
1
5
70
اپنی اس بحث میں کہیں عمران خان کو بھی فٹ کر دیتے انکل۔۔۔آپ کی بحث تو عمران کے بغیر نامکمل ہوتی ہے۔۔۔۔ایسا چمتکار کیوں۔۔۔۔
ہمارے واحد پیارے وزیراعظم ہیں جو ہر معاملے میں “نیوٹرل” ہیں۔ ان کا کسی ایسے ایشو، لڑائی، یا بحث و مباحثہ سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ احسن اقبال شادی اخراجات پر ٹوئٹ کر دیں، محسن نقوی کھلے عام کارگردگی کا پوسٹ مارٹم کر دیں، علیم خان بیان دے دیں، چوہدری سالک حکومت کو کرپٹ کہہ دے، مولانا ساتھ بڑی جنگ شروع ہو جائے، صوبوں کی بحث ہو وہ پھر بھی نیوٹرل ہیں۔
انہیں تنگ نہ کیا جائے۔ یہ حاکم اور حاکمیت کا نیا تصور ہے کہ تسی سارے اپنڑی آپ نبیڑو۔۔ سانوں سکھ نال رہن دو۔
آگ بستی میں
ہم اپنی مستی میں
1
1
77
No doubt....sir your analysis 101 percent correct...bravo...
پارٹی تو ابھی شروع ہوئ ہے۰۰۰۰۰۰
میرا تھینکنگ ٹینک (Thinking Tank) کیا ہے؟
تقریبا آٹھ ماہ پہلے سے لیکر الیکشن تک میں نے کہا تھا کہ ٹرمپ کو مڈ ٹرم الیکشن میں بد ترین شکست ہوگی اور اب نتائج آنے کے بعد مڈ ٹرم الیکشنز میں ری پبلیکن کی امریکی تاریخ میں یہ بد ترین شکست ثابت ہوئ۔
میں نے الیکشن نتائج کے فورا بعد کہا کہ ایک طرف ڈیموکریٹس کی دونوں ایوانوں میں اکثریت اور دوسری طرف ٹرمپ کا ویٹو پاور امریکی ایوانوں میں ایسی کھنچا تانی پیدا کرے گا جسکا سامنا اس سے پہلے کبھی کسی امریکی حکومت کو نہیں ہوا۔
اس غیر یقینی صورتحال کا پہلا نتیجہ تو آ گیا کہ امریکی سٹاک ایکسچینج کو ایک دن میں ایک ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوا۔ تمام اے آئ کمپنیوں کے شئیرز گر گئے۔ سب سے زیادہ نقصان ایلون مسک کا ہوا۔
اگلے دو سال امریکہ کو مزید غیر مستحکم کریں گے، معیشت مزید خراب ہوگی، ایلون مسک کافی نقصان اُٹھاۓ گا، ٹیسلا کا قبرستان بنے گا، ٹرمپ کے خاندان کے کاروبار کی تحقیقات ہونگیں، انکے کُھرے اسرائیل کے علاوہ پاکستان سے بھی مل سکتے ہیں، کرپشن اور اختیارات کے استعمال کے ثبوت آ سکتے ہیں، ٹرمپ اور اُسکے خاندان کو مقدمے بھگتنیں پڑیں گے، ہو سکتا ہے کہ ٹرمپ جیل چلا جاۓ، ایسپٹین فائل پر مزید حقائق سامنے آئیں گے۔
السید مشی گن کا سینیٹر بننے کے بعد امریکہ کا ایک اُبھرتا ہوا لیڈر بنے گا۔ السید اور ممدانی دونوں امریکی عوام کی نبض کو چھیڑ چکے ہیں۔ امریکی عوام کے ٹیکس کے پیسے کو اسرائیل، پاکستان، مصر اور خلیجی ممالک میں لگانے کے خلاف بڑی کمپین آۓ گی۔ امریکی اڈوں کے بند ہونے کا سلسلہ شروع ہوگا۔
اسرائیل میں عرب پارٹیوں کی 19 سیٹیں آئندہ دس سالوں میں بڑھ کر تیس تک پہنچ جائیں گی، اور عرب پارٹیاں ایک مضبوط اتحاد بنکر آئندہ 10 سال میں اسرائیل میں حکومت بھی بنا سکتیں ہے۔ یہ ایک غیر معمولی صورت حال ہوگی۔ شاید 15 سال میں یہودی اپنے ملک میں ہی اقلیت میں بدل جائیں گے۔
اب میں ان تمام حالات کو ایران کے حوالے سے قدرت کے اشارے نا کہوں تو کیا کہوں؟
ایران کی طاقت میں چین اور روس کی طاقت ہے اور دونوں طاقتیں اپنا سارا وزن ایران کے پلڑے میں ڈال دیں گے۔ افغانستان پہلے ہی ایران کے پیچھے چل پڑا ہے۔ بھارت بھی ایران اور افغانستان سے اپنے تعلقات کو بہتر بناۓ گا۔ بریکس اہم کردار ادا کرے گا ۔
یقیناً پاکستان نے تاریخ کے اس اہم موڑ پر اپنے کارڈز صحیح نہیں کھیلے۔ چین، روس، ایران، افغانستان، ترکیہ، بھارت نے اپنے کارڈز بہترین انداز میں کھیلے اور اسکے نتائج آنا شروع ہو چکے ہیں۔
کیا پاکستان کا کوئ تھینک ٹینک میرے تھینکنگ ٹینک کا مقابلہ کر سکتا ہے؟ کیا پاکستان کا تمام مین سٹریم میڈیا میرے تجزیوں کا مقابلہ کر سکتا ہے؟ فیصلہ آپ کریں۔
یاد رہے کہ میرا ون مین تھینک ٹینک “Beyond The Horizon” اصل میں تھینک (Think) ٹینک نہیں بلکہ تھینکنگ (Thinking) ٹینک ہے کیونکہ پاکستان کے تمام تھینک ٹینک، ٹینک تو ہوسکتے ہیں لیکن تھینکنگ (Thinking) کا ان ٹینکس سے کوئ تعلق نہیں۔ پاکستان کی عوام میرے تھینکنگ ٹینک (Thinking Tank)کو سمجھنا شروع ہو چکی ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
77
ویسے سر جی یہ کام ہونا چاہیے۔۔۔اب تو پروفشنل فقیروں کی بہتات ہو گی ہیں۔۔ہر دوسرا بندہ مانگنے والا نظر آتا ہے۔۔شاید سب سے آسان کام ہے۔۔جو مستحق ہیں وہ بیچارے اب نظر نہیں آتے۔۔
شریف خاندان تو
گزشتہ 40 سال سے مُلکوں مُلکوں
کشکول لے کر بھیک مانگ رہا ۰۰۰۰
کیا اسے کوئی سزا ملی ؟
ڈرامے بازی بند کرو ۔۔۔۔
@MaryamNSharif
3
33
💯 سچ۔۔۔
میری پشین گوئیوں کی تاریخ
سال 2018 - الیکشن سے پہلے بتا دیا تھا کہ اردآن جیتے گا، اور وہ جیت گیا۔
سال 2018 - مہاتیر کے 92 سال کی عمر میں 25 سال کے بعد سیاست میں واپسی پر دوبارہ وزیراعظم بننے کی پشین گوئی کردی اور مہاتیر وزیراعظم بن گیا، جو کہ مشکل لگ رہا تھا۔
سال 2018 - عمران خان کے جیتنے اور وزیراعظم بننے کی پشین گوئی کی اور وہ بن گیا۔
سال 2021 - عمران خان کے عروج میں کہا یہ ٹیم نہیں چل سکتی اور میں نے حکومت جانے سے آٹھ ماہ پہلے اصولوں پراستعفیٰ دے دیا، آٹھ ماہ بعد عمران خان کی حکومت چلی گئی۔
سالُ2022 - بتا دیا کچھ بھی کر لو، عمران خان کی مقبولیت کو کوئ نہیں توڑ سکے گا، نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
سال 2023 - طیب اردوآن کے جیتنے کی چانسز بہت کم تھے، میں نے جیت کی پشین گوئ کی، اردوآن معمولی فرق سے جیتا۔
سال 2024 - ساری ڈُنیا نے کہا ٹرمپ اور ڈیمو کریٹس 50-50 فیصد چانس پر ہیں۔ میں نے کہا ٹرمپ لینڈ سلائیڈ فتح حاصل کرے گا، نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
مارچ 2026 - بتا دیا کہ ایران جنگ جیتے گا۔ ایران جیت گیا۔
شروع سال 2026 - بتا دیا کہ نیتن یاہو کی حکومت جاۓ گئ، انشاللہ جا رہی ہے۔
شروع سال 2026 - بتا دیا کہ ٹرمپ کو لینڈ سلائیڈ شکست ہوگی، تقریباً ہو گئی، دونوں ایوانوں میں اکثریت کھو دی۔
سال 2026 - بتا رہا ہوں کہ ایران جنگ جیتے گا، چوتھی سُپر پاور بن جاۓ گا
سال 2026 - بتا رہا ہوں کہ امریکہ کے اڈے دُنیا سے بتدریج ختم ہونگے۔
سال 2026 - بتا دیا کہ چین نمبر 1, امریکہ نمبر 2, روس نمبر 3, ایران نمبر 4 اور بھارت نمبر 5 ، پانچ سُپر پاورز بن جائیں گی۔
سال 2026 - بتا دیا کہ دُنیا سے ائیر کرافٹ کیرئر، فائٹر ائیر کرافٹ، بڑے جنگی بحری جہاز، آبدوزیں، ٹینک، توپیں آئندہ 5-10 سال میں ختم ہو جائیں گے۔ صرف ڈرون، میزائل، ائیر ڈیفنس اور سائبر وارفیر چار دفاعی ٹیکنالوجیز ہونگیں۔ بحریہ اور فضائیہ کا کردار بلکل بدل جاۓ گا۔ پیدل فوج صرف سرحدوں کے کنٹرول کیلئے استعمال ہوگی۔ پیدل فوج جنگیں نہیں لڑے گی۔
سال 2026 - عمران خان واپس آۓ گا، کب آۓ گا؟ یہ نہیں بتا سکتا، موروثی سیاسی خاندان پاکستان سے بھاگ جائیں گے۔
پچھلے آٹھ سال میں نوے فیصد تجزیے اور پشین گوئیاں درست ثابت ہوئیں۔ دس فیصد انسانی غلطی ہو سکتی ہے۔ عمران خان کی 2024 میں رہائ پر غلط ثابت ہوا۔
یہ سب پشین گوئیاں اور تجزیے پچھلے آٹھ سال میں ٹوئٹر ایکس پر موجود ہیں۔ آتھ سال کا ریکارڈ بھی کتابی شکل میں تیار ہو رہا ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
74
اللہ پاک انہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین ثم آمین۔۔۔انشاءاللہ رب ذوالجلال اپنا خصوصی کرم کرے گا۔۔۔
🔻دعا کی اپیل🔻
ہماری انتہائی ہردلعزیز
دوست، بہن اور ٹوئٹر کی
دیرینہ ساتھی “ مائدہ محمد “
ان دنوں کینسر جیسے موذی مرض
سے نبرد آزما ہیں۔
آپ سب سے
دل کی گہرائیوں سے درخواست ہے
کہ “ مائدہ “ کو اپنی خصوصی
دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں اس آزمائش سے
سرخرو فرمائے،
شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
اور انہیں صحت و تندرستی
کے ساتھ ایک خوشگوار اور طویل
زندگی نصیب کرے۔
آمین یا ربّ العالمین 💐
@MaidahMuhammad
33
















